Author: admin

ملتان ،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ جیت گیا،پاکستان جیت کے قریب آکر صرف 26 رنز سے ہار گیا ۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں قومی کھلاڑیوں نے آخری 5 وکٹیں صرف 38 رنز میں گنوادیں.یوں انگلینڈ ملتان ٹیسٹ جیت کر پاکستان میں 22 سال بعد سیریز بھی اپنے نام کرگیا۔ قومی ٹیم دوسری باری میں لنچ کے بعد 328 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی۔ اسپن وکٹ پر مارک ووڈ 65 رنز دے کر 4 وکٹ اڑاگئے۔یوں پاکستان کا بڑا مذاق بنا ہے۔سعود شکیل کے 94 رنز بھی رائیگاں چلے گئے ۔ پاکستان 1959 کے بعد مسلسل 3 ٹیسٹ میچ پہلی بار ہوم…

Read More

ملتان ،کرک اگین رپورٹ ملتان ٹیسٹ،سنسنی خیز جیت کس کی،انضمام الحق کی یاد تازہ؟،پاکستان 2003 کا بنگلہ دیش ٹیسٹ بھی 1 وکٹ سے جیتا تھا۔اب کیا ہوگا؟ انگلش کرکٹ ٹیم کی حالت خراب ہونے لگی تھی،دھوپ کی تمازت نے چہرے بھی گرمادیئے۔ساتھ شکست کے خوف سے مزید پریشانی بڑھی۔سعود شکیل کی رکاوٹ سے ایک موقع پر لڑائی تک نوبت آئی۔ کرکٹ فینز کی حالت دیکھنے لائق تھی۔ہر بدلتے اوور نے حالات مزید سخت بنادیئے۔ ایک وقت وہ بھی تھا جب پاکستان جیت سے صرف 65 رنز کی دوری پر تھا اور پھر 1 رن کے اندر 2 وکٹیں…

Read More

ملتان ،کرک اگین رپورٹ ملتان ٹیسٹ میچ میں پاکستان فتح سے صرف95 رنز کی دوری پر،آدھی ٹیم باقی ہے ۔فییم اشرف آج ائوٹ ہونے والے،پہلے اور مجموعی طور پر 5 ویں بیٹر ہیں۔ پاکستان نے سوا گھنٹے کے کھیل کے دوران 198 رنز سے 260 رنز کاسفر فہیم کی وکٹ کے عوض طے کیا یوں پاکستان اب تاریخی جیت سے صرف 99 رنز کی دوری پر ہے۔ انگلش باؤلرز کی راہ میں بڑی رکاوٹ سعود شکیل اور محمد نواز ہیں ۔

Read More

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کےجارح مزاج اوپنر ڈیوڈ وارنر کی اہلیہ کینڈک وارنر کے ساتھ کل ختم ہونے والے ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں بد سلوکی کا انکشاف ہوا ہے۔ان کے ساتھ ان کی بیٹیوں کو بھی ہدف بنایا گیا ہے۔ کینڈک وارنر نے میڈیا سے بات کی اوربتایا ہے کہ جب وہ  میچ دیکھنے کے لئے اپنی بیٹیوں کے ساتھ آئیں تو ان پر ایسے چیختے و چنگھاڑتے جملے بولے گئے جو میں دہرا نہیں سکتی،ایسا کرنے والے نہایت کمزور اور کم ظرف تھے۔انہوں نے کہا کہ میں اور میری فیملی اب میدان میں غیر محفوظ ہوگئے ہیں۔ واقعہ ہفتہ کو…

Read More

ملتان ،کرک اگین رپورٹ ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان 70 سال میں اپنے ملک میں اتنا بڑا ہدف کبھی حاصل نہیں کرسکا،جس کا آج 12 دسمبر 2022 کو اس کو سامنا ہے۔ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لئے 355 رنزکا ہدف دیا ہے۔ ویسے تو طویل فارمیٹ میں پاکستان اس سے بڑا ایک ہدف حاصل کرچکا ہے لیکن ہوم گرائونڈ میں ایسا نہیں ہوسکا۔سابقہ ریکارڈ 1994 کے کراچی ٹیسٹ کا آسٹریلیا کے خلاف315 رنزکا ہے جو 9 وکٹ ہر مکمل ہوئے تھے،اسے بھی 28 برس ہوگئے۔ جولائی 2015 میں پالی کیلے میں سری لنکا کے خلاف پاکستان نے…

Read More

کرک اگین رپورٹ بھارتی کپتان روہت شرما بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔ کے ایل راہول کو قیادت کی ذمہ داری سونپی گئی ہے ۔یہ سیریز بھی اہم ہے۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں شامل ہے۔بھارتی ٹیم فائنل کی ممکنہ سیٹ کی امیدوار ہے۔ ادھر ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز جیتنے والی آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے قائم مقام کپتان سٹیون سمتھ نے ٹرافی توڑدی۔پیٹ کمنز کی عدم موجودگی میں سمتھ کپتانی کررہے تھے ۔تقریب میں ان کے ہاتھ سے ٹرافی گریڈ اور ڈیوڈ وارنر کے پائوں سے لگی،ٹرافی کا ٹاپ کنارہ ٹوٹ گیا ۔…

Read More

ملتان،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے دعویٰ کیا ہے کہ میچ ففٹی ففٹی ہے۔کوئی بھی جیت سکتا ہے۔ابھی کچھ نہیں کہہ سکتا ۔اتوار کی پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ یہ ٹیسٹ کرکٹ کی خوبصورتی ہے۔یہ سیشن کی بنیاد پر اپ ڈائون ہوتا ہے۔مجھے ایسے میچز پسند ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں کہا کہ پچز ایسی ہی ہونی چاہئیں ۔اعتراف کیا کہ ہمارا پیس اٹیک ناتجربہ کار ہے اور بیٹنگ میں بہتری کی بات کی ہے۔محمد رضوان کو ٹیسٹ کرکٹ نہیں کھلانی چاہئے۔یہ میری ڈومین کا سوال نہیں ہے۔جواب نہیں دوں…

Read More

ملتان،کرک اگین امام الحق اور سعود شکیل نے پاکستان کو مکمل تباہی سے بچایا ،ساتھ میں 32 سال قبل جیسی ہزیمت کے دوبارہ ہونے سے محفوظ رکھا،اور پھر پاکستان کی 70 سالہ کرکٹ تاریخ کے نئے ممکنہ ریکارڈ بننے کی امیدیں بھی تازہ کردی ہیں۔ ملتان ٹیسٹ اب چوتھے روز میں داخل ہوگیا ہے۔پاکستان کو فتح کے لئے مزید 157 رنز اور انگلینڈ کو ث وکٹیں درکار ہیں۔اتوار کو تیسرے دن کے خاتمہ پر پاکستان نے 4 وکٹ پر 198رنز بنالئے۔امام الحق 60 پر گئے اور سعود شکیل 54 پر کھیل رہے ہیں۔دونوں میں 108 رنز کی شراکت…

Read More

ملتان ،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم پھر رابنسن کا شکار،ہاتھ ہوا یا ہاتھ کروایا،کھیل رہے تھے یا چھوڑ رہے تھے۔ پاکستان کو تیسرا بڑا نقصان،کپتان بابر اعظم بھی پویلین لوٹ گئے۔پاکستان پر گہری شکست کے سائے مزید گہرے ہوگئے۔ کپتان صرف 1 رن بناسکے ۔وہ پھر کلین بولڈ ہوئے۔رابنسن پھر گیند باز تھے۔انگلش پیسر نے ان کو پہلی اننگ میں بھی 75 کے انفرادی اسکور پر بولڈ کیا تھا۔یوں بابر اعظم کے لئے رابنسن خوف کی علامت بن گئے ہیں۔ امام الحق کا ان فٹ ہونا پاکستانی مفاد میں چلا گیا،رضوان اپنی پوزیشن پر جاگ گئے،ہدف چھوٹا ہوگیا ملتان…

Read More

ملتان،کرک اگین رپورٹ امام الحق کا ان فٹ ہونا پاکستانی مفاد میں چلا گیا،رضوان اپنی پوزیشن پر جاگ گئے،ہدف چھوٹا ہوگیا۔پاکستان نے 64 رنزبنالئے ،اب جیت کے لئے291 رنزہی باقی ہیں۔ امام الحق کا ان فٹ ہونا پاکستان کے مفاد میں چلا گیا،انگلش کیمپ پریشان۔پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر اپنی محدود اوورز فارمیٹ پوزیشن پر آکر جاگ گئے ،شاندار بلے بازی۔ اتوار کو ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان نے بظاہر 355 رنزکا بڑا ہدف  قبول کرلیا ہے اور لنچ تک بناکسی نقصان کے15 اوورز میں 64 اسکور بنالئے ہیں۔رضوان38 بالز پر 28 اورعبد اللہ شفیق 52 بالز پر34 رنزکے ساتھ…

Read More

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ایڈیلیڈ پنک بال ٹیسٹ 419 رنزکے بڑے مارجن سے جیت لیا ہے۔ویسٹ انڈیز ٹیم  چوتھی صبح کے پہلے سیشن میں صرف 77 رنزپر ڈھیر ہوگئی۔ آسٹریلیا نے پہلی اننگ میں 7 وکٹ پر511 اسکور بنائے،ڈکلریشن کی۔ویسٹ انڈیز ٹیم214 پر آئوٹ ہوئی تو آسٹریلیا نے دوسری اننگ 199 رنز 6 وکٹ پر ختم کردی۔ ملتان ٹیسٹ،انگلش کپتان وکٹ خراب کرتے پکڑے گئے،علیم ڈار نے بین سٹوکس کو کیا بولا آسٹریلیا نے یہ سیریز 0-2 سے جیت لی ہے۔2 میچزکی سیریز میں مارنوس لبوشین نے 502 اسکور کئے،مین آف دی سیریز رہے۔ اس…

Read More

ملتان،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کو ہرانے کے لئے ایک بار پھر  355 رنزکا ہدف سیٹ۔ملتان ٹیسٹ کے تیسرے روز کی صبح قریب ایک گھنٹہ کے کھیل کے بعد انگلینڈ ٹیم  275 رنزبناکر آئوٹ ہوگئی۔ہیری بروکس نے سنچری کی۔وہ 108 رنزبناکر گئے۔بین سٹوکس نے41 رنزبنائے۔ دورہ پاکستان سے محروم سٹورٹ براڈبچی کی پیدائش کے پہلے20 منٹ کہاں تھے ابرار احمد نے 120 رنزدے کر 4 اورزاہد محمود نے 3 آئوٹ کئے۔ابرار احمد نے میچ میں 234 رنز کے عوض 11 وکٹیں لیں۔ پاکستان کو اب 355 اسکور بنانے ہیں۔پنڈی ٹیسٹ میں 343 اسکور نہیں بن پائے تھے۔اوپنر امام الحق بھی مکمل…

Read More