کرک اگین اسپیشل رپورٹ ایشیا کپ پر بڑا بریک تھرو،ورلڈکپ شیڈول،ٹیسٹ فائنل کیلئےرمیز اور باسط کی پیش گوئی۔ایشیا کپ 2023 کے حوالہ سے نہایت مثبت رپورٹیں موصول ہوگئی ہیں۔آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کی وجہ سے کرکٹ کی ہائر اتھارٹیز کی خصوصی توجہ اور بحث کے بعد طے پایا ہے کہ ایشیا کپ 2023 کھیلاجائے گا۔قوی امکان ہے کہ اس کے کچھ میچز پاکستان اور باقی میچز نیوٹرل وینیو پر ہونگے اور اس کے لئے منتحدہ عرب امارات پہلی ترجیح اورسری لنکا تیسری ترجیح ہے۔ایشین کرکٹ کونسل اجلاس رسمی کارروائی ہوگا،اس سے قبل پاکستان اور بھارت کے معاملات طے ہوگئے…
Author: admin
اوول،لندن:کرک اگین رپورٹ ٹیسٹ فائنل،امپائرکی حرکات،آسٹریلین ٹیم میدان سے باہرجاکرواپسی پر مجبور،بابراعظم کیسے چھیڑبن گئے۔ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ 2023 فائنل کے تیسرے روز کئی دلچسپ اور حیران کن مناظر دیکھنے کو ملے۔امپائرز اور پلیئرز میں کوئی فرق نہ رہا۔ساتھ میں اس بڑے میچ کو پاکستان ،آسٹریلیا کے کراچی ٹیسٹ 2022 سے بھی موازنہ کیا جانے لگا ہے۔ کرکٹ کی ایک خبر یہ رہی تھی کہ کراچی ٹیسٹ میں پاکستان پہلی اننگ میں فلاپ ہوا تھا۔آسٹریلیا نے 9 وکٹ پر 556 رنزکے ساتھ اننگ ڈکلیئر کی تھی۔پاکستانی ٹیم صرف 148 پر ڈھیر ہوگئی تھی،آسٹریلیا نے دوسری اننگ 2 وکٹ 97 رنزپر ڈکلیئر…
لندن،کرک اگین رپورٹ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،بھارت کی سنسنی خیزواپسی،آسٹریلیادفاعی لائن پر،4 وکٹ گنوادیں،کہا جاسکتا ہے کہ بھارت نے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل 2023 میں قدرے واپسی کی ہے۔کھیل کا تیسرا روز اس کے نام رہا،کینگروز دبے دبے رہے۔پہلے بھارت کو بہت جلد آئوٹ کرنے میں ناکام ہوئے۔نتیجہ میں بھارت نے ابتدائی 6 وکٹیں جلد گنوانے کے باوجود ٹوٹل اتنا کیا کہ خسارہ کم سے کم ہوگیا۔پھر یہی نہیں،آسٹریلیا کو دوسری اننگ میں دفاعی لائن اختیار کرنے پر مجبور کردیا۔ اوول میں جمعہ کو بھارتی ٹیم اجنکا رہانے کے 89 اور شردول ٹھاکر کے…
لندن،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کی میزبانی ،آئی سی سی کا دوٹوک اعلان آگیا،پاکستان کی چیمپئنز ٹرافی کے متعلق کیا کہا۔آئی سی سی اور انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے مشتکہ طور پر 2024 کے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ کی میزبانی کے حوالہ سے دوٹوک اعلان کردیا ہے اور کہا ہےکہ ہمارے بیان کو حتمی اور حقیقی سمجھنا ہوگا،اس لئے کہ اصل اتھارٹیز ہم ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل اور انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ اگلے سال ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کو ویسٹ انڈیز اور امریکا سے برطانیہ منتقل کرنے پر کوئی غور…
لندن،کرک اگین رپورٹ اوول میں ڈرامہ،لبوشین کی نیند اکھڑگئی،غصہ سے بیٹ اور ہیلمٹ اٹھائے۔آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023 کے فائنل میں ایک اور ڈرامہ ہوا،جب آسٹریلیا کے بیٹر مارنس لبوشین کو فوری،ارجنٹ نیند سے بیدار ہوکر میدان میں بیٹنگ کے لئے جانا پڑا،ناخوش دکھائی دیتے وارنرکا موڈ خراب ہوا،وکٹ پر گئےنتیجہ میں سوئے دماغ کے سبب وہ سخت مزاجی کے ساتھ کھیلتے دکھائی دیئے۔ اوول میں کھیلے جارہے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023 فائنل کے تیسرے روز آسٹریلیا کی دوسری اننگ کی شروعات تھیں۔وارنرا ور خواجہ وکٹ پر تھے اورلیبوشگین بالکونی پر اپنے پیروں…
کرک اگین رپورٹ بھارت پہلی ہزیمت سے محفوظ،آسٹریلین کپتان پیٹ کمنز کی 2 بار مدد۔سری لنکا نے آئی سی سیورلڈکپ کوالیفائر کیلئے جس اسکواڈ کا اعلان کیا ہے،اس میں تجربہ کار آل رائونڈر اینجلیو میتھیوز شامل نہیں ہیں۔یوں ان کی اب اگر ورلڈکپ میں ٹیم پہنچی تو بھی سلیکشن مشکل ہوگی۔ ادھر اوول میں ڈرامائی موڑ آگیا ہے۔بحران میں گھری بھارتی کرکٹ ٹیم پہلی خفت فالوآن سے بچ گئی ہے۔اس کا سہرا شدول ٹھاکر اور اجنکا رہانے کو جہاں جاتا ہے،وہاں آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز بھی پیچھے نہیں رہے اور آگے بڑھ کر مدد کی۔ پیٹ کمنز نے ایسا2…
لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز اسپنرز کے لیے خصوصی کیمپ ہفتے کے روز سے قومی کرکٹ اکیڈمی لاہور میں شروع ہوگا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے تحت ہونے والے اس کیمپ میں کھلاڑیوں کو مختلف سیشنز میں سخت ٹریننگ کے ذریعے اپنی مہارت دکھانے اور فٹنس جانچنے کا موقع ملے گا تاکہ وہ چیلنجنگ کنڈیشنز میں ٹریننگ کرکے خود کو سری لنکا کے دورے کے لیے تیار کرسکیں۔یاد رہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ ورلڈ ٹیسٹ کرکٹ چیمپئن شپ کے سلسلے میں دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلنے سری لنکا کا دورہ کرے گی۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے فخرزمان اور عابدعلی کو…
نئی،دہلی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ اور ورلڈکپ موبائل پرلائیو،کرکٹ آسٹریلیا کے ایگزیکٹوکوسزا،کرکٹ کی 2 بڑی خبریں ہیں،بریکنگ نیوز بھی ہیں اور تازہ ترین کرکٹ تڑکا بھی۔ایک منفی حوالہ سے ہے اور دوسری بھارت کو چھوڑ کر پاکستان جیسے ممالک کے لئے حسرت بھی بھی۔ کرکٹ آسٹریلیا کے سابق ایگزیکٹو ممبر جیل جاتے جاتے بچ گئے۔ٹموتھی جوزف وائٹیکر 2019 تک آسٹریلیا کرکٹ میں تھے اور اس کے بعد بھی۔کمیونیکیشن چیف کے طور پر، وائٹیکر کو بال ٹیمپرنگ اسکینڈل، ٹم پین کی فحش تصویر اسکینڈل اور 2018 کے ثقافتی جائزہ، جس نے کچھ منتظمین اور کھلاڑیوں کی اخلاقیات کو بے نقاب کیا…
لندن،دبئی:کرک اگین رپورٹ ایک اور وار،پاکستان سے چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی واپس،بڑی آفرساتھ۔ایک اور کٹا کھل گیا۔پاکستان پر ایک اور وار۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی بھی واپس لینے کی ابتدائی بات چیت مکمل ہوگئی۔براڈ کاسٹرزمتفق۔پاکستان کو بدلہ میں بھاری معاوضہ دیا جائے گا۔ جسا کہ کرک اگین نے کافی عرصہ قبل نیوز بریک کی تھی کہ امریکا میں کرکٹ حالات آئیڈیل نہ ہونے کے باعث اگلے سال شیڈول ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کی میزبانی اس سے واپس لے کر انگلینڈ اور انگلینڈ میں شیڈول 2030 کے ٹی 20 ورلڈکپ کی میزبانی ویسٹ انڈیز اورامریکا کو دی…
لاہور،لندن:کرک اگین رپورٹ بھارت آج واپسی کیسے کرسکتا ہے،رمیز راجہ نے بتادیا۔رمیز راجہ نےکہا ہےکہ برصغیر سے باہر کی وکٹ پر کھیلتے ہوئے بھارت کا حشرنشرہوگیا۔ان کو یہ سمجھ کیوں نہیں رہی کہ یہ ایشیائی نہیں انگلینڈ کی وکٹ ہے۔مختلف رنگ کے بائولرز آسٹریلیا نے بنائے اور پھر کمبی نیشن کو سیٹ کیا۔بالز سیٹ جگہ کیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین اور سابق کپتان رمیز راجہ نے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے دوسرے رز کے کھیل پر اپنے تبصرے میں کہا ہے کہ بھارتی ٹیم کے پاس واپسی کا راستہ نہیں ہے لیکن ایک بات…
لندن،کرک اگین رپورٹ ٹریوس ہیڈ کی سنچری بابرا عظم کے بیٹ کی مرہون منت،پاکستانی اور بھارتی فینز میں گھمسان کی جنگ پڑگئی۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل میں آسٹریلیااور بھارت کے فائنل،ٹریوس ہیڈ کی سنچری کو لے کر پاکستانی اور بھارتی فینز آمنے سامنے آگئے۔ایک دوسرے کو بڑھ چڑھ کر جواب دے رہے ہیں۔ کرکٹ بریکنگ نیوز بن چکی ہے کہ اوول میں بڑے فائنل میں ٹریوس ہیٖڈ کو سچری سے بڑھ کر 163 رنزکی اننگ کا مکمل کریڈٹ پاکستانی لے رہے ہیں اور حوالہ دے رہے ہیں کہ 2022 میں آسٹریلیا کے…
لندن،کرک اگین رپورٹ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،آسٹریلیا پر بال ٹیمپرنگ کا الزام،پاکستان بھارت کی مدد کو آگیا۔ورلڈٹیسٹ چیمپئن 2023 فائنل میں بال ٹیمپرنگ کا الزام لگ گیا۔پاکستان کے سابق بیٹر باسط علی نے انکشاف کیا ہے کہ اوول میں بھارت اور آسٹریلیا ٹیسٹ کے دوسرے روز یہ واقعہ ہوا ہے لیکن میں داد دیتا ہوں امپائرز،بیٹرز اورمیچ آفیشلز کو کہ اس پر کوئی بات کرنے کو تیار نہیں ہے۔ باسط علی نے نہایت طنزیہ انداز میں تالیاں بجائی ہیں اور کمنٹیٹرز اور دیکھنے والوں سے کہا ہے کہ اللہ پاک نے تم کو آنکھیں دی ہیں یا بٹن دے رکھی…