احمد آباد،کرک اگین رپورٹ احمد آباد،ایک لاکھ 32 ہزار نہیں،آئی سی سی نے پاک بھارت میچ دیکھنے والوں کی اصل تعداد بتادی۔ایک عرصے سے مچے شور کہ احمد آباد میں پاک،بھارت میچ دیکھنے کے لئے فینز ایک لاکھ 32 ہزار ہونگے اور پھر 14اکتوبر کو اس کا پرچار بھی ہوا۔ اب آئی سی سی نے آفیشل تصدیق کی ہے کہ پاک بھارت میچ کیلئے نریندرا مودی اسٹیڈیم میں ایک لاکھ دس ہزار فینز موجود تھے۔ آئی سی سی بھارت کے ساتھ،پی سی بی بے بس،اسٹیڈیم میں سیاسی بینرز،قومی کرکٹرزکو گالیاں آئی سی سی نے یہ بھی تصدیق کی ہے کہ…
Author: admin
احمد آباد،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی بھارت کے ساتھ،پی سی بی بے بس،اسٹیڈیم میں سیاسی بینرز،قومی کرکٹرزکو گالیاں۔،آئی سی سی ورلڈکپ کا میزبان بھارت ایونٹ کے میچز قوانین کے مطابق کروانے میں ناکام۔پاکستان کرکٹ بورڈ خواب غفلت میں۔آئی سی سی نے چپ سادھ لی۔سوشل میڈیا پر کرکٹ فینز کا غصہ بڑھنے لگا ہے۔پاکستان اور بھارت کے میچ کو ختم ہوئے 24 گھنٹے سے زائد کا وقت ہوگیا ہے۔اب واضح ہورہا ہے کہ بھارتی حکومت نے پاکستانی میڈیا کے ویزوں میں کیوں تاخیر کی ہے۔درست معلومات شییر ہوجاتیں،اب اکا دکا واقعات رپورٹ ہورہے ہیں۔ بھارت میں محمد رضوان پر مقدمہ…
لکھنئو،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں آج کا دن بھی بڑا اہم ہے۔آج کم سے کم یہ قریب طے ہوجائے گا کہ کون سا سابق ورلڈچیمپئن موجودہ ایونٹ کی ریس سے باہر ہونے کیلئے ایگزٹ دروازے پر ہے اور اس کے پاس اب کوئی موقع باقی بچا نہیں ہے۔اتفاق سے 2 ایسے سابق ورلڈچیمپئنز آمنے سامنے ہونگے ،جو دونوں ہی اب تک ناکام ہیں۔دونوں کے 2،2 میچز کے ساتھ ناکامیاں ہیں۔کھاتہ کھلنے کیلئے تیسرا میچ کھیل رہے ہیںْ آسٹریلیا بمقابلہ سری لنکا۔لکھنو میں آج کرکٹ ورلڈکپ کا مقابلہ ہوگا۔سری لنکن ٹیم، جنوبی افریقا اور پاکستان…
بنگلور،کرک اگین رپورٹ پاکستانی وکٹ کیپر محمد رضوان کے خلاف بھارت میں مقدمہ درج ہوگیا ہے۔اس طرح بھارت کی جانب سے ایک اور تنگ نظری کی مثال سامنے آئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستانی وکٹ کیپر محمد رضوان پر بھارت کے ایک وکیل نے یہ مقدمہ بنایا ہے اور ان پر الزام یہ عائد کیا ہے کہ انہوں نے نیدرلینڈز کے خلاف میچ کے دوران گرائونڈ میں نماز پڑھی تھی۔اس بنیاد پر انہیں اس ایف آئی آر کا سامنا ہے۔ کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کا بڑا اپ سیٹ ،افغانستان نےدہلی فتح کرلیا،دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو شکست محمد رضوان صرف ایک…
نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ ویلڈن افغانستان۔ویلڈن ٹیم افغان۔آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں آج اتوار کا روز انگلینڈ کے لئے یادگار رہے گا،انہوں نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو ناک آئوٹ کردیا ہے۔پورے پاکستان ،دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں نے ٹیما فغانستان اور افغان فینز کو مبارکباد دی ہے۔سابق کرکٹرز نے بھی خوب تعریف کی ہے۔ ویلڈن ٹیم افغان،مبارکباد افغانستان،سابق کرکٹرز کی بھی تعریف،پاکستان کچھ سیکھے۔وسیم اکرم نے کہا ہے کہ افغانستان نے میچ کے پہلے منٹ سے اٹیکنگ کرکٹ کھیلی اور گیم کے ہر حصہ میں پلاننگ دکھائی دی۔ابتدائی اوورز میں تیز رنز،وکٹیں گرنے پر پورے پچاس اوورز کی…
نئی دہلی ،کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کا پہلا بڑا اپ سیٹ ۔افغانستان نے کرکٹ ورلڈ کپ تاریخ کے اپنے 18 ویں میچ میں جاکر کسی بڑی بلکہ دفاعی چیمپیئن ٹیم کے خلاف جیت رقم کردی۔تیسرا ورلڈ کپ کھیلنے والی افغانستان ٹیم کی اکلوتی جیت اس سے قبل سکاٹ لینڈ کے خلاف تھی۔ اتوار کو افغانستان نے سنڈے کو سپر سنڈے میں تبدیل کردیا بلکہ سپر سپیشل سنڈے ۔کرک اگین نے آج ٹاس رپورٹ میں اسی طرف اشارہ کیا تھا کہ بظاہر آج کا سنگل اور کمزور میچ ہے لیکن افغانستان کی جیت اسے سپر…
لکھنؤ ،کرک اگین رپورٹ پاکستان میچ سے قبل آسٹریلیا سے ایک بڑے پلیئر کی آمد مگر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے شکار کے لئے آسٹریلیا نے اپنے ملک سے ایک بڑا نام بلوالیا ہے لیکن اس بار کے امکانات نہایت کم ہیں کہ بھارت پہنچنے والا کھلاڑی پاکستان کے۔ خلاف کھیل سکے۔ آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں آسٹریلیا کی ٹیم ورلڈ کپ کے 2 میچز ہارچکی ہے۔کل سری لنکا کے خلاف کھیلے گی۔ اس کے بعد جمعہ کو پاکستان سے میچ ہوگا۔ ورلڈکپ کے آغاز سے قبل ان فٹ ہونے والے ٹریوس ہیڈ…
پاکستان افغانستان سے سیکھ لے۔بیٹنگ میں مسلسل تسلسل ۔انگلیں بائولنگ لائن کے خلاف 282 اسکور کردیئے۔ آئی سی سی ورلڈ کپ میں افغانستان ٹیم کی بیٹنگ کچھ۔۔بہتر ہے۔17 ویں اوور میں 114 پر پہلی وکٹ گری جوابی اننگ میں انگلینڈ کی ایک وکٹ شروع ہی میں گرگئی ہے۔ پاکستان کے کپتان بابر اعظم کی سالگرہ کے حوالے سے پاکستان کرکٹ ٹیم کیمپ سے کوئی بڑی بات شاید اس لئے جاری نہ ہوئی کہ پاکستان بھارت سے ایک رات قبل ہی ہارا تھا۔ آج سوشل میڈیا پر حسن علی کی بیٹی کی جانب سے ان کو سالگرہ کے پھول…
احمد آباد ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے خلاف ناقابل یقین چھکے مارنے پر امپائر کی جانب سے روہت شرما سے ان کے بیٹے پر سوال کا انکشاف ہوا ہے۔آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں پاکستان کے خلاف بھارتی کپتان روہت شرما نے 6 چھکے لگائے ۔ انہوں نے 36 بالز پر ففٹی مکمل کی۔ روہت شرما نے اپنے نائب کپتان ہردک پانڈیا سے بات کرتے بتایا کہ جب میں چھکے لگارہا تھا تو امپائر نے مجھ سے میرے بیٹ کا سوال کیا کہ یہ کیسے ہوگیا۔ روہت شرما نے ہنستے ہوئے جواب دیا کہ میں نے ان…
نئی دہلی:کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈکپ 2023،آج کا میچ،ٹاس ہوگیا،سن ڈے سپر سنڈے میں کیسے بدلے گا۔آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں آج بھی ایک میچ ہے۔سنڈے فی الحال سپر سنڈے نہیں ہے لیکن یہ میچ ایسا ہے کہ اس کا خیالی نتیجہ واضھ ہے،اگر اس کے برعکس ہوا تو یہ سپر سپیشل سن ڈے میں تبدیل ہوجائے گا۔ ایک اوور میں 52 رنز،ایک اننگ کا ریکارڈ ٹوٹل،دنیائے کرکٹ کا نیاریکارڈ بن گیا بھارتی دارلحکومت نئی دہلی میں انگلینڈ اور افغانستان کے درمیان میچ ہے۔اب سے 7 برس قبل بھارت میں ہی کھیلے گئے ٹی ٹوئنی ورلڈکپ 16 میں انگلش…
کراچی،کرک اگین رپورٹ قوم کے مقروض،فائنٹنگ غائب دیکھی،شاہد آفریدی،بھارتی میڈیا نے پاکستان کو ٹاپ 4 سے نکال دیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ میں نے اپنے لڑکوں میں لڑنے کی کمی دیکھی۔یوں کہہ لیں کہ بہترین فائٹنگ غائب دیکھی ہے۔ہماری ٹیم بہت اچھی ہے لیکن میدان میں بہترین انداز میں لڑنے کی ضرورت ہے۔بحیثیت کرکٹرز ہم اپنی قوم کے مقروض ہیں۔وہ جو ہم پیش کرسکتے تھے لیکن ہم پیش نہیں کرسکے۔ ورلڈکپ کرائوڈ،مکی آرتھر کے بعد رمیزراجہ بھی بول اٹھے،ایک کھلاڑی کو بخار،تبدیلیاں ضروری شاہد آفریدی نے کہا ہے…
احمد آباد،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ کرائوڈ،مکی آرتھر کے بعد رمیزراجہ بھی بول اٹھے،ایک کھلاڑی کو بخار،تبدیلیاں ضروری۔مکی آرتھر کے بعد رمیز راجہ نے بھی کہا ہے کہ یہ ورلڈکپ پے ،کوئی عام میچ نہیں ہے۔احمد آباد میں ایک لاکھ سے زائد کرکٹ فینز تھے،ان میں پاکستانی کوئی ہوگا۔یہ ایسا ورلڈکپ تو نہیں ہوتا،اس میں تیس فیصد پاکستانی فینز ہوتے تو الگ رنگ ہوتا،ٹھیک ہے پھر بھی ہارجاتے لیکن کم سے کم ایک ماحول تو بہتر ہوتا۔بھارت سے یکطرفہ شکست قبول نہیں ہے۔اتنے بڑے میچ میں اس طرح کی شکست ہضم نہیں ہوتی۔ رمیز راجہ نے یہ بھی انکشاف کیا ہے…