Author: admin

دبئی،کرک اگین رپورٹ انٹرنیشنل ٹی20 لیگ میں چارچاند،پہلا میچ دہلی کے نام۔انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 کا پہلا میچ دہلی کیپیٹلز نے جیت لیا ہے۔اس نےابو ظہبی نائٹ رائیڈرز کو 73 رنزکی بھاری شکست سے دوچار کردیا۔دبئی میں کھیلے گئے میچ میں فاتح ٹیم نے6 وکٹ پر 187 اسکور کئے۔کپتان رمین پاول نے سب سے زیادہ 48 اور جوئے روٹ نے 26 رنزبنائے۔ابوظہبی ٹیم 9 وکٹ پر 114 اسکور کرسکی۔ اس سے قبلورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی کا آغاز شاندار تقریب سے ہوا جس میں بالی ووڈ سپر اسٹار اور ابوظہبی نائٹ رائیڈرز کے شریک مالک شاہ رخ خان نے دبئی…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ کین ولیمسن کا بابر اعظم،پاکستان،کرکٹ ٹیم کےمتعلق کھلا اعتراف۔نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن نے برملا اعتراف کیا ہے کہ بابر اعظم ورلڈکلاس بائولر،پاکستان کرکٹ ٹیم دنیا کی بہترین ٹیموں میں سے ایک اورپاکستان کرکٹ کھیلنے کی شاندار جگہ ہے۔نیشنل بنک ایرینا میں پاکستان کے خلاف تیسرا ون ڈے میچ اور سیریز جیتنے کے بعد وہ پریس کانفرنس کررہے تھے۔ بلیک کیپس کپتان نے کہا ہے کہ پاکستان میں شاندار مہمان نوازی رہی۔ہوٹلنگ اچھی تھی۔سکیوٹی زبردست تھی،ہم نے یہاں مکمل انجوائے کیا۔ہم آئندہ بھی یہاں کھیلنے آئیں گے۔نیوزی لینڈ کی ٹیم کے جیتنے پر خوش…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ کیچ ڈراپ،آپ کو ہم صرف میچ کھیلتے نظر آتے ہیں،حارث سہیل کا سر بھاری ہوچکا،فخرزمان۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر فخرزمان کہتے ہیں کہ میچ اس وقت ہاتھ سے نکلا،جب گلین فلپس نے بیٹ گھمایا لیکن پوری سیریز میں جیسی وکٹس تھیں،ہم سمجھتے تھے کہ 250 اسکور بھی میچ وننگ ہونگے لیکن ایسا نہیں ہوا۔کرکٹ میں سب چلتا ہے۔ماضی میں پلیئرز نے جتوایا ہے،ہاربھی جاتے ہیں۔ہم بہتر پوزیشن پر تھے لیکن نتائج سامنے ہیں۔ فخرزمان کہتے ہیں کہ ورلڈکپ 2023 کے لئے ہمارا کمبی نیشن اچھا ہے۔فلپس نے ایسی پچ پر جو اننگ کھیلی  ہے،وہ آسان نہیں تھی۔ایک…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ سے شکست،بابر اعظم کو انڈر پریشر کئے جانے،خراب پرفارمنسز کےانکشافات۔ہوم سیزن میں سال بھر ٹیسٹ سیریز میں مکمل ناکامی کے بعد پاکستان ہوم گرائونڈ میں تیسری محدود اوورز سیریز بھی ہارا ہے۔آسٹریلیا اور انگلینڈ سے ٹی 20 سیریز اور نیوزی لینڈ سے ون ڈے سیریز میں شکست نے بابر اعظم کے لئے خطرے کے الارم بجاڈالے ہیں۔ایسالگتا ہے کہ ٹیم نے آخری 2 میچز ٹوٹ پھوٹ میں گزارے ہیں۔ نیوزی لینڈ کےخلاف دونوں میچزمیں ناقص فیلڈنگ اور کمزور بائولنگ نے پاکستان کی شکست رقم کی ہے اور یہ نتیجہ بابر اعظم کی کپتانی کو محدود…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان 20 برس بعد بھی ہوم سیریز نہ جیت سکا،کیویز ون ڈے سیریز جیت گئے۔پاکستان 20 برس بعد بھی ہوم سیریز نہ جیت سکا،اپنے ملک سے متحدہ عرب امارات ،وہاں سے واپس اپنے ملک آنے والی گرین کیپس ٹیم 2003 کے بعد سے مسلسل ہوم سیریز ہارنے کی روایت پر قائم رہی،جب کہ نیوزی لینڈ کے خلاف مجموعی طور پر باہمی سیریز میں 12 برس بعد بھی ناکامی مقدر بنی۔کراچی کے نیشنل بنک ایرینا میں بلیک کیپس نے فیصلہ کن ون ڈے میچ 2 وکٹ سے جیت کر سیریز 1-2 سے جیت لی۔اس کے ساتھ ہی ورلڈکپ…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ فخر کی سنچری ،رضوان چکرا کر بولڈ،امپائر کی وارننگ پر بیٹر کا ڈراوا فخر زمان کو امپائر علیم ڈار کی وارننگ،جواب میں لیفٹ ہینڈ بیٹر نے علیم ڈار کو بال مارنے کی کوشش کی ،امپائر بچ گئے۔ٹی وی براڈ کاسٹز نے گزشتہ میچ کی وہ فوٹیج چلافیں جن میں علیم ڈار کو بال لگی تھی۔یہ دلچسپ واقعہ نیشنل بنک ایرینا میں جاری پاکستان اور نیوزی لینڈ کے فیصلہ کن ون ڈے میچ کے دوران پیش آیا۔ ادھر پاکستان کے بیٹر محمد رضوان شاندار اننگ کھیلنے کے بعد ایسے بولڈ ہوئے کہ وہ وکٹ پر بیٹھ سے…

Read More

کراچی ،کرک اگین رپورٹ بابر پھر اسٹمپ آؤٹ ،نائب کپتان کا صفر کپتان پر بھاری پاکستان کے کپتان بابر اعظم مسلسل دوسری بار اسٹمپ ہوگئے۔نائب کپتان کی جبری انٹری،صفر پر خفت کے اثرات کپتان پر بھی خوب پڑے۔شان مسعود صفر پر گئے تو اہم بات یہ تھی کہ کپتان بابر اعظم 4 پر اسٹمپ ہوگئے۔اس طرح مسلسل چھٹی ہاف سنچری پلس اننگ نہ کھیل سکے ۔ بابر اعظم نیوزی لینڈ کے خلاف گزشتہ میچ میں بھی اسٹمپ ہوئے تھے لیکن تب وہ 79 کرگئے تھے۔ کراچی میں جاری فیصلہ کن میچ میں پاکستان کی 2 وکٹیں گر چکی…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ تیسرا ون ڈے،دبائوکام کرگیا،کرک اگین نیوز درست،شان مسعودآگئے،ٹاس اپ ڈیٹ۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان فیصلہ کن تیسرے ایک روزہ ون ڈے انٹرنیشنل میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔نیشنل بنک ایرینا میں دونوں ممالک کی رواں سیریز کا اختتام آج ہوجائے گا۔ فیصلہ کن ون ڈے میچ آج،کیویز 20 برس سے ناقابل شکست،بابر اعظم پر ایک سلیکشن کا دبائو کراچی میں بابر اعظم  نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا اعلان کردیاہے۔جیسا کہ کرک اگین نے لکھا تھا کہ پاکستانی کپتان بابر اعظم پر ایک سلیکشن کا دبائو ہے۔امام الحق کی جگہ شان مسعود آئے ہیں،امام کی انجری…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ قومی پلیئرز کوچ نہیں بنیں گے تو کیا جوا کھیلیں،نابلد لوگ کرکٹ پر آگئے،جاوید میاں داد برس پڑے۔اگر غیر ملکی کوئی توپ چیز ہے یا کوئی بہٹ بڑی بلا ہے تو یہ کام ٹھیک لگتا ہے مگر پھر سوال یہ ہے کہ آن ان بیچارے پلیئرزکو کرکٹ کیوں کھلاتے ہیں۔ان کا فیوچر کیاہے،اگر کھیلنے کے بعدوہ فضول ہیں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ اس قابل نہیں ہیں کہ وہ پاکستان کی کوچنگ کرسکیں۔یہ چبھتا ہوا سوال ماضی کے لیجنڈری کرکٹر،سابق کپتان جاوید میاں داد نے کیا ہے۔پاکستان میں پھر ان دنوں غیرملکی کوچزرکھنے کا…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ کرکٹ رائونڈاپ،آج سے نئی ٹی20لیگ،ایک میچ پر 6انٹیلی جینس آفیسرز،جسٹن لنگر تنازعہ۔اینٹی کرپشین،آئی سی سی کے یونٹ میں اضافہ۔دبئی میں آج سے شروع ہونے والا انٹرنیشنل ٹی20 لیگ کا پہلا ایڈیشن ہی ٹاپ ریڈار میں آگیا ہے۔آئی سی سی کی گیری نظر اس لئے بھی ہے کہ حال ہی میں ختم ہونے والے ابوظہبی ٹی10 لیگ میں اسے کرپشن سے متعلق 6 بڑی شکایات ملی ہیں۔وسیع پیمانے پر تحقیقات جاری ہے۔ آئی ایل ٹی20 کا پہلا میچ آج جمعہ کو دبئی کیپیٹلز اورابوظہبی نائٹ رائیڈرز میں کھیلا جائے گا۔انگلینڈ کے سابق کپتان جوئے روٹ 4 سال میں…

Read More

کراچی،دبئی:کرک اگین رپورٹ فیصلہ کن ون ڈے میچ آج،کیویز 20 برس سے ناقابل شکست،بابر اعظم پر ایک سلیکشن کا دبائو۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان فیصلہ کن ون ڈے میچ آج جمعہ 13 جنوری کو نیشنل بنک ایرینا میں کھیلاجائے گا۔میزبان پاکستان 20 برس بعد کیویز کے خلاف باہمی ایک روزہ سیریز جیتنے کا خواب دیکھ رہا ہے لیکن سیریز کے دوسرے ون ڈے میں شکست کے بعد مقابلہ ٹکر کا برابر کا ہے۔ایک بات اور دیکھنے میں ٓئی ہے کہ دونوں سائیڈز بیٹنگ میں فلاپ ہیں۔ پہلے میچ میں کیوی ٹیم کی بیٹنگ لائن شروع سے ہی دبائو میں…

Read More

کرک اگین خصوصی ایکسکلوزو رپورٹ بابر اعظم کی کپتانی کے دشمن پی سی بی حکام جھٹکوں میں،17 جنوری تک کیا ہونے والا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان کو تبدیل کرنے والے خود جھٹکوں میں پڑگئے۔ملکی سیاست میں نئی ہلچل،ملک کے سب سے بڑے صوبہ پنجاب سمیت کے پی کے اسمبلیوں کی تحلیل کے اعلانات کے بعد وفاق کا نظام خطرے میں ہے۔اگلے 5 روز نہایت اہم ہیں۔17 سے 18 جنوری 2023 تک ملکی  سایست میں نئے عام انتخابات کا بگل بج سکتا ہے۔اس کے بعد پی سی بی حکام بھی خطروں میں ہونگے اور شاید گنتی کے ایام میں ہوں۔ایسے میں…

Read More