لاہور،کرک اگین رپورٹ لاہور ایئرپورٹ،کھلاڑیوں مین کیسا مذاق،کنگ بناکون،فون استعمال پر کسے ملا خاص حوالہ،آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا لاہور ایئرپورٹ پر سفر خوشگوار گزرا۔کھلاڑیوں کو جوسز وکھانے کی ہلکی پھلکی اشیا دی گئیں۔کھلاڑی مختلف ٹولیوں کی شکل میں ایک دوسرے کے ساتھ گپ شپ لگاتے رہے۔کپتان بابر اعظم کنگ کی طرح براجمان دکھائی دیئے۔ امام الحق اور شاداب خان میں مذاق رہا۔کچھ کھلاڑی سر پکڑے اور کچھ سر کو جھکائے نیند سے لڑتے دکھائی دیئے۔کچھ کھلاڑی موبائل فون پر ہی مصروف تھے،ان کو ساتھی کھلاڑی خاص حوالہ کے ساتھ چھیڑتے پائے گئے ہیں۔…
Author: admin
لاہور،کرک اگین رپورٹ مشن ورلڈکپ 2023،پاکستان کرکٹ ٹیم کا لاہور سے بھارت کیلئے سفر شروع۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے نیشنل اکیڈمی لاہور سے لاہور ایئرپورٹ کا سفر طے کرلیا۔ایئرپورٹ سے ورلڈکپ 2023 کیلئے اڑان صبح ساڑھے 3 بجے ہوگی۔بابرا عظم کی کپتانی میں قومی اسکواڈ منگل اور بدھ کی درمیانی شب پہلے مرحلے کے لئے دبئی روانہ ہوا ہے،جہاں سے وہ آج دوپہر میں بھارتی شہر حیدرآباد دکن کیلئے اڑان بھرے گا۔دبئی میں 9 گھنٹے قیام ہوگا۔ کرکٹ ورلڈکپ،دلچسپ واقعات،اتفاقات،مخفی وعیاں راز،3درجن سے زائد تاریخی لطائف قومی کرکٹ ٹیم آج رات 8 بجے…
عمران عثمانی کی کتاب ورلڈکپ کہانی سلور جوبلی ایڈیشن 2023 سے یہ ایک طویل قسط لی گئی ہے۔مجموعی طورپر یہ16 ویں قسط ہے،اس میں نصف صدی کے 12 ورلڈکپ کے وہ خوبصورت،مزاحیہ،سنسنی خیز،ناقابل یقین اور حیرت انگیز واقعات اور روایات ہیں جو آپ کی معلومات میں اضافہ کا سبب بنیں گے۔سافٹ کاپی کسی بھی وقت مارکیٹ میں ریلیز ہوگی۔ عمران عثمانی کرکٹ ورلڈکپ،دلچسپ واقعات،اتفاقات،مخفی وعیاں راز،3درجن سے زائد تاریخی لطائف.ورلڈ کپ 1975 سے شروع ہوتے ہی تاریخ میں اس کے حوالہ سے قائم ہونے والے ریکارڈز جیسے محفوظ ہوتے گئے، بالکل اسی طرح کچھ دلچسپ واقعات، اتفاقات بار…
لاہور ،کرک اگین رپورٹ امام الحق نے ورلڈ کپ سفر سے قبل والدین کے سائے میں پناہ لی۔دعائوں کے ساتھ اجازت مانگی۔ یوں پاکستان کے اوپنر نے اپنی اور ملک کی کامیابی کیلئے بنیادی کوشش کی ہے۔ انہوں نے لکھا ہے کہ یہی میرا بڑا سرمایہ ہے،جن کی دعائیں ساتھ لئے آئی سی سی ورلڈ کپ کھیلنے جارہا ہوں
ولنگٹن،کرک اگین رپورٹ ناقابل یقین،حیرت انگیز،انگوٹھا تڑوانے،ہسپتال جانے والے کرکٹر ورلڈکپ کیلئے فٹ،پہلا میچ کھیلیں گے۔کرکٹ کی تازہ ترین مگر ناقابل یقین نیوز کیہ ہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ کا حیران کن ورلڈکپ سرپرائز،چند روز قبل انگوٹھا تڑوانے والے پیسر ورلڈکپ کیلئے فٹ قرار۔بھارت روانگی کلیئر کردی ہے۔ یہ حیرت انگیز نیوز تھوڑی دیر قبل بریک ہوئی ہے کہ نیوزی لینڈ کے تجربہ کار پیسر ٹم سائوتھی کو آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ کیلئے کلیئر کہا گیا ہے۔اس ماہ کے وسطی حصہ میں وہ انگلینڈ کے خلاف ان ڈے میچ میں ایک کیچ کی کوشش میں اپنے دائیں ہاتھ…
لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ اور قومی کھلاڑیوں کے اختلافات کا اختتام،سنٹرل کنٹریکٹ نیوز بریک۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کیلئے اطمینان بخش نیوز۔آئی سی سی مینز ورلڈکپ 2023 کیلئے بھارت روانگی سے قبل پاکستانی کرکٹرز کے سنٹرل کنٹریکٹ کا معاملہ طے پاگیا ہے۔ پی سی بی اور قومی کھلاڑیوں میں جھگڑا 4 ماہ سے چل رہا تھا۔ایسے میں چیف سلیکٹر انضمام الحق کی مداخلت اور کرادر اداکرنے کے بعد یہ نیوز بریک ہوئی ہے کہ قومی پلیئرز اور بورڈ میں اختلافات زیادہ تھے۔ ڈیجیٹل کمائی سے کھلاڑیوں کو بھی حصہ ملے…
ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ اپنے ملک کا بڑا کھلاڑی ورلڈ کپ سے باہر ۔چند ہفتے قبل ریٹائرمنٹ واپسی کے لئے وزیراعظم سے ملاقات کے بعد کھلنے والے تمیم اقبال آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے ہیں انجری کیسی ہے۔واضح نہیں۔بیک انجری کی آواز ہے۔ ادھر شکیب الحسن کو اسکواڈ کا کپتان بنایا گیا ۔لٹن داس ان کے نائب ہونگے۔ ورلڈ کپ اسکواڈ: شکیب الحسن (کپتان)، مشفق الرحیم، لٹن داس (نائب کپتان)، نجم الحسن شانتو، توحید ہردوئے، مہدی حسن میراز، تسکین احمد، مستفیض الرحمان، حسن محمود، شرف الاسلام، نسیم احمد، مہدی حسن ، تنزید حسن،…
لاہور ،کرک اگین رپورٹ اگر یہ اسپنرز اچھے نہیں ہیں تو آپ بتادیں کہ کون سے اسپنرز ہیں۔پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے آئی سی سی مینز ورلڈکپ کی پریس کانفرنس میں الٹا سوال کردیا۔بھارتی ویزوں کے حوالے سے کہتے ہیں کہ علم نہیں ویزے آگئے یا نہیں،اس کے ساتھ ہی ساتھ انہوں نے دائیں طرف پوچھا،پھر کہا کہ آگئے ہم آج رات بھارت جائیں گے۔فائنل 4 کی بات کم تر ہے۔ہم جیت کر نمبر ون بنیں گے۔ بابر اعظم نے کہا ہے کہ لمبی نیشن نہیں بتاسکتا۔حسن علی کو اتفاق سے سلیکٹ کیا۔15 لڑکوں پر بھروسہ…
کرک اگین رپورٹ افغانستان کرکٹ ٹیم بھارت اتر گئی ہے۔یوں اس کا ورلڈکپ وارم اپ میچ جمعہ کو ہے لیکن اسے وہاں آرام، وغیرہ کیلئے خاصا وقت ملے گا ۔ مکی أرتھر کو پاکستانی پیسرز،افغانستان کو اسپنرز سے امیدیں افغانستان کھلاڑیوں نے بھارت اترنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے،اس کے اسپنرز توجہ کا مرکز ہیں۔افغان ٹیم آئی سی سی میگا ایونٹ میں اس بار کچھ الگ کرنے کیلئے پر عزم ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم آج رات گئے یا کل صبح دبئی کیلئے اڑے گی،وہاں سے وہ بھارت روانہ ہوگی۔
کولمبو،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 کیلئے سری لنکا اسکواڈ کا اعلان ہوگیا ہے۔ایشیا کپ سے باہر کئی متعدد کھلاڑی شامل کرلئے گئے ہیں۔ داسن شاناکا (کپتان) کوسل مینڈس (ونائب کپتان)۔پتھم نسانکا۔کوسل جنیت۔دیموتھ کرونارتنا۔چارتھ اسالنکا داننجایا ڈی سلوا۔سدیرا سمارا وکرما۔ڈیونتن ویلاگے۔کسن راجیتھامتھیشا پتھیرانا۔۔لاہیرو کمارا۔مہیش تھیکشنا وینندو ہسرنگ۔۔دلشان مدوشنکا ریزرو پلیئرز دشن ہیمنتھا چمیکا کرونارتنے
کرک اگین رپورٹ مکی آرتھر کو پاکستانی پیس اٹیک اور افغانستان کرکٹ کیمپ کو اپنے اسپنرز سے امیدیں۔میدان بھارت کے ہیں۔ باقی آپ بہتر فیصلہ کریں کہ کس کی سوچ زیادہ بہتر ہے۔ ڈربی شائر کیلئے سب کچھ وقف کرنے والے ٹیم ڈائریکٹر مکی أرتھر نے لندن سے یہ خیال ظاہر کیا ہے کہ بھارت میں شروع ہونے والے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں پاکستان کے پیسرز وہ کچھ کردیں گے کو کوئی اور نہیں کرسکے گا۔ پاکستان کے مہا ہیڈ کوچ 30 ستمبر کو حیدرآباد دکن میں اس وقت ٹیم جوائن کریں گے جب…
کرک اگین رپورٹ جب ہم اپنی کرکٹ تاریخ سے اپنے ہی کامیاب ترین کپتان کو باہر نکال دیں تو دنیا ہمیں اس کھیل میں ٓآسانی سے داخل ہونے دے گی؟اس سے ذرا آگے،ہم اسے بھارتی ہٹ دھرمی کہہ کر شور مچائیں لیکن ایونٹ آئی سی سی کا ہو،وہ اس ذلالت پر خاموش رہے۔رکن کرکٹ ممالک منہ سے ایک لفظ بھی نہ نکالیں تو پھر کیا پوری دنیا ہٹ دھرم کہلائے گی؟ بھکاریوں کی طرح ویزے۔لاٹری کی طرح سسپنس،ماحول ایسا کہ جیسے کسی ترقی یافتہ ملک کی نیشلنٹی ملنے لگی ہو۔بریکنگ نیوز ایسی کہ جیسے انہونی ہوگئی ہو۔امید وبیم کی…