Author: admin

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کم عمری میں پاکستان کا ستارہ،ستارہ امتیاز لے لیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو ستارہ امتیاز سے نوازا گیا۔ایک عجب بات یہ تھی کہ اسلام آباد میں ایوان صدر میں منعقدہ تقریب میں ملک کی اہم ترین شخصیات کی موجودگی میں  انہیں یہ اعزازنہیں  ملا۔اں۔کا اعزاز گورنر ہائوس میں دیا گیا ،وہ کم عمری میں وہ یہ اعزاز اپنے نام کرنے والے کرکٹ کھلاڑی یا کپتان ہیں۔ ادھر اسلام آباد میں بابر اعظم سے قبل اسکواش کھلاڑیوں جہانگیر خان اور جان شیرخان کو بھی یہ اعزازات دیئے گئے۔ان کے ساتھ دیگر…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کی مردوں کی ٹیم 24، 26 اور 27 مارچ کو شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں افغانستان کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کھیلنے کے لیے آج متحدہ عرب امارات پہنچ گئی ہے،جہاں معصوم بچوں نے گلدستے پکڑے ان کا استقبال کیا ہے۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم 23 مارچ  کو 8 بجے شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹریننگ کرےگا۔ اس سے قبل کپتان شاداب خان پری سیریز پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ پی سی بی تربیت کے مناظر اور تصاویر شیئر کرے گا۔ 24 مارچ، پاکستان اور افغانستان کے درمیان پہلا ٹی 20 کھیلا جائے…

Read More

چنائی،کرک اگین رپورٹ Getty Images ورلڈکپ کے سال اپنے ہی ہاں بھارت کو بڑی سبکی،آسٹریلیا ون ڈے سیریزجیت گیا۔بھارت کو اپنے ہی ملک میں ورلڈکپ کے سال میں بڑی شکست۔آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے والی ہندوستانی ٹیم ورلڈکپ کے فارمیٹ ایک روزہ سیریز ہارگئی۔مسلسل دوسرے ون ڈے میں ناکامی،کینگروز نے 3 میچزکی سیریز 1-2 سے جیت لی ہے۔ چنائی میں کھیلے گئے فیصلہ کن ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں میزبان ٹیم 269 رنزکے جواب میں 5 گیندیں قبل 248 کے اسکور پر ڈھیر ہوگئی۔ایک موقع پر 27 اوورز میں 2 وکٹ پر 146 اسکور تھا،دوسرے موقع پر 35 اوورز…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے ٹیم کے ساتھ افغانستان کے خلاف سیریزمیں نہ جانے کی وجہ کلیئر کردی،واضح الفاظ میں بتادیا ہے کہ اہلیہ کی طبعیت خراب ہے،اس لئے میں سفر نہیں کرسکتا،سب سے دعائوں کی درخواست ہے۔ یوں بیٹنگ کوچ نے خود ہی سامنے آکر اپنی پوزیشن بتادی ہے۔ پاکستانی ٹیم افغانستان سیریز کے لئے متحدہ عرب امارات روانہ ہوگئی ہے۔

Read More

کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم افغانستان کےخلاف ٹی 20  سیریز کے لئے دبئی روانہ ہوگئی ہے۔کھلاڑی نئے کپتان شاداب خان کی قیادت میں نئے مشن کے لئے تیار ہیں۔ روانگی سے قبل کرکٹ ہیڈکوارٹر میں کھلاڑیوں کا فوٹو سیشن ہوا۔تمام لوازمات پورے کئے گئے۔کھلاڑی پرجوش تھے اور بھرپور انداز میں روانگی کی تیاریوں میں تھے۔ پاکستان اور افغانستان کی  ٹی 20 سیریز جمعہ سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہوگی۔اس روز پاکستان میں ممکنہ طور پر پہلا روزہ ہوگا۔

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم بغیر بیٹنگ کوط کے افغانستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کھیلنے جارہی ہے۔بیٹنگ کوچ محمد یوسف ٹیم کے ساتھ سفر نہیں کریں گے۔یوں بیٹرز کو اب کوچ نہیں ملے گا۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان 3 ٹی 20 انٹرنیشنل میچزکی سیریز کا آغاز جمعہ 24 مارچ سے ہورہا ہے۔پہلا میچ رات 9 بجے کھیلاجائےگا۔ ٹیم کی قیادت شاداب خان کررہے ہیں۔بابر اعظم،رضوان اور شاہین جیسے پلیئرز نہیں ہیں۔یوں ٹی 20 فارمیٹ کی سخت ٹیم افغانستان کو پاکستان کے خلاف تاریخی سیریزاپنے نام کرنے کا موقع ہوگا۔

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کو ورلڈکپ 2023 کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ویزا اور سکیورٹی حوالہ سے کلیئرنس دے دی ہے،اس کے ساتھ ہی ایک درجن میزبان مقامات بھی سامنے آگئے ہیں۔ایونٹ کے آغاز کی تاریخ 5 اکتوبر اور فائنل میچ 19 نومبر رکھاگیا ہے۔ دبئی میں منعقدہ آئی سی سی کی سہ ماہی میٹنگز میں گزشتہ ہفتے کے آخر میں، بی سی سی آئی نے عالمی ادارے کو یقین دہانی کرائی تھی کہ پاکستانی دستے کے لیے ویزے ہندوستانی حکومت کی طرف سے کلیئر کیے جائیں گے۔ احمد آباد کے علاوہ، شارٹ…

Read More

کرک اگین  اسپیشل رپورٹ Getty Images?AFP بڑا نام آئی پی ایل سے سائیڈلائن،جنوبی افریقافاتح،ورلڈکپ کیلئے بھارت کے 18 پلیئرز،شاہین کی اڑان۔انگلش اسٹار جونی بیئرسٹو کا آئی پی ایل  2023 کھیلنے سے انکار۔گزشتہ سال کے وسط سے ان فٹ ہونے والے بیئرسٹو نے اپنا فوکس اگلی ایشز سیریز پر مرکوز کردیا ہے اور کہا ہے کہ وہ آئی پی ایل کھیلنے کا خطرہ مول نہیں لیں گے۔بیئرسٹو گالف کھیلتے ااپنی تانگ کے وسط میں بڑی چوٹ لگوابیٹھتے تھے۔ پوچسٹروم میں جنوبی افریقا نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کا تیسرا ون ڈے 4 وکٹ سے جیت کر سیریز 1-1 سے برابر…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ2023،پاکستان اور بھارت کے جھگڑے پر نیا فیصلہ۔ایشیا کپ 2023 اور ورلڈکپ 2023 پر پاکستان اور بھارت کے جاری جھگڑے اور اختلافات کے حوالہ سے 2 بڑی بیٹھک ہوئی ہیں لیکن فیصلے کے لئے ایک اور ڈیڈ لائن مقرر کی جارہی ہے۔اس اسے قبل یہ اعلان کیا گیا تھا کہ 20 مارچ 2023 تک آئی سی سی کے سہہ ماہی اجلاس اور اے سی سی کی سائیڈ لائن پر حتمی معاملات طے ہوجائیں گے لیکن ایسا ممکن نہ ہوسکا۔ دبئی سے موصولہ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ان  مسائل کو جون کے آئی سی سی اجلاس…

Read More

قطر،کرک اگین رپورٹ شاہد آفریدی، بھارتی جھنڈے ، دستخط۔پاکستان کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے بھارتی پرچیم پر سائن کردیئے ہیں۔قطر میں موجود لیجنڈز لیگ کے لئے بوم بوم آفریدی گزشتہ 24 گھنٹوں میں اپنے ایک مبینہ بیان کے باعث پہلے ہی خبروں میں تھے۔اب انہوں نے اپی جانب سے ایک ایساکام کیا ہے کہ اگر کسی بھارتی پلیئر نے یہ سب کیا ہوتا تو اب تک کیا کچھ ہوچکا ہوتا۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے،جس میں دیکھاجاسکتا ہے کہ شاہد خان آفریدی قطر میں بھارتی سکیورٹی ٹیم ممبر کے ساتھ ہیں۔شرٹ پر دستخط کرنے کے…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8،ملتان اور لاہور میں 1 رن کا فرق،آغاز بھی اختتام بھی،رضوان ٹاپ اسکورر،عباس ٹاپ وکٹ ٹیکرپی ایس ایل 8 کی ایک روایت نے کمال کردیا۔سال کے ایونٹ کا آغاز 1 رن کے فیصلہ سے ہوا،جب 13 فروری کو ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں لاہور قلندرز نے ملتان کو صرف 1 رن سے شکست دی تھی۔اب اس کا اختتام بھی 1 رن کے فرق کے ساتھ ہوا،ایک بار پھر فاتح لاہور قلندرز تھے،ناکام رہ جانے والی ٹیم ملتان سلطانز تھی۔یوں ایک جیسی ٹیموں نے ایک جیسے آغاز کے ساتھ ایک جیسا اختتام کیا۔ پی ایس ایل…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8 کا چیمپئن لاہور قلندرزبن گیا۔فائنل میں سنسنی خیز مقابلہ کے بعد اس نے ملتان سلطانز کو سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1 رن سے ہراکر پی ایس ایل ہسٹری کی تاریخ بدل دی۔اعزاز کا دفاع کرنے،مسلسل دوسری بار چئنپئن بننے والی ٹیم لاہور قلندرز بن  گئی۔سلطانز کو لاہور سے ہی مسلسل دوسری شکست ہوگئی۔شاہین شاہ آفریدی نے  شاہین چلادیا،پہلے 15 بالز پر 44 کی اننگ،پھر ایک اوور میں ایک ساتھ وکٹوں سمیت 4 وکٹ کی پرفارمنس نے ملتان سلطانز کی کمر توڑی لیکن پھر بھی حریف ٹیم  نے خوب مقابلہ کیا۔ پی ایس…

Read More