پی سی بی ہیڈ کوارٹر،چیئرمین شپ کے لئے نئی پیش رفت۔پی سی بی چیئرمین الیکشن کے لئے چیف الیکشن کمشنر کے لئے 2 نام سامنے آئے ہیں۔یہ دونوں نام سپریم کورٹ کے وکلا قاضی محمد بشیر اور احمد شہزاد فاروق ہیں۔یہ دونوں نام پی سی بی پیٹرن انچیف وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کے پاس چلے گئے ہیں۔ان میں سے ایک کی منظوری ہوگی۔ بابر اعظم خواتین کے جھرمٹ سے اچانک کیوں بھاگے،دوڑیں دیکھنے لائق چیف الیکشن کمشنز پی سی بی چیئرمین کے لئے انتخابات کروائیں گے۔اس وقت پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کام کررہی ہے،اس کے چیئرمین نجم سیٹھی…
Author: admin
کرک اگین اسپیشل رپورٹ بابر اعظم خواتین کے جھرمٹ سے اچانک کیوں بھاگے،دوڑیں دیکھنے لائق۔بابر اعظم اپنے فینز کے ہتھ لگےلیکن اس کے بعد جس انداز میں وہ بھاگے،دیکھنے لائق تھا۔ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔تبصرے جاری ہیں۔ پاکستانی کپتان بابر اعظم کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے،اس میں دیکھاجاسکتا ہے کہ وہ خواتین اور لڑکیوں کے ساتھ ہیں۔تصاویر بنوارہے ہیں۔صاف محسوس ہوتا ہے کہ جیسے وہ چاروناچار کھڑے ہیں لیکن جیسے ہی تصویر بنتی ہے،وہ اس جھرمٹ سے اس طرح دور بھاگتے ہیں کہ جیسے کوئی طوفان آگیا ہو۔ ثانیہ مرزا کا شعیب ملک…
عمران عثمانی پی ایس ایل کہانی،کراچی کنگز ناکامیوں میں لاہور سے آگے نکل گئی،میچز ہسٹری۔یہ بھی یاد رہے گا کہ پی ایس ایل کہانی کا نیا موڑ 2022 میں آیا،جب تاریخ کی بلکہ پی ایس ایل ہسٹری کی ناکام ترین ٹیم لاہورقلندرز چیمپئن بن گئی۔کراچی کنگز ٹیم ایسی ناکام ہوئی کہ ایونٹ ختم ہوتے ہی ہسٹری کی نمبر ون ناکام ٹیم بن گئی،اس لئےکہ بابر اعظم کی قیادت میں کھیلنے والی کنگز ٹیم کو ریکارڈ مسلسل 9 میچزمیں شکست ہوئی۔اس کے بعد آج وہ ایونٹ کی کہانی کے ناکام ترین گروپ میں شامل ہیں۔ پی ایس یل سلسلہ کا…
عمران عثمانی پی ایس ایل کہانی،پاکستان سپرلیگ کے چیمپئنز اور پلیئرز آف دی ٹورنامنٹ۔پاکستان سپرلیگ2023۔یہ ایک ایڈیشن ہوگا لیکن اب تو پی ایس ایل کہانی بڑی ہوگئی ہے۔پی ایس ایل ہسٹری کا 8 واں ایڈیشن ہونے جارہا ہے۔پی ایس ایس تاریخ 2016 سے شروع ہوکر 2023 میں داخل ہوگئی ہے۔کرک اگین اس حوالہ سے اپناسلسلہ مزید آگے بڑھاتے ہوئےاس پر معلومات ،دلچسپ خبریں اور ریکارڈز پیش کرتا رہے گا۔ پاکستان سپر لیگ کا آغاز 2016 سے ہوا تھا۔اب تک 7 ایڈیشن ہوچکے ہیں۔8واں ٹائٹل 13 فروری 2023 سے شروع ہوگا اور 19 مارچ کو ختم ہوگا۔6 ٹیمیں ایونٹ میں شریک…
لکھنو،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 کرکٹ ٹیسٹ کرکٹ میں کیسے تبدیل ہوگئی،بھارت اور نیوزی لینڈ نے دوسرا ٹی 20 میچ کھیل کر بتادیا،دکھادیا۔اتوار کو لکھنو میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹی 20 میچ میں کچھ ایسا ہی ہوا۔دونوں اننگز پر ایسا ہی جمود تھا،جیسے کسی نے ہاتھ پائوں باندھ دیئے ہوں۔ نیوزی لینڈ ٹیم پہلے کھیل کر پورے 20 اوورز کھیل گئی۔8 وکٹ گنواکر بھی 100 اسکور نہ کرسکی۔اننگ 99 اسکور تک ہی محدود ہوگئی۔کپتان مچل سینٹنر23 بالز پر 19 رنزکے ساتھ نمایاں رہے۔ارشدیپ سنگھ نے 7 رنز دے کر 2 وکٹیں لیں،وہی سب سے کامیاب…
بلوم فائونٹین،کرک اگین رپورٹ Getty Images ورلڈچیمپئن انگلینڈ رنزکا پہاڑ کھڑا کرکے بھی دب گیا،پروٹیز کی دوسری جیت،سیریز بھی لے اڑے۔ایک روزہ کرکٹ بدل گئی۔ورلڈکپ میں براہ راست داخلہ کا جنون،باہر ہونے کے خوف نے پروٹیز میں بجلی بھردی۔عالمی چیمپئن انگلینڈ رنزکے پہاڑ بنانے کے بعد اسی میں دب گیا۔جنوبی افریقا نے اس سے بلند چوٹی کھڑی کرکے سیریز کا دوسرا ون ڈے میچ اپنے نام کیا۔ 3میچزکی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری لے لی ہے۔ بلوم فائونٹین میں کھیلے گئے میچ میں مہمان ٹیم نے 7 وکٹ پر 342 اسکور کئے۔کپتان جوس بٹلر 94 پر ناقابل شکست…
کرک اگین ڈاٹ کام بھارتی ویمنز انڈر 19 ٹیم آئی سی سی انڈر 19 ٹی 20 ورلڈ کپ کی چیمپئن بن گئی۔فائنل میں مظبوط حریف انگلینڈ ناک آؤٹ ۔انگلش خواتین کی چال ہی بدل گئی۔ایسی شکست جو مدتوں یاد رہے گی۔ جنوبی افریقہ میں ایونٹ کے فائنل آسٹریلیا کو ہراکر فیصلہ کن میچ میں آنے والی انگلش ٹیم محض 68 پر ڈھیر ہوگئی۔17 بالز باقی تھیں۔ جواب میں بھارتی ویمنز ٹیم نے ہدف 14 اوورز میں 3 وکٹ پر پورا کیا۔ٹائٹل 7 وکٹ سے اپنے نام کرلیا ۔
میلبرن،کرک اگین رپورٹ ثانیہ مرزا کا شعیب ملک کو ایسا جواب کہ سوالات کھڑے ہوگئے۔پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور ان کی ہلیہ ثانیہ مرزاکے درمیان کچھ ایسا ضرور چل رہا ہے کہ جس سے گزشتہ سال کے آخر سے چلتی ان افواہوں اور نیوز کو تقویت ملتی ہے کہ دونوں کے تعلقات میں بڑی گڑبڑ ہے۔اس کا اندازہ تازہ ترین ایک عمل میں دکھائی دیا ہے۔ اسی سوشل میڈیا کی ویب ٹوئٹر پر انہوں نے باقی دوستوں اور لوگوں کو پرجوش جوابا ت دیئے۔بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ کو شکریہ کے ساتھ اور بھی کچھ لکھا،متھالی راج کو بھی 8 لفظ…
مانوکا،اوول،کرک اگین،پی سی بی ریلیز فاطمہ ثنا کی ایلیس ہیری سے ملاقات کیسی رہی۔ویمن کرکٹر فاطمہ ثنا کی آسٹریلوی کرکٹر ایلیس پیری سے ملاقات ہوئی ہے۔اس میں دونوں بڑی بے تکلفی سے بات کرتی دیکھی گئی ہیں۔ ۔کینبرا میں تیسرے ٹی ٹونٹی میچ کے موقع پر کرکٹرز کی ملاقات ہوئی۔کینبرا میں بارش کے باعث تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ختم کر دیا گیا تھا۔ پاکستان ویمنز ٹیم آخر کارآسٹریلیا میں شکست سے کیسے بچی فاطمہ ثنا نے ایلیس پیری سے ان کی فٹنس اور مہارت پر بات کی۔فاسٹ بولر نے آسٹریلوی کرکٹر سے ٹپس لیں۔.کرکٹرز نے ایک دوسرے کے لیے ٹی…
مانوکا،اوول،کرک اگین رپورٹ پاکستان ویمنز ٹیم آخر کارآسٹریلیا میں شکست سے کیسے بچی۔پاکستان دورہ آسٹریلیا میں مسلسل دوسری کلین سوئپ شکست سے بچ گیا۔قومی خواتین کرکٹ ٹیم کو تیسرے اور آخری ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں ہزیمت سے بچنے کو یوں موقع ملا کہ سرے سے میچ ہی ممکن نہ ہوسکا۔ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم مانوکا اوول پہنچی۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ آج مانوکا اوول ،کینبرا میں پاکستانی وقت کے مطابق صبح پونے آٹھ پر کھیلا جانا تھا۔ا ب ہوا یہ کہ بارش آگئی اور ایسی آئی کہ میچ ہی ختم کرنا…
کراچی ،کرک اگین رپورٹ شان مسعود ولیمہ کی دوسری رات کیا بول رہے شان مسعود نے اپنے ولیمہ کی دوسری رات سوشل میڈیا پر رنگ بکھیرے ہیں۔جمعہ کے روز ان کا ولیمہ ہوا تھا۔ پاکستان کے کھلاڑی شان مسعود کی شادی پشاور میں ہوئی تھی۔شان مسعود نے پہلی بار اپنی نئی تصاویر اور جملے شیئر کئے۔ لکھتے ہیں کہ نیشے آپ میں مجھے اپنے ساتھی اور بہترین دوست دونوں ملیں گے۔ ہم سب سے خوبصورت سفر ایک ساتھ کریں گے۔ میرے والدین، خاندان، دوستوں، شادی میں شرکت کرنے والے تمام مہمانوں اور ہماری خوشیوں میں رنگ کرنے والوں…
کراچی،کرک اگین رپورٹ قومی ویمنز کرکٹ اور منیجمنٹ میں شامل اہم خاتون عروج ممتاز نے شان مسعود کو شاندار انداز میں مبارکباد دی ہے۔گزشتہ شب کراچی میں ہونے والے ان کے ولیمہ میں وہ بھی شریک تھیں۔ عروج ممتاز نے سوشل میڈیا پر تصاویر جاری کی ہیں۔اتفاق سے وہ نو بیاہتے جوڑے کے درمیان موجود ہیں۔یوں بھی کہا جاسکتا ہے کہ عروج ممتاز شان مسعود اوران کی اہلیہ کے درمیان آگئی ہیں۔ شان مسعود کا ولیمہ،نجم سیٹھی کی آمد،اہم فرد غائب ،چہ میگوئیاں شروع یہی نہیں بلکہ عروج مماتز نے سرفراز احمد اور ان کی فیملی کے ساتھ بھی اپنی…