Author: admin

نئی دہلی ،کرک اگین رپورٹ اہم بات یہ ہے کہ ون ڈے تاریخ میں پہلی بار کسی اننگ میں 3 سنچریاں بن گئیں۔ ورلڈکپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا ہائی اسکور ریکارڈ بھی بن گیا۔سابقہ ریکارڈ 2015 ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کا افغانستان کے خلاف 417 اسکور کا تھا ۔ آئی سی سی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پہلا 400 رنز بن گیا،اتفاق سے یہ ایسی پچ پر بنایا گیا ہے جہاں گزشتہ 12 سال سے 300 اسکور نہیں بن سکا۔ ایسی پچ جو اسپنرز کے لئے مشہور ہے،وہاں اسپن اسپیشلسٹ والی ٹیم کے خلاف یہ رنز کا پہاڑ بن گیا۔…

Read More

دھرم شالہ،کرک اگین رپورٹ دھرم شالہ،خطرناک آئوٹ فیلڈ،بدترین مثال،کھلاڑیوں کے زخمی ہونے کا خدشہ،کمٹیٹرز بھی برہم۔دھرم شالہ کی آئوٹ فیلڈ نے سب کی توجہ حاصل کرلی ہے۔کمنٹیٹرز نے بھی اس کا ذکر کیا ہے اور کہا ہے کہ کسی بھی کھلاڑی کے زخمی ہونے کیلئے اتنا ہی کافی ہے۔اس حوالہ سے بھارتی کرکٹ بورڈ اور آئی سی سی تنقید کی زد میں ہیں۔ناصر حسین اور میتھیو ہیڈن نے دوران کمنٹری ایسی فیلڈ پر پلیئرزکے زخمی ہونے کا خطرہ ظاہر کیا ہے۔یہاں آج آئی سی سی ورلڈکپ میں بنگلہ دیش نے افغانستان کو 6 وکٹ سے شکست دی۔ہدف 35 ویں اوور…

Read More

دھرم شالہ،نئی دہلی:کرک اگین رپورٹ سری لنکا ٹاس سے قبل افغانستان آئوٹ،دوسرا میچ شروع آئی سی سی ورلڈکپ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔ ادھر دھرم شالہ میں افغانستان کرکٹ ٹیم 156 پر ڈھیرہوگئی۔شکیب اور مہدی حسن نے 3،3 وکٹیں لیں۔

Read More

دھرم شالہ،کرک اگین رپورٹ دھرم شالہ کی پہاڑیاں سر کرنے کی کوشش میں آدھی افغان کرکٹ ٹیم کے پائوں اکھڑگئے۔آخری 10 رنز کے اندر 3 وکٹیں گنوادیں۔بنگلہ دیش کے کوالٹی اسپنرز نے پائوں جمادیئے۔ دھرم شالہ میں جاری آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے تیسرے میچ میں افغانستان 47 رنزکے اچھے اوپننگ اسٹینڈ کے ساتھ 83 اسکور پر تھا،ایک کھلاڑی آئوٹ تھا،پھر کیا تھا،بیٹرز نے چھوٹی بائونڈری دیکھ کر دور نظر آتی پہاڑیوں کو سر کرے کی کوشش کی تو پے در پے وکٹیں گنوادیں۔ احمد آباد میں پاک بھارت میچ،مودی اسٹیڈیم اور انڈین وزیراعظم کو اڑانے کی دھمکی…

Read More

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ محمد رضوان اور سعود شکیل کی گفتگو سامنے آگئی۔نیدرلینڈز کے خلاف ڈرامائی حالات میں بیٹنگ کرنے والے سعود شکیل اور محمد رضوان کی گفتگو سامنے آئی ہے۔پی سی بی میڈیا کے مطابق وکٹ کیپر بیٹر کہتے ہیں کہ جس وقت ڈچ پیسر کی نوبال ہوئی،فری ہٹ پر سعود شکیل نے چھکا لگایا،اس سےا عتماد بڑھا۔وہ آگے کام آیا۔سعود شکیل ایک باصلاحیت بیٹر ہے،۔سامنے بیٹھا ہے۔منہ پر تعریف نہیں کرسکتا لیکن اتنا کہوں گا کہ جہاں سے اور جیسے حالات میں یہ محنت کرکے یہاں تک پہنچاہے،اس نے اگر وہ محنت جاری رکھی اور فٹنس پر کام…

Read More

نئی دہلی۔کرک اگین رپورٹ احمد آباد میں پاک بھارت میچ،مودی اسٹیڈیم اور انڈین وزیراعظم کو اڑانے کی دھمکی۔آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے لئے بڑی دھمکی۔بھارتی پولیس کو دہشت والی ای میل موصول۔بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کا انکشاف۔نریندرا مودی کرکٹ اسٹیڈیم دھماکہ سے اڑانے کی دھمکی۔ساتھ میں مطالبات رکھ دیئے۔ کرکٹ کا 13 واں ورلڈکپ 5 اکتوبر سے بھارت میں شروع ہے۔احمد آباد کےن نریندرا مودی اسٹیڈیم میں پاکستان اور بھارت کا بڑا میچ 14 اکتوبر کو شیڈول ہے۔اس سے قبل ایک بڑی نیوز  بریک کی گئی ہے۔ ای میل میں بھارتی وزیر اعظم نرندرا مودی کو بھی دھمی…

Read More

کرک اگین رپورٹ ایشین گیمز،پاکستان کانسی کے تمغہ میں بھی ناکام،بنگلہ دیش سے شکست۔پاکستان ایشین گیمز میں کانسی کا تمغہ بھی نہ جیت سکا۔ایشین گیمز کرکٹ میں تیسری پوزیشن کے میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو 6 وکٹ سے ہرادیا۔ بارش کے سبب جب میچ شروع کیا گیا تو فی اننگ 13 اوورز تھی لیکن پاکستان نے 5 اوورز میں ایک وکٹ پر 48 اسکور کئے تھے کہ پھر بارش آگئی۔ ایشین گیمز،پاکستان کو افغانستان سے اپ سیٹ شکست،فائنل سے باہر،بائونسر مہنگا پڑگیا میدان بہتر ہونے کے بعد بنگلہ دش کو ڈک ورتھ پر 5 اوورز میں…

Read More

دھرم شالہ،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈکپ2023,بنگلہ دیش اور افغانستان میچ کا ٹاس،دھرم شالہ میدان۔افغانستان اور بنگلہ دیش کے درمیان آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کا ممکنہ سنسنی خیز میش شروع ہونے کو ہے۔ایک روزہ کرکٹ کی ڈارک ہارس افغان ٹیم کے پاس بہترین سکلز ہیں کہ وہ بنگلہ دیش کو ٹف ٹائم دے،ایسے میں شکیب الحسن کیلئے بڑا چیلنج ہوگا،جہاں وہ پیچھے تمیم اقبال کو ڈراپ کرنے،اس کے بعد لفظی گولہ باری کے بعد یہ میچ کھیلیں گے۔ دھرم شالہ میں ٹاس ہوگیا۔شکیب الحسن نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا اعلان کیا ۔افغانستان ٹیم بیٹنگ کرے گی۔…

Read More

حیدرآباد،کرک اگین رپورٹ آخری نمبر کی ٹیم،میچ کے 75 اوورز دبائو میں،پھر بھی ٹرافیاں،کل ناکامی اورفیلیئر ایوارڈز بھی ہونگے۔پاکستان کرکٹ ٹیم منیجمنٹ سابقہ پوزیشن پر چلی گئی ہے۔آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں نیدرلینڈز کے خلاف جیت کے بعد ایوارڈ تقریب سجائی گئی ہے اور اس میں کھلاڑیوں کو ایوارڈز دیئے گئے ہیں۔ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر کا جوشیلا خطاب بھی سامنے آیا ہے۔ کرکٹ ورلڈکپ 2023،جنوبی افریقا چوکرزکیوں،آج سے مہم نئی،کہانی پرانی جمعہ کی شب حیدر آباد انڈیا میں پاکستان کی 81 رنزکی جیت کے بعد یہ سماں دیکھا گیا ۔مکی آرتھر نے خطاب کیا اور کہا ہے کہ سعود…

Read More

حیدرآباد ،کرک اگین رپورٹ پاکستان نیدرلینڈز سے جیت گیا ۔ورلڈ کپ میں اچھا آغاز مل گیا لیکن اسے کہتے ہیں بنانا سکلز۔ رمیز راجہ کا یہ تبصروں کا تبصرہ آیا ہے۔کہتے ہیں کہ ایسی جیت بنانا سکلز کہلاتی ہے۔ہارجاتے تو سب کمزوریاں اور غلطیاں ہائی لائٹ ہوتیں اور لگ پتہ جاتا ۔ فخر زمان فارغ ہو چکے۔فارم بحالی ممکن نہیں۔اسے باہر کرنا ہوگا اسامہ میر کو ایسی پچز پر لانا ہوگا،حسن علی کی سپیڈ کم ہوگئی ہے۔اچھی پچز پر مار پڑے گی۔ رضوان اور سعود شکیل کمال کھیلے ۔داد دینی ہوگی۔ رمیز راجہ نے کہا ہے کہ بڑی…

Read More

عمران عثمانی کی کتاب ورلڈکپ کہانی سلور جوبلی ایڈیشن 2023 سے یہ 28 ویں قسط ہے۔ کرکٹ ورلڈکپ 2023،جنوبی افریقا چوکرزکیوں،آج سے مہم نئی،کہانی پرانی۔کرکٹ ورلڈکپ 2023 مضمون یہ ہے کہ آئی سی سی درجہ بندی میں ٹاپ 8 میں شامل یہ ٹیم بھی گذشتہ 4 سال میں تسلسل کے ساتھ بہترین کارکردگی پیش نہیں کرسکی۔ چوکرز کے نام سے اپنی پہچان بنانے والی اس ٹیم کا ڈارک پہلو یہ ہے کہ اہم مواقع پر یا تو قسمت ان سے روٹھ جاتی ہے اور یا پھر نبض ان کے کنٹرول میں نہیں رہتی، تاریخ کا پہلا ورلڈ کپ انہوں نے…

Read More

حیدرآباد دکن،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ میں پاکستان کی فتح،اسٹیڈیم میں کتنے آدمی تھے،آئی سی سی نے تعداد بتادی۔آئی سی سی ورلڈکپ میچ میں پاکستان اور نیدرلینڈ کے مقابلے کو دیکھنے کیلئے راجیو گاندھی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کتنے تماشائی تھے۔آئی سی سی نے کنفرم کردیا ہے۔ متعدد ڈرامے،امام الحق کا چما،شاہین نے ڈچ بیٹر کو زمین بوس کیا،حارث کی تیزی پر چھکا آئی سی سی کے مطابق میچ دیکھنے کے لئے آنے والوں کی کل تعداد 9470 تھی۔یوں دس ہزار سے کم فینز یہ میچ دیکھنے آئے تھے۔ آئی سی سی کے مطابق کل کا پہلا میچ دیکھنے والوں کی…

Read More