کرک اگین رپورٹ ایشیاکپ 2023 شیڈول اعلان سے قبل منظرعام پر،ملتان اور لاہورمیچزکی تاریخیں،۔پاکستان کرکٹ بورڈ ایشیا کپ 2023 کے حتمی شیڈول کا اعلان آج شام سوا 7 بجے کرے گالیکن اس سے قبل بھارتی میڈیا میں ایشیا کپ 2023 میچز کا شیڈول گردش کررہا ہے۔رپورٹ کے مطابق ایشیا کپ 2023 اب 31 کی بجائے 30 اگست کو شروع ہوگا۔لاہور کے ساتھ ملتان وینیو میں شامل ہوگیا ہے۔سری لنکا کے 2 شہر میزبان ہونگے۔پاکستان اور سری لنکا کا گروپ میچ 2 ستمبر کو کینڈی میں شیڈول ہوگا۔ ایشیا کپ 2023 شیڈول اعلان کی تاریخ،وقت سامنے آگیا،ذکا اشرف رونمائی کریں گے…
Author: admin
کولمبو،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2023،پاکستان اور بھارت آج کولمبو میں مدمقابل،نوجوانوں کی خاص نظریں۔کرکٹ تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ ہندوستان اے اور پاکستان اے کے درمیان ٹکراؤ صرف انفرادی کارکردگی سے متعلق نہیں ہوگا بلکہ اس دشمنی کی تاریخی اہمیت کے بارے میں بھی ہے۔ دونوں ٹیمیں اس سال دو بڑے ٹورنامنٹس میں آمنے سامنے ہونے والی ہیں، یعنی ایشیا کپ 2023 اور آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2023۔ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کرکٹ دشمنی کھیل میں سب سے شدید اور منزلہ ہونے کی وجہ سے اس میچ کو خاص اہمیت حاصل ہے۔ یہ نہ…
مانچسٹر،کرک اگین رپورٹ ایشز2023،پھر گرماگرمی،آج سے مانچسٹر میں چوتھا ٹیسٹ،انگلینڈ4 عشروں سےناکام۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریہ ہے کہ یہ کتنا آسان ہے کہ مانچسٹر انگلینڈ کا ہوم گرائونڈ ہے لیکن اسی انگلینڈ کیلئے ایشز اور آسٹریلیا ایک معمہ بنا ہے۔1981 کی آخری ٹیسٹ فتح کے بعد سے جیت کے لئے ترس گیا۔اس کے بعد سے 2019 تک یہاں جو 7 ایشز ٹیسٹ کھیلے ہیں۔ان میں سے 4 میں شکست ہوئی۔3 ڈرا کرسکے۔ ایشز2023 کا اہم معرکہ آگیا۔ابتدائی 3 ٹیسٹ میچز کا شورو غل 10 روزہ وقفہ میں گم سا ہوا ہے لیکن آج سے پھر سب اوپن ہوگا۔آئی سی سی…
لاہور،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2023 شیڈول اعلان کی تاریخ،وقت سامنے آگیا،ذکا اشرف رونمائی کریں گے۔ پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین چوہدری محمد ذکا اشرف بدھ کو لاہور میں اے سی سی ایشیا کپ 2023 کے شیڈول کی نقاب کشائی کریں گے۔ یہ اعلان بدھ، 19 جولائی، شام 7.15 بجے پاکستانی وقت کے مطابق ہوگا۔یہ اعلان گرینڈ بال روم بی، پرل کانٹی نینٹل ہوٹل، لاہور میں ہوگا۔ محدود جگہ کی وجہ سے، صرف پی سی بی کے تسلیم شدہ رپورٹرز کو تقریب میں شرکت کے لیے مدعو کیا جاتا ہے اور انہیں شام 6.45 بجے تک…
گال،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا کے خلاف گال ٹیسٹ کی پہلی اننگ میں 461 رنز بنانے میں کامیاب رہی۔ابرار احمد آئوٹ ہونے والے آخری کھلاڑی ہیں۔سعود شکیل 208 پر ناقابل شکست رہے۔پاکستان کو سری لنکا کے خلاف 149 رنز کی سبقت ملی۔ ادھر سعود کی ڈبل سنچری کے بعد گال میں ایک ڈرامہ ہوا۔جب وکٹ کیپر سری لنکا نے ابرار احمد کو پیچھے سے دبوچ کر انہیں دھکے دے کر کریز سے باہر نکالا،اس چکر میں وہ کئی فٹ کریز سے دور ہوئے۔اس کے بعد ابرار کو رن آئوٹ کی کوشش کی لیکن ابرار چلاکی…
گال۔کرک اگین رپورٹ سعود شکیل نے تاریخ رقم کی،ڈبل سنچری میں نسیم کا بڑا حصہ۔سری لنکا کے خلاف سعود شکیل نے تاریخ رقم کردی۔پاکستان کے لئے پہلی ڈبل سنچری جڑ کر دنیائے کرکٹ کی توجہ پالی ہے۔ساتھ میں 8 ویں اور 9 ویں وکٹ پر پہلے نعمان علی اور پھر نسیم شاہ کے ساتھ 2 اچھی پارٹنرشپس لگادیں۔ گال میں پہلےٹیسٹ کے تیسرے روز آخری سیشن میں سعود شکیل نے یہ کارنامہ سرانجام دیا۔ایک موقع پرپاکستان کے 8 کھلاڑی 346 پر پویلین لوٹ گئے تھے۔نسیم شاہ نے کلاس دکھائی اور78 بالز کھیل کر 8 پر آئوٹ ہوگئےتھے۔انہوں نے 9 ویں…
گال،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 3 کی پہلیسعود شکیل کا کمال،نسیم شاہ کی چالاکی،گال ٹیسٹ میں پاکستان آگے۔ سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کی لوئر آر مڈل اور ٹیل اینڈرز نے کمال کر دکھایا ۔ سری لنکا کے خلاف گال میں تیسرے روز کے 2 سیشن گزادیئے ۔چائے کے وقفہ پر پاکستان نے سری لنکا کے خلاف پہلی اننگ میں 8 وکٹ پر 389 اسکور کرلئے تھے۔ سعود شکیل 151 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود تھے۔نسیم شاہ 39 بالز پر 1 رن بناکر بھرپور ساتھ دے رہے تھے۔ 9 ویں…
سعود شکیل کی سنچری،پاکستان کے 300 رنز مکمل،ورلڈکپ ٹرافی کیویزمیں،95 سال بعد بائولنگ اٹیک عمر رسیدہ۔سری لنکا کے خلاف پاکستانی بیٹر سعود شکیل نے شاندار سنچری مکمل کی ہے۔یوں پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا کےخلاف گال کے پہلے ٹیسٹ میں برتری کی جانب گامزن ہے۔چھٹی وکٹ پر ان کے ساتھ آغا سلمان نے ملکر 177 رنزکی قیمتی شراکت بنائی۔101 سے سفر شروع ہوا،جب 5 آئوٹ تھے اور تیسرے روز پہلے سیشن میں پاکستان نے 6 وکٹ پر 300 رنزبنالئے تھے۔شراکت 278 پر جاکر ٹوٹی،جب سلمان علی آغا اسپنرمینڈس کی بال پر باہر نکل کرکھیلنے کی کوشش میں 83 رنزبناکر اسٹمپ…
سلہٹ،کرک اگین رپورٹ امپائرسے لڑائی،کھلاڑی کو گالیاں،اشارے،افغانستان کوچ اور کرکٹرپربھاری جرمانے۔آئی سی سی نے افغانستان کرکٹ کوچ اور کرکٹر کو 2 الگ واقعات پر جھگڑنے،گالم گلوچ کرنے پر بھاری جرمانے عائد کردیئے ہیں۔افغانستان کے کھلاڑی اس سے قبل بھی متعددواقعات میں لپیٹ میں ہیں لیکن اس کے غیر ملکی کوچ پر بھی شاید ماحول کا اثر پڑا ہے۔ افغانستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جوناتھن ٹروٹ اور کھلاڑی عظمت اللہ عمرزئی کو بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران پیش آنے والے دو الگ الگ واقعات پر جرمانہ عائد کیا گیا۔ ٹراٹ اور عمرزئی دونوں کو بنگلہ…
لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کی اگلے11 ماہ میں 11 بڑی کرکٹ مصروفیات،2 سال کا فیوچرٹورپروگرام تبدیل پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم 24۔2023 ء کے سیزن میں نیوزی لینڈ کے خلاف دس اضافی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے گی۔ یہ اس حکمت عملی کا حصہ ہے جس کا مقصد پاکستانی کرکٹ ٹیم کو 2024 ء کے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل تیاری کے بہترین مواقع فراہم کرنا ہے۔پاکستانی کرکٹ ٹیم آسٹریلیا میں 14 دسمبر سے 7 جنوری تک آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے تین میچ…
کرک اگین اسپیشل رپورٹ پاکستان میں 3 ملکی ون ڈے کپ شیڈول ہوگیا یوں پاکستان کرکٹ فینز میگا ایونٹ سے قبل پاکستان میں بڑی ٹیموں کو ایکشن میں دیکھیں گے۔یہ کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں۔ تنائو اور ٹکرائو،اگلے ماہ پاکستان ،افغانستان ون ڈے سیریز یہ ماجرا آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے قبل رکھاگیا۔بھارت کو اب پاکستان میں کھیلنے سے انکار کا جواز نہ ملے گا۔ایونٹ بھی کہیں نہ جائے گا۔ فروری 2025 میں نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کا دورۂ پاکستان ہوگا۔ سہ فریقی ون ڈے سیریز پاکستان میں ہوگی۔میچز ملتان ،لاہور اور کراچی میں…
لاہور،کرک اگین رپورٹ تنائو اور ٹکرائو،اگلے ماہ پاکستان ،افغانستان ون ڈے سیریز پاکستان اور افغانستان کے درمیان اگلے ماہ 3 ون ڈے میچز کی سیریز شیڈول ہوگئی ہے۔ایشیاکپ اور ورلڈ کپ سے پہلے اگست 2023 میں 3 ایک روزہ انٹرنیشنل میچز نہایت مفید ہونگے۔ اس سے قبل یہ میچز ورلڈ کپ سپر لیگ کا حصہ تھے جو نہ ہوسکے۔ افغانستان اور پاکستان کے میچز میں ایک نیا ہی جوش و خروش اور تنائو ملتا ہے۔اس سے دونوں ممالک کے کرکٹ فینز۔ بھی محظوظ ہوا کرتے ہیں۔ آئی سی سی فیوچر ٹور پروگرام میں یہ سیریز شامل ہے۔ یہ سیریز افغانستان…