Author: admin

کولمبو،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2023،بنگلہ دیش نے بھارت کو ہراکر سب سے بڑا اپ سیٹ کردیا،پاکستان کی اور پستی۔ایشیا کپ سپر 4 کے آخری میچ میں جوکہ بظاہر بے مزہ تھا۔بنگلہ دیش نے جاندار پرفارمنس کے ساتھ اسے ایونٹ کا دوسرا سنسنی خیز میچ بنادیا۔بنگلہ دیش نے بھارت کو 6رنزکی بڑی شکست دے کردنیائے کرکٹ کو ورطہ حیرت م،یں ڈال دیا،پاکستان کو چوتھے درجہ کی ٹیم بنادیا۔ کولمبو میں آج بارش کی کسی مداخلت کے بغیر میچ مکمل ہوا۔بھارتی کپتان روہت شرما کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ بظاہر سود مند رہا،جب بنگلہ دیش کے ٹاپ آرڈر…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ شکست،پاکستان ورلڈکپ میں کہاں،ناصر حسین اور اوئن مورگن کی وارننگ،دلچسپ تبصرہ۔ایشیا کپ شکست کے بعدورلڈکپ،ناصر حسین اور اوئن مورگن کا پاکستان ٹیم پر تازہ تبصرہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایشیا کپ شکست کے بعد بھی ناصر حسین نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو آئی سی سی مینز ورلڈکپ کیلئے خطرناک قرار دیا ہے۔سکائی سپورٹس کے پروگرام میں انگلینڈ کے سابق کپتان اور معروف کمنٹیٹر ناصر حسین نے کہا ہے کہ ٹھیک ہے کہ پاکستان ایشیا کہپ نہیں جیت سکا،انحصار پیسرزکے  فٹ ہونے پر ہے۔شاہین فٹ ہیں،حارث فٹ ہوجائیں گے،نسیم شاہ شاید شروع کے…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ Getty Images بین سٹوکس تو کبھی ڈیوڈ ملر،انگلینڈ کا نیوزی لینڈ کو312 رنزکا ہدف۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کبھی بین سٹوکس تو کبھی ڈیوڈ میلان ۔دفاعی چیمپئن انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے بھی اپنے پر نکال لئے۔آئی سی سی مینز ورلڈکپ تیاری کے سلسلہ میں جاری 4 ون ڈے میچز کی سیریز کے آخری میچ میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف 9 وکٹ پر 311 رنز بنائے ہیں۔ لارڈز میں آج بین سٹوکس نہیں کھیلے۔ڈیوڈ میلان نے 127 رنز کی اننگ کھیلی۔جوئے روٹ نے 36 رنز بنائے۔ رچین روندرا نے 60 رنز دے کر…

Read More

سنچورین کرک اگین رپورٹ AFP/Getty Images یہ ہے ورلڈکپ تیاری،جنوبی افریقا کے آسٹریلیا جیسی ٹیم کیخلاف 416 رنز،کلاسین اور ملر کا لاٹھی چارج۔ورلڈکپ کی تیاری اور ٹیمیں ایسے بن رہی ہیں۔انگلینڈ اور نیوزی لینڈ سیریز کے نتائج بھی سامنے آئے اور اب جنوبی افریقا نے بھی آسٹریلیا کو چیلنج کردیا،ون ڈے میچ میں 400  سے زائد اسکور بناڈالے۔ایک پاکستان کرکٹ ٹیم ہے ،جس کے لئے کوئی منزل نہیں ہے۔ ہنرک کلاسین کی دھواں دھار اور جارحانہ اننگ۔کینگروز دبک گئے۔جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے چوتھے ون ڈے میچ میں 416 کا بڑا مجموعہ سیٹ کردیا۔ ایشیا کپ شکست،ٹیم…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ شکست،ہنگامی اجلاس طلب،لیگز کھیلنے پر پابندی،مصباح وانضمام طلب۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایشیا کپ شکست۔پاکستان کرکٹ بورڈ کا قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی پر ہنگامی اجلاس طلب۔لیگز کھیلنے پر پابندی عائد،خلاف ورزی والے کرکٹر کا سنٹرل کنٹریکٹ منسوخ،قومی ٹیم کے دروازے بند ہونگے۔پی سی بی نے لیگز کے لئے پابندی کی شق  شامل کردی۔ ادھر ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم میں 2 سے 3 کھلاڑیوں کی تبدیلی کا فیصلہ بھی ہوگیا،نام نہاد سپر اسٹارز کو نکالنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایشیا کپ،بھارت کیلئے پھر 266 اسکور ،کہیں ایک خوف موجود پی سی…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ بھارت کے لئے پھر 266 اسکور ۔ایشیا کپ سپر 4 کے آخری میچ میں بنگلہ دیش نے اپنے سے کہیں مضبوط ٹیم بھارت کے خلاف پہلے کھیل کر پچاس اوورز مکمل کھیل ڈالے۔8 وکٹ پر 265 اسکور بنائے۔کپتان شکیب الحسن 80 اسکور کے ساتھ نمایاں رہے۔توحید نے 54 کی اننگ کھیلی۔ بھارتی کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا اعلان کیا۔ٹیم ویرات کوہلی کے بغیر کھیل رہی ہے۔کپتان روہت شرما کیلئے کہیں نہ کہیں اپ سیٹ رزلٹ کی توقع ہے۔ بھارتی فیلڈرز نے متعددکیچزڈراپ  کئے۔ ایشیا کپ فائنل بھارت اور سری لنکا کے درمیان…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ شکست،ٹیم میٹنگ میں کسینو واقعہ پر شدید احتجاج،مکی آرتھر سمیت کچھ کی تکرار۔ایشیا کپ شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم میں بعض کا شدید رد عمل،سوشل میڈیا اور الیکٹرونک میڈیا کے ساتھ انٹرنیشنل میڈیا پر چلنے والی بعض خبروں،تبصروں کا حوالہ۔کسینیو واقعہ کا خاص ذکر،ساتھ میں شدید ردعمل۔ مکی آرتھر کی جانب سے ایک بار پھر پاکستان کرکٹ ٹیم کی گھنچائی۔کپتان سمیت سب کو سنادیں۔کولمبو میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی گزشتہ رات کی شکست کے بعد ٹیم ڈریسنگ روم میں سب کی بڑی کلاس لگی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھرنے دھواں دھار خطاب کیا۔کپتان…

Read More

کولمبو کرک اگین رپورٹ ویرات کوہلی 12 ویں کھلاڑی بن گئے،میدان میں سپر مین کی طرح انٹری کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ ایشیا کپ سپر 4 میں آخری میچ جاری ہے۔بھارت بمقابلہ بنگلہ دیش۔ڈیڈ ربڑ میچ میں بنگلہ دیش کی بیٹنگ جاری ہے۔ادھر بھارتی ٹیم نے ٹیم میں متعدد تبدیلیاں کی ہیں،ان میں نمایاں یہ تھی کہ ویرات کوہلی نہیں کھیل رہے۔اب دیکھنے والوں کیلئے اہم منظر یہ تھا کہ  ویرات کوہلی ٹویلتھ مین (12ویں کھلاڑی) کا کردار ادا کرتے نظر آئے۔ورلڈ لیول کے ٹاپ پلیئر،77 انٹرنیشنل ہنڈرڈ کرنے والے ویرات کوہلی  ہاتھ میں  بیگ اٹھائے ،دوسرے…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 23 میں شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے حالات خاصے  خراب ہیں۔کھلاڑی افسردہ ہیں۔قوم پریشان اور مایوس ہے۔سابق کپتان وسیم اکرم نے اپنی فرسٹریشن  جم میں جاکر نکالی ہے اور کہا ہے کہ مجھے بتائو اور کون کون جم میں اپنی فرسٹریشن نکال رہا ہے،اس پر صارفین کے تبصرے جاری ہیں۔ زمان خان نےسپرٹ آف کرکٹ برقرار رکھی ادھر سوشل میڈیا پر پاکستان کے کھلاڑی حارث رئوف جو کہ ان فٹ ہونے کی وجہ سے میچ نہیں کھیل سکے تھے لیکن شکست کے بعد دیکھاجا سکتا تھا کہ وہ اپنے آنسووں پر کنٹرول نہیں…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ایشیا کپ سپر 4 میں سری لنکا سے شکست اور فائنل سے باہر ہونے کے بعد اپنے والد سے بات تک نہ کرسکے،اس کا انکشاف صحافی فرید خان نے سوشل میڈیا کی ویب ایکس ٹوئٹر پر کیا ہے اور لکھا ہے کہ بابر اعظم کے والد کا کہنا ہے کہ  انہوں نے بابر اعظم سے بات کرنے کی کوشش کی  لیکن وہ بات نہیں کرسکے۔والد کا کہنا تھا کہ میں نے ان سے کہا ہے کہ بہادرلوگ یاتو جیتتے ہیں یا سیکھتے ہیں۔پاکستان ایک فٹ ٹیم کے ساتھ ورلڈکپ میں…

Read More

کولمبو ،کرک اگین رپورٹ پاکستان ایشیا کپ سے باہر ہوگیا،سری لنکا کے خلاف آخری بال پر شکست ہوگئی۔زمان خان نے 8 رنز کے دفاع میں پہلی 4 بالز نکال دی تھیں۔ آخری لمحات میں ان کے پاس امید بھی تھی اور خوف۔ بھی تھا لیکن زمان خان نے آخری بالز کرتے وہ نہیں کیا جو کبھی چند ممالک کے کرکٹرز جیت کے لئے کرتے ہیں۔ آخری واقعہ گزشتہ ماہ سری لنکا میں ہی ہوا تھا،جب اسی کنڈیشن میں افغانستان کے پیسر فرید خان نے شاداب خان کو کریز چھوڑنے پر بال کروانے کی بجائے منکڈ رن آئوٹ کردیا…

Read More

سڈنی،کرک اگین رپورٹ منشیات فروشی پر ٹیسٹ کرکٹر گرفتار سابق ٹیسٹ کرکٹر منشیات دھندے میں گرفتار ۔اگلے ماہ ٹرائل کا سامنا،سخت شرائط پر ضمانت مل گئی ہے۔ آسٹریلیا کے لئے 200 ٹیسٹ وکٹ لینے والے 52 سالہ سابق کرکٹر سٹورٹ میک گل منشیات بیچنے کے الزام میں دھر لئے گئے ہیں۔2 روز حوالات میں بند ہونے کے بعد انہیں جمعہ کو بیل ملی ہے۔ پولیس نے 52 سالہ شخص کو منگل کی رات چیٹس ووڈ پولیس اسٹیشن سے گرفتار کیا اور اس پر یہ الزام لگایا کہ وہ جان بوجھ کر ایک بڑی تجارتی مقدار میں ممنوعہ…

Read More