Author: admin

کولمبو،لندن:کرک اگین رپورٹ بابر اعظم سری لنکا میں بادشاہ بنادیئے گئے،اوول ٹیسٹ کے ڈرامے،ایم سی سی کی وضاحت۔سری لنکا میں لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل ) 2023 کا آغاز کل سے ہورہا ہے۔پاکستان کے کپتان بابر اعظم پہلی بار یہ لیگ کھیل رہے ہیں،جس کی وجہ سے سری لنکا میں جشن کا سماں ہے اور دنیائے کرکٹ کی توجہ بھی خوب ہے۔سری لنکا میں بابر اعظم کو کنگ کرکٹ یا کرکٹ کنگ کے طور پر پیش کیا جارہا ہے۔پرومو سمیت تمام اہم چیزوں میں وہی نمایاں ہیں۔کشتی میں ایک بادشاہ کی طرح تلوار اٹھائے دکھائے گئے ہیں۔ بابر اعظم…

Read More

ڈیلاس،برج ٹائون،کولمبو:کرک اگین رپورٹ میجر کرکٹ لیگ فائنل لائن اپ،نسیم شاہ کے پیچھے کون،آج بھارت کا ون ڈے۔بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 3 ایک روزہ میچزکی سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلاجارہا ہے۔میزبان ٹیم پہلا میچ ہارنے کے بعد  بترج ٹائون میں دبائو میں ہے کیونکہ وہ یہاں 114 پر پہلے آئوٹ ہوچکے ہیں۔بھارت کی ٹیم میں آج سنجو سامسن نہیں ہونگے۔ امریکا میں کھیلی جارہی میجرلیگ کرکٹ ٹی 20 میں کوالیفائر 2 کا مکیچ ممبئی انڈینز نیویارک نے جیتا ہے۔اس نے ٹیکساس میں 6 وکٹ سے جیت نام کی۔4 وکٹ لینے والے کیوی پیسر ٹرینٹ بولٹ بہترین کھلاڑی…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ کولمبو ٹیسٹ سے باہر ہونے والے سرفراز احمد کی انجری اپ ڈیٹ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کے حوالہ سے تازہ ترین کرکٹ اپ ڈیٹ یہ ہے کہ وہ فٹ ہوگئے ہیں اور لنکا پریمیئر لیگ میں کھیلیں گے۔سری لنکا کے خلاف کولمبو ٹیسٹ کی اننگ میں بیٹنگ کے دوران ان کے سرپر لگنے والی بال بھاری پڑی تھی۔نتیجہ میں وہ اننگ جاری نہ رکھ سکے اور 14 رنزناٹ آئوٹ پر ریٹائرڈ ہرٹ ہوگئے۔پاکستان ٹیم انتظامیہ نے فوری طور پر ان کی جگہ محمد رضوان کو شامل کیا تھا۔سرفراز احمد پی سی بی میڈیکل…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے ابتدائی شیڈول کا اعلان ہوگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے ہے،اس کے شیڈول کی ہے جو نئےانداز میں ہوگا۔اگلے سال 20 ٹیموں کو پہلے راؤنڈ کے لیے پانچ پانچ کے چار گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے، ہر گروپ سے سرفہرست دو ٹیمیں سپر 8 کے لیے کوالیفائی کریں گی۔ سپر 8 ٹیموں کو چار چار کے دو گروپس میں تقسیم کیا جائے گا، ہر گروپ میں سرفہرست دو ٹیمیں سیمی فائنل میں پہنچیں گی۔پاک بھارت مقابلہ 9 جون کو شیڈول کئے جانے کا امکان ہے۔اگر سپر 8 میں…

Read More

برامپٹن،کرک اگین رپورٹ ٹیسٹ ففٹی کے فوری بعد اگلے روز رضوان کی ٹی 20 ففٹی،کلاس اور کمال۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان محمد رضوان کا کمال اور کلاس۔سری لنکا میں ایک روز قبل ختم ہونے والے ٹیسٹ میں ناقابل شکست ہاف سنچری کے بعد میچ کے اگلے روز کینیڈا جیسے ملک میں جاکر محدود اوورز فارمیٹ میں ناقابل شکست ہاف سنچری بناڈالی۔ ٹیسٹ کے اگلے روز رضوان اور بابر مختلف ممالک میں ایکشن میں،عامرکی دھلائی،یارک شائر کو بڑاجرمانہ اسے کہتے ہیں کلاس بھی اور کمال بھی۔گلوبل ٹی 20 لیگ میچ میں  وینکور نائٹ نے برامپٹن وولوز کو  9 وکٹوں سے…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ اوول ٹیسٹ،آسٹریلین اننگز زگ زیگ انداز میں تمام،بڑی برتری نہ ملی،سمتھ رن آئوٹ ڈرامہ۔ایشز 2023 کے اہم ترین میچ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو بڑی لیڈ سے روک دیا۔اوول میں جاری ایشز 2023 کے 5 ویں،فیصلہ کن اورآخری ٹیسٹ کے دوسرے روز کے کھیل کے ختم ہونے سے تھوڑی دیر قبل مہمان ٹیم اپنی پہلی اننگ میں 295 رنزبناکر آئوٹ ہوگئی۔یوں اسے انگلینڈ کے پہلی اننگ 283 پر 12 رنز کی معمولی سبقت ملی۔ایک موقع پرآسٹریلیا 1 وکٹ پر 91 اور 2 وکٹ پر 115 اسکور کرچکا تھا لیکن اگلے 70 رنزمیں اس کی 5 وکٹیں گریں…

Read More

کرک اگین رپورٹ ٹیسٹ کے اگلے روز رضوان اور بابر مختلف ممالک میں ایکشن میں،عامرکی دھلائی،یارک شائر کو بڑاجرمانہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ یارک شائر کائونٹی کو نسل پرستانہ روش پر 4 لاکھ پائونڈز جرمانہ ہواہے۔ساتھ میں اس کے 48 پوائنٹس بھی کاٹے گئے ہیں جو کائونٹی چیمپئن شپ سے نکلیں گے۔یہ سب اس فلم کا ڈراپ سین ہے جو پاکستانی نژاد عظیم رفیق نے اب سے 3 برس قبل انکشاف کرکے عام کیا تھا۔ کرکٹ بریکنگ نیوز میں ہے ایفرو ٹی 10 میں پاکستانی پیسر محمد عامر کی دھلائی ہوئی ہے۔پاکستان کے سابق کپتان محمد حفیظ…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم نے کپتانی کیوں چھوڑی،وجہ سامنے آگئی۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے لنکا پریمیئر لیگ میں اپنی فرنچائزکی قیادت کرنے سے انکار کردیا ہےا ور ساتھ میں لیگ کے چند میچزکھیل کر باقی لیگ چھوڑنے کا کہدیا ہے۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ3،پاکستان کیسے فائنل کھیل سکتا کولمبو سٹرائیکرز نے انہیں کپتان بنایا تھا۔بابر اعظم سمیت 7 کھلاڑی ایل پی ایل 2023 کے لئے سری لنکا قیام بڑھاچکے ہیں۔ایسے میں بابر اعظم نے پہلے قیادت چھوڑی،اب لیگ بھی درمیان سے چھوڑیں گے۔ ورلڈکپ 2023 کے 5 میچزشیڈول…

Read More

کرک اگین رپورٹ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ3،پاکستان کیسے فائنل کھیل سکتا۔بابر اعظم کی زیرقیادت ٹیم نے سائیکل کی اپنی پہلی دور سیریز میں سری لنکا کو 2-0 سے شکست دے کر اپنی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ  2023-25 ​​مہم کو مثبت انداز میں شروع کیا۔ مہمان ٹیم نے گال میں کھیلے گئے پہلے میچ میں سری لنکا کو چار وکٹوں سے شکست دی تھی اور دوسری اننگز میں اسے ایک اننگز اور 222 رنز سے شکست دی تھی۔پاکستان اب تک دو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ  فائنل میں سے کسی ایک کے لیے بھی کوالیفائی کرنے میں ناکام رہا ہے۔ افتتاحی 2019-21…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کیا کررہے۔پاکستانی کپتان بابر اعظم  نے اپنی شرٹ سری لنکن کرکٹ فینز میں گفٹ کردی۔کولمبو میں ٹیسٹ  فتح اور  سیریز جیتنے کے بعد بابرا عظم نے میدان سے باہر جاتے تیزی سے اپنی شرٹ اتاری اورسٹینڈ میں موجود ایک فین کو دے دی۔سکیورٹی  دیکھنے والے آفیسر نے پاکستانی کپتان کی جانب دیکھا لیکن کچھ نہیں کہا۔اس کے بعد بابر اعظم تیزی سے اوپر پویلین کیجانب دوڑے۔ ورلڈکپ 2023 کے 5 میچزشیڈول میں تبدیلی،پاکستان زیادہ متاثر،مزید سنسنی خیز تفصیلات کرکٹ فین بابر اعظم کی شرٹ پاکر بہت خوش تھا۔اس نے  خوشی سے دوڑنا شروع کیا۔ساتھ موجود…

Read More

برج ٹائون،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ 2023 تیاری،بھارت کا فاتحانہ مگر نہایت کھوکھلا انداز،ویسٹ انڈیز ہارگیا۔ایک روزہ ورلڈکپ 2023 کی تایری کے سلسلہ میں بھارت کا ویسٹ انڈیز میں اعتماد سے عاری آغاز۔یہاں تک کہ ورلڈکپ سے باہر ہونے والی ویسٹ انڈین ٹیم خود اعتماد سے خالی تھی،اس کا نظارہ بھی سامنے آیا لیکن ورلڈکپ میزبان  نے جس انداز میں وکٹیں گنوائیں اور چھوٹے ہدف کے پیچھے آدھی ٹیم آئوٹ کروادی،وہ کوئی معمولی بات نہیں تھی۔ ورلڈکپ 2023 کے 5 میچزشیڈول میں تبدیلی،پاکستان زیادہ متاثر،مزید سنسنی خیز تفصیلات ویسٹ انڈیز کے دورے پر موجود بھارتی ٹیم کے خلاف میزبان ٹیم سیریز…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ ایشز2023،اوول میں انگلینڈ پہلے دن آئوٹ،ڈیوڈ وارنرکا چھیڑخانی کرتے ریویو۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ انگلینڈ کیلئے ہوم گرائونڈز میں ایشز بچانا مزید مشکل ہوگیا۔اوول کے5 ویں اور آخری مگر فیصلہ کن ٹیسٹ کے پہلے روز ان کی بیٹنگ لائن فنا ہوگئی اور بائولنگ لائن بھی کوئی بڑا اثر چھوڑنے میں ناکام رہی ہے۔ جمعرات 27 جولائی سے شروع ہونے والے ایشز سیریز 2023 کے 5 ویں ٹیسٹ کا ٹاس آسٹریلیا نے جیتا اور پہلے فیلڈنگ کا اعلان کردیا۔انگلینڈ 62 رنزکے اچھے آغاز کے بعد 184 رن تک 3 وکٹ  تک درست جارہا تھا لیکن…

Read More