Author: admin

دھرم شالہ،کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈکپ 2023 کا اگلا میچ ہفتہ صبح،بنگلہ دیش یا افغانستان،تاریخ ایک ٹیم کی جیت کی فتح واضح کرتی۔یہاں اگر ایک تاریخی بات لکھی جائے تو اس سے اس میچ کا نتیجہ ممکن ہے۔بنگلہ دیش مسلسل 2 ورلڈکپ سے اپنا پہلا میچ جیت رہا ہے۔2015 میں آسٹریلیا میں اس نے افغانستان اور 2019 میں انگلش سرزمین پر اس نے جنوبی افریقا کے خلاف فاتحانہ آغاز کیا تھا،اس بار پھر افغانستان سامنے ہے تو وہ مسلسل تیسری بار فتح کا کھاتہ کھول کر ورلڈکپ آغاز کرسکتا ہے۔افغانستان کی تاریخ دیکھیں تو اس نے اپنے 2 ورلڈکپ میں…

Read More

حیدرآباد،کرک اگین رپورٹ امیدیں،دھچکے،اننگز،پے درپے وکٹیں،عجب رن آئوٹ ڈرامہ،پاکستانی اننگ کا پریشان کن خاتمہ۔ایک بال تھی،شاہین نے سوئپ کی ناکام کوشش کی،ایل بی نہ ہوئے،کیچ سے بچ گئے،رن آئوٹ تھرو ہوا،بچ گئے لیکن اوور تھرو ہوا تو رن لینے کی پاداش میں سیٹ بیٹر محمد نواز رن آئوٹ ہوگئے۔پاکستان کیلئے بڑا اسکور مشکل ہوگیا۔پاکستانی ٹیم ایک اوور قبل286 اسکور پر ڈھیر ہوگئی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی بیٹنگ لائن فیل ہوگئی،نیدرلینڈز جیسی کمزور ٹیم کے خلاف گرتے پڑتے  286 تک مجموعی اسکور تک جاسکی۔ اننگ کے دوران 2 مواقع پر کچھ حوصلہ ہوا لیکن ڈچ بائولرز نے دونوں بار دھچکا پہنچایا۔پاکستان…

Read More

حیدرآباد دکن،کرک اگین رپورٹ سعود اوررضوان کا ایک ہی اسکور،ایک ہی غلطی،دونوں ہی الٹا کیوں ہوئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹرز محمد رضوان اور سعود شکیل سیٹ ہوکر ایک ہی اسکور پر آئوٹ ہوگئے،سب کی توجہ اس لئے بھی ہوئی ہے کہ دونوں کا انفرادی اسکور 68 ہی رہا،پہلے سعود شکیل کیچ دے گئے،انہوں نے 52 بالز کھیلیں۔پھر تھوڑی دیر بعد محمد رضوان بولڈ ہوگئے،انہوں نے 75 بالز کھیلیں،دونوں مجموعی اسکور کو 38 رنز 3 وکٹ سے 158 رنز 4 وکٹ اور 185 رنز5 وکٹ تک لے گئے تھے۔ ایشین گیمز،پاکستان کو افغانستان…

Read More

حیدرآباد دکن،کرک اگین رپورٹ بابر سمیت متعدد آئوٹ،مکی آرتھر کی ہنگامی ہدایات،لاراکا بیان توجہ کا مرکز،برڈاکاسٹنگ ایشو،سیٹیں خراب۔بابر اعظم اپنی فرسٹ آفیشل اننگ میں بھارتی سرزمین پر ناکام ہوگئے اور 5 رنزبناکر ڈچ ٹیم کے ہاتھوں آئوٹ ہوکر پویلین لوٹ گئے۔38 کے  اسکور پر پاکستان کی جب3 وکٹیں گریں تو پاکستانی کیمپ میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ڈچ ٹیم نے دونوں اوپنرز امام الحق،فخرزمان سمیت پاکستانی کپتان کو چلتا کردیا۔ اس کے بعد کیا ہوا ڈریسنگ روم میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر سٹپٹا گئے،انہوں نے باقی ماندہ ٹیم کو پورے اوورز وکٹ پر رکنے کی تقلین کی۔فخرزمان…

Read More

ہانگزو،چین،کرک اگین رپورٹ  ایشین گیمز،پاکستان کو افغانستان سے اپ سیٹ شکست،فائنل سے باہر،بائونسر مہنگا پڑگیا۔ایشیا کپ کی طرح ایشین گیمز میں بھی پاکستان اور بھارت کا فائنل ممکن نہ ہوسکا۔افغانستان کے ہاتھوں پاکستان کو اپ سیٹ شکست۔نامور نام شامل تھے۔اس کے باوجود شکست ہوئی ہے۔ ہانگزو میں کھیلے گئے ایونٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان کرکٹ ٹیم 2 اوورز قبل 18 اوورز میں صرف 115 کے قلیل اسکور پر ڈھیر ہوگئی۔عمر یوسف نے 24 رنزبنائے۔فرید خان نے 3 اوورز میں 15 رنزکے عوض 3 وکٹیں لیں۔ جواب میں افغناستان کی 3 وکٹیں 35 اور 5 وکٹیں 71 پر پویلین…

Read More

کرک اگین رپورٹ فرید احمد سمیت افغان بائولرزکا پاکستان پر دھاوا،ٹیم 18 اوورز میں ڈھیر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایشین گیمز کرکٹ سیمی فائنل میں پاکستان کی بیٹنگ لائن کو افغان گیند بازوں نے گھیر لیا ہے۔چین میں جاری ایشین گیمز سیمی فائنل میں پاکستان کے ٹاپ 7 بیٹرز83 اسکور پر پویلین لوٹے۔عمر یوسف کے 24 تھے لیکن مرزا بیگ کے 9 بالز پر 4 تھے۔روحیل نذیر دس اور حیدر علی6 کرسکے۔کپتان قاسم اکرم 9 اور خوشدل شاہ8 اور آصف علی بھی 8 تک گئے۔عمار جمال 14 اورعثمان قادر4 کرسکے۔ پاکستان کے بیٹرز افغان بائولنگ کی…

Read More

کرک اگین رپورٹ بھارت سے فائنل،راہ میں افغانستان ہموار،ٹاس ہوگیا۔ایشین گیمز کرکٹ فائنل۔بھارت پہنچ گیا،پاکستان کی راہ میں افغانستان رکاوٹ۔فیصلہ اگلے 3 گھنٹوں میں۔چین میں جاری ایشین گیمز کرکٹ ایونٹ کے سیمی فائنل میں بھارت نے بنگلہ دیش کو یکطرفہ مقابلے میں 9 وکٹوں سے ہرادیا ہے۔ دوسرا سیمی فائنل پاکستان بمقابلہ افغانستان کھیلا جارہا ہے۔ٹاس ہوگیا ہے۔روایتی حریف سے مقابلہ کیلئے پاکستان کو افغانستان کیلائن عبور کرنی ہوگی۔ افغانستان نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دیئ ہے۔

Read More

ممئی،کرک اگین رپورٹ بھارت کے انتہائی اہم بیٹر کو ڈینگی،آسٹریلیا کیخلاف میچ سے باہر۔بابر اعظم کے لئے اس وقت بنے حریف بھارتی اوپنر شبمان گل کو ڈینگی ہوگیا ہے۔آئی سی سی ورلڈکپ کے پہلے میچ میں شرکت مشکوک ہے۔ پاکستان سی اور ڈی ٹیموں کو ہراکرنمبر ون بناتھا،مصباح الحق نے آئینہ دکھاکر آگے کیا ڈرایا بھارت کا پہلا اہم میچ آسٹریلیا اتوارکو آسٹریلیا کے خلاف ہوگا۔شبمان کی شرکت مشکوک ہے۔جمعہ (6 اکتوبر) کو رپورٹس سامنے آئیں کہ اوپنر ڈینگی میں مبتلا ہیں ۔ ٹیم اہلکار  کے مطابق موسم کی زد میں ہے، طبی ٹیم اس کی قریب سے نگرانی کر…

Read More

حیدر آباد دکن،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈکپ 2023،پاکستان بمقابلہ نیدرلینڈز،قومی ٹیم 2 ورلڈکپ سے اپنا پہلا میچ ہاررہی،کسے خوف۔آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 کا دوسرا میچ پاکستان اور پالینڈ(نیدرلینڈز)کے درمیان جمعہ 6 اکتوبر کو شیڈول ہے۔راجیوگاندھی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان گزشتہ 8 روز سے پریکٹس کررہی اور وارم اپ میچز کھیل رہی ہے۔1992 ورلڈچیمپئن اور آئی سی سی کی ٹاپ رینک ٹیم کیلئے ضروری ہے کہ وہ بڑے نہیں بلکہ بہت بڑے مارجن سے جیت اپنے نام کرے اور نیٹ رن ریٹ کو پہلے میچ سے ہی ہائی لیول تک پہنچادے۔ پاکستان بمقابلہ نیدرلینڈز۔ایک ٹیم…

Read More

کراچی،دبئی،حیدرآباد:کرک اگین رپورٹ پاکستان سی اور ڈی ٹیموں کو ہراکرنمبر ون بناتھا،مصباح الحق نے آئینہ دکھاکر آگے کیا ڈرایا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کرکٹ کمیٹی کے ہیڈ مصباح الحق نے کہا ہے کہ پاکستان کی ٹیم حال ہی میں نمبر ون ٹیم ایسے بنی تھی کہ اس نے آسٹریلیا کی سی ٹیم کو شکست دی تھی،نیوزی لینڈ کی ڈی ٹیم سامنے تھی اور ویسٹ انڈیز ٹیم جو کہ ورلڈکپ کے قابل نہ تھی۔اب تمام ٹیمیں فل سٹرینتھ کے ساتھ سامنے ہیں۔لگ پتا جائے گا،انہوں نے سوفیصد اعتماد کرنے سے انکار…

Read More

حیدرآباد دکن،کرک اگین رپورٹ File photo,Twitter Image پاکستان نیدرلینڈز سے 2 ورلڈکپ اور ویسے 6 ون ڈے میچزکھیل چکا،شیڈول پر مماثلت۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ یہ بھی عجب اتفاق ہے کہ 1996 ورلڈکپ میں پہلا میچ نیویزی لینڈ اور انگلینڈ کا ہوا تھا جو نیوزی لینڈ نے جیت لیا تھا،اسی ورلڈکپ میں پاکستان اور نیدرلینڈز کا میچ ورلڈکپ ہسٹری میں پہلی بار ہوا تھا۔اس بار بھی پہلا میچ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ نے کھیلا جو نیوزی لینڈ نے 9 وکٹوں سے جیت لیا ہے۔اب پاکستان اور نیدرلینڈزکا مقابلہ ہوگا۔ یہ میچ 6 اکتوبر کو شیڈول ہے۔آئی سی…

Read More

احمد آباد ،کرک اگین رپورٹ کرک اگین تجزیہ سچ،ورلڈکپ 2023 کا دھماکہ دار اپ سیٹ ،کیویز فاتح کرک اگین تجزیہ،پیش گوئی 100 فیصد سچ۔نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو بڑی شکست دے کر آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کا دھماکہ دار آغاز کیا ہے۔ایک بڑے اپ سیٹ کے ساتھ کرکٹ کا 13 واں ورلڈ کپ بھارت کے شہر احمد آباد میں شروع ہوا ہے۔ بلیک کیپس نے سلسلہ 2019 ورلڈ کپ فائنل سے جوڑا ہے جو ٹائی تھا،سپر اوور ٹائی تھا لیکن اس بار انگلینڈ ٹیم کی ٹائیاں اتر گئیں ۔283 رنز کا ہدف ہنستے کھیلتے 37 ویں…

Read More