کولمبو،کرک اگین رپورٹ شاہین آفریدی کا جسپریت بمرا کو تحفہ،بقیہ حصہ دوڑ کردیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ باپ بننے پر جسپریت بمرا کو سرحد پار کا تحفہ ایک کرکٹ میدان کی 2 چھوٹی سرحدوں میں آسانی سے مل گیا۔کولمبو کے پریماداسا کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور بھارت کا میچ تو بارش کی وجہ سے ایک رات کیلئے معطل ہوگیا ہے لیکن اس کے بعد دونوں ممالک کے کھلاڑی بھی مل گئے۔گرائونڈ کے سٹینڈ کی ایک جانب پاکستان اور دوسری طرف بھارتی ٹیم موجود تھی۔ایسے میں ایک جانب سے شاہین شاہ آفریدی نکلے۔ادھتر سے بھارتی پیسر جسپریت بمراہ…
Author: admin
کولمبو،کرک اگین رپورٹ پاکستان بمقابلہ بھارت ایشیا کپ میچ متبادل دن میں داخل کل وہاں سے شروع ہوگا جہاں آج ختم کیا گیا۔ پاکستان بمقابلہ بھارت ۔ایشیا کپ میچ امپائر ز کے لئے درد سر بن گیا۔مقامی وقت کے مطابق امپائرز نے 8 بجکر 20 منٹ پر میچ 9 بجے کروانے کا منصوبہ بنایا اور فی اننگ 34 اوورز کی گئی ۔کپتانوں کو آگاہ کردیا گیا ۔لیکن ٹھیک ساڑھے 8 بجے مقامی وقت پر بارش شروع ہوگئی ۔ایک امپائر کو دیکھا گیا کہ اس نے فرسٹریشن میں اپنی کیپ زمین پر دے ماری۔ کولمبو میں پھر بارش…
کولمبو،کرک اگین رپورٹ۔ امپائرز کی تیسری انسپیکشن،میچ ٹائم،اوورز کنفرم ،وسیم کی ملاقاتیں طویل ترین مشاورت ،امپائرز کی طویل تر انسیپکشن کے بعد ایشیا کپ سپر4 میچ کا فیصلہ ہوگیا۔ کولمبو میں بارش رکنے اور میدان کلیئر کروانے کے بعد میچ مقامی وقت کے مطابق ساڑھے 7 اور پاکستان کے وقت کے مطابق 7 بجے دوسری انسیپکشن ہوئی۔کام خراب تھا۔30 منٹ پھر ہوئی بات نہ بنی۔اب تیسری انسیپکشن 8 بجے ہوگی ۔اگر بارش نہ ہوئی تو پاکستان کے وقت کے مطابق ساڑھے 8 بجے میچ کروانے کا فیصلہ ممکن ہے ۔ یوں فی اننگ۔ 15اوورز کی کٹوتی ہوگی۔اب…
کولمبو ،کرک اگین رپورٹ فخر زمان کیوں خبروں میں،بارش رکنے کے بعد کے ممکنہ آپشنز شام 7 بجے پاکستانی وقت وکٹ انسیپکشن ہوگی۔اس کے اننگ اوورز کی کٹوتی کے ساتھ میچ ہوگا۔43 اوورز فی اننگ ممکن ہے کولمبو میں بارش رکی ہے۔گرائونڈ اسٹاف میدان خشک کرنے میں لگا ہے۔شام 6 بجے کے بعد سے اوورز کٹنے کا وقت بھی جاری ہے۔ اگر پاکستان کے وقت کے مطابق 7 سے 8 کے درمیان میچ شروع ہوا تو 35 سے 38 اوورز فی اننگ ہوسکتی ہے۔ اگر اتنا وقت بچا کہ پاکستان کو بھارت کے کھیلے گئے 24 اوورز میں ہدف…
کولمبو،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ،کولمبو میں تیزبارش،آج ممکن ہوا تو کتنا ہدف ملے گا،کل ہوا تو کیا ہوگا۔کولمبو کے پریماداسا اسٹیڈیم میں تیز بارش جاری ہے۔گرائونڈ میں پانی جمع ہوگیا ہے۔پاکستان اور بھارت کا ایشیا کپ سپر 4 کا میچ بارش سے رک گیا ہے۔ کولمبو میں جس وقت میچ رکا۔بھارت نے 24 اووز ایک بال پر2 وکٹ پر 147 رنزبنالئے تھے۔اگر آج شام تک بیس اوورز ممکن ہوئے تو پاکستان کو ڈک ورتھ پر 181 اسکور کا ہدف ملے گا۔گر یہ ممکن نہ ہوا تو کل متبادل دن میچ وہیں سے شروع ہوگا،جہاں آج رکا ہے۔ کولمبو میں اس…
کولمبو،کرک اگین رپورٹ شاہین آفریدی بھارت کے خلاف زخمی ہوکر میدان سے باہر چلے گئے۔ پریمادااسٹیڈیم میں بھارت کے خلاف ایشیا کپ سپر 4 کے میچ میں نسیم شاہ کی بائولنگ پر تھرڈ مین پر کھڑے فیلڈر شاہین آفریدی نے ڈائیو لگا کر ایک مشکل کیچ کی کوشش کی لیکن بال ان کے آگے گری۔ہاتھ کی انگلیوں پر چوٹ لگی ہے۔ فوری طور پر فزیو اور ڈاکٹر نے سپرے کرکے ان کو ٹریٹمنٹ دی۔تھوڑی دیر میں انہوں نے کچھ اوورز کئے اور پھر اننگ کے 7 ویں اوور سے قبل میدان سے باہر چلے گئے۔ ٹاس جیت کر…
کولمبو ،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2023،لائیو اپ ڈیٹ ۔پاکستان بمقابلہ بھارت ۔پریماداسا اسٹیڈیم ،کولمبو۔ ایشیا کپ،کولمبو میں ٹاس،پاکستان بھارت میچ میں کس کی بیٹنگ ایشیا کپ سپر 4 کے بڑے اور کانٹے دار میچ کا ٹاس وقت پر ہوگیا ہے۔پاکستان اور بھارت کے بڑے میچ کے لئے ٹیموں کی صف بندی ہوگئی ہے۔ بارش کی ممکنہ پیش گوئی میں وقت پر ٹاس کا ہونا بڑی بریکنگ نیوز اور کرکٹ کا شاندار جھونکا ہے۔ کولمبو کے پریمادااسٹیڈیم میں۔بابر اعظم نےٹاس جیت لیا ہے اور پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔یوں بھارت کرکٹ ٹیم پہلے بیٹنگ کرے گی۔ کولمبو،ٹاس سے…
حیدرآباد دکن،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی مینز ورلڈکپ شیڈول پر ایک اور ڈرامہ،پاکستان کا وارم میچ ری شیڈول کرنے کا مطالبہ سامنے آگیا،میزبان کرکٹ ایسوسی ایشن نے بی سی سی آئی کو آگاہ کردیا ہے۔سکیورٹی اداروں نے کہا ہے کہ مقامہ تہوار 28 ستمبر کو ختم ہورہے ہیں،اس لئے سکیورٹی دینے میں مشکلات ہیں۔یہی نہیں ان داروں نے 9 اور دس اکتوبر کو ورلڈکپ کے 2 میچزکی اوپرتلے میزبانی پر بھی پھر سے سوالات اٹھادیئے ہیں۔ اس سے قبل بھی پاکستان دس اکتوبرکے پاکستان بمقابلہ سری لنکا ورلڈکپ میچ پر تحفظات کا اظہار کیا جاچکا ہے۔ پاکستان نے 29…
کولمبو،کرک اگین رپورٹ کولمبو،ٹاس سے قبل کے تازہ ترین حالات،کوہلی کے گانے،شرما کی فکر مندی،قومی کرکٹرزکی بےنیازی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایشیا کپ سپر 4 میں آج کولمبو میں الگ سماں ہے۔پاکستان اور بھارت سمیت دنیا بھر سے کرکٹ فینز کولمبو پہنچ چکے ہیں۔دوپہر تک موسم میں یوں بہتری تھی کہ بارش نہیں ہوئی تھی۔مقامی وقت کے مطابق دوپہر 3 بجے میچ شروع ہونا ہے،اس لئے ابھی بھی خوف موجود ہے،کیونکہ بادل اور دھوپ کی آنکھ مچولی جاری ہے۔ میچ سے قبل بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے سکون کیا،ویرات کوہلی گانے سنتے رہے،کپتان…
کولمبو،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ لائیو،ورلڈکپ لائیو کیلئے کرک اگین پر کرکٹ اپ ڈیٹ جاری رہیں گی۔ بنگلہ دیشی پلیئرز کو ورلڈکپ سے قبل آرام کی ضرورت،نیوزی لینڈ سیریزنہ کھلائی جائے،شکیب الحسن۔ورلڈکپ 23 کے آغاز سے قبل بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم تھک گئی۔ایشیا کپ جو اس وقت جاری ہے،اس کی فائنل ریس سے وہ باہر ہوگئی ہے۔اس کا آخری میچ اب بھارت سے باقی ہے۔اس کے چند روز بعد ورلڈکپ ہے لیکن اس سے پہلے بنگلہ دیش کی نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم ون ڈے سیریز ہے۔ کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بنگلہ دیش کے کپتان شکیب…
کولمبو،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2023 شیڈول،پاکستان بمقابلہ بھارت،لائیو ایشیا کپ میچ،آج دس ستمبر بروز اتوار،کولمبو ایشیا کپ،ایک نظر آسمان ،دوسری پاکستان بمقابلہ بھارت پر،ایشیا کپ سپر 4 کی بڑی جنگ آج۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر میں یہ نمایاں ہے کہ ایشیا کپ سپر فور میں ایک روز قبل 9 ستمبر کا سری لنکا اور بنگلہ دیش کا ون ڈے میچ بارش کی پیش گوئی کے باوجود مکمل ہوگیا۔کرکٹ فینز توقع کرتے ہیں کہ اب اگلے روز دس ستمبر یونی آج اتوار کو پاکستان بمقابلہ بھارت لائیو کرکٹ میچ بھی بارش سے محفوظ رہے گا۔محکمہ موسمیات کی پیش گوئی…
کولمبو ،بلوم فائونٹین،دبئی،کرک اگین Getty images بھارت سے کھیلے بغیر پاکستان سے عالمی نمبر ون پوزیشن چھن گئی پاکستان بھارت کے بڑے میچ سے قبل پاکستان کی آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن چھن گئی۔آسٹریلیا 121ریٹنگ کے ساتھ پہلے نمبر پر آگیا ہے۔ آج بلوم فاؤنٹین میں اس نے جنوبی افریقا کو ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں مسلسل دوسری شکست دی دی۔فاتح ٹیم نے 8 وکٹ پر 392 اسکور کئے۔ڈیوڈ وارنر نے 106 اور لبوشین نے 124 رنز بنائے۔میزبان پروٹیز 42 ویں اوور میں 269 پر ڈھیر ہوگئی۔ایڈم زمپا نے 48 رنز دے کر…