Author: admin

برمنگھم،بلاوایو:کرک اگین رپورٹ عثمان خواجہ کو فحش گالیاں،انگلش پیسر کا معافی سے انکار،زخمی انگلی سے کھیل،آج 2 میچز۔عثمان خواجہ سے بدتمیزی،انگلش پیسر کا معذرت سے انکار،آج پھر 2 میچز۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کوالیفائر میں آج 19 جون بروز پیر کو بھی 2 میچزکھیلے جائیں گے۔یہ میچ گروپ بی کے ہونگے۔بلاوایو میں سری لنکا اور متحدہ عرب امارات میں جوڑ پڑے گا،اسی طرح اسی شہر میں دوسرا میچ آئرلینڈ اور عمان کھیلیں گے۔دونوں میچز دوپہر 12 بجےشروع ہونگے۔ کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ انگلش پیسر اولی رابنسن نے عثمان خواجہ…

Read More

لندن:کرک اگین رپورٹ اسامہ میر کی کیریئر بیسٹ بائولنگ،حیدرسرخرو،شان مسعود کیلیئ ہزیمت،شاہین فیل۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ووسٹر شائر نے ٹی 20 بلاسٹ کے ناک آؤٹ مرحلے کے لیے  اپنی امیدوں کو زندہ رکھا اور نارتھ گروپ میں لیسٹر شائر فاکسز کے خلاف چھ وکٹوں کی آرام دہ فتح کے ساتھ مسلسل چار شکستوں کا سلسلہ ختم کر دیا،اس کا تمام تر سہرا اسامہ میر کے سر جاتا ہے۔  نو میچوں میں صرف دو جیت کے ساتھ ٹیبل پر سب سے نیچے موجود ہوم ٹیم 18.1 اوورز میں صرف 112 رنز پر آؤٹ ہوگئی ۔ لیگ اسپنر…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ Getty Images/AP ایشز ٹیسٹ،بارش کی مداخلت،آسٹریلیا یکدم انگلینڈ سے بہتر پوزیشن پر آگیا۔ایشز سیریز کا پہلا ٹیسٹ کہاں ہے۔3 روز کا کھیل مکمل۔آسٹریلیا کی فائٹ بیک،ایک موقع پر برتری کی یقینی امیدیں۔پھر انگلینڈ کا کم بیک اور اس کا دوسری اننگ میں بااعتماد آغاز،پھر بارش اور کھیل،اسی دوران تھوڑی دیریز کے کھیل میں آسٹریلیا کا 2 وکٹ لے جانا اور میچ رک کر ختم ہونا۔یہ سب اونچ نیچ کے مناظر تھے لیکن سوال یہ ہے کہ ایج باسٹن کا پہلا ٹیسٹ اس وقت تک کس کے ہاتھ میں ہے۔ اتوار کو قریب کھیل کے دونوں سیشنز بارش…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ Image source:cricwick ہم ،ہماری کرکٹ بھارت سے بہتر،وہ نہیں آتے تو ہمیں بھی نہیں جانا،جاوید میاں داد۔کرکٹ کی دنیا میں یہ نیوز ہرجگہ بریک ہورہی ہے۔بھارتی میڈیا میں تو ہرپل تازہ ترین کرکٹ خبر بنی ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میاں داد نے کہا ہے کہ اگر میں طاقت میں ہوتا تو دیکھتا کہ بھارت کے پاکستان آئے بغیر پاکستان کیسے بھارت جاتا ہے۔چاہے ورلڈکپ ہوتا یو کچھ بھی۔پاکستانی میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق لیجنڈری کپتان نے کہا ہے کہ مودی ایک نسل پرست انسان ہے،اس نے اپنے ملک دشمن اقدامات اٹھائے  ہیں،اسے…

Read More

ہرارے ،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ کوالیفائر،امریکی بیٹر کی ویسٹ انڈیز کے خلاف سنچری،2 میچز کے نتائج آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے کوالیفائنگ ایونٹ کے پہلے روز کھیلے گئے 2 میچز کے نتائج آگئے ہیں۔ ہرارے میں میزبان زمبابوے نے اپنے سے کہیں کمزور نیپال ٹیم کو 8 وکٹ کی بڑی شکست دی لیکن 2 باتیں اہم تھیں۔پہلی یہ کہ بچوں کی نیپالی ٹیم کا پورے 50 اوورز کھیل کر 8 وکٹ پر 290 رنز بنانا کارنامہ تھا،اوپنرز کی 171 رنز کی شراکت بنیاد تھی۔اوپنربھورٹل 99 پر بدقسمتی کا شکار ہوئے۔آصف شیخ کے 66 رنز تھے۔نگاراوا نے…

Read More

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے آخری4 کھلاڑی فوری آئوٹ،ویسٹ انڈیز 50 اوورز نہ کھیل سکا،میچزاپ ڈیٹ۔آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف لیڈ کا موقع گنواگئی۔ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز ایج باسٹن میں لنچ سے قبل مہمان ٹیم اپنی پہلی باری میں 386 رنزبناکر ڈھیر ہوئی۔اس نے لیڈ کا موقع یوں گنوادیا کہ ایک موقع پر اس کا اسکور 6 وکٹ پر372 اسکور تھا لیکن اگلے 14 رنزکے اندر اس کی 4 وکٹیں گرگئیں۔اس کی وجہ عثمان خواجہ کا آئوٹ ہونا تھا لیکن وہ 141 رنزبناکررابنسن کے ہاتھوں کلین بولڈ ہوگئے۔خوجہ نے 321 بالز کھیلیں۔14 چوکے لگائے…

Read More

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ معین علی اسپرے کا استعمال کرتے پکڑے گئے،ڈبل جرمانہ ۔بال ٹیمپرنگ تھی یا کچھ اور،آپ بھی جان لیں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ٹیسٹ کرکٹ میں 2 سال بعد واپسی کرنے والے معین علی کھیل کے دوران سپرے مارنے کی پاداش میں پکڑے گئے۔2 قسم کا جرمانہ ہوگیا۔عثمان خواجہ نے امپائرزکو بال چیک کرنے کا کہا تھا۔واقعہ ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز پیش آیا۔واقعہ کی جانچ پڑتال،آئی سی سی سماعت آج ہوئی اور اسپنر نے اپنے جرم کااعتراف کرلیا ہے۔ ایج باسٹن میں جاری ایشز سیریز کا پہلا ٹیسٹ دراصل…

Read More

مکہ مکرمہ ،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کپتان بابر اعظم اور نائب کپتان محمد رضوان ان دنوں حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب میں موجود ہیں اور عبادات میں ییں۔ سوشل میڈیا پر جاری ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جوڑی نہایت اطمینان سے عبادات میں لگی ہے اور ساتھ میں کچھ پاکستانی بھی انکو بھرپور عزت دے رہے ہیں۔ایک جگہ بابر اعظم کو ڈرنک بوتل درکار ہوتی ہے۔وہ لیتے ہیں تو دوسری طرف محمد رضوان کو دعا مانگتے دیکھا جاسکتا ہے۔

Read More

ہرارے،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ کوالیفائر،ویسٹ انڈیز امریکا کے سامنےڈرنے لگا،تباہ کن آغاز۔ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے لئے کوالیفائر میں مایوس کن آغاز۔سپر پاور کے سامنے کھڑا ہونا مشکل ہورہا ہے۔شاید نام ہی  کافی ہے۔ہرارے میں اس نے صفر پر پہلی وکٹ گنوانے کے بعد ابتدائی 6 اوورز انتہائی دبائو میں بلے بازی کی اور اس دوران اس کی دوسری وکٹ بھی گرگئی۔ ورلڈکپ 2023 کے لئے آج سے زمبابوے میں کوالیفائر شروع ہواہے۔پہلے روز ہرارے میں ویسٹ انڈیز اور امریکا مدمقابل ہیں۔امریکا نے ٹاس جیت کر ویسٹ انڈیز کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی۔اس…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ لنکا پریمیئر لیگ 2023 کا شیڈول آگیا،مکمل میچز۔سری لنکا کرکٹ بورڈ نے لنکا پریمیئر لیگ 2023 کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔پاکستان کے خلاف 2 میچزکی یوم ٹیسٹ سیریز کے ختم ہوتے ہی ٹی 20 ایونٹ کا آغاز ہوجائے گا۔پہلا میچ 30 جولائی کو ہوگا۔فائنل 20 اگست کو ہوگا۔دن کے میچز مقامی وقت کے مطابق دوپہر 3 اور شام کے میچز رات 7 بجے شروع ہونگے۔ بابر اعظم سری لنکا میں اسکواڈ منتخب کریں گے اہم بات یہ ہے کہ پاکستان کے کپتان بابر اعظم سمیت متعدد قومی کھلاڑی اس میں شریک ہیں اور بابر اعظم بطور…

Read More

کرک اگین رپورٹ محمد عامر اچانک کیوں وائرل،ہرجانب چرچے،6 سالہ جشن۔پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی جیتے 6 سال مکمل ہوگئے۔آج سے 6 برس قبل 18 جون 2017 کو پاکستان نے اوول میں روایتی حریف بھارت کو ہراکر چیمپئنز ٹرافی جیتی تھی،میچ کے ہیرو جہاں فخرزمان تھے،وہاں محمد عامر کا کردار نمایاں تھا،انہوں نے کوہلی،شرما سمیت 3 اہم کھلاڑی آئوٹ کرکے بھارتی کمر توڑ دی تھی۔ آج 6 برس بعد رات 12 بجتے ہی ٹوئٹر پر محمد عامر وائرل ہیں۔ہرجانب ان کا چرچا ہے۔پاکستان اب بھی ایونٹ کا دفاعی چیمپئن ہے اور 2025 چیمپئنز ٹرافی کا میزبان بھی ہے۔اس وقت کے فاتح…

Read More

ہرارے،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ 2023،آج سے کوالیفائر شروع،سابق ورلڈ چیمپئن سمیت 2 میچز شیڈول،آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کی 2 سیٹوں کے لئے منی ورلڈکپ یا آئی سی سی کوالیفائر ورلڈکپ 2023 کا آغاز آج 18 جون 2023 سے ہرارے میں ہورہا ہے۔افتتاحی روز 2 میچزکھیلے جائیں گے۔ کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یا کرکٹ بریکنگ نیوز یا لائیو کرکٹ سکور کارڈ میں یہ بات یاد رکھیں کہ ٹورنامنٹ کے تمام 34 میچز پوری دنیا میں لائیو ٹیلی کاسٹ ہونگے۔اس طرح 18 جون سے شروع ہونے والا یہ ایونٹ ہر ایک کی دلچسپی کا سبب ہوگا۔اس میں ویسٹ انڈیز اور…

Read More