Author: admin

برامپٹن،کرک اگین رپورٹ گلوبل ٹی 20 لیگ،مونٹریال چیمپئن،چچا افتخار کی جادوئی بائولنگ رائیگاں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ کینیڈا گلوبل ٹی 20 لیگ 2023 کا چیمپئن مونٹریال ٹائیگرز بن گیا۔فائنل میں اس نے سرے کو 5 وکٹ سے  شکست دے دی۔چچا افتخار کی جادوئی بائولنگ،کلاسیکل کپتانی بھی کام نہ آئی۔برامپٹن میں کھیلے گئے فائنل میں سرے جگوارز نے پہلے کھیل کر 20 اوورز میں 5 وکٹ پر صرف 130 اسکور بنائے۔جتندر سنگھ نے 56 کئے۔لتن داس 12،کپتان افتخار احمد صرف8 رنزکرسکے،ایان خان نے26 کی اننگ کھیلی۔ عباس آفریدی کو 4 اوورز میں31 رنزکے عوض صرف ایک وکٹ ملی۔ایان…

Read More

کرک اگین خصوصی رپورٹ ورلڈکپ 2023 پر فخریہ اعلان،بھارت روانگی کا پروانہ، انٹرنیشنل سطح پر پاکستان کی حیثیت اورعزت۔بد سے بدنام برا،سنا ہوگا۔دیکھنے کی ضرورت نہیں ہے۔وجہ یہ ہے کہ ہم جہاں ہیں،وہاں مجموعی طور پر ہی ایسا ہے،اس لئے اب اس محاورہ یامقولہ پر کوئی چوکتا نہیں۔شرمندہ بھی نہیں ہوتا۔ حکومت پاکستان نے بڑے فخر سے اعلان کیا ہے کہ ہم اپنی کرکٹ ٹیم کو ورلڈکپ کیلئے بھارت بیجھنے کی اجازت دے رہے ہیں۔قومی میڈیا جو اب قومی میڈیا رہا ہی نہیں ہے،وہاں بریکنگ نیوز بنادی گئی۔خوش فہم صحافی خواب دکھانے لگے ہیں کہ اس سے کرکٹ ٹیم،جرنلسٹ اورفلاں…

Read More

پروویڈنس،کرک اگین رپورٹ پھر اپ سیٹ،بڑے ہی اپ سیٹ کیلئے ایک اور سٹیج تیار،بھارت ہارگیا۔نیا کمال ہوگیا۔نیا اپ سیٹ ہوگیا۔ویسٹ انڈیزبھارت کے خلاف ٹی 20 سیریز جیتنے کی پوزیشن میں آرہی ہے۔ ،کرکٹ بریکنگ نیوز یہہے کہ مسلسل دوسرے ٹی 20 میچ میں 2 وکٹوں سے ہراکر5 میچزکی سیریز میں 0-2 کی سبقت اپنے نام کی ہے۔پرویڈنس میں بھارتی بیٹنگ ایک بار پھر کھل کر حرکت میں نہ آئی۔7 وکٹ پر 152 اسکور تک ہی جاسکی۔تلاک ورما 51 اسکور کے ساتھ نمایاں تھے۔ایشان کشن 27 اور کپتان ہردک پانڈیا 24 تک ہی جاسکے۔عقیل حسین،الزاری جوزف اورروماریو شیفرڈ نے 2،2 وکٹیں…

Read More

کابل،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے خلاف سیریز،افغانستان اسکواڈ میں نور احمد شامل،مزید کیا۔نور نے نومبر 2022 میں ڈیبیو کرنے کے بعد سے اپنے ملک کے لیے صرف تین ون ڈے کھیلے ہیں۔ تاہم، وہ فرنچائز ٹی 20 سرکٹ میں سب سے روشن ٹیلنٹ میں سے ایک ہیں۔  اس سال آئی پی ایل میں گجرات ٹائٹنز کے لیے کھیل کر کافی پذیرائی حاصل کی ہے۔ بائیں ہاتھ کے کلائی اسپنر نے سینئر پرو راشد خان کو بولڈ کرکے ٹورنامنٹ میں 16 وکٹیں حاصل کیں۔نوجوان نور احمد افغانستان کے اسکواڈ میں  ایشیا کپ اور ورلڈ کپ  سے قبل  پاکستان کے خلاف…

Read More

ڈارون ،کرک اگین رپورٹ ٹاپ اینڈ ٹی 20 سیریز،فائنل مکمل،پاکستان شاہینز ہاتھ ملتے رہ گئے این ٹی ( ناردن ٹیریٹری ) اسٹرائیک نے ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں پاکستان شاہینز کو 46 رنز سے شکست دیدی۔اس میچ کی خاص بات این ٹی اسٹرائیک کے جیک ووڈ شاندار سنچری تھی جنہوں نے 5 چھکوں اور 8 چوکوں کی مدد سے صرف 59گیندوں پر101 رنز اسکور کیے اور آؤٹ نہیں ہوئے۔ یاد رہے کہ چھ ٹیموں کے اس ٹورنامنٹ میں این ٹی اسٹرائیک نے اپنے تمام چھ میچوں میں کامیابی حاصل کی ۔پاکستان شاہینز نے فائنل سے…

Read More

میلبرن،کرک اگین رپورٹ images by Tazwin Sports website محمد عامر اور کامران اکمل کا آسٹریلین عدالت میں کیس لگ گیا،7اگست کو سماعت۔آسٹریلیا کی کرکٹ بیٹ کمپنی کو اپنی ویب سائٹ پر شائع ہونے والے پروموشنل مواد کو غیر مجاز تصاویر استعمال کرنے کے بعد قانونی کارروائی کا سامنا ہے۔ پاکستان کے دو سابق کرکٹرز میلبورن کے جنوب مشرق میں ایک کمیونٹی ٹوئنٹی 20 کرکٹ لیگ میںشریک ہوئے، تو انہوں نے مقابلے کے بیٹ اسپانسر کےخلاف عدالت جانے کا سوچا بھی نہ تھا۔ کامران اکمل اور محمد عامر، جو دونوں پاکستان کے لیے مشترکہ 415 میچز کھیلنے کے بعد بین…

Read More

کولمو،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2023،سری لنکا کا ممکنہ اسکواڈ،بڑے نام باہر۔ایشیا کپ 2023 کیلئے سری لنکا کا ممکنہ اسکواڈ کا اعلان ہونے والا ہے۔انتخاب ہوگیا ہے۔30 اگست 2023 سے  ملتان سے شروع ہونے والا ایشیا کپ 17 ستمبر 2023 کو کھیلا جائے گا۔بلے باز کوسل جینتھ پریرا کی دو سال سے زائد عرصے کے بعد ون ڈے ٹیم میں واپسی کا امکان ہے ۔ سلیکٹرز نے مبینہ طور پر 15 رکنی ایشیا کپ اسکواڈ کے لیے بلے باز کو نامزد کیا ہے۔ اینجلو میتھیوز اور چمیکا کرونارتنے  جیسے بڑے کھلاڑی جگہ  بنانےمیں ناکام رہے ہیں۔ ورلڈکپ ،ایک اور بھارتی…

Read More

برامپٹن،کرک اگین رپورٹ گلوبل ٹی 20 لیگ،رضوان کی ٹیم قسمت سے مارکھاگئی،فائل سے باہر،عباس آفریدی کی ہیٹ ٹرک۔محمد رضوان کی ٹیم وینکور نائٹس گلوبل ٹی 20 لیگ فائنل سے باہر ہوگئی ہے۔کوالیفائر 1 میں ناکامی کے بعد اسے کوالیفائر 2 میں بھی شکست ہوگئی ہے۔اس طرح اسے  فائنل نہ ملا۔اتوار کو ایک پاکستانی گیند باز کی ہیٹ ٹرک  سمیت 5 وکٹیں نے کام کردکھایا۔اس سب کے باوجود یہ ٹیم پھربھی جیت جاتی۔ایسے میں ہیٹ ٹرک پرپانی پھرجاتا لیکن قسمت اور بدقسمتی نے فرق ڈالا۔ ورلڈکپ سے ذرا پہلے،کرکٹ چیمپئن کپتان عمران خان کو جیل،نااہل ،گرفتار برامپٹن میں شیڈول میچ میں…

Read More

کولکتہ،دبئی،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ ،ایک اور بھارتی نااہلی،پاکستان کا اور میچ متاثر،شیڈول تبدیل ایک اور میچ کا شیڈول فائق پر،ایک بار پھر پاکستان ہدف۔بھارت میں شیڈول آئی سی سی ورلڈ کپ خود بھارت کیلئے شرمساری بڑھارہا ہے۔ایک بار پھر پاکستان کے ایک بڑے میچ کی تاریخ میں تبدیلی کی سفارش آگئی ہے۔یوں مجموعی طور پر اصل شیڈول کے حساب سے یہ پاکستان کا تیسرا میچ تبدیلی کی نذر ہوگا۔ پاکستان کا اصل میں انگلینڈ کا مقابلہ 12 نومبر کو ایڈن گارڈنز میں شیڈول ہے۔بنگال کی کرکٹ ایسوسی ایشن (سی اے بی) نے بی س سی آئی سے درخواست…

Read More

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ عمران خان گرفتار،زمان پارک سے پولیس پکڑکر لے گئی۔5 سال کیلئے نااہل قرار لاہور پولیس حرکت میں،زمان پارک گھیر لیا۔انٹرنیشنل میڈیا کے داخلے بند،عمران خان کی گرفتاری کیلئے پولیس کی بھاری نفری عمران خان کو گرفتار کرنے پہنچ چکی ہے۔ کرکٹ ورلڈکپ سے ذرا پہلے،ورلڈکپ چیمپئن کپتان عمران خان کو جیل کی سزا۔توشہ خانہ کیس میں جج دلاور نے عمران خان کو ضابطہ فوجداری کے تحت سزا سنادی ہے۔ کرکٹ کے سابق کپتان اور سابق وزیر اعظم پاکستان عمران خان کو کرپٹ پریکٹسز کا مرتکب قرار دیتےئ ہوئے سزا سنائی گئی ہے۔انہیں 3 سال جیل ہوئی…

Read More

لندن:کرک اگین رپورٹ روڈ سیفٹی ورلڈ ٹی 20 لیگ،بھارت کے ساتھ پاکستان پہلی بار شامل،کون ہوگا ایکشن میں ۔روڈ سیفٹی ورلڈ سیریزٹی 20 لیگ جس میں سابق بین الاقوامی ستارے شامل ہیں، پہلی بار پاکستان کی ٹیم کھیل رہی ہے،اس پر بھارت کو اثر ہے یا یوں کہہ لیں کہ اس کو بھارت نے ہی شروع کرکھا ہے،  تیسرا سیزن اس سال ستمبر میں کھیلا جائے گا۔ یہ لیگ اب تک بھارت میں کھیلی جا چکی ہے لیکن آنے والا سیزن انگلینڈ میں منعقد ہوگا۔تیسرے سیزن کی تاریخوں کو ابھی حتمی شکل دی جا رہی ہے اور معلوم ہوا ہے…

Read More

سائوتھمپٹن،کرک اگین رپورٹ سٹورٹ براڈ شاہین اور حارث کو دیکھنے کس روپ میں،الفاظ اور اظہار دی ہنڈرڈ میں پاکستان کی پیسر جوڑی توجہ کا مرکز بنی ہے۔شاہین شاہ آفریدی اور حارث رئوف نے سائوتھمپٹن میں سدرن بریو کے خلاف اچھی گیند بازی کی۔ٹیم کو 8 وکٹ پر 147 اسکور تک محدود کیا۔ویلز فائر کی نمائندگی کرتے ہوئے شاہین نے 20 بالز 16 رنز دیئے۔ایک وکٹ لی۔حارث رئوف نے 20 بالز پر 27 رنز دے کر 3 وکٹیں لیں۔100 بالز اننگ میں سے 40 بالز پر صرف 43 رنز دینے والی پیئر جوڑی باقی 60 بالز پر 100 سے زائد…

Read More