لاہور،کرک اگین رپورٹ بھارتی کرکٹ حکام پی سی بی کے پاس پہنچ گئے،دوسری جانب عمران خان کا دستخط شدہ بیٹ توجہ کا مرکز۔بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ راجر بینی اور نائب صدر راجیو شکلا پاکستانی دورے پر لاہور پہنچ گئے ہیں۔پی سی بی منجیمنٹ کمیٹی کے چیےرمین ذکا اشرف نے استقبال کیا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ پڑوسی ملک کے کرکٹ حکام کا دورہ سرد برف کو پکھلانے میں اہم کردار اداکرے گا۔ سوال یہ ہے کہ کیا یہ دورہ فوری طور پر اثر انداز ہوگا،سری لنکا میں بارشوں کی وجہ سے ایشیا کپ میچزمنتقلی کا فیصلہ ہونا…
Author: admin
کینڈی ،کرک اگین بھارت ٹاس جیت گیا،آج ریورس فیصلہ،بارش پھر شروع ایشیا کپ میں آج گروپ اے میچ کا ٹاس بھارت نے جیتا ہے اور پہلے فیلڈنگ کا اعلان کیا ہے۔ پاکی کیلے میں بدستور بارش ہے۔ٹاس کے بعد پھر شروع ہے۔یہ اہم بات ہوگی کہ آج میچ پر اس کے کیا اثرات مرتب ہونگے۔ ایشیا کرکٹ کونسل حکام کی اہم میٹنگ بھی ہونے والی ہے۔
کرک اگین ایشیا کپ ڈائجسٹ رپورٹ محمد رضوان گرائونڈ مین بن گئے،ایشیا کپ ڈائجسٹ نیوز،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سوشل میڈیا پر محمد رضوان کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھاجاسکتا ہے کہ وہ سری لنکا گرائونڈ کا پانی نکالنے کے لئے گرائونڈ مین کی مدد کررہے ہیں اور پانی نکالنے کے لئے تیزی سے مشین گھمارہے ہیں ،ان کے ہاتھ اس قدر تیزی سے چل رہے ہیں کہ گرائونڈ من ان کو حیرت سے دیکھ رہا ہے۔ ایک اور ایشیا کپ نیوز یہ ہے کہ بنگلہ دیش کے کھلاڑی لتن داس فٹ ہوگئے ہیں،وہ…
لاہور۔کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ میں نیا ٹوئسٹ،پی سی بی نے باقی میچز پاکستان لانے کا کہدیا،2 وینیوز تیار۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی ایک اور کوشش،ایشیا کپ 23 کے باقی میچز پاکستان منتقل کرنے کی درخواست کردی ہے۔یہ ٹوئسٹ آیا ہے۔حتمی فیصلہ ایشین کرکٹ کونسل حکام کریں گے۔ بنگلہ دیش کا افغانستان کو بڑے اسکور سے چیلنج،ایشیا کپ سپر 4 میچز منتقلی کا امکان نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق پی سی بی حکام نے کوشش کی ہے کہ سری لنکا میں ہونے والی تیز بارشوں کے سبب ایشیا کپ کے باقی میچز…
کینڈی،کرک اگین رپورٹ جسپریت بمرا بھارت کا میچ چھوڑکرممبئی پہنچ گئے،میچزمنتقلی کیلئے پی سی بی کا مقام مسترد۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایشیا کپ میں بھارت کے میچ سے قبل اس کے پیسر جسپریت بمرا اچانک وطن واپس روانہ ہوگئے ہیں۔بورڈ آف کنٹرول کرکٹ انڈیا نے اس کی تصدیق بھی کردی ہے لیکن اس کی تفصیلات نہیں بتائیں۔اتنا کہا گیا ہے کہ یہ ایک ذاتی مصروفیات کا دورہ ہے۔ کرک اگین کے مطابق بمرا کے ہاں بچہ کی پیدائش متوقع ہے۔ بمرا کی ایک سال بعد ٹیم میں واپسی ہوئی ہے لیکن پاکستان کے خلاف بارش کے…
پالی کیلے،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ،آج بھارت اور نیپال کا مقابلہ،موسم کی اپ ڈیٹ، کس کیلئے خطرہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایشیا کپ میں آج گروپ اے کا آخری میچ ہے۔پالی کیلے میں شیڈول میچ اسی مقام پر ہے،جہاں ہفتہ کو پاکستان اور بھارت کا میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا۔آج پیر 4 ستمبر کو ایک بار پھر بارش کی پیش گوئی ہے۔میچ مکمل نہ ہوسکا تو پاکستان کے ساتھ بھارت سپر 4 میں جائے گا۔بھارت ہارا تو ایونٹ سے باہر ہوجائے گا۔کرکٹ تاریخ کا یہ بڑا اپ سیٹ ہوگا۔بھارت جیت کر سپر فور میں جائےگا۔ بھارتی…
کینڈی،ممبئی:کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ2023،بھارت کا 15 رکنی اسکواڈ فائنل ہوگیا،کے ایل راہول کیلئے آج کے دن شرط رکھ دی گئی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ورلڈکپ 2023 کے لئے بھارتی اسکواڈ کا چنائو ہوگیاہے۔بھارتی سلیکٹرز بھی اپنی 15 رکنی ٹیم منتخب کی ہے،اعلان کل 5 ستمبرکو کیا جائے گا۔ ورلڈکپ،15 خوش قسمت پلیئرز منتخب،ایشیا کپ اسکواڈ میں شامل 2 باہر روہت شرما،شبمان گل،ویرات کوہلی،ایشان کشن،کے ایل راہول،شری یاس ایئر،ہردک پانڈیا،سوریا کمار یادیو،رویندرا جدیجا،اکسر پٹیل،کلدیپ یادیو،جسپریت بمرا،محمد سراج،محمد شامی،شاہ ٹھاکر۔ کے ایل راہول کی فٹنس چیک کرنے کیلئے آج ایک پریٹس میچ میں وہ شامل کئے گئے ہیں،ٹیم منیجمنٹ…
لاہور،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ،سپر 4 کیلئے افغانستان کو کتنے مارجن کی جیت درکار،پھر کون باہر ہوگا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایشیا کپ گروپ بی میں صورتحال دلچسپ ہوگئی ہے۔خطرات سے دوچار بنگلہ دیش نے افغانستان کے خلاف نہایت غیر متوقع انداز میں بڑا اسکور بنادیا،ساتھ میں 89 رنزکے بھاری مارجن کی جیت نام کرلی،اس سے اس نے سری لنکا کے خلاف کھیلے گئے پہلے میچ میں 164 پر ڈھیر ہوکر نیٹ رن ریٹ کی خرابی کا مداوا بھی کردیا ہے۔ساتھ میں سپعر 4 کی ٹکٹ بھی کٹوالی ہے۔اب افغان کرکٹ فینز خاص کر اور کرکٹ کے…
کراچی 3 ستمبر،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیم کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی۔ اس نے دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل 7 وکٹوں سے جیت لیا۔یاد رہے کہ جمعہ کے روز کھیلا گیا پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل پاکستان ویمنز ٹیم نے پانچ وکٹوں سے جیتا تھا۔تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی پیر کے روز کھیلا جائے گا۔ نیشنل بینک سٹیڈیم میں اتوار کو کھیلے گئے میچ میں ندا ڈار نے لگاتار دوسری مرتبہ ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ ویمنز کو پہلے بیٹنگ دی۔میزبان ٹیم نے ام ہانی کو ٹی ٹوئنٹی کیپ…
لاہور،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش نے کچومر نکال دیا،افغانستان کھلاڑی نے خود کو وکٹ سے دے مارا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ چھکا بھی لگادیا لیکن خود کو وکٹ سے دے مارا۔ایسا پہلی بار نہیں ہوا۔پاکستان کے خلاف باہمی ون ڈے میچزکی سیریز کے آخری میچ میں بھی مجیب الرحمان سے یہ سب ہوا تھا لیکن وہاں گالم گلوچ بھی تھی اور سب کچھ تھا۔اب پاکستانی سرزمین پر بنگلہ دیش سامنے تھا،کوئی جارحیت تھی نہ ہی کوئی غلط بات۔ایسا ہوتا ہے لیکن پاکستان کے خلاف،کسی اور کے خلاف کسی کو کہنے سے بہتر شاید خود کو کچھ ماردینا…
آسٹریلیا کی جنوبی افریقا کے خلاف ہیٹ ٹرک،کیویز نے انگلینڈ کا باجا بجادیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آسٹریلیا ناقابل شکست،فتوحات کی ہیٹ ٹرک۔کیویز نے یہ سب اپنے ساتھ ہونے نہ دیا۔انگلینڈ کے خلاف تیسرا ٹی 2 میچ واضح مارجن سے جیت کر تگڑا جواب دیا ہے۔ ڈربن میں میزبان جنوبی افریقا ٹیم آسٹریلیا کے ہاتھوں کلین سوئپ ہوگئی ۔مسلسل تیسرے ٹی 2 انٹرنیشنل میچ میں شکست ہوئی،اس بار پروٹیز کے 191 کا ہدف آسٹریلیا نے 5 وکٹ پر پورا کیا۔ ادھر برمنگھم میں نیوزی لینڈ نے پہلے کھیل کر صرف 5 وکٹ پر دوسودو اسکور بنائے۔میزبان انگلش…
کراچی ،پی سی بی میڈیا ریلیز ام ہانی پاکستان کی جانب سے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں ڈیبیو کرنے والی 53 ویں کھلاڑی بن گئیں۔فیصل آباد سے تعلق رکھنے والی 27 سالہ ام ہانی پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ نیشنل بینک سٹیڈیم میں کھیلیں گی۔ دائیں ہاتھ کی اف سپنر ام ہانی 2022 میں آئرلینڈ کے خلاف لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں ون ڈے انٹرنیشنل ڈبیو کر چکی ہیں۔ام ہانی اس سال پاکستان ایمرجنگ ویمنز ٹیم کی جانب سے کھیل چکی ہیں اور پہلی مرتبہ خواتین سینٹرل کنٹریکٹ کا حصہ بنی ہیں۔ وہ ڈی…