جاوید میاں داد کا اہم موقع پر بھارتیوں کو خاص تحفہ
| | | | | | | | |

جاوید میاں داد کا اہم موقع پر بھارتیوں کو خاص تحفہ

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے سابق کپتان جاوید میاں داد نے بھی 1986 کے چھکے کی یادیں تازہ کرلیں۔شارجہ میں نسیم شاہ کے بیٹ سے لگنے والے چھکوں کے اگلے روز انہوں نے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں وزٹ کیا تھا۔ پی سی بی نے آج جمعہ کو جاوید میاں کی تصاویت جاری کی ہیں،ان میں…

نظام انصاف،48 گھنٹوں سے کم وقت گرفتاریاں،جرمانے، افغان فینز کے خلاف کارروائی مکمل
| | | |

نظام انصاف،48 گھنٹوں سے کم وقت گرفتاریاں،جرمانے، افغان فینز کے خلاف کارروائی مکمل

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستانی فینز پر حملہ کرنے والے افغان کرکٹ فینز پر جرمانے،آئندہ کے لئے ملک سے ڈی پورٹ کرنے کی وارننگ۔48 گھنٹوں سے بھی کم وقت میں سیکڑوں گرفتاریاں،تفتیش اور فیصلے جاری ہوگئے ہیں۔اسے کہتے نظام انصاف،اسے کہتے ہیں 130 نہیں ،کچھ اور نمبر۔ دور روز قبل بدھ کی شب شارجہ میں پاکستان…

کرکٹ کپتان کا ورنٹ گرفتاری،روہت شرما باہر،لاہور میں پیش رفت
| | | | | | |

کرکٹ کپتان کا ورنٹ گرفتاری،روہت شرما باہر،لاہور میں پیش رفت

  دبئی،کرک اگین رپورٹ   پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ سے برٹش ہائی کمشنر نے ملاقات کی ہے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں دورہ شیڈول تھا۔انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان سے قبل یہ ملاقات کی گئی ہے۔انتظامات کا جائزہ لیا گیا ۔ ایشیا کپ میں بھارت کے کپتان روہت شرما نے آخری میچ کھیلنے سے…

پاکستان جونیئر لیگ ڈرافٹنگ،رنگ بھی اور چمک بھی

پاکستان جونیئر لیگ ڈرافٹنگ،رنگ بھی اور چمک بھی

    لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان جونیئر لیگ کی ڈرافٹنگ تقریب لاہور میں  شروع ہو گئی ہے۔ چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ بھی اس تقریب میں شریک ہیں۔ پاکستان جونیئر لیگ میں بھارت اور جنوبی افریقا کو چھوڑ کر باقی ٹیسٹ کھیلنے والے ممالک سمیت 18 ملکوں کے کھلاڑی رجسٹریشن میں شریک…

دبئی،پاکستانی ٹیم نہیں فیملی،حسن علی کی پھر ڈیوٹی
| | | | |

دبئی،پاکستانی ٹیم نہیں فیملی،حسن علی کی پھر ڈیوٹی

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے دبئی میں ایک اچھی رات گزاری ہے۔کپتان اور کوچز سمیت سب نے نیک وقت ڈنر کیا،کھلاڑیوں نے حقیقی فیملی کی شکل اختیار کرلی ہے۔ایک بار پھر حسن علی اپنی بچی کو اٹھائے سب کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔پی سی بی کے مطابق   یہ ایک فیملی…

پاکستانی کوچز بھی بوجھ سے آزاد،بمراہ ٹینشن فری
| | |

پاکستانی کوچز بھی بوجھ سے آزاد،بمراہ ٹینشن فری

  دبئی،کرک اگین رپورٹ   پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچز بھی بھاری وزن سے آزاد ہوگئے۔بھارت کے خلاف ایشیا کپ فتح نے وہ سکون دیا،جو وہ اپنے دور میں بمشکل حاصل کرسکتے تھے ۔ اتوار کو ایشیا کپ سپر 4 میں بھارت کے خلاف جیت سے جہاں گروپ میچ شکست کا حساب برابر ہوا،وہاں اب…

دن بھر انتظار کے بعد رضوان اور دھانی کا فیصلہ ہوگیا
| | |

دن بھر انتظار کے بعد رضوان اور دھانی کا فیصلہ ہوگیا

  دبئی،کرک اگین رپورٹ   پی سی بی نے محمد رضوان اور شاہنواز دھانی کے حوالے سے اپ ڈیٹ دی دی۔ دن بھر کے انتظار کے بعد کہا گیا ہے کہ شاہنواز دھانی کی فٹنس میں پہلے سے بہت بہتری آئی ہے۔ میڈیکل ٹیم شاہنواز دھانی کو مسلسل مانیٹر کر رہی ہے۔ محمد رضوان کی…

محمد رضوان پر میڈیکل ٹیسٹ کی تلوار،رپورٹ پر فیصلہ ہوگا
| | | |

محمد رضوان پر میڈیکل ٹیسٹ کی تلوار،رپورٹ پر فیصلہ ہوگا

دبئی،کرک اگین رپورٹ محمد رضوان پر میڈیکل ٹیسٹ کی تلوار،رپورٹ پر فیصلہ ہوگا۔پاکستان کرکٹ ٹیم اور فینز کے لئے تشویشناک نیوز،ایشیا کپ 2022 کے ٹاپ اسکورر،ویرات کو ہلی کو پیچھے پچھاڑنے والے وکٹ کیپر محمد رضوان کا سکیننگ ٹیسٹ لازمی ہوگیا ہے،ان کا ایم آر آئی ٹیسٹ ہوگا،اس کی روشنی میں فیصلہ ہوگا کہ وہ…

شاہ نواز دھانی بھارت میچ سے ہی نہیں،ایشیا کپ سے باہر
| | | | |

شاہ نواز دھانی بھارت میچ سے ہی نہیں،ایشیا کپ سے باہر

  دبئی،کرک اگین رپورٹ   ایشیا کپ سے قبل پاکستان کو جھٹکا ،بھارت کے خلاف کانٹے کے میچ سے اہم پیسر باہر۔شاہ نواز دھانی بھارت میچ سے ہی نہیں،ایشیا کپ سے باہر ہوگئے ہیں۔ شاہنواز دھانی کی انجری کے حوالے سے اپ ڈیٹ یہ ہے کہ شاہنواز دھانی اتوار کو بھارت کے خلاف میچ کی…

ایشیا کپ 2022 کرمنل ایکٹ سے بگ کرائم تک پہنچ گیا
| | | | | | |

ایشیا کپ 2022 کرمنل ایکٹ سے بگ کرائم تک پہنچ گیا

دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ بھی نئی نئی اصلاحات متعاف کروارہا ہے۔کرکٹ کے لئے یہ الفاظ استعمال ہوں تو ذہن فوری پیچھے جاتا ہے کہ پھرکسی نے بڑی غلطہ کردی،پھر کوئی ریڈار پر آگیا۔2022 کے ایشیا کپ میں ایسا نہیں ہے لیکن کمال الفاظ استعمال ہورہے ہیں۔کرمنل ایکٹ کے بعد اب بگ گرائم کی گونج…

رمیز راجہ کا چھٹیوں کے بعد آتے ہی پہلا کام
| | |

رمیز راجہ کا چھٹیوں کے بعد آتے ہی پہلا کام

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے انگلینڈ سے آتے ہی سب سے پہلے خواتین سے ملاقات کرلی۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پی سی بی چیئرمین نے خواتین کرکٹرز سے ملاقات کی۔پی سی بی نے رات گئے تصاویر جاری کیں۔ پی سی بی کے مطابق  رمیز راجہ نے پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم…

قومی کرکٹ ٹیم کو ٹریننگ کیمپ اچانک منسوخ،عمر گل کی اہلیہ کی درخواست،رمیز پاکستان آگئے
| | | | | | |

قومی کرکٹ ٹیم کو ٹریننگ کیمپ اچانک منسوخ،عمر گل کی اہلیہ کی درخواست،رمیز پاکستان آگئے

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کا دبئی میں شیڈول آج کا ٹریننگ سیشن منسوخ کردیا گیا ہے۔ہانگ کانگ کے خلاف میچ سے ایک روز قبل کھلاڑی کسی بھی قسم کی پریکٹس نہیں کریں گے۔پی سی بی نے اس کی وجہ بھی نہیں بتائی۔عام طور پر  میچ سے ایک روزقبل ٹریننگ ہوتی ہے،اس بار آرام…