ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے پولارڈ سے واقعی اختلاف چلا،چوٹیں زیادہ لگ رہیں،صدقہ دینا پڑےگا،رضوان،۔ملتان سلطانزکےکپتان محمدرضوان کا کہنا ہےکہ ہر میچ چیلنج ہوتا ہے،نتائج اللہ کیطرف سے ہوتے ہیں .ہم نے کوشش کی اورنتیجہ ہمارے حق میں آیا،وہ ملتان سٹیڈیم میں پریس کانفرنس سے خطاب کررہے تھے. کپتان نے کہا ہے کہ ملتان کے کراوڈ نے سب ٹیمز کو سپورٹ کیا ۔سوائے آج کے آخری بالز کے جس پر پتا چلا ،پورا سٹیڈیم ہمارےساتھ ہے ج،س طرح ہماری سپورٹ کی، ان کاشکریہ، میچ نے بہت سی کروٹیں لیں ۔میچ کا کریڈٹ ہمارے بائولرز کو دینا چاہیے۔اختلافات اچھے ہوتے…
Author: admin
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے وسیم اکرم کا غصہ،صوفہ کو لات ماکر الٹادیا،کھلاڑیوں پرگرم،ملتان کے کھلاڑیوں کا چکر۔کراچی کنگز کی شکست،میچ ہاتھ میں آنے اور پھر ناکامی پر کراچی کنگز کے صدر وسیم اکرم ہتھے سے اکھڑ گئے،بلکہ لتوں سے اکھڑ گئے،ٹانگیں چلادیں،صوفہ الٹ کر گرپڑا،خود اس کے پیچھے ہولئے۔یہ منظر ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں اس وقت سامنے آیا،جب ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو سنسنسی خیز مقابلہ کے بعد 3 رنز سے ہرادیا۔ پی ایس ایل 8،کرکٹ کی سنسنی ملتان اتر گئی،سلطانز کنگزکو روند کر حقیقی سلطان پھر کیا تھا وسیم اکرم پہلے مایوسی مین اپنے سر بلکہ گردن کے…
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سےعمران عثمانی پی ایس ایل 8،کرکٹ کی سنسنی ملتان اتر گئی،سلطانز کنگزکو روند کر حقیقی سلطان۔پی ایس ایل 8 میں سنسنی خیز شو۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں رواں لیگ کا آخری میچ پہلے میچ کی طرح انتہائی دلچسپ رہا۔کراچی کنگز اور ملتان سلطانز میں جنگ رہی۔فیصلہ آخری بال پر ہوا۔ملتان سلطانز نے نبض کو جمادینے والے تیز ترین شو میں سنسنی خیز انداز میں 3 رنز سے جیت نام کی۔پی ایس ایل 8 مین سلطانز نے کنگز کو روند کر اپنے آپ کو کنگ ثابت کردیا۔ہائوس فل تھا۔تماشائیوں کا خوشی سے برا حال تھا۔ ٹاس عماد وسیم نے…
ملتان،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8،سلطانز،کنگز کاآدھا سفر مکمل،بیٹنگ اور بائولنگ میں راج کس کا۔پی ایس ایل 8 میں ملتان سلطانز اور کراچی کنگز آدھا سفر طے کرنے والی پہلی 2 ٹیمیں بن گئی ہیں۔دونوں کے 5،5 میچز مکمل ہوگئے ہیں۔بیٹنگ اور بائولنگ دونوں شعبوں میں سلطانز کاطوطی بول رہا ہے۔محمد رضوان 329 اسکور کے ساتھ پہلے اور اسی ٹیم کے ریلی روسو218 رنزکرکے دوسرے نمبر پر ہیں۔ بائولنگ میں بھی ملتان سلطانز کے احسان اللہ پہلے نمبر پر ہیں،انکے تعاقب میں اسامہ مییر ہین،وہ بھی اسی ٹیم کے ہیں۔عباس آفریدی بھی اسی ٹیم کے ہیں جو تیسرے نمبر…
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے ہاوس فل ،،شکریہ ملتان نوبال پررضوان کااحتجاج،ریویو پر فیصلہ تبدیل کروالیا،ملتان ہائوس فل۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 8) کے ملتان میں ہونے والے پانچویں اور اوور آل گیاھویں میچ میں ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں شائقین کا غیر معمولی رش رہا۔ملتان کے شائقین ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کے کھلاڑیوں کی پرفارمنس پر داد دیتے رہے۔ اوور کرائوڈ ہونے کے باعث شائقین کی بڑی تعداد ملتان سلطانز کی اننگز پوری ہونے تک سٹیڈیم داخل نہ ہوسکے۔دوسری اننگز کے تیسرے اوور میں ہاوس فل کا لگادیاگیا اورشائقین کو داخلے سے روک دیاگیا ادھر کراچی کنگز کے بیٹرز…
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹ ملتان،رضوان کی کنگزکے خلاف یادگار سنچری،سلطانز کے 196 رنز۔پی ایس ایل 8 میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو جیت کے لئے 197 رنزکا ہدف دیا ہے۔ٹاس ہارنے کے بعد دعوت ملنے پر سلطانز نے 10 اوورز 2 بالز پر 85 رنزکا اچھا آغاز لیا۔یہاں 33 بالز پر 51 رنزبنانے والے لیفٹ ہینڈ بیٹر شان مسعود عمران طاہر کا نشانہ بنے۔اگلے 5 اوورز میں سلطانز نے بناکسی نقصان کے 39 اسکور جوڑ کر 15 اوورز میں مجموعہ 124 کردیا۔رضوان نے اس دوران 42 گیندوں پر اپنی ہاف سنچری مکمل کی۔ سلطانز کےسیٹ…
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے ایک بار پھر رضوان بال کے نشانے پر آگئے،حریف کھلاڑی بھی انہیں آئوٹ کرنے میں ناکامی سمجھنے لگے ہیں،اس لئے مسلسل تیسرے میچ میں ملتان سلطانز کے اوپنر کو بڑے زور کی بال لگی ہے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں آج کھیلے جارہے میچ کے پہلے اوور میں کراچی کنگز کے فیلڈر نے تھرو پھینکی جو محمد رضوان کے سینے پر لگی۔ڈائیو لگانے کے بعد وہ کافی لمحے زمین پر پڑے رہے اور تکلیف کا شکار دکھائی دیئے۔اس کے بعد جب وہ کھڑے ہوئے تو تکلیف برداشت کرتے اپنے ہاتھوں سے چوٹ لگی جگہ کو سہلاتے پائے…
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے وقار یونس بال پکرزکی کوچنگ میں لگ گئے،ٹوڈبلیوزکے ساتھ مشتاق،ہنسی مذاق۔ادھر کنگز اور سلطانز کے میچ کا ٹاس کنگز کے کپتان عماد وسیم نے جیت کر پہلے بائولنگ کا اعلان کیا ہے۔ٹو ڈبلیوز ایک ساتھ،درمیان میں مشتاق احمد آگئے۔ادھر لیجنڈری فاسٹ بائولر وقار یونس بے بال پکرز کی کوچنگ شروع کردی۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ایک جانب کراچی کنگز،دوسری طرف ملتان سلطانز نیٹ پریکٹس میں تھیں۔درمیان میں یہ لیجنڈری پلیئرز اپنی سرگرمیوں میں دکھائی دیئے،جسے میدان میں موجود کرکٹ فینز نے بڑی دلچسپی سے دیکھا۔ پی ایس ایل 8،آج 2 میزبانوں میں سے ایک مہمان،فاتح کراچی یا…
کراچی،کرک اگین رپورٹ کامران اکمل کی بھی شعیب اختر پر چڑھائی،حسن علی ساحل پر مشکل حل کرنے لگے۔بابراعظم کے برینڈ کو لے کر تنقید کرنے والے شعیب اختر اس وقت مشکل میں ہیں۔سلمان بٹ کے بعد کامران اکمل نے بھی ان کو آڑے ہاتھوں لیا ہے اور کہا ہے کہ شعیب اختر ان دنوں ٹی وی سکرین سے آئوٹ ہیں،اس لئے ایسی باتیں کرتے ہیں تاکہ ہیڈ لائنز میں آسکیں۔بابر اعظم ہمارے ملک کا بڑا کھلاڑی ہےاور اسپیشل برینڈ ہے۔ بھارت سے چوتھا کرکٹرفرار،کوہلی کا بوسہ،بابر کا نیاشاٹ،خواتین جوڑے کے ہاں بچہ کی آمد ادھر اسلام آباد یونائیٹڈ کیمپ میں…
ویلنگٹن،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے آغاز سے قریب 40 گھنٹے قبل کیوی کھلاڑی بیسن ریزرو گرائونڈ میں رونے لگے۔صحافی بھی آنسوپینے پر مجبور ہوگئے۔ انگلش میڈیا کے مطابق یہ بلیئر ٹکنر تھے جو میڈیا سے بات کرتے ہوئے متعدد بار آنسو بہاتے رہے۔اس کی وجہ ایک ہی تھی کہ ان کے والد کا گھر سیلاب کی تابہ کاریوں کی نذر ہواہے۔نیوزی لینڈ میں رہائش پذیر ان کے والد کا گھر اس علاقہ میں شامل ہے،جہاں گزشتہ ہفتہ نیوزی لینڈ تاریخ کا بد ترین سیلاب آیا،ہزاروں گھر متاثر ہوئے ہیں۔ رائٹ ہینڈ میڈیم فاسٹ بائولر ٹکنر نے…
کرک اگین اسپیشل رپورٹ بھارت سے چوتھا کرکٹرفرار،کوہلی کا بوسہ،بابر کا نیاشاٹ،خواتین جوڑے کے ہاں بچہ کی آمد۔بھارت سے ایک اور آسٹریلین کرکٹر فرار،یوں تعداد 4 ہوگئی ہے۔بارڈر گاواسکر ٹرافی کے ابھی 2 ٹیسٹ ہوئے ہیں اور 2 ہی باقی ہیں۔تیسرا ٹیسٹ یکم مارچ سے شروع ہوگا۔کپتان پیٹ کمننر،فاسٹ بائولر جوش ہیزل ووڈ اور اوپنر ڈیوڈ وارنر کے بعد اب جانے کی باری ہے اسپنر ایشن اگرکی۔وہ بھی بھارت سے آسٹریلیا روانہ ہوگئے ہیں۔ ایک خاتون فینز نے ویرات کوہلی کا بوسہ لے لیا۔اس پر سخت ری ایکشن آیا ہے لیکن رکیں یہ بھارت میں نہیں انگلینڈ میں ہوا ہے…
کراچی،کرک اگین رپورٹ جیسن رائے کو زمین بوس کرنے کے بعد شاہین کامنفرد آٹوگراف۔لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے پہلے جیسن رائے کویارکر مارکرزمین بوس کیا،میچ جیتنے کے بعد وہاں آٹوگراف دیا ،جہاں کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا۔ نیشنل بنک ایرینا میں میچ جیتنے کے بعد لیفٹ ہینڈ پیسرنے کیمرے کے لینز پر سائن کردیئے۔جو کہ ایک منفرد سی بات ہے۔ پی ایس ایل میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو آئوٹ کلاس کرکے63 رنز سے جیت اپنے نام کی ہے۔ سرفراز نے شکست کا ذمہ دار سری لنکا کو قرار دے دیا،شاہین کی کیچ ڈراپ پر…