Author: admin

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے شاداب خان کی کھلی دھلائی،ڈیوڈ ملر کے اونچے چھکے،رضوان کی ہاف  سنچری کے بعد ملر کی 23 بالز پر ففٹی نے سماں باندھ دیا۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم فل ہائو شو کا منظر پیش کررہا تھا،جب پی ایس ایل8 میں  ملتان سلطانز نے اسلام آباد کو جیت کےلئے 191 رنز کا ہدف دیا۔ ملتان میں جاری پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کے 7ویں میں میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹد کے خلاف 4 وکٹ پر 190رنزبنائے۔اسلام آباد یونائیٹد نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی، ملتان سلطانز کی جانب سے پہلی…

Read More

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے بال رضوان کےسر،2 مرتبہ شکار،ایک بار تو بال بال بچے،ننھے فین کا اظہار ناپسندیدگی پی ایس ایل 8 میچ میں محمد رضوان جہاں فارم میں ہیں،وہاں ان کے ساتھ پروٹیز بیٹر ریلی روسو کی فارم بھی چمک رہی ہے لیکن اس سارے اچھے کام میں محمد رضوان کی قسمت  بھی اوپر نیچے ہورہی ہے۔آج ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ملتان کے کپتان بری طرح زخمی ہونے سے بال بال بچے۔ ملتان سلطانز کی ٹیم بیٹنگ کررہی ہے۔8 ویں اوور میں پہلے شاداب خان کا تھرو رضوان کے بازو پر لگا۔وکٹ کیپر بیٹر درد سے کراہ اٹھے۔بیٹ ہاتھ…

Read More

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے پی ایس ایل 8،سپرسنڈے کا پہلا،ٹاس،کرک اگین پیش گوئی درست ثابت۔پی ایس ایل 8 میں سپرسنڈے کا پہلا میچ شروع ہونے کو ہے۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں اسلام آبادیونائئیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے  بائولنگ کا اعلان کردیا ہے۔ملتان سلطانز کو اس بار پہلے بیٹنگ کرنی ہوگی۔ یونائیٹڈ نے آصف علی کی جگہ اسپنر ابرار کو کھلانے کا فیصلہ کیا ہے۔شاداب کہتے ہیں کہ میچ جیتیں گے۔ پی ایس ایل 8،ملتان کی دھوپ میں ٹیموں کا کیا حال،وکٹ کیسی،ٹاس کس کا محمد رضوان نے کہا ہے کہ آج ایک تبدیلی ہے۔محمد الیاس کو کھلایا گیا ہے۔ثمین گل…

Read More

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ دہلی ٹیسٹ بھی بھارت کے نام،ویرات کوہلی کے تیز ترین 25 ہزار رنز۔بھارت نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرا کرکٹ ٹیسٹ بھی جیت لیا ہے۔نئی دہلی میں کھیلا گیا تیسرا دن ڈرامائی رہا۔پہلے آسٹریلیا کی 9 وکٹیں 19 اوورز کے کھیل  میں گریں۔پھر بھارت نے 115 رنزکے تعاقب میں 4 وکٹیں گنوادیں۔بھارت نے مطلوبہ ہدف 4 وکٹ پر پورا کرکے میچ 6 وکٹ سے جیت لیا۔بارڈر ،گاواسکر سیریز میں اسے 0-2 کی ناقابل شکست برتری بھی مل گئی ہے۔ کینگروز نئی دہلی قلعہ میں ذبح،28 رنز کے اندر8وکٹیں،ٹیم ڈھیر،بھارت کو معمولی ہدف اتوار کو آسٹریلیا کی دوسری…

Read More

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے پی ایس ایل 8،ملتان کی دھوپ میں ٹیموں کی پریکٹس،وکٹ کیسی،ٹاس کس کا۔پی ایس ایل 8 کا پہلا میچ دن میں ہونے جارہا ہے۔ملتان میں اچھی خاصی دھوپ پے اور چمکتے سورج نے ماحول گرم بنادیا ہے۔عین میچ کے آس پاس درجہ حرارت 30 سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی دوپہر 12 بجے سے پریکٹس کررہے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ شام کے میچ میں ڈیو فیکٹر کی وجہ سے ٹاس جیتنے والی ٹیم پہلے فیلڈنگ کو ترجیح دیتی ہے،اس بار دوپہر کے میچ میں کیا ہوگا۔کرک اگین…

Read More

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ کینگروز نئی دہلی قلعہ میں ذبح،28 رنز کے اندر8وکٹیں،ٹیم ڈھیر،بھارت کو معمولی ہدف۔آسٹریلیا کے بیٹر سٹیون سمتھ کی جلدبازی،ساتھ میں ان کے فیصلے کے حوالہ سے امپائر کے بد قسمت فیصلے نے آسٹریلیا کو ایسی مشکل میں ڈالا کہ 12 رنزکے اندر اس کی مڈل آرڈر کے پرخچے اڑگئے۔85 رنز 3 وکٹ سے اسکور 95 رنز 7 وکٹ ہوگیا۔پھر سنبھلنا مشکل ہورہا تھا۔ نئی دہلی کے قلعہ میں کینگروز سرپٹختے رہ گئے۔وکٹوں کی ایسی جھڑی لگی کہ سنبھلنا ہی مشکل تو ہوگیا۔کھیل کی تیسری صبح پہلے سیشن میں آسٹریلیا نے 61 رنز 1 وکٹ سے شروعات…

Read More

بے اوول،کرک اگین رپورٹ getty images,AFP انگلش کرکٹ ٹیم کی جارحیت جاری،ٹیسٹ کرکٹ کو نئی پہچان دینے والی بین سٹوکس الیون بیرون ملک مسلسل دوسری سیریز جیتنے کی جانب گامزن ہے۔بے اوول میں اس نے میزبان نیوزی لینڈ کو میچ کی چوتھی صبح 267 رنزکے بھاری مارجن سے شکست دی۔2 میچزکی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی ہے۔کیوی ٹیم 394 رنزکے ہدف کے تعاقب میں صرف 126 کے قلیل اسکور پر آئوٹ ہوگئی۔ڈیرل مچل نے نمایاں 57 رنزبنائے۔ انگلینڈ کی جانب سے  بڑی عمر کے تجربہ کار بائولر جمی اینڈرسن نے 18 رنز دے کر 4 وکٹیں لیں۔سٹورٹ براڈ…

Read More

ڈھاکا،کرک اگین بنگلہ دیش کے فاسٹ بائولر تسکین احمد نے پاکستان سپر لیگ کھیلنے سے انکار کردیا۔ ملتان سلطانز کی جانب سے کھیلنے کی بجائے انگلینڈ کے خلاف آئندہ ہوم سیریز کے لیے ٹریننگ کو ترجیح دی۔ کرک بز کے مطابق ملتان سلطانز نے تسکین کو تین میچ کھیلنے کی پیشکش کی لیکن دائیں ہاتھ کے تیز گیند باز نے اس پیشکش کو ٹھکرا دیا کیونکہ وہ انگلش ٹیم کا مقابلہ کرنے سے قبل مکمل طور پر فٹ ہونے کی فکر میں تھے۔ تسکین کو حال ہی میں ختم ہونے والی بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے دوران…

Read More

ملتان،کراچی:کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8ڈبل ہیڈرشو،اتوار کے کڑاکے دارمیچز،بڑا اپ سیٹ متوقع،کس کے چانسز۔پی ایس ایل میں ڈبل ہیڈر شو،اتوار کو پہلے ملتان میں کرکٹ کی گھن گرج ہوگی اور پھر شام میں کراچی میں چمک دمک ہوگی۔رواں سیزن کا یہ پہلا ڈبل ہیڈر ،مصروف ترین دن ہوگا۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں اب تک کی ٹاپر ٹیم ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا مقابل ہوگا۔یونائیٹڈ نے ایک ہی میچ کھیلا ہے،2 پوائنٹس ہیں،ناقابل شکست ہیں اور ٹیبل پر دوسرا نمبر ہے۔سلطانز کا چوتھا میچ ہوگا۔4 پوائنٹس کے ساتھ پہلے ہی پہلی پوزیشن پر ہیں۔ سلطانز نے اب…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم قصور وار تھے یا کوئی اور،کراچی کنگز کو مسلسل تیسری شکست۔پاکستان سپر لیگ 8 میں کراچی کنگز کو ہوم قلعہ میں مسلسل تیسری شکست،یوں گزشتہ سال کی طرح ناکامیوں کا سلسلہ دارز تر ہوگیا،اب یہسوال بھی ہونےلگا ہے کہ گزشتہ سال کی مسلسل 9ناکامیاں  بابرا عظم کی کپتانی کیوجہ سے تھیں جو پہلی بار کپتان بنے تھے یا کوئی اور بات تھی،بابر رو پشاور میں چلے گئے لیکن کراچی کنگز ناکامی میں ڈوبتی جارہی ہے۔گلیڈی ایٹرز نے6 رنز سے میدان مار لیا۔ نیشنل بنک ایرینا میں کھیلے گئے پی ایس ایل 8 کے چھٹے میچ…

Read More

کراچی ،کرک اگین رپورٹ وسیم اکرم وقت سے قبل،خومخواہ ہی پریشان یا کوئی خوف۔پی ایس ایل 8 میں ہفتہ کو کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ وسیم اکرم  شو میں تبدیل ہوگیا۔یہ ایک دلچسپ بات تھی کہ کراچی کنگز کا آغاز اچھا تھا۔پہلی اننگ میں گلیڈی ایٹرز کے آخری اوورز کچھ بہتر تھے۔168 رنزکچھ بڑی بات نہیں تھے لیکن اس کے باوجود کراچی کنگز کے صدر وسیم اکرم کی حالت دیکھنے لائق تھی۔ ان کے چہرے پر ہوائیاں تھیں۔پریشانی نمایاں تھی۔ٹیم کے کچھ بیٹرز ضرور سائیڈ لائن ہوئے لیکن 10 اوورز باقی تھے۔وسیم اکرم پھر بھی پریشان تھے۔24…

Read More

کراچی ،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8 کے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ایک طرف ہوگئی،صرف کیوی بلے باز مارٹن گپٹل نے کراچی کنگز کے خلاف پوری اننگ کھیل ڈالی۔تھوڑا سا حصہ افتخار احمد کا رہا۔دونوں نے 5 ویں وکٹ پر 69 رنز کی شراکت قائم کی ۔ ایک موقع پر سرفراز الیون کے 2 کھلاڑی صفر اور 4 پلیئرز 23 کے قلیل اسکور پر پویلین لوٹ گئے ۔افتخار نے 32 کی اننگ کھیلی۔سارا کام ہی گپٹل کا تھا۔انہوں نے 62 بالز پر سنچری مکمل کی ۔4 چھکے 11 چوکے لگائے۔ محمد عامر کو جہاں پہلی…

Read More