کرک اگین خصوصی رپورٹ افغانستان سیریز،پاکستان کی ون ڈے ٹیم میں تبدیلیوں کا فیصلہ،اہم مشاورت۔پاکستان کرکٹ ٹیم منیجمنٹ نے افغانستان کے خلاف سری لنکا میں شیڈول 3 ایک روزہ میچز کی سیریز کیلئے مکس ٹیم بنانے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے،اس میں کئی ٹاپ پلیئرز شامل نہیں ہونگے ۔یہ ایک قسم کی ٹیسٹ سیریز ہوگی جو ایشیا کپ اور ورلڈکپ 2023 کیلئے بیک اپ پلان کی تیاری میں شامل کی جاسکے گی۔ پاکستان کرکٹ کے نئے چیف سلیکٹر کاانتخاب،پہلا امتحان سر پر کرک اگین ذرائع کے مطابق پاکستانی کپتان بابر اعظم یہ سیریز کھیلیں گے۔وہ پہلے ہی سری لنکا میں…
Author: admin
لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ کے نئے چیف سلیکٹر کاانتخاب،پہلا امتحان سر پر۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئے چیف سلیکٹر کا فیصلہ کرلیا ہے۔باقاعدہ اعلان ایک ہفتہ کے اندر پوگا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ کی تیکنیکل کمیٹی کے ممبر انضمام الحق کا انتخاب ہوگیا ہے۔نئے چیف سلیکٹر انضمام الحق ہونگے۔ حسن علی بابر اعظم سے 100 ڈالرز کی شرط کیسے جیتے،حیرت انگیز انکشاف انضمام الحق 2016 سے 2019 تک3 سالہ دور بطور چیف سلیکٹرگزار چکے ہیں۔ان کے دور میں پاکستان 2017 کی چیمپئنز ٹرافی جیت گیا تھا۔2019 ورلڈکپ سیمی فائنل سے محرومی اور پیسی بی کی ٹاپ لیڈرشپ تبدیلی نے…
ووسٹر،کرک اگین رپورٹ اظہر علی کی فتح گر اننگ،رحمان اللہ گرباز بھی اپنی ٹیم کو جتواگئے۔انگلینڈ کے ون ڈے کپ میچ میں ووسٹرشائر نے گلیمورگن کو 4 وکٹ سے شکست دی۔اس میں پاکستان کے لیجنڈری کرکٹر اظہرعلی کا اہم کردار رہا۔ گلیمورگن ٹیم 41 ویں اوور میں 199 اسکور پر ڈھیر ہوگئی۔بین کیلا وے نے 82 رنزکی اننگ کھیلی۔ جواب میں اوپننگ پوزیشن پر کھیلنے والے اظہر علی نے 104 بالز پر 78 اسکور کئے۔ٹیم نے 42 ویں اوور میں ہدف 6 وکٹ پر مکمل کیا اور میچ 4 وکٹ سے جیت لیا۔ قومی کرکٹرزکی سالانہ فیس کروڑوں روپے۔کھلاڑیوں کے…
ڈارون ( آسٹریلیا ) 4 اگست،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان شاہینز ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں پہنچ گئی۔پاپوا نیوگنی کو 8 وکٹوں سے شکست۔ علی اسفند کی چار وکٹیں، شاویز کی نصف سنچری۔پاکستان شاہینز ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں پہنچ گئی ۔ جمعہ کو کھیلے گئے میچ میں اس نے پاپوا نیوگنی کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی۔میچ کی خاص بات لیفٹ آرم اسپنر علی اسفند کی 4 وکٹیں اور شاویز عرفان کی نصف سنچری تھی۔پاکستان شاہینز کی پانچ میچوں میں یہ لگاتار چوتھی کامیابی ہے۔اس سے قبل اس نے اے سی ٹی…
لاہور،کراچی:کرک اگین رپورٹ قومی کرکٹرزکی سالانہ فیس کروڑوں روپے۔کھلاڑیوں کے 2 مطالبے مسترد،خواتین کرکٹ ورکشاپ۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے اگلے سنٹرل کنٹریکٹ کیلئے کھلاڑیوں کے معاوضوں میں زبردست اضافہ کردیا ہے۔کرکٹرز کیلئے غیر ملکی لیگز میں بھی پابندی کی ایک شرط ہے۔ساتھ میں 2 مطالبات بھی مسترد کردیئے گئے ہیں۔ ڈیلی ایکسپریس کے مطابق پاکستانی کپتان بابر اعظم،رضوان اور شاہین جیسے سینئرز کو ماہانہ 45 لاکھ روپے تک کی پیشکش کی گئی ہے۔ اس کے ساتھ میچ کی فیس الگ سے ہوگی۔اے کیٹگری کرکٹر کو سال میں صرف ایک این اوسی کی پیشکش کی گئی ہے۔دیگر کیٹگریز میں بھی اضافہ ہوگا۔…
کولمبو،کرک اگین رپورٹ حسن علی بابر اعظم سے 100 ڈالرز کی شرط کیسے جیتے،حیرت انگیز انکشاف۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے جولی آل رائونڈر حسن علی نے بابر اعظم سے 100 ڈالرز شرط جیت لی ہے۔انہوں نے یہ انکشاف اب کیا ہے۔واقعہ سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران اس وقت پیش آیاتھا جب بارش کے سبب کھیل روک دیا گیا تھا اور حسن علی نے برستی بارش میں پانی میں ڈوبے گرائونڈرز کور پر جاکر ڈائیو لگائی تھی۔حسن علی, بابر اعظم, 100 ڈالرز , شرط , جیتے۔ آپ کو یاد ہوگا کہ ان دنوں حسن علی کی ایک ویڈیو…
اسلام آباد،ڈھاکا،لاہور،کرک اگین رپورٹ بھارت اور ویسٹ انڈیز کے پہلے ٹی 20 کا سنسنی خیز انجام ہوا ہے۔بھارتی ٹیم کو 150 رنزکے تعاقب میں مشکلات رہیں۔آخری اوور میں 10 رنز تھے کہ پہلی بال پر 8 ویں وکٹ گرگئی۔آخری 2 بالز پر 7 رنز رہ گئے تھے۔پھر ایک بال پر 7 رنز رہ گئے اور پھر بھارت ہارگیا۔ویسٹ انڈیز رنز سے جیت گیا۔یہ بڑا اپ سیٹ،ڈرامائی اختتام تھا۔ بھارت 144 رنز کرسکا۔ویسٹ انڈیز 5 رنز سے جیت گیا ورلڈکپ،بھارت روانگی،پاکستان کا ریاستی ڈرامہ،دنیا ہنسنے لگی،تمیم پھر روٹھ گئے۔ایشیا کپ 2023 کیلئے بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم اپنے کپتان سے محروم ہوگئی…
دبئی،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان 5ویں ٹیسٹ کے چوتھے دن کے کھیل میں گیند کوتبدیل کرنے کے متنازعہ فیصلے پر آئی سی سی نے وضاحت دی ہے۔ آسٹریلیا کے اوپنر عثمان خواجہ کے ہیلمٹ کو گیند نے جھنجھوڑ دیاتو امپائر نے گیند کو شکل سے باہر سمجھا اور ایم سی کے قوانین کے مطابق، اگر، کھیل کے دوران گیندعام استعمال کے ذریعے کھیلنے کے لیے نااہل ہو جاتی ہے، تو امپائرز اسے ایک ایسی گیند سے بدل دیں گے جس کای حالت اس کے مقابلے میں ہو، جس کی ضرورت سے پہلے پچھلی گیند کو ملی تھی۔…
برامپٹن،کرک اگین رپورٹ محمد رضوان کی پرواز کو بریک،شاہد آفریدی نے شکار کرلیا۔گلوبل ٹی 20 لیگ 2023 میں محمد رضوان پہلی بار گرفت میں آگئے۔ان کو کسی اور نے نہیں بلکہ پاکستان کے سابق لیجنڈری کرکٹر شاہد آفریدی نے پکڑا۔ کینیڈا کے شہر برامپٹن میں گلوبل ٹی 20 لیگ کے میچ میں محمد رضوان کی ٹیم وینکورنائٹ کا میچ ٹورنٹو سے تھا۔وینکور نائٹ کیلئے محمد رضوان مسلسل 2 ہاف سنچریز بنارکھی تھیں،اب بھی اعتماد سے کھیل کر اسکور27 تک لے گئے تھے لیکن یہاں سابق پاکستانی لیجنڈری کھلاڑی شاہد آفریدی نے شکار کرلیا۔ان کا کیچ فرحان ملک نے لیا۔شاہد آفریدی…
کارڈف،کرک اگین رپورٹ شاہین آفریدی کی دی ہنڈرڈ میں کمال بائولنگ،حارث رئوف کی کفایتی گیند بازی۔لیوک ویلز کی نصف سنچری کے بعد پاکستان کے شاہین شاہ آفریدی کی پہلی دو گیندوں پر حاصل کی گئیں دو وکٹیں۔ ویلش کو 2021 کے بعد فتح کے راستے پر گامزن کر دیا۔ بارش کے سبب میچ صرف 40 گیندوں کا رکھا گیا، مانچسٹر اوریجنلز کو ناکامی ہوئی۔فائر کے 94 کے مجموعی اسکور سے9رنز کی کمی سے ہارگئی، جوس بٹلر کے 18 گیندوں پر ناقابل شکست 37 اور ہولڈن کے 18 پر 37 رنز کے باوجودٹیم ہارگئی۔ پی سی بی کا نرالا کارنامہ ،مصباح…
نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2023،بھارتی ٹیم 2 اہم کھلاڑیوں سے محروم۔ایشیا کپ 2023 کے لئے بھارتی ٹیم ابھی سے ہی 2 اہم کھلاڑیوں سے محروم ہوگئی ہے۔ایشیا کپ 2023 کیلئے بھارتی ٹیم کا اعلان اگلے چند گھنٹوں میں ہونا ہے۔کے ایل راہول اور شریاس ایر کو ایشیا کپ 2023 کے لیے منتخب کیے جانے کا امکان نہیں ہے، جس کے لیے اسکواڈ کا اعلان اس ہفتے متوقع ہے۔ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے ذرائع نے اشارہ کیا ہے کہ یہ دونوں بلے باز 30 اگست سے 17 ستمبر تک براعظمی چیمپیئن…
لاہور،کرک اگین رپورٹ ،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی تشکیل دےدی۔مصباح الحق کمیٹی کے سربراہ ، انضمام الحق اور حفیظ بھی شامل ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلی سطحی کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی تشکیل دے دی ہے ۔ سابق کپتان مصباح الحق کو اس تین رکنی کمیٹی کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے جبکہ اس میں دو سابق کپتان انضمام الحق اور محمد حفیظ بھی شامل ہیں۔ کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی کرکٹ سے متعلق اپنی تجاویز پیش کرے گی جن میں ڈومیسٹک کرکٹ کا ڈھانچہ ۔ پلیئنگ کنڈیشنز۔ قومی سلیکشن کمیٹی کا تقرر۔ قومی…