کراچی،کرک اگین رپورٹ امام الحق کو بطور سزا نکالاگیا،رضوان کو چوتھا نمبر مل گیا،شاہد آفریدی دعوت پر نیا یوٹرن۔پاکستان،نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز میں محمد رضوان چوتھے ون ڈے میچ میں ایک بہترین کوشش کے بعد رن آئوٹ سے تو بچ گئے لیکن اپنی وکٹ بھر بھی نہ بچاسکے۔وہ 24 رنزبناکر رن آئوٹ ہوگئے۔ان کا رن آئوٹ بھی عجب تھا۔اہم، بات یہ ہے کہ بابر اعظم کو آج چوتھے نمبر پر بیٹنگ کے لئے بھیجا گیا،جس کی انہوں نے 2 میچ قبل کھلے عام پریس کانفرنس میں شکایت یا شکوہ کیا تھا،اس سے قبل وہ 5 ویں نمبر پر کھیل…
Author: admin
کراچی کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کا بڑا سنگ میل،آملہ،رچرڈز،کوہلی اور وارنر کو پچھاڑ دیا۔پاکستانی کپتان بابر اعظم نے ایک روزہ کرکٹ میں تیز ترین 5000 رنزمکمل کرلئے۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ کراچی میں نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھے میچ میں اپنی اننگ کے دوران انہوں نے یہ کارنامہ سرانجام دیا ہے۔ انہوں نے 97 اننگز مینں 5 ہزار ون ڈے رنز مکمل کئے اور دنیا میں تیز ترین 5 ہزار ون ڈے رنزبنانے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔انہوں نے ہاشم آملہ کا 101 اننگز میں اس سنگ میل کا ریکارڈ توڑا ہے۔ویوین رچرڈز اور ویرات کوہلی 114،114 اور…
کراچی،کرک اگین رپورٹ تازہ ترین کرکٹ خبروں میں یہ ہے کہ شان مسعود،سٹمپ آئوٹ یا ناٹ آئوٹ،امپائر کنے کھلبلی مچادی،اوپنر باہر۔شان مسعود آئوٹ یا ناٹ آئوٹ۔نئی دلچسپ بحث شروع ہوگئی۔نیشنل بنک ایرینا میں جاری پاکستان اور نیوزی لینڈ کے چوتھے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں اس وقت صورتحال دلچسپ ہوگئی،جب اننگ کے 17 ویں اوور میں اسپنرسودھی نے فخرزمان کو آف سٹمپ کے باہر بال کی،اسے وائیڈ انداز میں کھیلتے ہوئے وہ بیٹ ہوئے۔وکٹ کیپرٹام بلنڈل نے کیچ اور اسٹمپ کی اپیل کی جو مسترد ہوگئی۔ریویو لیا گیا۔کیچ تو نہیں تھا لیکن بات اسٹمپ کی کوشش پر اٹک گئی۔ کرکٹ…
کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان 5 تبدیلیوں کے ساتھ فخرزمان کو گنوابیٹھا،ففٹی مکمل۔نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھے ون ڈے میچ میں ایک بار پھر پاکستانی ٹیم پہلے بیٹنگ کررہی ہے۔ٹاس کیوی کپتان نے جیتا ہے۔نیشنل بنک ایرینا میں چوتھے ون ڈے میچ کیلئے پاکستانی ٹیم میں 5 تبدیلیاں بڑی بریکنگ نیوز تھی۔اس لئے خیال یہ تھا کہ وننگ کمبی نیشن کو زیادہ چھیڑا نہیں جائے گا۔دوسرا آئی سی سی ون ڈے رینکنگ کیلئے پاکستان اپنی نمبر ون سائیڈ کھلائے گا۔شان مسعود کی واپسی ہوئی ہے۔ امام الحق اور بابر اعظم کوکل شاہد آفریدی نے کھانے پر نہیں بلایا تھا،یہ رنگ بھی…
کراچی،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم شاہد آفریدی کی دعوت میں کیوں غیرحاضر،وجہ جانیئے۔شاہد آفریدی کے ڈنر پر پاکستانی کپتان بابر اعظم کیوں نہیں گئے۔یہ ہے وہ سوال جو اس وقت ہر ایک کی زبان پر ہے۔سوشل میڈیا پر بھی یہ رپورٹ ہوچکا ہے کہ بابر اعظم شاہد آفریدی کے گھر سے چند منٹ کی ڈرائیونگ فاصلے پر موجود تھے۔جس وقت پاکستانی کھلاڑی شاہد آفریدی کے گھر کھانا کھارہے تھے،اسی وقت بابر اعظم اپنے ایک ساتھی کھلاڑی امام الحق کے ساتھ وہاں سے 8 منٹ کی ڈرائیونگ کے فاصلے پر موجود تھے اور اپنا کھانا کھارہے تھے۔ سابق چیف سلیکٹر اور…
جوہانسبرگ،کرک اگین رپورٹ پاکستان،بھارت کیلئے بڑا سبق،اختلافات کے باوجود ورلڈکپ کیلئے آسٹریلیاکا دورہ جنوبی افریقا شیڈول۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ آئی سی سی مینز ورلڈکپ 2023 کی تہاری کے لئے بڑی ٹیموں کے اہم پلانز سامنے آنے لگے ہیں۔ادھر پاکستان کی حالت یہ ہے کہ وہ ایشیا کپ کی میزبانی کے شکوک میں پھنسا ہے۔بھارت نے اسے جکڑا ہوا ہے،جہاں سے چھٹکارا ممکن نہیں ہورہا۔ستمبر میں شیڈول ایشیا کپ اگر نہ ہوا تو پھر پاکستان کے لئے یہ ونڈوخالی ہوگی۔ورلڈکپ تیاری متاثر ہوگی۔ایسے میں عین وقت کسی بڑی ٹیم سے سیریز ممکن نہ ہوسکے گی۔ یہ اس لئے بھی …
لندن،کرک اگین رپورٹ ٹیسٹ کرکٹ پر تاریک سائے گہرے،ومبلڈن کی طرح سالانہ ایک چیمپئن شپ کی تجویز،بریکنگ نیوز۔ٹیسٹ کرکٹ کے مستقبل پر ہمیشہ سوالات رہتے ہیں۔آئی سی سی نے دنیا بھر میں جاری ٹیسٹ سیریز کو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی ہیڈ لائن بناکر اس فارمیٹ کو بریکنگ نیوز بنانے کی کوشش کی،اس سلسلہ میں اس کے 2 سرکل مکمل ہوچکے ہیں،بس فائنل ہی باقی ہے لیکن اب کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ مستقبل میں اسے اور محدود کیا جاسکتا ہے۔ اس کے لئے ایک انوکھی تجویز یا پرپوزل سامنے آیا ہے کہ سالانہ ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ…
لندن،کرک اگین رپورٹ سعودی عرب کی کرکٹ میں بڑھتی دلچسپی کی دوسری بڑی مثال سامنے آگئی ہے۔وہ انگلینڈ کی معروف کرکٹ کائونٹی یارک شائر کلب خریدنے کے قریب ہے۔اس سے قبل بھارتی طرز سے بڑی ٹی 20 لیگ کے لئے سعودی حکومت بھارتی آئی پی ایل فرنچائزز سے بات چیت کرچکی ہے۔ یارک شائر سعودی عرب کے شہزادے اور حکومتی اہلکار کے ساتھ کلب کی فروخت کے بارے میں بات چیت کر رہا ہے۔میل آن کرکٹ کی بڑی خبروں میں یہ ہے کہ فن وان نے بدر بن عبداللہ بن محمد بن فرحان آل سعود کے ساتھ ایک قابل ذکر…
کویت،کرک اگین رپورٹ ماردھاڑ میں مزید شدت،ایک اوور میں ریکارڈ 46 اسکور پڑگئے۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز میں یہ خبر نمایاں ہے۔ ٹی 20 کرکٹ کے ایک اوور میں زیادہ سے زیادہ رنزکس کے ہیں۔6 چھکے بھیلگیں تو 36 بنتے ہیں۔آئی پی ایل میں ماضی میں 2 یہ ہے کہبار 37 رنز ایک اوور میں بن چکے ہیں۔ٹیسٹ کرکٹ میں 35 رنزکا ریکارڈ ہے۔جمعرات کو ورلڈکرکٹ کی ریکارڈ بک میں ایک اوور میں 46 اسکور کا نیا ریکارڈ بنا ہے۔ انگلش کائونٹی،اظہر علی،حیدر علی اور محمد عباس کادن کیسا گزرا کویت میں ہونے والی ٹی ٹوئنٹی لیگ فرینڈز موبائل چیمپئنز ٹرافی…
حیدر آباد دکن،کرک اگین رپورٹ Image by BCCI آئی پی ایل 2023،شاہ رخ کی ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈرزکی ڈرامائی جیت۔آئی پی ایل 2023 کے ہنگامہ خیز میچ میں سنسنی خیزی رہی۔کم اسکور کے باوجود جمعرات کا میچ دلچسپ تھا۔لائیو کرکٹ کے لئے میڈیا اور سوشل میڈیا پر بہت بہائو تھا۔بریکنگ نیوز بھی خوب رہی ہیں۔کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے سنسنی خیزمقابلہ کے بعد سن رائزرز حیدرآباد کو 5 رنز سے شکست دے دی۔ پہلے کھیل کر کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے 9 وکٹ پر 171 اسکور کئے۔جیسن رائے 20 کرسکے۔رنکو سنگھ نے سب سے زیادہ 46 رنزبنائے۔نتارنجن اور مارکو جانسن نے2،2 وکٹیں…
ووسٹر،سائوتھمپٹن،کرک اگین رپورٹ انگلش کائونٹی،اظہر علی،حیدر علی اور محمد عباس کادن کیسا گزرا۔انگلش کائونٹی کے نئےرائونڈ کےپہلے روز محمدعباس کی ٹیم ہمپشائر پہلی اننگ میں صرف 229 رنزبناسکی۔عباس صفرپر گئے۔جواب میںواروکشائر نےقریب 19 اوورزمیں بناکسی نقصان کے60 اسکور کئے تھے۔عباس نے4 اوورز میں 11 رنز دیئے۔کوئی وکٹ نہ ملی۔ کرکٹ کی تازہ ترین خبروں کے مطابق ووسٹر کے اہم گرائونڈ پر ووسٹر شائر بھی پہلی باری میں ناکامی میں رہی۔ٹیم 264 اسکور بناکر گئی۔پاکستانی بیٹر اظہر علی کی ناکامی جاری ہے۔وہ صرف 11 رنزبناکسے۔اولی رابنسن نے صرف 39 رنز دے کر 7 وکٹیں لیں۔ جواب میں سسیکس نے 1 وکٹ…
لاہور،کرک اگین رپورٹ انٹرریجن انڈر13 اورانڈر16 ون ڈے ٹورنامنٹس کے فائنل ۔ لاہور سے پی سی بی میڈیا ریلیز کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے انٹرریجن انڈر 13۔ اور انٹر ریجن انڈر 16کرکٹ ٹورنامنٹس کے فائنل کی تفصیلات کا اعلان کردیا ہے۔ پی سی بی انٹر ریجن انڈر13 فائنل 5 مئی کو لاہور اور پشاور ریجن کی ٹیموں کے درمیان فیصل آباد کے جواد کلب میں کھیلا جائے گا۔ یہ تیس اوورز کا میچ ہوگا۔ انڈر16 ٹورنامنٹ کا پچاس اوورز پر مشتمل فائنل6 مئی کو سعید اجمل کرکٹ اکیڈمی فیصل آباد میں کھیلا جائے گا جس میں لاہور…