لاہور 4 جولائی، 2023،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کی 2 ٹیموں کے دورہ انگلینڈ کا شیڈول جاری آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی فائنلسٹ ٹیمیں انگلینڈ اور پاکستان آئندہ سال مئی میں انگلینڈ میں مدمقابل ہوں گی جہاں ان دونوں کے درمیان چار ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔ پاکستانی ٹیم انگلینڈ کے علاوہ ہالینڈ اور آئرلینڈ میں بھی ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کا یہ دورہ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاری کا حصہ ہوگا جو آئندہ سال ویسٹ انڈیز اور امریکہ میں کھیلا…
Author: admin
کراچی،کرک اگین رپورٹ دورہ سری لنکا،پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ سیشن،بابر اعظم سمیت کون کون شریک۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور نائب کپتان محمد رضوان بیگ اٹھائے نیشنل اسٹیڈیم کراچی پہنچ گئے ہیں۔جہاں سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے ٹریننگ کیمپ شروع ہوگیا۔بابر اعظم حج ادائیگی کے بعد کل ہی پاکستان پہنچے تھے اور انہوں نے آتے ہی کیمپ کی فکر کی ہے۔ حج سے واپسی،بابر اعظم نے گھر میں آتے ہی سب سے پہلے کیا چیز مانگی بابر اعظم نوجوان پلیئرز کو ٹپس دے رہے ہیں اور زوروشور سے پریکٹس میں حصہ لے رہے ہیں۔اس کیمپ…
لاہور،کرک اگین رپورٹ حج سے واپسی،بابر اعظم نے گھر میں آتے ہی سب سے پہلے کیا چیز مانگی۔پاکستانی کرکٹ فینز اپنے کپتان بابر اعظم سے بے پناہ پیار کرتے ہیں اور ہمہ وقت ان سے جڑی کرکٹ بریکنگ نیوز یا تازہ ترین کرکٹ خبر اور یاپھر کوئی تازہ ویڈیو کی تلاش میں ہوتے ہیں۔ بابر اعظم پیر اور منگل کی درمیانی شب فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچے ہیں اور اس کی ابتدائی سٹوری کرک اگین شائع کرچکا ہے۔اب اگلی نیوز یہ ہے کہ بابر اعظم نے گھر میں آتے ہی سب سے پہلی چیز جو مانگی…
لاہور،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کی ٹنڈرونمائی،گھر پہنچنے پر کس نےا ستقبال کیا،جانیئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ حج کے بعد پاکستانی کپتان بابر اعظم پاکستان پہنچ ہی گئے ہیں۔انہوں نے ایک سیکنڈ کی ویڈیو بنوائی ہے،اس میں وہ اپنے سر سے کیپ اتار کر دکھارہے ہیں کہ ان کی ٹنڈ ہوگئی ہے اور ساتھ میں مسکراتے بھی ہیں۔جیساکہ ان کو خود بھی کچھ نیا لگ رہا ہے۔ وقار یونس، ہیٹ ٹرک ون ڈے کی یا پھر استعفوں کی،5 ویں کوچنگ اننگ کب سے پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ کیمپ کل سے شروع ہورہا ہے۔ایک ویڈیو میں وہ…
ہرارے،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ کوالیفائر 2023،ڈچ فتح کے باوجود خطرے میں،کل آخری ٹیم بھارت کا ٹکٹ لے سکتی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ نیدرلینڈز اومان سے جیت تو گیا لیکن یہ ایسی جیت ہے،اس کا کوئی بڑا فائدہ نہیں ہوا۔آئی سی سی مینز ورلڈکپ 2023کے کوالیفائر ورلڈکپ سپرسکس میچ میں نیدرلینڈز نے اومان کو ڈک وارتھ پر 74 رنز سے شکست دی ہے۔فاتح ٹیم نے 7 وکٹ پر 362 اسکور بنائے۔وکرم جیت سنگھ نے 110 رنزبنائے۔دوسرے بیٹروسلے بارس 3 رنزکی کمی کی وجہ سنچری نہ کرسکے اور 97 اسکور بناسکے۔جواب میں ڈچ ٹیم کو 2 مرتبہ بارش کی…
کرک اگین رپورٹ محمد عامر کا کرکٹ معاہدہ،آئی پی ایل بھی پلان میں،حفیظ بھی منتخب۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ محمد حفیظ اور محمد عامر کے لیگز معاہدے ہوئے ہیں ۔لیفٹ ہینڈ پیسر محمد عامر سے ڈربن قلندرز نے معاہدہ کیا ہے اور ساتھ کہا ہے کہ شاہین تو نہیں ہے لیکن سوئنگ کا ایک اور ماسٹر موجود ہے۔عامر ایفرو ٹی 10 لیگ کے لئے ڈرافٹ کئے گئے ہیں۔ محمد عامر کو اگلے سال انگلینڈ کا پاسپورٹ مل جائے گا۔وہ برطانوی شیری کی حیثیت سے آئی پی ایل کھیلنے کی خواہش رکھتے ہیں۔ پاکستان کے سابق آل راؤنڈر…
کولمو،نئی دہلی:کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2023 شیڈول،میزبان پاکستا لیکن بھارت کی جانب سے اہم اعلان۔ایشیا کپ 2023 شیڈول کےحوالہ سے بھارتی کرکٹ بورڈ آفیشل کا بیان آگیا ہے لیکن حیرانگی یہ ہے کہ پاکستان ایونٹ کا میزبان ہے اور سری لنکا اس کے لئے کو ہوسٹ کے طور پر ہے۔اس کے باوجود ایسا لگتا ہے کہ جیسے عملی طور پر پاکستان کرکٹ بورڈ کا کوئی اختیار نہیں ہے۔اب ایشیا کپ 2023 شیڈول کے حوالہ سے پی سی بی یا سری لنکا کرکٹ یا حد ایشین کرکٹ کونسل سے کوئی کرکٹ بریکنگ نیوز نکلنی چاہئے لیکن یہ بھارتی بورڈ آفیشل…
مکہ مکرمہ،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کی شیطان کو کنکری مارتےکرکٹ تھروکی نقل،خود ہی مسکراپڑے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی شیطان کو کنکریاں مارنے کی فوٹیج سامنے آئی ہیں۔وہ محمد رضوان اور دیگر کرکٹرز کے ساتھ حج کیلئے حجاز مقدس تھے۔ پاکستانی کپتان کی فوٹیج میں دیکھاجاسکتا ہے کہ وہ تانک تانک کر شیطان کو کنکریاں ماررہے تھے۔ایک موقع پر انہوں نے تھوڑا کرکٹ والا اسٹائل اختیار کیا اور تھرو مارنے کے انداز میں کنکری ماری۔ساتھ ہی وہ مسکرا بھی پڑے۔ شاہین آفریدی اپنی ٹیم کو کوارٹر فائنل میں پہنچاکر…
ناٹنگھم،کرک اگین رپورٹ شاہین آفریدی اپنی ٹیم کو کوارٹر فائنل میں پہنچاکر ٹی 20 بلاسٹ چھوڑگئے۔ٹی 20 بلاسٹ،انگلینڈ میں شاہین شاہ آفریدی نے اپنی ٹیم ناٹنگھم شائر کو گروپ کے آخری میچ میں شاندار بائولنگ کرکے کوارٹر فائنل میں پہنچادیا ہے۔ناٹنگھم میں کھیلے گئے میچ میں شاہین شاہ کو آخری 2 اوورز میں سے پہلےکیلئے اس وقت بلایا گیا،جب حریف ٹیم لیسٹر شائر کو جیت کیلئے 24 بالز پر صرف 32 رنز درکار تھے۔اتنے نازک موقع پر شاہین نے کفایتی گیند بازی کی ۔انہوں نے بہت کم رنز دیئے۔ان کی ٹیم سخت مقابلہ کے بعد 4 رنز سے جیت گئی۔ناکام…
کرک اگین خصوصی رپورٹ وقار یونس،ون ڈے ہیٹ ٹرک یا پھر استعفوں کی ہیٹ ٹرک،5 ویں کوچنگ اننگ کب سے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایوان تبدیلی کی زد میں ہیں،ایسے میں وقار یونس کو بھی دوبارہ لایا جاسکتا ہے۔وقار یونس کی کرکٹ خدمات اپنی جگہ،کوچنگ خدمات میں ایک بات قدرے مشترک ہے۔4 بار اعلی کوچنگ عہدے تک گئے۔چاروں بار مستعفی ہوئے۔ہے ناکمال۔اب 5 ویں بار کب آئیں گے۔ان پر اس اننگ کے دوران کئی پلیئرزکے کیریئرز سے کھیلنے کا الزام بھی ہے۔اس میں جزوی طور پر کچھ شکایات درست ہیں لیکن پاکستان کرکٹ میں کوچنگ سٹاف میں 100 فیصد کسی…
لندن،کرک اگین رپورٹ بریکنگ نیوز اپ ڈیٹ:ایم سی سی نے واقعہ میں ملوث اپنے 3 مممبرز کو معطل کردیا،ان کی رکنیت بھی منسوخ کردی ہے۔تحقیق کادائرہ کار وسیع کردیا گیا ہے۔ آسٹریلین کرکٹرزسے ہاتھاپائی،بدسلوکی،ایم سی سی نے مانگی معافی لیکن معاملہ مزید آگے۔ہوم آف کرکٹ،دنیائے کرکٹ میں سب سے زیادہ قبل عزت جانے والے مقام لارڈز کرکٹ گرائونڈ میں وہ کچھ ہوگیا،جو پہلے کبھی نہ ہوا تھا اور وہ ہواجو شاید پھر ہی کبھی ہو۔دنیائے کرکٹ کو قوانین بتانے والی،آئی سی سی کیلئے قوانین وضع کرنے والی میلبرن کرکٹ کمیٹی جسے ایم سی سی بھی کہاجاتا ہے ،اسے میچ…
لندن۔کرک اگین رپورٹ بین سٹوکس کی گھن گرج اچانک تمام،لارڈز ٹیسٹ کئی رنگوں کے بعد ختم لارڈز ٹیسٹ کئی رنگ بدلتے آسٹریلیا کی جھولی میں جاگرا۔دن بھر بین سٹوکس کے 18 بڑے سٹروکس رائیگاں گئے۔ایک رن کے اندر گرنے والی 3 وکٹیں انگلینڈ کو جیتی ہوئی بازی الٹ گئی۔ انگلینڈ ایک موقع پر 6 وکٹ پر 301 رنز پر تھا۔جیت قریب تھی۔بین سٹوکس 155 رنز پر گئے۔9 چھکے اور 9 چوکے لگائے۔140 بالز کھیلیں۔انگلش ٹیم 327 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی۔یوں آسٹریلیا 43 رنز سے جیت گیا ۔ایشز کی سیریز میں 0-2 کی برتری ہے لارڈز میں آسٹریلیا ،انگلینڈ…