لاہور،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش کا افغانستان کو بڑے اسکور سے چیلنج،ایشیا کپ سپر 4 میچز منتقلی کا امکان ایشیا کپ میں بنگلہ دیش نے اپنی بقا کی جنگ میں افغانستان کو 334 رنز کے ساتھ چیلنج کردیا،مہدی حسن اور شانٹو کے سامنے ایک نہ چلی۔دونوں کی سنچریز سامنے آئی ہیں ادھر ایشین کرکٹ کونسل نے اس تجویز پر کام شروع کردیا ہے کہ سپر 4 کا مرحلہ کولمبو سے دمبولا منتقل کردیا جائے۔کولمبویں بھی بارش کی پیشگوئی ہے۔کینڈی بھی ان دنوں بارش کی زد میں ہے۔فیصلہ اگلے 2 روز میں ہوگا۔
Author: admin
ورلڈکپ،15 خوش قسمت پلیئرز منتخب،ایشیا کپ اسکواڈ میں شامل 2 باہر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ورلڈکپ کیلئے پاکستانی اسکواڈ فائنل کرلیا گیا ہے،ابتدائی رونمائی 5 ستمبر کو ہوگی۔چیف سلیکٹر انضمام الحق ودیگر سٹیک ہولڈرز نے کام مکمل کرلیا ہے،اس کے لئے کپتان بابر اعظم سےمشاوت مکمل کی ہے۔معروف صحافی قادر خواجہ نے کچھ دعویٰ کیا ہے۔ ان کے مطابق 15 پلیئرز منتخب کرلئے گئے۔ آئی سی سی ورلڈکپ 23 اگلے ماہ کی 5 تاریخ سے بھارت میں شروع ہوگا۔ سلیکشن کمیٹی نے ورلڈ کپ اسکواڈ کے لیے ابتدائی مشاورت کر لی ہے ۔ایشیا کپ اسکواڈ میں شامل…
ہرارے،کرک اگین رپورٹ زمبابوے کے کامیاب ترین کرکٹر ہیتھ سٹریک دنیا سے ہی رخصت۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ زمبابوے کے سابق کپتان ہیتھ اسٹریک دنیا سے رخصت ہوگئے۔وہ بڑی آنت اور جگر کے کینسر سے طویل جنگ لڑ رہے تھے۔اسکے بعد 49 برس کی عمر میں چلتے بنے۔ سٹریک کے رخصت ہونے کی خبر ان کی اہلیہ نادین اسٹریک نے فیس بک کے ذریعے شیئر کی۔ سٹریک نے ٹیسٹ کرکٹ میں زمبابوے کے لئے سب سے زیادہ وکٹ لینے کا اعزاز حاصل کیا، انہوں نے 28.14 کی اوسط سے 216 وکٹیں حاصل کیں۔ ٹیسٹ میچوں میں…
کولمبو،کرک اگین رپورٹ Twitter Image بابر اعظم نے فیملی کسے کہا،دلچسپ تبصرے شروع۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ فی الحال تو بابر اعظم کی فیملی ایک ہی بنی ہے،جس کے ساتھ ان کا بہت وقت گزرتا ہے۔بھارت کے خلاف ایشیا کپ میچ کھیل کر سری لنکا سے واپس پاکستان کا سفر شروع کرنے والی پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ بس میں سوار انہوں نے ایک تصویر شیئر کی۔ بھارت کے خلاف تجربہ مختلف تھا،نسیم شاہ،پاکستان کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی اس کے ساتھ لکھا ہے کہ فیملی تصویر میں تمام کھلاڑی دکھائی دے رہے ہیں۔ان میں بابر اعظم…
لاہور،کرک اگین رپورٹ رمیز راجہ بھی بابر اعظم کی حمکت عملی سے ناخوش،3 چیزوں کی نشاندہی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے بھارت کے خلاف نامکمل میچ پر سابق چیئرمین پی سی بی اور تبصرہ نگار رمیز راجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو اپنی کارکردگی کو تیکنیکی اعتبار سے بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔اس میں 2 اہم فیکٹرز ہیں۔پہلا یہ کہ پاکستان کا پیس اٹیک دنیا کی کسی بھی ٹیم کو اڑاسکتا ہے۔اسے اور تگڑا کرنا ہے۔دوسرا یہ کہ اسپن ڈیپارٹمنٹ کمزور ہے۔اور اہم بات یہ ہے کہ کپتان بابر اعظم کی حکمت عملی بہتر نہیں…
کینڈی،کولمبو،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم بھارت سے میچ کھیلنے کے بعد کینڈی سے کولمبو پہنچ گئی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کینڈی سے کولمبو بذریعہ بس روانہ ہوئی۔پاکستان ٹیم آج چار بجے بذریعہ چارٹرڈ طیارے کولمبو سے لاہور روانہ ہوگی۔پاکستان ٹیم سپر فور مرحلے کا میچ 6 ستمبر کو لاہور قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گی۔ گوٹم گمبھیر پہلی بار پاکستان کو مان گئے،کوہلی پر شدید تنقید،وکرام گپتا نے تواخیر کردی قومی فاسٹ باولر نسیم شاہ نے بھی پاک بھارت میچ کے بعد گفتگو کی ہے اور کہا ہےکہ ون ڈے فارمیٹ تھوڑا تبدیل ہوتا ہے لیکن یہ تجربہ بہت مختلف تھا. ۔…
لاہور،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ آج لاہور میں،ایک ٹیم باہر ہوسکتی،دوسری پہلے میچ سے ہی سپر 4 میں جاسکتی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ ایک ٹیم کا آج ایشیا کپ شروع ہوگا،دوسری ٹیم کا آج ہی ختم ہوسکتا۔قذافی اسٹیڈیم لاہور یہ منظر دکھاسکتا ہے،اس لئے کہ ایشیا کپ 23 اپنے تیسرے ویبنیو پر آج 3 ستمبر کو قذافی اسٹیڈیم لاہور پر کھیلاجائے گا۔افغانستان بمقابلہ بنگلہ دیش۔گروپ بی کا بڑا میچ۔ پاکستان اور بھارت کے بڑے میچ کا اثر اور انتظار تمام ہوچکا،اگلا میچ ابھی دس سمتبر کو ہے۔اس سےق بل اہم میچز ہونے ہیں۔آج لاہور میں ایشیا کپ…
کینڈی،کرک اگین رپورٹ گوٹم گمبھیر پہلی بار پاکستان کو مان گئے،کوہلی پر شدید تنقید،وکرام گپتا نے تواخیر کردی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارت کے گوٹم گمبھیر اپنے بیانات وخیالات کے حوالہ سے پاکستان مخالف بیانیہ رکھتے ہیں۔ایشیا کپ کے کینڈی میچ پر وہ بھی بدل گئے ہیں۔پاکستان اور بھارت کا میچ اگرچہ بارش کی نذر ہوا ہے لیکن اہم بات یہ ہے کہ پاکستان کی بائولنگ لائن اپ کے سامنے بھارتی بیٹنگ لائن فیل ہوگئی ہے۔ ایسے میں گوٹم گمبھیر نے ویرات کوہلی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور کہا ہے کہ کوہلی کو یہ…
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ شعیب اختر کے بابر اعظم کی کپتانی اور حکمت عملی پر سوالات۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ راولپنڈی ایکسپریس نے پاکستانی کپتان بابر اعظم کی کپتانی اور حکمت عملی پر سوالات کھڑے کئے ہیں۔پاکستان اور بھارت کے ایشیا کپ میچ کے بارش کی نذر ہونے کے بعد انہوں نے اپنے یوٹیوب چینل پر کہا ہے کہ یہ اچھا میچ ہوتا،اگر مکمل ہوتا۔پاکستانی پیس اٹیک نے اپنی بیوٹی اور مضبوطی ثابت کی ہے۔روہتے شرما ایک اچھے بیٹر ہیں لیکن ان کے پاس شاہین کیلئے کوئی جواب نہیں تھا۔ شاہین کا کمال عجزو انکسار،کھلاڑیوں کی گپ شپ…
کینڈی،کرک اگین رپورٹ جے شاہ کرکٹ فینز کیلئے ٹارگٹ،نجم سیٹھی نے بھارت اور اے سی سی پر تلوار چلادی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کا میچ بارش کی نذر ہونے پر جہاں کرکٹ فینز گرم ہیں،وہاں سوشل میڈیا صارفین ایشین کرکٹ کونسل کے صدر ،بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ ہدف تنقید ہیں۔کرکٹ فینز انہیں برے القابات دے رہے ہیں۔ایسے میں پاکستان کرکٹ بورڈ منیجمنٹ کمیٹی کے سابق سربراہ نجم سیٹھی نے گویا تلوار اٹھادی ہے اور جے شاہ ،بی س سی آئی کا حساب کتاب چکتا کردیا ہے۔ نجم سیٹھی…
کینڈی،کرک اگین رپورٹ شاہین کا کمال عجزو انکسار،کھلاڑیوں کی گپ شپ موضوع بحث،کرک اگین کے 2 تجزیے سچ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ ایشیا کپ میں ویراٹ کوہلی اور روہت شرما کی وکٹ سمیت 4 کھلاڑی آئوٹ کرنے والے پاکستانی پیسر شاہین شاہ آفریدی نے شاندار الفاظ میں عجز و انکساری کا مظاہرہ کیا ہے۔انہوں نے نے بھارت کے خلاف میچ ختم کئے جانے کے بعد سوشل میڈیا پر لکھا ہے کہ بے شک تمام تعریفیں اللہ پاک کے لئے ہی ہیں۔شکریہ امی،ابو جان۔ میچ کے بعد پاکستان اور بھارتی پلیئرز کی گپ شپ نمایاں ہوئی ہے،سوشل میڈیا…
کینڈی،کرک اگین رپورٹ میچ بے نتیجہ ہونے کے باوجود پاکستان چھایا رہا،مثالی رویہ،دونوں ٹیموں کا ایک ساتھ میدان کا چکر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان اور بھارت کا ایشیا کپ 23 کا میچ بارش کی نذر ہوگیا ہے۔کرکٹ فینز کیلئے مایسی ہے لیکن یہاں کینڈی میں اس کے ساتھ اور بھی بہت کچھ مثبت رہا۔پاکستانی پیس اٹیک کی مچی دھوم کو سند ملی،بھارت کے تجزیہ نگاروں،صحافیوں اور سابق کرکٹرز نے دل کھول کر اعتراف کیا ہے کہ پاکستان کی ٹیم واقعی میں نمبر ون ہے،اس کے پاس کوالٹی پیس اٹیک ہے۔ دوسرا اہم پلہو یہ رہا ہے…