کولمبو،لندن۔کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈ کپ میں سری لنکا پہلے رائونڈ میں نمیبیا سے اپ سیٹ ہارا،سپر 12 کے سیمی فائنل میں پہنچ نہیں سکا،وہ تھا ایشین چیمپئن۔جس نے چند ہفتے قبل پاکستان اور بھارت دونوں کو ہرایا تھا،اس کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ آسٹریلیا میں کرپٹ پریکٹس میں تھا،کیا کھلاڑی تو کیا آفیشل اور کیا سپورٹ اسٹاف۔سب نہلے پر دہلا تھے۔ ایک تحقیقات نے سری لنکا کے تباہ کن ٹی 20 ورلڈ کپ پرسے پردہ ہٹا دیا ہے۔ ایشین چیمپئن سپر 12 میں ناک آؤٹ ہو گئی اور نمیبیا سے ہار گئی۔…
Author: admin
کولکتہ ،کرک اگین رپورٹ کم ہدف میں بھی بھارت کے کڑاکے،کوہلی ناکام،سری لنکا ہارگیا سری لنکا نے کم اسکور کے باوجود بھارت کو ناچنے پر مجبور کردیا۔میزبان ٹیم 216 کے قلیل ہدف کے تعاقب میں متعدد بار جھٹکوں میں آئی۔آخر کار ون ڈے میچ اور سیریز اپنے نام کرلی۔ کولکتہ میں کھیلے گئے 3 میچز کی سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں سری لنکا نے صرف 215 رنز بنائے ۔پوری ٹیم 40ویں اوور میں ہی آئوٹ ہوگئی۔ ایک موقع پر 102 پر اس کا 1 کھلاڑی آئوٹ تھا،فرنینڈو 50 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔کلدیپ یادیو اور محمد…
سڈنی،کابل۔کرک اگین افغانستان کے کپتان راشد خان نے بھی بگ بیش لیگ چھوڑنے کی دھمکی دے دی۔کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے افغانستان کے خلاف شیڈول سیریز منسوخی کے بعد افغانستان سے شدید ردعمل ہے ۔ افغانستان کرکٹ بورڈ نے اس فیصلہ کو سیاسی اور افسوسناک قرار دیا ہے۔ساتھ میں آئی سی سی کے طرز عمل کو بھی ہدف تنقید بنایا ہے ۔ فاسٹ باؤلر نوین الحق نے تو سب سے قبل بگ بیش چھوڑ دی ہے اور کہا ہے کہ اگر آسٹریلیا میرے ملک کے ساتھ نہیں کھیل سکتا تو مجھے بھی آسٹریلیا میں بگ بیش کھیلنے کی…
سڈنی،کرک اگین رپورٹ شکنجہ مزید سخت،آسٹریلیا کا افغانستان سے ون ڈے سیریز سے انکار،دورہ ملتوی۔حکومت آسٹریلیا نے افغانستان کے خلاف مارچ میں شیڈول 3 ایک روزہ کرکٹ میچزکی سیریز کی اجازت دینے سے انکار کردیاہے۔یوں آسٹریلیا اور افغانستان کے درمیان آئی سی سی کلینڈر کی سیریز منسوخ کردی گئی ہے۔وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ افغانستان نےکواتین کرکٹ کی راہ میں رکاوٹ ڈالی ہے،اس کی وجہ سے اسے کرکٹ رائٹس کے مکمل اختیارات نہیں رہے۔طالبان حکومت خواتین کرکٹ کے خلاف کام کررہی ہے۔ہم اس کے خلاف نہیں کھیلیں گے۔ کرک اگین نے گزشتہ رت ہی نیوز بریک کی تھی کہ…
سڈنی،کرک اگین رپورٹ گلین میکسویل خود کشی کے قریب،بچے کیسے۔محدود اوورفارمیٹ کا لازمی جزو سمجھے جانے والےآسٹریلین کرکٹر گلین میکسویل نے انکشاف کیا ہے کہ ایک وقت تھا،وہ خود کشی کرنے والے تھے،یہ ڈپریشن کا دورہ تھا۔2019 کے بعد سے تاریک دنیا میں تھے،ہر وقت اپنے کمرے میں کسی کو ساتھ رکھتے،بات چیت سے اپنے کدھے کا بوجھ ہلکا کردیتے۔یہ وہ وقت تھا جب انہوں نے کرکٹ ترک کرکے کرکٹ آسٹریلیا سے اپنے دماغی علاج کیلئے ماہر نفسیات کی خدمات بھی لی تھیں۔ورلڈکپ 2019 میں منتخب ہونے کے بعد میں نے اپنی اہلیہ وینی رامن کے سامنے بائولنگ شروع کردی۔…
جوہانسبرگ،کرک اگین رپورٹ جنوبی افریقا ٹی 20 لیگ جاری ہے،آغاز کے دوسرےہی روز ایک کیچ نے عالمی شہرت اختیار کرلی۔یہ کیچ کسی کھلاڑی نے نہیں پکڑا بلکہ ایک کرکٹ فین کی جانب سے لیا گیا تھا۔ جوہانسبرگ اور ڈربن کے میچ میں بیٹر کی جانب سے کھیلا گیا شاٹ اونچا تھا،تیز تھا اور سیدھا بائونڈری سے باہر فینز کے اوپر سے ہوتا ہوا ایک بلڈنگ کی دیوار سے باہر جارہا تھا کہ ایک کرکٹ فین نے فضا میں جمپ لگاکر بائیں ہاتھ سے کیچ پکڑلیا۔ساتھ کھڑا پولیس اہلکار بھی تالیاں بجانے پر مجبور ہوگیا۔ بابر اعظم سٹمپ آئوٹ یا ناٹ…
کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان 258 بالز میں سے 132 ڈاٹ بالز کھیل گیا،نواز دائیں،بائیں کے جواز گھڑنے لگے۔پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف50 اوورز پورے نہیں کھیل سکی اور 42 بالز قبل مطلب 7 اوورز کھیلے بغیر ہی پچ پر چت لیٹ گئی۔پاکستان نے 43 اوورز کھیلے۔یہ 158 بالز بنتی ہیں ۔262 رنزکے جواب میں پاکستان نے ان میں سے 132 بالز ڈاٹ کھیلیں۔یہ اپنی جگہ ایک افسوسناک امر تھا۔ اب بیٹنگ کی حالت یہ ہے لیکن پریس کانفرنس میں میڈیا کا سامنا کرنے کے لئے اسپنر محمد نواز کو بھیجا گیا،جنہوں نے 4 وکٹیں لی تھیں۔انہوں نے شکست…
کراچی،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم سٹمپ آئوٹ یا ناٹ آئوٹ،فینز برہم،فیصلہ بھی گھر سے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو فوری اسٹمپ آئوٹ قرار دیاگیا،نئی بحث چھڑگئی ہے۔نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستانی کپتان بابر اعظم سے توقع تھی کہ میچ جتوائیں گے لیکن دوسرے اینڈ پر کوئی رکنے کو تیار ہی نہ تھا۔ بابر اعظم پھر مرد بحران بننے میں ناکام،نیوزی لینڈ فاتح،سیریز برابر،پوزیشن سے بھی لڑھک گئے پاکستان کا اسکور 182 تھا کہ بابر اعظم کو کو اسٹمپ قرار دے دیا گیا۔وہ ایش سودھی کی بال پر ٹام لیتھم کے ہاتھوں ایل بی…
کراچی،کرک اگین رپورٹ Getty images نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف دوسرا ون ڈے میچ ڈرامائی انداز میں رنز سے جیت کر3 میچزکی سیریز 1-1 سے برابر کردی ہے۔اب حتمی فیصلہ آخری میچ میں 13 جنوری کو ہوگا۔ بابر اعظم پھر مرد بحران بننے میں ناکام،نیوزی لینڈ فاتح،سیریز برابر،پوزیشن سے بھی لڑھک گئے۔آئی سی سی ورلڈکپ سپر لیگ 2023 میں اس فتح کے ساتھ کیویز پہلے نمبر پر آگئے ہیں۔پاکستان دوسری پوزیشن سے تیسرے نمبرپرچلاگیا ہے۔ نیشنل بنک ایرینا میں پاکستانی بیٹنگ لائن 261 رنزکے جواب میں رنزبناسکی۔اوپنرز سمیت مڈل آرڈر بری طرح فلاپ ہوئی۔بابر اعظم نے پوری اننگ اسٹینڈ…
دبئی،کابل،کرک اگین رپورٹ افغانستان کرکٹ ٹیم پر پابندی،تیاریاں مکمل۔افغانستان کرکٹ ٹیم پر پابندی ،اعلان مارچ میں ہوگا۔ٹیسٹ رکن کا درجہ واپس لینے کا فیصلہ آئی سی سی کے مارچ اجلاس میں ہوگا،اس بات کا انکشاف آئی سی سی ذرائع نے کردیا ہے۔جنوبی افریقا میں ہونے والے خواتین انڈر 19 ٹیم کپ میں آئی سی سی کے تمام فل ممبران سمیت 16 ممالک شامل ہیں۔افغانستان خواتین ٹیم شامل نہیں ہے اور یہی بات آئی سی سی کیلئے ایک پروف ہوگیا ہے کہ طالبان حکومت ملک میں کرکٹ کے فروغ پر کام نہیں کررہی۔ آئی سی سی نے طالبان کے اقتدار میں…
لاہور،کراچی۔کرک اگین رپورٹ رمیز دشمنی میں ملتان کی بھینٹ،پی ایس ایل تقریب کراچی شفٹ،میچز سے بھی محروم۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی موجودہ رجیم نے ملتان کے ساتھ کوئی ذاتی پرخاش نکال لی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان سپر لیگ 8 کی افتتاحی تقریب کے ساتھ ساتھ ملتان کو میچز کی میزبانی سے بھی محروم کیا جارہا ہے۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے سب کچھ کراچی ودیگر شیروں میں منتقل کیا گیا ہے ۔ سابق چیئرمین رمیز راجہ نے اس بار پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب ملتان میں شیڈول کی تھی لیکن نجم…
کراچی ،کرک اگین رپورٹ۔ پاکستان نے نیوزی لینڈ کی 5 وکٹیں صرف 23 رنز میں اڑاکر اس کی کمر توڑدی۔300 سے زائد اسکور کا خواب دیکھنے والی نیوزی لینڈ ٹیم کیلئے 50 اوورز بیٹنگ بھی مشکل ہوگئی ہے۔ کراچی میں جاری دوسرے ون ڈے میچ میں 1وکٹ پر 183 اسکور تھا جو اگلے 7 اوورز میں 23 رنز کے اضافی سے 6 وکٹ پر 206 ہوگیا۔اس میں سنچری کرنے والے ڈیوون کونوے 101 شامل تھے لیکن اہم بات کپتان کین ولیمسن کی وکٹ تھی جو 83 رنز بناکر گئے۔ محمد نواز بیک وقت وکٹیں لے کر برا خواب بنے۔…