Author: admin

کرک اگین کرکٹ رائونڈ اپ  بڑے ناموں کی ڈریسنگ روم سے باہر آتی خبروں کی تصدیق،بھارتی کپتان کی ویڈیو وائرل،حفیظ ،سنگارا،ایشیا کپ فائنل،اہم خبریں کرکٹ کی تازہ تریبن خبریں یہ ہیں کہ کولمبو میں پاکستان کی شکست اور ایشیا فائنل میں ناکامی کے بعد ڈریسنگ روم سے متعدد خبروں کے باہر آنے کے بعد سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم اور سابق ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ان میں نمایاں بات یہ تھی کہ کھلاڑی ڈریسنگ روم میں بند پائے گئے۔کپتان بابر اعظم کا غصہ ۔کرک اگین نے یہ دونوں نیوز سری لنکا سے شکست کے…

Read More

عمران عثمانی قسط نمبر 2 ورلڈکپ کہانی سلور جوبلی ایڈیشن،ویسٹ انڈیز1979 کا بھی چیمپئن،پاکستان کا پہلا سیمی فائنل۔ویسٹ انڈیز نے مسلسل دوسری بارعالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ دوسرے ورلڈ کپ کی میزبانی بھی انگلینڈ کو ملی ، ٹورنامنٹ سے قبل آئی سی سی کوالیفائنگ ٹرافی کے مقابلے ہوئے سری لنکا چیمپئن اور کینیڈا رنراپ کی بنیاد پر آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کھیلنے کا حقدار ٹھہرا ۔9 سے 23 جون 1979 ء تک ہونے والے اس ٹورنامنٹ میں 8 ٹیموں نے شرکت کی ، جنہیں 2 گروپس میں تقسیم کیا گیا ۔ گروپ اے : ویسٹ انڈیز،…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ بر اعظم ایشیا کا تاج کس کا،ایشیا کپ فائنل جنگ آج،پاکستان آج ورلڈنمبر ون بن سکتا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ بر اعظم ایشیا کی کرکٹ حکمرانی کا تاج تیار۔پاکستان باہر۔سری لنکا اور بھارت میں جنگ۔فیصلہ آج کولمبو میں ہوگا۔16 ویں ایشیا کپ 2023 کے ایڈیشن کا فیصلہ کن مرحلہ آن پہنچا۔آج اتوار 17 ستمبر کو پریمادا اسٹیڈیم کولمبو میں لائیو کرکٹ میچ ہوگا،لائیو کرکٹ ایکشن  پوری دنیا کے لئے لائی سٹریمنگ کے ساتھ ہوگا۔ہر ایک لائیو کرکٹ فئنل،لائیو کرکٹ میچاور لائیو سکور کارڈ پر ہوگا۔تاج کس کے سر ہوگا۔فیصلہ تو رات گئے ہوگا لیکن…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ سے قبل بابر اعظم کی کپتانی،نسیم کے متبادل،ایک تگڑی سلیکشن کی درخواست کے چرچے،ماجراکیا ہے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے سوشل میڈیا حلقوں میں ایک بات شدت سے چل رہی ہے کہ ایشیا کپ شکست سے پاکستان کرکٹ ٹیم میں کوئی گڑبڑ بڑھ گئی ہے۔کپتان بابر اعظم استعفیٰ دینے کا سوچ رہے ہیں یا ان کو ہٹایا جارہا ہے اور یالیفٹ ہینڈ پیسر محمد عامر کو نسیم شاہ کی جگہ ورلڈکپ اسکواڈ میں شامل کئے جانے کی کوئی تجویز ہے۔ لاہور سے تازہ ترین اطلاعات یہ ہیں کہ  پاکستان کرکٹ ٹیم کے…

Read More

لندن،آک لینڈ ،کرک اگین رپورٹ انجری کا ڈر،ورلڈ کپ تیاری سیریز،کپتان سمیت کئی باہر نیوزی لینڈ کا ورلڈ کپ سے قبل کپتان پھر تبدیل۔ورلڈ کپ تیاری کے لئے رکھی گئی ایک روزہ سیریز سے ورلڈ کپ کے کھلاڑی ہی غیر حاضر ،انجری کے خوف نے اچھی ٹیموں کو ہلادیا ہے۔ نیوزی لینڈ کا دورہ بنگلہ دیش سر پر ہے۔21 ستمبر کو پہلا ایک روزہ کرکٹ میچ ہوگا۔23 اور پھر 27 ستمبر کو 2 میچز ہونگے۔اس سیریز کے لیے کیوی ٹیم لکی فرگوسن کی قیادت میں کھیلے گی۔اصل کپتان کین ولیمسن اور ان کے قائم مقام کپتان ٹام لیتھم…

Read More

کرک اگین رپورٹ پاکستان کیلئے بڑا جھٹکا کنفرم،نسیم شاہ ورلڈکپ سمیت دورہ آسٹریلیا سے بھی باہر،متبادل نام آگئے۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ آہستہ آہستہ کھل رہا ہے۔فاسٹ بائولر نسیم شاہ کی انجری سنجیدہ ہے۔کرک اگین نے کل صبح رپورٹ کیا تھا کہ پی سی بی خاموش ہے لیکن پاکستانی کپتان بابر اعظم نے کہا تھا کہ نسیم شاہ کی انجری بڑی ہے۔وہ ورلڈکپ کے شروع کے میچزمیں نہیں ہونگے لیکن اب اگلا منظرنامہ ہے۔ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے 2 کھلاڑیوں کی ہڈی ٹوٹ گئی،ہسپتال منتقل،ورلڈکپ خواب رپورٹ کے مطابق نسیم شاہ کی دبئی میں انجری…

Read More

کرک اگین سپیشل رپورٹ بھارت کاایشیاکپ کیلئے واشنگٹن سے رابطہ،انضمام کی دھمکی کام کرگئی،ورلڈکپ لائیو سٹریمنگ کی خوشخبری۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ کرکٹ فینز کیلئے اچھی خبر یہ ہے کہ آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 کی لائیو سٹریمنگ اب ایشیو نہیں رہا۔پاکستان میں ہوایک اپنے موبائل فون پر اس کی لائیو سٹریمنگ کرسکے گا۔۔  World Cup 2023  live ، ARY Zap live streaming یوں پاکستانی شائقین بڑے اطمینان سے ان میچز سے  لطف اندوز ہوسکیں گے۔ کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ ایشیا کپ فائنل کے حوالہ سے بڑی اپ ڈیٹ یہ ہے کہ سری…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ بھارت کی شکست کی خوشی،بھائو پتہ چلا،شعیب اختر،الارم بج گئے،بھارتی صحافی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارت کی11 برس بعد بنگلہ دیش کے ہاتھوں شکست پر راولپنڈی ایکسپریس نے خوب تبصرہ کیا ہے۔کہتے ہیں کہ بھارتیوں کو لگ پتہ گیا ہوگا کہ کس بھائو کام چل رہا ہے۔پاکستانیوں کو مجھ سمیت بڑی خوشی ہوئی ہے کہ بھارت ایشیا کپ میں بنگلہ دیش سے ہارگیا لیکن ساتھ یہ بھی کہا ہے کہ  بھارت کیلئے ویک اپ کال ہے۔اب فائنل میں سری لنکا بھی جیت سکتا ہے۔پاکستان کے سری لنکا سے ہارنے پر بڑی باتیں ہورہی تھیں…

Read More

کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے 2 کھلاڑیوں کی ہڈی ٹوٹ گئی،ہسپتال منتقل،ورلڈکپ خوابکرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نسیم شاہ کے ورلڈکپ کے ابتدائی حصہ سے باہر ہونے کے بعد 2 اور کھلاڑیوں کو بھی اسی صورتحال کا سامنا ہے۔پاکستان کے ساتھ اب آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں بھی کھلاڑیوں کی انجریز مسائل کا شکار ہیں۔ آسٹریلیا کو ایک اور بد ترین شکست،جنوبی افریقا کی بڑی جیت جمعہ کو سنچورین میں جنوبی افریقا سے بڑی شکست سے دوچار ہونے والی آسٹریلیا ٹیم کو ایک بڑا دھچکا یہ لگاہے کہ اس کے اوپنر ٹریوس ہیڈ…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان ورلڈ نمبر 2 ہوگیا،پہلی پوزیشن کا تازہ امکان،بھارت نیچے بھارت اور آسٹریلیا کی ایک ہی روز شکست کے بعد آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں دلچسپ اتھل پتھل ہوئی  ہے۔پاکستان دوسری پوزیشن پر آگیا ہے۔آسٹریلیا بدستور پہلے اور بھارت تیسرے نمبر پر آگئے ہیں۔ جمعہ کو ایشیا کپ میچ میں بھارت سری لنکا سے ہارا اور سنچورین میں 5 میچز کی سیریز کے چوتھے میچ میں آسٹریلیا جنوبی افریقا سے بد تر شکست سے دوچار ہوگیا ہے۔ اب اگلی پکچر یہ ہے کہ آسٹریلیا 17 ستمبر کو جنوبی افریقا سے آخری میچ کھیلے…

Read More

لندن ،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ پھر لارڈز میں نیوزی لینڈ کے خلاف کامیاب انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھا ون ڈے میچ 100 رنز سے جیت لیا ہے۔ لارڈز میں کیوی ٹیم 311 رنز کے جواب میں 39 ویں اوور میں 211 رنز پر ڈھیر ہوگئی اور انگلش ٹیم ورلڈ کپ سے قبل یہ سیریز 1۔3 سے جیت گئی۔معین علی نے 50 رنز کے عوض 4 وکٹیں حاصل کیں ۔ کبھی بین سٹوکس تو کبھی ڈیوڈ میلان ۔دفاعی چیمپئن انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے بھی اپنے پر نکال لئے۔آئی سی سی مینز ورلڈکپ تیاری کے سلسلہ میں جاری 4…

Read More

سنچورین ،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کو ایک اور بد ترین شکست،جنوبی افریقا کی بڑی جیت کینگروز پروٹیز کے سامنے ڈھیر ۔جنوبی افریقا کے خلاف بڑی شکست۔آسٹریلیا کی ٹیم 416 رنز کے جواب میں 35 ویں اوور میں 252 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔پوری ٹیم ایک جانب رہی۔ایلکس کیری دوسری طرف ۔وہ 99 رنز بناکر گئے۔سنچری نہ کرسکے۔جنوبی افریقا 164 رنز سے جیت گیا۔پروٹیز کی جانب سے لنگی نگیڈی نے 4 اور کاگیسو ربادا نے 3 آئوٹ کئے۔ اس سے قبل جنوبی افریقا نے 5 وکٹ پر 416 اسکور کئے۔ہنرک کلاسیں نے 174 رنز بنائے۔ یہ ہے ورلڈکپ تیاری،جنوبی افریقا کے…

Read More