Author: admin

ویلنگٹن،کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ میں پرواز کرتی انگلش ٹیم کو کیویز نے جکڑلیا،فالوآن کے بعد حیران کن واپسی۔انگلینڈ کی پرواز کرتی ٹیم کو نیوزی لینڈ میں پہلی بار  تھکاوٹ اور غیر متوقع جھٹکوں کا سامنا ۔کیوی بیٹرز نے پورا دن گزار کر حریف کیمپ کو پریشان کردیا ہے۔ ویلنگٹن میں جاری دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے تیسرے روز کے اختتام پر میچ دلچسپ ہوگیا ہے۔پہلی اننگ میں محض 209 پر آئوٹ ہونے،226 رنزکے خسارے میں جانے،فالو آن ہونے کے باوجود نیوزی لینڈ کو دوسری اننگ میں بیٹنگ پر مجبور ہونا پڑا لیکن اس کے بعد مہمان ٹیم کا اننگ سے…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ File Photo پی ایس ایل کو سکیورٹی دینے والوں کو چور پڑگئے۔کیمرے اور قیمتی سامان لے اڑے۔پولیس تلاش میں۔واقعہ لاہور میں پیش آیا،جہاں کی حکومت سکیورٹی کے نام پر پی سی بی سے ہاف ارب روپے وصول کرنے پر بضد ہے۔ پاکستان سپرلیگ 2023 میں آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پہلا میچ کھیلاجارہاہے۔ظاہری حالات کے مطابق یہاں صرف 2 میچز ہی ہونے کا امکان ہے اور باقی تمام میچز کراچی منتقل کئے جانے  کی باتیں ہیں۔پنجاب حکومت نے سکیورٹی مد میں پی سی بی سے پہلے 45 کروڑ اور اب 25 کروڑ روپے مانگے ہیں۔کرکٹ بورڈ انکاری…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8،کنگز اور سلطانز پھر آج مقابل،ملتان کیلئے نیا خطرہ،کراچی کیلئے آخری موقع۔پی ایس ایل 8 میں آج اتوار کو کھیلے جانے والے 2 میچزمیں سے پہلا میچ نیشنل بنک ایرینا کراچی میں ہوگا۔اتفاق سے یہ ایونٹ کا دوسرا ڈے میچ ہوگا اور دوسرے اتفاق میں یہ بات بھی ہے کہ ملتان سلطانز کو دوسرا میچ دن میں کھیلنے کو ملے گا۔کراچی میں یہ مقابلہ دوپہر 2 بجے شروع ہوگا۔کراچی کنگز،ان 3 ٹیموں میں سے ایک ہے جس کے 5 میچز مکمل ہوگئے ہیں۔آدھا سفر تمام ہوچکا۔ناکامی میں وہ کوئٹہ گیلڈی ایٹرز کے برابر ہے۔دونوں…

Read More

لاہور،اسلام آباد:کرک اگین رپورٹ پی سی بی اور پنجاب حکومت کا جھگڑا وفاقی حکومت کے پاس پہنچ گیا ہے۔اسلام آباد میں موجود وفاقی حکومت فیصلہ کرے گی کہ کوئی درمیانی راستہ ہے یا نہیں۔کرک اگین ذرائع کے مطابق جتنی بیان بازی میڈیا پر چل رہی ہے۔پس پردہ ایسا کچھ نہیں  ہے۔معاملات دراصل کچھ اور ہیں،جس پر تاحال اتفاق نہ ہوسکا ہے۔کوششیں جاری ہیں۔ایک بڑا انسان ،اس کی گرفتاری ،اس کا ممکنہ رد عمل فیصلے میں رکاوٹ ہے۔خیال ہے کہ اگلے 12 گھنٹوں یامنگل کی شام تک 48 گھنٹوں میں فیصلہ ہوگا۔ پنجاب حکومت سکیورٹی کی مد میں 5 کروڑ وصول…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پشاورزلمی کے کپتان بابر اعظم نے بھی پریس کانفرنس میں مذاق شروع کردیا ہے۔سر کے بالوں،سفیدی،شادی کی بات کردی ۔ساتھ ہی پوچھ لیا کہ کل کے میچ میں شاہین آفریدی کے خلاف رونا شروع کر دیتا ہوں۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں میڈیا بات چیت میں کہا ہے کہ پی ایس ایل 8 کا ہر میچ اہم ہے۔لاہور قلندرز سے ہوم میدان میں ان کے ساتھ میچ ہے۔کوالٹی بائولر ہیں۔ سوال تھا کہ کیا ان سے ہنسی ہنسی مقابلہ ہوگا۔آگے سے  انہوں نے پوچھا کیا رونا شروع کردوں،روتے ہوئے میدان میں اتروں ۔ ایک سوال کے…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ سرفراز احمد سمیت تھنک ٹینک خطرےمیں،اعظم خان پھر بھی سلیکٹ ہونگے،رمیز،بابر کا عامر کو بھی جواب۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے تھنک ٹینک سمیت کپتان سرفراز احمد کیلئے بڑا خطرہ،اعظم خان جتنے مرضی چھکے لگالیں اور اننگزکھیل لیں،100 فیصد فٹنس کے بغیر پاکستان کے لئے کھیلنا محال قرار۔بابر اعظم  نے لیگ کے شروع میں محمد عامر کی جانب سے اختیار کی گئی جارحیت کا جواب بھی دیا ہے۔ شاداب کی بیٹ سے حسنین کو گرانے کی کوشش،سرفراز کا تھپڑ،نسیم شاہ کے نازیبا الفاظ اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہاتھوں بڑی شکست کے بعدسابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ شاداب کی بیٹ سے حسنین کو گرانے کی کوشش،سرفراز کا تھپڑ،نسیم شاہ کے نازیبا الفاظ۔شاداب خان اپنی شرارتوں سے باز نہیں آئے اور نسیم شاہ اپنے غصہ پر قابو نہ پاسکے۔پی ایس ایل 8 کے جمعہ کے میچ میں کچھگرما گرم اور کچھ ہنسی مذاق والا موڈ دکھائی دیا۔شادب خان جس وقت بیٹنگ کررہے تھے،رنز مکمل کرنے کیلئے  سٹرائیک اینڈ کی جانب دوڑے تو ان کے ساتھ کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے بائولر محمد حسنین بھی بھاگے۔وکٹ کے قریب پہنچ کر انہوں نے اپنے بیٹ سے حسنین کا راستہ روکنے بلکہ ایک قسم کا اسےبیٹ اڑاکر گرانے کی کوشش…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ رمیز نے شعیب اختر کی پتلون اتاردی،برینڈ سے پہلے انسان بنیں،چیئرمین کیلئے بی اے تو کرو۔پی سی بی کے سابق چیئرمین رمیز راجہ کا راولپنڈی ایکسپریس کے بائونسر پر زوردار اسٹروک،اٹھاکر باہر پھینک دیا۔ایک نجی ٹی وی پر بات کرتے ہوئے رمیز راجہ نے کہا ہے کہ کئی لوگوں کو غلط فہمی ہوتی ہے کہ وہ اسٹار ہیں،یہ شعیب اختر ایک نام نہاد سپر اسٹار ہیں،یہ غلط فہمی کے سپر اسٹار ہیں،یہ ہرایک کو یہی کہتے ہیں۔شاہد آفریدی اور کامران اکمل کے ساتھ بھی یہ کرچکے ہیں۔ رمیز راجہ نے یہ جوابات  شعیب اختر کے اس تبصرے…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو چوتھی شکست،یونائیٹڈ نے اڑادیا،سرفراز افسردہ۔پی ایس ایل 8 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پہلے 5 میچزمیں چوتھی شکست۔پوائنٹس ٹیبل پر سب سے آخر میں تنہا،اب ایونٹ سے جلد باہر ہونے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ جمعہ کو نیشنل بنک ایرینا میں اسے اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہاتھوں 63 رنزکی بد ترین شکست ہوئی ہے۔فاتح ٹیم کی 24 گھنٹوں میں یہ دوسری اہم جیت ہے۔یوں اس نے 4 میچز میں تیسری جیت کے ساتھ 6 پوائنٹس جمع کرلئے اور ملتان سلطانز کے 8 پوائنٹس کے بعد اس کا دوسرا نمبر ہوگیا ہے۔ سرفراز الیون…

Read More

کیپ ٹائون،کرک اگین رپورٹ Twitter Image بڑا اپ سیٹ،پروٹیز خواتین مردوں سے آگے،پہلی بار آئی سی سی ایونٹ کے فائنل میں۔جنوبی افریقی خواتین ٹیم مردوں سے آگے نکل گئیں۔بڑی اپ سیٹ جیت۔کسی بھی آئی سی سی ایونٹ کے فائنل میں پہنچنے والی پہلی پروٹیز ٹیم بنی ہے،مردوں کا ایونٹ ہو یا خواتین کا،اس سےقبل جنوبی افریقی ٹیم کبھی بھی آئی سی سی گلوبل ایونٹ کا فائنل دیکھ نہیں سکی ہے۔ کیپ ٹائون مین اس نے آئی سی سیویمنز ٹی 20 ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں اپنے سے کہیں تگڑی اور فیورٹ انگلش ٹیم کو سخت مقابلہ کے بعد 6…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی سی بی حکام اور نگراں پنجاب حکومت کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں تلخ کلامی کا انکشاف ہوا ہے،اس سے علم ہوتا ہے کہ حالات خاصے سنجیدہ ہیں لیکن کرک اگین ذرائع کے مطابق درحقیقت وہ نہیں،جو سامنے ہے،اصل میں کچھ اور ہے۔ لاہور میں ہونے والا اجلاس بظاہر بے نتیجہ رہا ہے۔پی سی بی اور میڈیا حکام کے مطابق  کل تک کی ڈیڈلائن ہے،پنجاب حکومت  اخراجات کی مد میں 45 کروڑ روپے کے مطالبہ پر قئم ہے۔پی سی بی انکاری ہے۔ ادھر اتوار کے شیڈول میچ کے لئے لاہور قلندرز اور پشاور زلمی ٹیمیں لاہور…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ اعظم خان کی دھواں دگار اننگ،سرفراز،نسیم کا غصہ،کوئٹہ کیمپ میں والد معین خوش،پریشانی کی ایکٹنگ۔پی ایس ایل 8 میں تیز سنچری کا ریکارڈ بنتے رہ گیا۔اعظم خان نے بنائے گئے 97 اسکور میں 84 اسکور بائونڈریز بنائے۔انہوںن نے 8 چھکے لگائے اور 9 چوکے لگائے۔42 بالز پر 97 کی اننگ تیز ترین تھی۔71 اسکور پر 4 وکٹیں گنوانے کے بعد  اعظم خان  اور ٓآصف علی نے 10 اوورز سے کم میں 98 رنزکی شراکت قائم کی۔یہاں آصٖف علی  24 بالز پر 42 اسکور بنائے۔وہ 4 چھکے لگاکر آئوٹ ہوئے۔آخری 16 بالز پر 51 اسکور بنائے۔ پی ایس…

Read More