محمد حفیظ کا پی سی بی پر کریمنل ایکٹ کا دعویٰ
| | | | | |

محمد حفیظ کا پی سی بی پر کریمنل ایکٹ کا دعویٰ

  اسلام آباد ،کرک اگین رپورٹ محمد حفیظ نے پی سی بی پر کریمنل ایکٹ کا دعویٰ کردیا ہے۔دعوے سے مراد ان کا اپنا دعویٰ ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے جرم کیا ہے۔ سرکاری ٹی وی پر بات کرتے ہوئے سابق پاکستانی کپتان کہتے ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے شاہین شاہ آفریدی کے…

آج ایک ون ڈے،قومی ٹی 20 کے 2 میچز،شان مسعود پاکستانی ٹیم، میں واپس
| | | | | |

آج ایک ون ڈے،قومی ٹی 20 کے 2 میچز،شان مسعود پاکستانی ٹیم، میں واپس

  کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے دورے میں موجود زمبابوے کرکٹ ٹیم 3 ایک روزہ میچز کی سیریز کا دوسرا میچ آج  ٹائونسویل میں کھیل رہی ہے۔مہمان ٹیم پہلا میچ ہارگئی تھی۔میچ  صبح 4 بجکر 40 منٹ پر شروع ہوگا۔ پاکستان میں جاری نیشنل ٹی 20 کپ میں  آج ناردرن اور سندھ کی ٹیمیں صبح…

پاکستان جونیئر لیگ ،تمام تفصیلات آگئیں
| | |

پاکستان جونیئر لیگ ،تمام تفصیلات آگئیں

  لاہور،کرک اگین رپورٹ ،پی سی بی میڈیا ریلیز   پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان جونیئر لیگ کی 6 ٹیموں اور ان کے سرپرستوں کے ناموں کی تصدیق کر دی ہے۔ٹیموں کے نام آگئے ہیں۔ افتتاحی ایڈیشن اس سال 6 سے 21 اکتوبر تک لاہور میں کھیلا جائے گا ۔ اپنی نوعیت کے اس پہلے…

نسیم شاہ،حارث اور دھانی قومی ٹریننگ  سے آئوٹ،معاملہ کیا
| | | | |

نسیم شاہ،حارث اور دھانی قومی ٹریننگ سے آئوٹ،معاملہ کیا

دبئی،کرک اگین،پی سی بی رپورٹ نسیم شاہ،حارث اور دھانی قومی ٹریننگ سے آئوٹ،معاملہ کیا۔قومی کرکٹ ٹیم آئی سی سی اکیڈمی گرائونڈ میں آج پریکٹس کرے گی۔بھارت کے خلاف میچ کھیلنے والے تینوں فاسٹ باؤلرز کو آج آرام دیا گیا ہے فاسٹ بولرز نسیم شاہ، حارث روف اور شاہنواز دھانی پریکٹس سیشن میں شرکت نہیں کریں…

نیشنل ٹی 20 کپ،پہلا میچ مکمل،ایک کرکٹر پر جرمانہ
| | |

نیشنل ٹی 20 کپ،پہلا میچ مکمل،ایک کرکٹر پر جرمانہ

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ،پی سی بی پریس ریلیز PCB Image/Twitter نیشنل ٹی 20 کپ شروع،سندھ نے جنوبی پنجاب کو 44 رنز سے ہرا دیا۔ساتھ ہی ایک جرمانہ ہوگیا۔ سندھ کے آل راؤنڈر انور علی پر جرمانہ ہوگیا۔انہوں نے امپائر کے فیصلے پر اختلاف ظاہر کر کےلیول 1  جرم کیا،اس پاداش میں ان کی میچ فیس کا…

شاہین آفریدی کی انجری نہایت تشویشناک ،لندن روانہ
| | | | |

شاہین آفریدی کی انجری نہایت تشویشناک ،لندن روانہ

    دبئی ،لندن:کرک اگین رپورٹ ،پی سی بی میڈیا ریلیز شاہین آفریدی کی انجری نہایت تشویشناک ،لندن روانہ،معاملہ سنگین ہوگیا ہے۔ریکوری میں وقت لگ سکتا ۔   پاکستان کرکٹ بورڈ نے فیصلہ کیا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی لندن میں اپنا ری ہیب مکمل کریں گے. چیف میڈیکل آفیسر کے مطابق فاسٹ باؤلر کے…

کرکٹ ہسٹری کا برادن،پاکستان اور بھارت ہارنے کے لئے کھیلے،شعیب اختر کا الزام
| | | | | | |

کرکٹ ہسٹری کا برادن،پاکستان اور بھارت ہارنے کے لئے کھیلے،شعیب اختر کا الزام

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور بھارت دونوں نے میچ ہارنے کی پوری کوشش کی،دونوں کو مبارکباد دیتا ہوں۔یہ تبصرہ راولپنڈی ایکسپریس کا سامنے آیا ہے۔ اپنے آفیشل یوٹیوب چینل پر شعیب اختر کہتے ہیں کہ میچ تو دیکھ ہی لیا ہوگا۔دونوں کو میں مبارکباد پیش کرتاہوں۔پاکستان اور بھارت دونوں نے آخری لمحات تک زور لگایا…

ایشیاکپ،وسیم جونیئر پر پی سی بی کا بڑایوٹرن،فیصلہ واپس
| | | | |

ایشیاکپ،وسیم جونیئر پر پی سی بی کا بڑایوٹرن،فیصلہ واپس

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ وسیم جونیئر کے حوالہ سے ہونے والی تنقید کو سہہ نہیں سکا،فیصلہ تبدیل۔پی سی بی کا بڑا یوٹرن۔اسے کہتے ہیں صبح کو اور،شام کو اور۔ پی سی بی اعلامیہ کے مطابق فاسٹ باؤلر حسن علی نے دبئی میں قومی اسکواڈ کو جوائن کرلیا ہے. دوسری جانب ٹیم منیجمنٹ نے…

پاک بھارت کپتانوں اور کھلاڑیوں کانیا رویہ،حیران کن بیانات،کہانی تو واضح ہے
| | | |

پاک بھارت کپتانوں اور کھلاڑیوں کانیا رویہ،حیران کن بیانات،کہانی تو واضح ہے

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور بھارت کے میچ سے قبل کپتانوں کی گفتگو اور میڈیا کا مثبت انداز نوٹ کئے جانے والا ہے۔ایسا پہلے بہت کم ہوا کرتا تھا،آہ گزشتہ سال کے2021 ورلڈ ٹی20 کو بھی ذہن میں رکھ لیں،تب بھی اتنا نہیں تھا،اس سے قبل تو تصور بھی نہیں تھا،جب کھلے عام کھلاڑی ایک…

پروٹیز ٹھس،مانچسٹرمیں وکٹ برد،ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پہلا نمبر گیا،کرک اگین تجزیہ درست رہا
| | | | | | | | |

پروٹیز ٹھس،مانچسٹرمیں وکٹ برد،ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پہلا نمبر گیا،کرک اگین تجزیہ درست رہا

مانچسٹر،کرک اگین رپورٹ کرک اگین کا ایک اور تجزیہ درست۔جنوبی افریقا مانچسٹر ٹیسٹ تیسرے ہی روز ہارگیا۔انگلینڈ نے اننگ اور 85 رنز سے ہراکر 2 میچزکی سیریز 1-1 سے برابر کردی ہے۔سیریز کا فیصلہ اب آخری ٹیسٹ میں ہوگا۔اس  کے ساتھ ہی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل پر وہ کچھ ہوگیا،جس کا ذکر کرک…

پاکستان کرکٹ ٹیم میں دوستیاں نبھانےکا سلسلہ عروج پر
| | | | | |

پاکستان کرکٹ ٹیم میں دوستیاں نبھانےکا سلسلہ عروج پر

دبئی،کرک اگین رپورت پاکستان کرکٹ ٹیم میں دوستیاں نبھانے،یاریاں چلانے کا سلسلہ عروج پر ہے۔جس سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ اہم عہدے پر موجود لوگ میچور نہیں ہیں،اگر میچور ہیں تو ان کی کپتان کے آگے چلتی نہیں ہے۔ٹیم  منیجمنٹ میں شامل ہیڈ کوچ  ثقلین مشتاق اور بیٹنگ کوچ محمد یوسف کی موجودگی…

بڑا ہی بڑا ڈرامہ،حسن علی ایشیا کپ اسکواڈ میں شامل،وسیم کو باہر کردیا گیا
| | | | | |

بڑا ہی بڑا ڈرامہ،حسن علی ایشیا کپ اسکواڈ میں شامل،وسیم کو باہر کردیا گیا

دبئی، 26 اگست 2022,کرک اگین رپورٹ،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ میں ایشیا کپ سے قبل بڑا ڈرامہ،حسن علی کو اچانک اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا،بھارت کے خلاف پہلے میچ میں کھلانے کی تیز کاوشیں۔فاسٹ باؤلر محمد وسیم جونیئرلیفٹ سائیڈ اسٹرین انجری کے باعث اے سی سی ٹی20 ایشیا کپ سے باہر ہوگئے ہیں۔…