کولمبو ،کرک اگین رپورٹ۔ ایشیا کپ سپر 4 میں آج سری لنکا اور بھارت کے میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔کولمبو میں اگرچہ اس وقت موسم بہتر ہے لیکن آج شام اور رات میں بارش کا امکان ہے۔ بھارت کے کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا اعلان کردیا ہے۔یوں سری لنکا کے لئے اہم چیلنج ہوگا۔ پاکستان کے نقطہء نظر سے آج کا میچ اگر بھارت جیتے تو بہتر ہوگا۔سری لنکا کی شکست اور یا پھر بے نتیجہ میچ پاکستان کے حق میں جاتا ہے کہ وہ پھر آخری میچ میں سری لنکا کو ہراکر…
Author: admin
کولمبو،کرک اگین رپورٹ پاکستان کو شکست دینے والی بھارتی کرکٹ ٹیم نے بھرپور جشن منایا ہے۔کولمبو میں گزشتہ رات جیت کے بعد کیک کاٹے گئے اور کھلاڑیوں نے ہلہ گلہ کیا۔ٹیم کے کھلاڑیوں نے ہوٹل سوئمنگ میں بھی وقت گزارا۔ ویرات کوہلی۔ہردک پانڈیا اور شبمان گل کے ساتھ دیگر بھارتی پلیئرز بھی موجود تھے اور خوب ہنسی مذاق میں تھے۔ پاکستان کو ایشیا کپ سپر 4 میں 228 رنز کی ریکارڈ شکست ہوئی تھی۔
کولمبو،کرک اگین رپورٹ پاکستان کا تیسرا کھلاڑی بھی اگلے میچ سے باہر،کسینو سکینڈل کا کیا بنا،مکمل تفصیلاتکرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے کولمبو کسینو جانے والے اپنے میڈیا منیجر اور ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ کو جو شو کاز نوٹسز جاری کئے ہیں،اس کا دورانیہ 7 روز تھا،ان میں سے ایک دن گزر گیا اور 6 روز باقی ہیں۔ایشیا کپ 23 کے خاتمہ میں اب 5 روز رہ گئے ہیں۔یوں پی سی بی کو 17 ستمبر کے بعد کچھ کرنا ہوگا،اگر ضروری سمجھا گیا۔یاد ہوگا کہ میڈیا منیجر اور ڈائریکٹر کرکٹ انٹرنیشنل نے 2 روز قبل…
کولمبو،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ میں مسلسل تیسرے روز آج ایک اور بڑی جنگ،2 اہم فیصلے ہوسکیں گے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایشیا کپ 23 میں پاکستان کا ذکر آج بند ہوا لیکن بھارت کا رہے گا۔بھارتی کرکٹ ٹیم مسلسل 2 روز اپنے سب سے بڑی حریف پاکستان کے خلاف میچ جیتنے کے بود ٹھیک 72 گھنٹوں میں ایک رات کے قفہ کے ساتھ مسلسل تیسرے روز ایک اور ٹاس اور میچ کیلئے میدان میں اترے گی۔ایک کلاس اور ایک کمال منظر ہوگا۔ایک طرف مسلسل 13 ون ڈے میچز جیت کر عالمی دنیا میں دوسری مسلسل ان…
کارڈف،کرک اگین رپورٹ Getty images پاکستانی ٹیم کا ٹوٹل 128،شان مسعود کی اسی روز 192 رنزکی اننگ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ جس روز پاکستان کرکٹ ٹیم کی بیٹنگ بھارت کے خلاف تباہی کا شکار ہوئی اور اس کے 8 کھلاڑی صرف 128 اسکور بناسکے اور ٹیم کی اننگ تمام ہوئی،اس روز انگلینڈ میں کائونٹی چیمپئن شپ میچ میں یارک شائر کی کپتانیکرنے والے پاکستانی کرکٹرشان مسعود نے ڈبل سنچری کی شاندار کوشش کی لیکن بدقسمتی سے وہ صرف 8 رنزکی کمی سے یہ نہ کرسکے۔گزشتہ اسل ڈربی شائرکیلئے 2 ڈبل سنریزبنانے والے شان مسعود کی یہ تیسری…
کولمبو،کرک اگین رپورٹ نسیم اورحارث کے زخمی ہونے کےبعد پاکستان کا تیسرا کھلاڑی بھی کولمبو ہسپتال میں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ پاکستانی ٹیم بھارت کے خلاف ایک ون ڈے میچ 2 روز میں کھیل کر اتنا دبائو میں آئی ہےکہ اس کے کھلاڑی پورے پچاس اوورز بیٹنگ نہ کرسکے۔2 ان فٹ ہیں۔پورے ایشیا کپ سے قریب باہر ہیں اور ایک کھلاڑی رات گئے ہسپتال پہنچ چکا ہے۔ نسیم اور حارث کیلئے الارم،پاکستان سے 2 اہم کھلاڑی سری لنکا طلب کولمبو میں بھارت کے خلاف 228 رنزکی ریکارڈ شکست کے بعد ٹیم جب ہوٹل روانہ ہوئی ہے تو…
کولمبو،کرک اگین رپورٹ نسیم اور حارث کیلئے الارم،پاکستان سے 2 اہم کھلاڑی سری لنکا طلب۔ ایشیا کپ کے نازک ترین موقع پر پاکستان کے 2 اہم کھلاڑی قریب اگلے اہم ترین میچ سے باہر ہوگئے ہیںں۔ٹیم منیجمنٹ نے ان کے بیک اپ کیلئے پاکستان سے فاسٹ بائولرز شاہ نواز دھانی اور زمان خان کو طلب کرلیا ہے۔ پاکستان نے شاہنواز دھانی اور زمان خان کو بیک اپ کے طور پر بلایا ہے۔ ان دونوں کو بھارت کے خلاف میچ میں حارث رؤف اور نسیم شاہ کی جانب سے زخمی ہونے کےبعد بلایا گیا ہے۔ یہ اگلے ماہ ہونے…
عمران عثمانی کا تجزیہ نسیم،حارث کو کیا ہوگیا،بابر نےنکمی کپتانی کیوں کی،ایشیا کپ فائنل میں پاکستان اب کیسے پہنچ سکتا،مکمل تجزیہ اور جائزہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان بھارت کے خلاف بد ترین شکست سے دوچار ہوگیا۔سابقہ بڑی شکست 128 سے ایک سوچالیس رنزکی تھی۔ایشیا کپ سپر 8 کے اہم ترین معرکہ میں پاکستان بری طرح ناکامی سے دوچار ہوا ہے۔اس بڑی شکست سے پاکستان کا نیٹ رن ریٹ منفی 1.89 ہوگیا ہے۔بھارت کا جمع 4 سے اوپر ہے۔سری لنکا کا بھی جمع میں ہے۔پاکستان کے پاس ایشیا کپ فائنل کا کتنا موقع باقی ہے۔یہ بھی بتائیں…
کولمبو،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ،پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں 228 رنزکی بڑی شکست،2 کھلاڑی بیٹنگ کیلئے بھی نہ آئے۔کرکٹ بریکنگ نبوز یہ ہے کہ ایشیا کپ سپر 4 میں پاکستان بھارت کے خلاف بری طرح ناکام۔کولمبو میں بارش سے متاثرہ میچ متبادل دن کے اختتامی لمحات تک گیا،جہاں بھارت نے پاکساتن کے خلاف 228 رنزکے بڑے مارجن کی جیت اپنے نام کرلی۔پاکستانی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی۔کولمبو کی بارش بچاسکی اور نہ اس کے بیٹرز۔356 رنزکا اتنادبائو لیاکہ اصل کھیل ہی بھول گئے اور پے درپے وکٹیں تھماتے چلے گئے۔بھارتی اسپنر کلدیپ یادیو ہی لڑگئے۔انہوں نے خود بھی…
کولمبو،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ،پاکستان اب بارش کی چھتری سےبھی محروم،بڑی شکست قریب۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سلمان علی آغا کے منہ پر بال لگنے سے خون بہنے لگا،بیٹر پھر بھی کھیلتے رہے۔ ایشیا کپ سپر 4 میں پاکستان اور بھارت کا میچ جاری ہے۔بارش کے سبب قریب ایک گھنٹہ کا کھیل متاثر ہوا لیکن اس کے باوجود تاحال اوورز نہیں کٹے۔اس لئے کہ آج خاصا وقت باقی تھا۔ایک بات دیکھنے میں آئی ہے کہ جیسے ہی بارش کم ہوتی یا رکتی تھی تو بھارتی ٹیم بے تابی سے میچ کھیلنے کے لئے بے چین ہوجاتی تھی۔روہت…
کولمبو ،کرک اگین رپورٹ بارش نے ایک بار پھر مداخلت کردی۔بھارت کے 356 رنز کے جواب میں پاکستان بیٹنگ لائن شدید دباؤ کا شکار ہے۔11 اوورز میں صرف 44 اسکور کئے ہیں کہ بارش شروع ہوگئی۔ بابر اعظم 10 رنز بناکر بولڈ ہوگئے فخر زمان کھڑے ہیں۔امام الحق کی وکٹ گری ہے۔ ایشیا کپ سپر 4 میں متبادل روز بھی بارش نے کھیل روکا ہے۔بھارت نے 50 اوورز میں 2 وکٹ پر 356 اسکور بنائے۔ویرات کوہلی اور کے ایل راہول نے سنچریاں بنائیں۔ اب کیا ہوسکتا پاکستان سوچے گا کہ بابر اعظم بھی گئے۔بارش ہی بچاسکے گی۔…
کولمبو،کرک اگین رپورٹ پاکستان نے اپنے خلاف ہنستے کھیلتے 2 سنچریاں بنوالیں ۔یوں بھارت نے ایشیا کپ میچ میں پاکستان کے خلاف 2 وکٹ پر 356 اسکور بناڈالے۔ کولمبو میں بارش رکی تو رنز کا سیلاب آگیا۔پاکستان ٹیم اور فینز پر گھن گرج اور رنز کے سیلاب نے بارش کردی ۔ ویرات کوہلی اور کے ایل راہول نے تیسری وکٹ پر 233 اسکور کی ناقابل شکست شراکت بنادی۔ ویرات کوہلی 94 بالز پر122 اور کے ایل راہول 106 بالز پر 111اسکور کئے۔ شاہین آفریدی کو 1 وکٹ کے لئے 79 رنز کی مار پڑی۔شاداب خان کو ایک وکٹ…