کرکٹ رائونڈاپ،1 بلین پاک بھارت میچ دیکھیں گے،پاکستان میں نئی بحث،11 اہم خبریں
| | | | | | | | |

کرکٹ رائونڈاپ،1 بلین پاک بھارت میچ دیکھیں گے،پاکستان میں نئی بحث،11 اہم خبریں

کرک اگین کرکٹ رائونڈ اپ دنیائے کرکٹ سے کافی دلچسپ اور گرمام گرم خبریں ہیں،ایشیا کپ کے حوالہ سے تیزی ہے۔ساتھ میں مختلف ممالک میں مزید کرکٹ میچز ہیں۔ سب سے پہلے دبئی چلتے ہیں جہاں عبد القادر مرحوم کے بیٹے عثمان قادر بھارتی میڈیا کی توجہ کا مرکز ہیں،ان کا بائولنگ ایکشن اور گگلیز …

محمد حسنین ڈرائونی جگہ پر پہنچ گئے
| | | | | |

محمد حسنین ڈرائونی جگہ پر پہنچ گئے

  سڈنی،کرک اگین رپورٹ   محمد حسنین پھر ڈرائونی جگہ پر جانے کے لئے بے تاب،ایک بار پھر بگ بیش لیگ ڈرافٹ میں شامل ہوگئے ہیں۔ کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے نئی فہرست جاری کی گئی ہے۔دنیا بھر سے 332 کھلاڑی رجسٹرڈ ہوئے ہیں۔تازہ ترین انٹریز محمد حسنین اور راس ٹیلر کی ہے   بگ…

ویوین رچرڈز جاوید میاں داد کے ساتھ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہونگے
| | | | | | |

ویوین رچرڈز جاوید میاں داد کے ساتھ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہونگے

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان جونیر لیگ میں لیجنڈری بلے باز سر ویوین رچرڈز کی بطور مینٹور شمولیت ہوئی ہے۔جاوید میانداد کیساتھ ویون رچرڈز لیگ کے مینٹور مقررکردیئے گئے ہیں۔دونوں عظیم کھلاڑی لیگ کے پلیٹ فارم سے ایک بار پھر قذافی اسٹیڈیم میں موجود ہوں گے۔ ماضی کے لیجنڈری بیٹر رچرڈز کہتے ہیں کہ…

کرکٹ رائونڈاپ،ایشیاکپ سے ایک اور پیسر باہر،شان کے معاہدے،شکیب کی معذرت،اہم نیوز
| | | | | | | | | | | | | |

کرکٹ رائونڈاپ،ایشیاکپ سے ایک اور پیسر باہر،شان کے معاہدے،شکیب کی معذرت،اہم نیوز

روٹرڈیم،لندن،ڈھاکا،دبئی،میلبورن:کرک اگین رپورٹ Twitter Image,PCB پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی  نیدرلینڈز سے دبئی کے لئے روانہ ہوگئے ہیں،جہاں وہ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے لئے لینڈ کریں گے،ٹیم نے نیدرلینڈز میں 3 ایک روزہ میچزکی سیریز جیتی ہے۔ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن نے اپنی عوام سے پہلے ہی خیر مانگ لی،کہتے…

ایشیا کپ 2022،شاہین شاہ کی جگہ محمد حسنین آگئے،محمد عامر کونہ لیا گیا
| | | | | | | |

ایشیا کپ 2022،شاہین شاہ کی جگہ محمد حسنین آگئے،محمد عامر کونہ لیا گیا

لاہور،پی سی بی میڈٖیا ریلیز ایشیا کپ 2022،شاہین شاہ کی جگہ محمد حسنین آگئے،محمد عامر کونہ لیا گیا۔نوجوان فاسٹ باؤلر محمد حسنین کو گھٹنے کی انجری کا شکار ہونے والے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کی جگہ اے سی سی ٹی ٹونٹی ایشیا کپ کے لیے قومی اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ متحدہ عرب…

محمد عامر کیوں ٹریڈنگ پر ہیں
| | | | |

محمد عامر کیوں ٹریڈنگ پر ہیں

لندن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ایک ایسے کھلاڑی جو ٹیم سے باہر ہیں،پہلے ریٹائرمنٹ لینے کے بعد ،اب ریٹائرمنٹ واپس لینے کے بعد بھی نہیں ۔ایسے میں وہ سوشل میڈیا کی ویب ٹوئٹر پر ٹرینڈ کررہے ہیں۔ محمد عامر اس لئے ٹرینڈ کررہے ہیں کہ وہ پاکستانی فینز کے دلوں پر راج کرتے…