پاکستان کا ون ڈے میچ آج،موسم ،حتمی 11رکنی ٹیم
| | |

پاکستان کا ون ڈے میچ آج،موسم ،حتمی 11رکنی ٹیم

  روٹرڈیم،کرک اگین رپورٹ   پاکستان اور نیدرلینڈز کے مابین پہلی باہمی ون ڈے کرکٹ سیریزآج سے بروز منگل سے روٹرڈیم میں شروع ہوگی۔  بقیہ دو میچز 18 اور 21 اگست کو اسی مقام پر کھیلے جائیں گے۔ آج پاکستان کا ون ڈے میچ،موسم اور حتمی 11 رکنی ٹیم ۔روٹرڈیم میں پیر کے روز بارش…

پاکستان بمقابلہ نیدرلینڈز،سپرلیگ ٹیبل،بابر اور رضوان کے لئے مواقع
| | | |

پاکستان بمقابلہ نیدرلینڈز،سپرلیگ ٹیبل،بابر اور رضوان کے لئے مواقع

    روٹرڈیم، 15 اگست 2022،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان اور نیدرلینڈز کے مابین پہلی دوطرفہ ون ڈے کرکٹ سیریز کل بروز منگل سے روٹرڈیم میں شروع ہوگی۔ آئی سی سی مینز ورلڈکپ سپر لیگ میں شامل تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کے بقیہ دو میچز 18 اور 21 اگست کو اسی مقام پر…

آئی سی سی ورلڈٹیسٹ الیون میں 2 پاکستانی شامل
| | | | | | | | |

آئی سی سی ورلڈٹیسٹ الیون میں 2 پاکستانی شامل

لندن،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی کی تازہ تریں ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق موجودہ ورلڈ ٹیسٹ الیون میں 2 پاکستانی کھلاڑی جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔کرکٹ کی معروف ویب سائٹ وژڈن نے موجودہ ٹیسٹ رینکنگ کی مدد سے موجودہ آئی سی سی ٹیسٹ الیون کا انتخاب کیا ہے،اس میں پاکستانی کپتان بابر اعظم اور…

پاکستان کرکٹ ٹیم کا یوم آزادی،بابر اعظم کا خطاب
| | |

پاکستان کرکٹ ٹیم کا یوم آزادی،بابر اعظم کا خطاب

  روٹرڈیم،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے یوم آزادی تقریب سے خطاب کیا ہے۔پاکستانی سفارتخانہ بھی میزبان تھا۔حکومت پاکستان کے مقامی افراد شریک تھے۔ روٹردیم میں موجود پاکستانی ٹیم،سپورٹنگ اسٹاف و دیگر ممبران کے ساتھ مقامی افراد بھی تقریب میں شریک تھے۔اس موقع پر پاکستانی کپتان نے خطاب کیا۔ بابر…

پی سی بی ہیڈ کوارٹر میں تقریب،بابر اعظم کو مبارکباد
| | |

پی سی بی ہیڈ کوارٹر میں تقریب،بابر اعظم کو مبارکباد

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہیڈ کوارٹر لاہور میں یوم آزادی کے حوالہ سے فلیگ تقریب ہوئی،اس میں قومی پرچم بلند کیا گیا،ملکی سلامتی کے لئے دعائیں ہوئیں،پی سی بی اسٹاف ،حکام شریک تھے۔ پی سی بی ہیڈ کوارٹر میں تقریب،بابر اعظم کو مبارکباد۔پی سی بی کی بابر اعظم ودیگر کو مبارکباد۔ْپاکستان کرکٹ…

چاند کو شاید اور بھی رفعت کی تمنا تھی۔۔بابر اعظم کا تاریخی پیغام
| | | |

چاند کو شاید اور بھی رفعت کی تمنا تھی۔۔بابر اعظم کا تاریخی پیغام

کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھی 75 ویں یوم آزادی کو یاد رکھا۔نیدر لینڈز میں قومی امور کی ادائیگی کے لئے موجود بابر اعظم نے 14 اگست کی رات کو سوشل میڈیا ٹوئٹر پر ایک شاندار تصویر شیئر کی،مثالی  پیغام لکھا ہے۔ بابر اعظم لکھتے ہیں کہ چاند کو…

بابر اعظم  پاکستان کے کس  سول اعزاز کے لئے نامزد
| | | |

بابر اعظم پاکستان کے کس سول اعزاز کے لئے نامزد

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو ستارہ امتیاز سے نوازنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ہفتہ کو حکومت پاکستان نے مختلف شعبہ ہائے جات سے اہم شخصیات کی منظوری دی،مختلف ایوارڈز پانے والوں میں زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد  شامل تھے۔ ویسے لسٹ خاصی حد تک…

سنٹرل کنٹریکٹ ،پی سی بی اور قومی کرکٹرز پھڈے کے بعد صلح پر راضی
| | |

سنٹرل کنٹریکٹ ،پی سی بی اور قومی کرکٹرز پھڈے کے بعد صلح پر راضی

  لاہور،کرک اگین رپورٹ   پی سی بی اور سینئر کھلاڑیوں کے مابین سنٹرل کنٹریکٹ معاملہ پر اتفاق رائے ہوگیا ہے،معاملہ ایشیا کپ کے فوری بعد خوش اسلوبی سے حل ہو جائے گا۔1 درجن کھلاڑی پہلے ہی سائن کرچکے ہیں۔قومی کپتان بابر اعظم ،محمد رضوان اور شاہین آفریدی کے ساتھ فخرزمان،شاداب خاں اور حسن علی…

پاکستان کرکٹ ٹیم کی نیدر لینڈ روانگی
| | | |

پاکستان کرکٹ ٹیم کی نیدر لینڈ روانگی

لاہور،کرک اگین رپورٹ PCB Image پاکستان کرکٹ ٹیم نیدرلینڈ کے لئے روانہ ہو گئی ہے۔جہاں وہ 3 ایک روزہ میچزکی سیریز کھیلے گی۔بابر اعظم کی قیادت میں قومی کھلاڑیوں کا گروپ فوٹو سیشن بھی ہوا۔پی سی بی نے اسے سوشل میڈیا پر ایسے جاری کیا ہے کہ جیسے ورلڈ کپ مشن ہو یا کوئی بہت…

شاہین آفریدی نیدر لینڈز میں کتنے میچ کھیلیں گے ،فیصلہ آگیا
| | | |

شاہین آفریدی نیدر لینڈز میں کتنے میچ کھیلیں گے ،فیصلہ آگیا

  لاہور،کرک اگین رپورٹ ان فٹ کھلاڑی شاہین شاہ آفریدی دورہ نیدر لینڈ میں کیا کریں گے،کوئی میچ کھیلیں گے یا صرف سیر کرکے واپس آجائیں گے ،اس کا جواب مل گیا ۔پاکستانی کپتان بابر اعظم نے خود ہی بتادیا ہے۔ شاہین آفریدی سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں ان فٹ ہوئے۔ نیدرلینڈز سیریز…

بابر اعظم،آئی سی سی کی نئی بحث،جے وردھنے کا دبنگ موقف
| | | | | | |

بابر اعظم،آئی سی سی کی نئی بحث،جے وردھنے کا دبنگ موقف

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی نے بابر اعظم کو لے کر نئی مگر دلچسپ بحث چھیڑدی،پلیئرزرینکنگ کےساتھ ٹیسٹ چیمپئن شپ بھی کور کی ہے۔ سری لنکا کے سابق کپتان جے وردھنے کو یقین ہے کہ بابر اعظم جلد ہی آئی سی سی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں پہلے نمبر پر ہونگے،جوئے روٹ نیچے جاچکے ہونگے۔گزشتہ…

نیدرلینڈز سیریز اہم،حسن اور عماد کے لئےبابر اعظم کے اہم انکشافات
| | | | |

نیدرلینڈز سیریز اہم،حسن اور عماد کے لئےبابر اعظم کے اہم انکشافات

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کپتان بابر اعظم نے موقف اختیار کیا ہے کہ ون ڈے سیریز بے شک نیدر لینڈز سے ہے لیکن کیونکہ ہم ایک روزہ کرکٹ بڑے عرصے بعد کھیل رہے ہیں۔یہ سیریز ورلڈکپ سپر لیگ کا حصہ ہے۔وہاں کنڈیشن دیکھ کر فیصلہ کریں  گے،میں خود پہلی بار جارہا ہوں۔ہم سینئرز بھی لے…