Author: admin

پرتھ،کرک اگین رپورٹ قانون یہ ہے کہ فیلڈرز جب تک آئوٹ کی اپیل نہ کریں،چاہے بیٹر آئوٹ بھی ہو،امپائر آئوٹ قرار دے نہیں سکتا،اب پرتھ میں کیا ہوا،جس کا چرچا کچھ زیادہ ہی ہوا ہے۔ آسٹریلیا کے کھلاڑی باز نہیں آتے،کیونکہ ان کی سرشت میں ہے کہ جیتنے کے لئے کچھ بھی کرگزرو۔ایک تاریخ ہے۔واقعات کی طویل فہرست ہے ۔ اتوار کو پرتھ میں ہونے والے واقعہ کو لے کر بھی بڑا چرچہ ہے۔اننگ کے 17 ویں اوور میں جب آسٹریلیا کو جیت کے لئے 22 بالز پر 39 اسکور درکار تھے۔مارک ووڈ کی شاٹ پچ بال پر ووڈ کا…

Read More

رانچی،کرک اگین رپورٹ جنوبی افریقہ کو دوسرا ون ڈے میچ گلے پڑگیا۔بھارت نے بڑے ہدف کے باوجود کامیابی اپنے نام کرلی ہے۔ پروٹیز نے 7 وکٹ پر 278 اسکور کئے ۔ایڈن مارکرم نے 79 اور رضا ہینڈرکس نے 74 کی اننگ کھیلی۔محمد سراج نے 3 وکٹیں لیں۔ جواب میں بھارت نے ہدف 25 بالز قبل صرف 3 وکٹ پر پورا کردیا۔شری یاس ایئر نے سنچری کی۔113 رنز کی ناقابل شکست اننگ کھیلی۔ایشان کشن نے 93 رنز بنائے ۔ اس جیت کے ساتھ بھارت نے 3 میچز کی سیریز 1۔1سے برابر ہوگئی۔ اس شکست سے جنوبی افریقا کو…

Read More

پرتھ ،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ نے آسٹریلیا کو آسٹریلیا میں ہرادیا،ہہلا ٹی 20 میچ سخت مقابلہ کے بعد۔8 رنز سے جیتا ،3 میچز کی سیریز میں سبقت بھی ہوگئی ہے یہ ہے ٹی 20 کرکٹ ،یہ ہے بیٹگ اور بائولنگ ۔کوئی نئی بات نہیں ہے۔سادہ سا فارمولہ ہے کہ ٹیم کا اسکور 150 سے 180 کے سٹرائیک ریٹ سے ںنے۔یہ جب ہوگا کہ جوس بٹلر کی طرح 32 بالز پر 68 اسکور بنیں۔ انگلش کپتان انجری سے نجات کے بعد صبر آزما انتظار کے ساتھ آج پرتھ میں کھیلے اور آسٹریلیا کے خلاف 212 کے سٹرائیک ریٹ…

Read More

کرائسٹ چرچ ،کرک اگین رپورٹ ٹرائی نیشن ٹی 20 کپ میں بنگلہ دیش کو مسلسل دوسری شکست،نیوزی لینڈ کی پہلی جیت۔مہمان ٹیم دونوں شعبوں میں ناکام ہوگئی ہے۔ کیویز نے138 رنز کے تعاقب میں جلد بازی نہ کی اور ہدف 13بالیں قبل 2 وکٹ پر پورا کردیا۔کپتان کین ولیمسن 30 اور فن ایلن 16 رنز بناسکے۔ڈیوون کونوے نے 70 رنز کی ناقابل شکست اننگ کھیلی۔ اس سے قبل کیوی کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔بنگلہ دیشی ٹیم میں کپتان کی واپسی ہوئی لیکن شکیب الحسن کے آنے سے بھی کوئی فرق نہیں پڑا۔وہ…

Read More

کرائسٹ چرچ ،کرک اگین رپورٹ Twitter image and video شاہ نواز دھانی ہوں اور کچھ نیا نہ کریں۔یہ کیسے ممکن ہے نیوزی لینڈ کے دیس میں پرندوں سے دوستی لگالی ہے۔سلام بھی کرلیا ہے۔سمائل بھی دے دی ہے اور ساتھ میں فوڈ بھی شیئر کردیا ہے ۔ پاکستانی ٹیم ان دنوں نیوزی لینڈ کے دورے پر ہے۔جہاں آج اس کے آرام کا دن ہے۔ سوشل میڈیا کی ٹوئٹر ویب پر شاہ نواز دھانی نے مختصر سی ویڈیو جاری کی ہے اور اس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ روڈ کی ایک جانب بیٹھ کر پرندوں سے بات…

Read More

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ Twitter Image نیوزی لینڈ ٹرائی نیشن ٹی 20 سیریز میں ناکام ٹیمیں  آج فتح کی تلاش میں ایک دوسرے کے سامنے ہونگی۔بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان  3 ملکی ٹی 20 کپ کا میچ کھیلا جارہا ہے۔ کیوی ٹیم ہفتہ کو،بنگلہ دیشی ٹیم جمعہ کو پاکستان سے ہارگئی تھی۔ایونٹ ڈبل ہیڈرز کی بنیاد پر کھیلا جارہا ہے۔2 فتوحات قریب فائنل کو کنفرم کرتی ہیں ۔اس کے باوجود منگل سے شروع ہونے والا دوسرا مرحلہ فیصلہ کرے گا۔ ہاگلے اوول کرائسٹ چرچ میں  نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر  پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔وکٹ میں…

Read More

پرتھ،کرک اگین رپورٹ پاکستان میں پاکستان سے سیریز جیتنے کے بعد انگلینڈ آج سے آسٹریلیا میں ایکشن میں آرہا ہے۔ورلڈٹی 20 سے قبل دونوں سائیڈز کی یہ آخری انٹرنیشنل چیکنگ ہے۔پرتھ میں انگلینڈ اور آسٹریلیا 3 ٹی 20 میچزکی سیریز کا پہلا میچ کھیل رہے ہیں۔معین علی کے لئے اچھا شکون یہ ہے کہ ان کے مستقل کپتان جوس بٹلر فٹ ہوگئے ہیں اور پاکستان میں تمام 7 میچزباہر بیٹھ کردیکھنے والے انگلش کپتان آج کھیلیں گے۔ ورلڈٹی 20 کپ کے دنوں میں جنوبی افریقا کا آج بھارت میں دوسرا ون ڈے،اہمیت کیسی ورلڈٹی20 کی ریہرسل،انگلینڈ اور آسٹریلیا آج پرتھ…

Read More

رانچی،کرک اگین رپورٹ ورلڈٹی 20 کپ کے دنوں میں جنوبی افریقا کا آج بھارت میں دوسرا ون ڈے،اہمیت کیسی۔بھارت میں آج جنوبی افریقا ٹیم دوسرا ایک روزہ میچ کھیل رہی ہے۔ورلڈٹی 20 کےدنوں میں اس کی ایک روزہ سیریز کا شیڈول سمجھیں،بھارت کی اصل ٹیم کی عدم دستیابی جان لیں،ساتھ میں پروٹیز کے لئے سیریز کی اہمیت اتنی ہی زیادہ ہے جتنی بھارت کے لئے غیر اہم ہونا۔ سیریز کا پہلا میچ جنوبی افریقا جیت گیا تھا۔ورلڈکپ سپر لیگ پوائنٹس ٹیبل کے لئے پروٹیز کا آج سمیت اگلا میچ جیتنا بھی ضروری ہے۔اس کے بعد اس کے 8 میچز ہونگے۔اگر…

Read More

عمران عثمانی یہ تو ذکر ہوچکا کہ ٹی 20 ورلڈکپ کے 7 ایڈیشن ہوئے۔یہ بھی واضح ہوچکا کہ کون جیتا اور کب جیتا۔اب جب کہ کرکٹ کا 8 واں ٹی 20 ورلڈکپ سرپر ہے۔یہاں یہ جائزہ لینے کی کوشش کریں گے کہ کون سی ٹیمیں تاوقت چیمپیئن بننے سے محروم چلی آرہی ہیں۔ کرکٹ کی ٹاپ 8 ٹیمیں ہیں،اس کے بعد 4 ٹیسٹ ممالک میں زمبابوے،بنگلہ دیش،افغانستان اور آئرلینڈ آتے ہیں۔ان کی بات کیا کریں۔ٹاپ 8 ممالک کو دیکھیں تو ان میں آسٹریلیا 2021 میں پہلی بار ٹی20 چیمپئن بنا۔ویسٹ انڈیز جس کی ٹی 20 رینکنگ ہمیشہ خراب رہی ہے،اس…

Read More

کرئسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ 3 ملکی ٹی 20 کپ میں اتوار 9ا کتوبر کو بھی ایک میچ کھیلا جارہا ہے۔اتفاق سے یہ تیسرا میچ ہوگا لیکن اس میں  دوسرا اتفاق یہ ہوگا کہ ہاری ہوئی ٹیمیں مدمقابل ہونگی۔دونوں ٹیموں کو زخم پاکستانی ٹیم نے لگایا ہے۔بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ اتوار کو مقابل ہونگے۔ کرائسٹ چرچ میں میچ پاکستانی وقت کے مطابق  صبح 11 بجے شروع ہوگا۔میزبان نیوزی لینڈ فیورٹ ہوگا،بنگلہ دیش کیویز کے خلاف ان کے ملک میں 7 میچزکھیل چکے،کبھی نہیں جیتے ہیں۔ان کے لئے میزبان سائیڈ کوہرانا مشکل ہوگا۔ان میں سے جو ٹیم ہارے…

Read More

اڈیالہ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر حارث رئوف کے لئے بڑا اعزاز۔سابق کپتان عمران خان نے تعریف کردی ہے۔ساتھ میں محمد رضوان کا بھی ذکر کیا ہے۔ورلڈکپ چیمپئن کپتان عمران خان کے ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ اڈیالہ گائوں میں ہوئی،وہاں کھیلنے والے بچوں کے ساتھ عمراں خان نے کافی وقت گزارا۔ سابق کپتان عمران خان نے بچوں سے کرکٹ،تعلیم اور سیاسی وابستگی کے سوالات کئے،اسی دوران حارث رئوف کا تذکرہ ہوا تو عمران خان بولے کہ حارث رئوف ایک شاندار بائولر ہے،اس کی کیا بات ہے۔ یہ کیا ہورہا ہے،پاکستانی فیلڈر کا ڈانس ضائع،شاداب نے بیٹ…

Read More

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کپتان بابر اعظم نے شاداب خان کو اوپر کے نمبرز پر بھیجنے کا جواب دےدیا۔آج پاکستانی اننگ کے دوران شاداب کو جلد کھیلتا دیکھ کر سابق کپتان محمد حفیظ نے تنقید کی تھی اور مڈل آرڈر پر سوالات کھڑے کئے تھے۔ بابر کہتے ہیں کہ کسی کے ملک میں جاکر جیتنے سے اعتماد ملتا ہے۔ایک گروپ کے طور پر ہم بیک کررہے ہیں۔باہر کے ملک میں جیتنے سے اعتماد بڑھتا ہے۔ہم نے شاداب اور نواز کو استعمال کرنے کا پلان بنایا ہے۔شاداب کو اوپر بھیجنے کا پلان تھا،اس کی صلاحیت  سے فائدہ اٹھاناتھا۔ بلیک کیپس…

Read More