Author: admin

بنگلور،کرک اگین رپورٹ پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا،ٹاس،اسامہ،شاداب نیوز،کرک اگین نیوز سچ۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے اہم میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔بابر اعظم نے ٹاس جیتا ہے اور پہلے بائولنگ کا اعلان کیا ہے۔ کرکٹ ورلڈکپ2023،پاکستان اور آسٹریلیاکا آج ٹکرائو،ایک جیسے حالات،جو ٹاس جیتا،وہ میچ ہارا مگر کیسے،جانیئے گزشتہ 24 سال کی روایت ہے۔ریکارڈز پر 6 میچز ہیں۔دونوں ممالک کے ان 6 میچزمیں یہ ہوتا آیا ہے کہ جو ٹیم ٹاس جیتتی ہے،وہ میچ ہارجاتی ہے،آسٹریلیا کے ساتھ ایسا 2 بار اور پاکستان کے ساتھ 4 بار ہوچکا ہے۔آج یہ بات بھی دیکھنے لائق ہوگی۔ پاکستان…

Read More

بنگلور،کرک اگین رپورٹ پاکستان بائولنگ کوچ نے شاہین آفریدی کے حوالہ سے تشویشناک نیوز سنادی،ہیڈن نے کیسے استقبال کیا،کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بائولنگ کوچ مورنی مورکل نے کہا ہے کہ بنگلور میں پاک،آسٹریلیا میچ کی پچ بظاہر پیس والی لگ رہی ہے اور اس سے بائولرزکیلئے مدد ہوگی لیکن ساتھ ہی انہوں نے شاہین شاہ آفریدی کے حوالہ سے ایک بری نیوز سنادی کہ انہیں بھی پلکا وائرل انفیکشن بخار ہوا ہے،انہیں سوفیصد فٹ ہونے میں 2 سے 3 روز لگیں گے۔ کرکٹ ورلڈکپ2023،پاکستان اور آسٹریلیاکا آج ٹکرائو،ایک جیسے حالات،جو ٹاس جیتا،وہ میچ ہارا…

Read More

پونے،کرک اگین رپورٹ بھارتی ٹیم 3 روز کیلئے ورلڈکپ حصارسے باہر،کھلاڑیوں کو چھٹی۔بھارتی کرکٹ ٹیم کو ورلڈکپ کے دوران ہی چھٹی ملے گی،اس بات کا اعلان ہوگیا ہے۔بھارت کی ٹیم اس وقت ورلڈکپ میں ناقابل شکست ہے اور اس کا اگلا میچ اتوار کو نیوزی لینڈ کے خلاف ہے۔اس میچ کے بعد اس کا اگلے 7 روز کوئی میچ نہیں ہوگا۔پھر اسے 29 اکتوبر کو انگلینڈ کے خلاف کھیلنا ہے۔یوں بھارتی کھلاڑی ورلڈکپ سرکل سے 3 روز کیلئے باہر ہونگے۔وہ اپنے ایام فیملیز کے ہاں گزاریں گے۔کھلاڑیوں کو چھٹی ہوگی کہ وہ مخلتف شہروں میں جاکر اپنے گھروں میں وقت…

Read More

پی سی بی میڈیا ریلیز Twitter Image/PCB پاکستان ویمنز ٹیم نداڈار کی قیادت میں ٹیم ہوٹل سے ایرپورٹ کے لیے روانہ.پاکستان ویمنز ٹیم براستہ دبئی بنگلہ دیش کے شہر ڈھاکا روانہ ہوگی۔پاکستان ویمنز ٹیم بنگلہ دیش کے دورے میں تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل اور تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ پاکستان ویمنز ٹیم جمعہ کی شام ڈھاکا پہنچ کر چتوگرام کے لیے روانہ ہوگی جہاں 27،25 اور 29 اکتوبر کو تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے جائیں گے۔

Read More

پونے،کرک اگین رپورٹ ویرات کوہلی کی سنچری متنازعہ ہوگئی،امپائرکی واضح مدد،ورلڈکپ بھارت کیلئے فکس،الزامات لگ گئے۔ویرات کوہلی کی بنگلہ دیش کےخلاف ورلڈکپ سنچری متنازعہ ہوگئی۔ساتھ میں بھارت نوازی اور ورلڈکپ فکسنگ کے الزامات سراٹھانے لگے ہیں۔بھارت میں جاری آئی سی سی ورلڈکپ 2023 دن بدن متنازعہ ہورہا ہے۔سوشل میڈیا پر بھونچال ہے۔پاکستان،بنگلہ دیش اور بھارت میں وائیڈبال ٹاپ ٹرینڈ میں شوہورہا ہے۔ معاملہ یہ ہےکہ  بھارت کا اسکور 41 اوورزکے اختتام پر255 رنز 3 وکٹ تھا۔بھارت کوجیت کیلئے 2 رن اور ٹنڈولکر کو سنچری کیلئے 3 رنز درکار تھے۔بنگلہ دیش کے اسپنر نیسوم نے 42 ویں اوور کی پہلی بال…

Read More

عمران عثمانی کرکٹ ورلڈکپ2023،پاکستان اور آسٹریلیاکا آج ٹکرائو،ایک جیسے حالات،جو ٹاس جیتا،وہ میچ ہارا مگر کیسے،جانیئے۔کیا آپ جانتے ہیں کہ کرکٹ کاکوئی ورلڈکپ ایسا نہیں گزرا،جس کی سیمی فائنل سے پاکستان اور آسٹریلیا بیک وقت باہر ہوئے ہوں،آسان الفاظ میں کوئی ورلڈکپ ایسا نہیں ہے کہ جس کے سیمی فائنل میں پاکستان یا آسٹریلیا میں سے کوئی ایک نہ کھیلا ہو۔کوئی نہ کوئی یا دونوں موجود رہے ہیں لیکن یہ بات آج دہرانی پڑرہی ہے۔پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا۔آئی سی سی ورلڈکپ 2023،مقام بنگلور۔تاریخ 21 اکتوبر۔مطلب آج بروز جمعہ دونوں ٹیمیں ایک دوسرے کے مقابل ہیں۔ آسٹریلیا کی ٹیم ابتدائی 2 میچزہارکر…

Read More

پونے،بنگلور،کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈکپ2023،بھارت زورکے باوجود پہلی پوزیشن نہ بناسکا،پاکستانی ٹریننگ میں 5 غیر حاضر۔بھارت نے بنگلہ دیش کے خلاف آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں فتح حاصل کی ہے۔یوں وہ نیوزی لینڈ کی طرح چوتھی مسلسل جیت کے ساتھ ناقابل شکست ہے۔ایک بات ضرور ہے۔کوشش کے باوجود پوائٹس ٹیبل پر اس کا دوسرا نمبر ہے۔نیوزی لینڈ 1.92 نیٹ رن ریٹ کے ساتھ پہلے اور بھارت 1.69 نیٹ رن ریٹ کے ساتھ دوسری پوزیشن پر ہے۔ آسٹریلیا میچ سے قبل پاکستان کے ہیڈ کوچ کا بائولنگ کے حوالے سے بڑا اعتراف جمعرات کو پونے میں  بھارت کو بنگلہ دیش…

Read More

لاہور 19 اکتوبر، 2023:ءپی سی بی میڈیا ریلیز فیصل آباد ریجن اور کراچی ریجن وائٹس کی ٹیمیں قائداعظم ٹرافی کے فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ فائنل 22 اکتوبر سے 26 اکتوبر تک قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی میں لاہور وائٹس اور فیصل آباد کے میچ کا بھی کوئی نتیجہ برآمد نہ ہوسکا۔ لاہور وائٹس نے اپنی دوسری اننگز میں ایک وکٹ پر 2 رنز بنائے تھے۔اس سے قبل فیصل آباد کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 472رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔عرفان خان صرف ایک رن کی کمی سے اپنی سنچری مکمل نہ…

Read More

لاہور ،پی سی بی میڈیا ریلیز سری لنکا انڈر 19 کے خلاف پاکستان انڈر 19 ون ڈے ٹیم کا اعلان سعد بیگ کپتان برقرار، سیریز پانچ میچوں پر مشتمل ہے ۔ سعد بیگ سری لنکا انڈر19 کے خلاف پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز میں بھی پاکستان انڈر19 کی قیادت کریں گے۔ ان کی قیادت میں پاکستان انڈر 19 نے سری لنکا انڈر 19 کو چار روزہ میچ میں 9 وکٹوں سے شکست دی ہے۔ انضمام الحق کی سربراہی میں قائم قومی جونیئر سلیکشن کمیٹی نے اٹھارہ رکنی اسکواڈ کو حتمی شکل دے دی ہے۔ پانچ ون ڈے…

Read More

بنگلور 19 اکتوبر، 2023:ءپی سی بی میڈیا ریلیز آسٹریلیا میچ سے قبل پاکستان کے ہیڈ کوچ کا بائولنگ کے حوالے سے بڑا اعتراف پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی مینز ورلڈ کپ2023 میں اپنا چوتھا میچ جمعہ کے روز آسٹریلیا کے خلاف بنگلور کے چناسوامی اسٹیڈیم میں کھیلے گی ۔ یہ اس گراؤنڈ میں اس ورلڈ کپ کا پہلا میچ ہوگا، دو بڑی ٹیموں کے درمیان اس مقابلے میں اسٹینڈز میں موجود اور دنیا بھر کے کرکٹ شائقین کو سنسنی خیز کھیل دیکھنے کو ملے گا۔ بابراعظم کی قیادت میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا اس ورلڈ کپ…

Read More

لاہور ،کرک اگین رپورٹ پاکستان ویمنز اے ٹیم نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں پریکٹس کی۔ کھلاڑیوں نے تین گھنٹے کے طویل سیشن میں فزیکل ٹریننگ اور فیلڈنگ ڈرلز کی۔ کھلاڑیوں نے نیٹ سیشن میں بھر پور شرکت کی اور بیٹرز اور بولرز نے اپنی نیٹ میں پریکٹس کی۔ کل پاکستان ویمنز اے ٹیم دوپہر دو بجے سے پانچ بجے تک نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ٹریننگ سیشن حصہ لے گی۔ پی سی بی میڈیا ڈیپارٹمنٹ ٹریننگ کی تصاویر اور وڈیوز جاری کرےگا۔ 24 اکتوبر سے 29 اکتوبر تک پاکستان ویمنز اے اور ویسٹ انڈیز ویمنز اے کے مابین ون…

Read More

بنگلور،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز سے بھارتی صحافی کا تعصب سےبھرا سوال۔کمنز نے لیفٹ کردیا۔بنگلور میں پاکستان آسٹریلیا کے آئی سی سی ورلڈ کپ میچ سے ایک شام قبل ایک صحافی نے سوال کیا کہ پاکستان کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر احمد آباد میں ایک متنازعہ بیان دے چکے ہیں۔پاکستان کے کھلاڑی بھی کچھ ایسدا کررہے ہیں،یہاں تک کہ محمد رضوان نے تو اپنا ایوارڈ حماس کے نام کردیا ہے،اس پر آپ کیا کہیں گے۔ ورلڈکپ اسپیشل،کرائوڈکی زیادتی،ثبوت مل گیا،ںابر کی باتیں،کمنز کا ماننے سے انکار،پانڈیا زخمی،دیگر خبریں آسٹریلیا کے کپتان نے اس دوران حیرت سے رپورٹر…

Read More