Author: admin

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 3 ملکی ٹی 20 کپ کے میچ میں ہرا دیا ،مسلسل دوسری جیت سے فائنل کے امکانات بھی روشن ہوگئے ہیں۔ ہفتہ کو کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے میچ میں کیویز کے پر کترے گئے۔پہلے پاکستانی گیند باز چمکے،پھر بابر اعظم چہکے ۔پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 6وکٹوں سے ہرادیا۔ گرین کیپس نے 148 رنز کا ہدف 10  گیندیں قبل 4 وکٹ پر پورا کیا۔ بابر اعظم نے79 رنز بنائے۔ان کے ساتھ شاداب خان نے 34 کی اننگ کھیلی۔محمد رضوان 4 اور شان مسعود صفر پر گئے۔ شاداب…

Read More

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ Twitter Image/pcb پاکستانی بائولرز نے کیویز کو قید کردیا،صرف 147 رنز تک محدود۔پاکستان نے نیوزی لینڈ کو اعلیٰ بائولنگ کی مدد سے 147  رنز تک محدود کردیا۔کرائسٹ چرچ میں کیوی کپتان کین ولیمسن کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ بظاہر زیادہ بہتر نہ لگا۔ایک موقع پر میزبان ٹیم کا 11 اوورز سے بھی کم میں اسکور 1 وکٹ پر 77 تھا لیکن اس کے بعد جیسے ہی وکٹ گری تو سلسلہ چل نکلا۔ نیوزی لینڈ میں جاری 3 ملکی ٹی 20 کپ میچ میں کیوی ٹیم 20 اوورز میں 8  وکٹ پر 147  اسکور…

Read More

کرائسٹ چرچ ،کرک آگیں رپورٹ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے ٹی 20 میچ میں پاکستانی فیلڈرکا ڈانس بھی کام نہ آیا،فیلڈر نے چھکا مارا تو بائونڈری لائن پر موجود فیلڈر نے اپنے ڈانس،جمپ اور اچھل کود سے لوگوں کے قہقہے ںکلوادیئے ۔چھکا پھر بھی نہ روکا جاسکا۔ کرائسٹ چرچ میں جاری 3 ملکی ٹی 20 کپ میچ میں نیوزی لینڈ ٹیم پاکستان کے خلاف بیٹنگ کررہی تھی ،شاداب خان کے اوور میں کیوں بیٹر ڈیون کونوے نے اونچا۔ شاٹ کھیلا،بائوںڈری پر کھڑے فیلڈر نے اچھل کود سے پہلے کیچ پکڑنے کی کوشش کی اور پھر کیچ کے بعد بال…

Read More

سلہٹ،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ ویمنز ٹورنامنٹ کے مسلسل تیسرے روز اپ سیٹ کے امکانات ضرور ہوگئے تھے لیکن اس بار ایشیا کی تیسری ٹیم سری لنکا نے اپ سیٹ کو بری طرح سیٹ کرکے رکھ دیا اور حریف ٹیم کے ساتھ وہ کیا ،جو اس نے کبھی سوچا بھی نہیں ہوگا۔ سلہٹ میں کھیلے گئے میچ میں جب ملائیشیا ویمنز ٹیم نے سری لنکا کو پہلی اننگ میں جکڑا تو آئی لینڈرزکیمپ بد حواس تھا۔61 کے قلیل اسکور پر 6 آئی لینڈرز خواتین شکار ہوچکی تھیں،ایسے میں لوئر مڈل آرڈر نے اسکور 20 اوورز میں 7 وکٹ پر 105…

Read More

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ ٹرائی نیشن ٹی 20 سیریز کے دوسرے میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آج ہفتہ 8 اکتوبر کو ہاگلے اوول کرائسٹ چرچ میں مدمقابل ہیں۔ پاکستان کے 3 کھلاڑی آج کے میچ سے باہر کرائسٹ چرچ کی وکٹ سپورٹنگ ہے۔ڈے نائٹ میچ ہورہا ہے۔کل کے پاکستان اور بنگلہ دیش میچ سے یکسر یہ مختلف ہوگا۔ کرائسٹ چرچ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق کیوی کپتان  کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت نہیں  دی ہے۔کیوی ٹیم پہلے بلے بازی کرے گی۔ سہ ملکی سیریز، نیوزی لینڈ کے خلاف…

Read More

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ ٹرائی سیریز،پاکستان کے خلاف میچ سے قبل کیوی اسکواڈ میں نیا وکٹ کیپر طلب۔نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹرائی سیریز کے لئے آج نیا وکٹ کیپر طلب کرلیا ہے،انہوں نے اسکواڈ کو جوائن کرلیا ہے اور پاکستان کے خلاف آج کے میچ میں وہ ایکشن میں ہونگے۔ ڈین کلیور کو بلایا گیا ہے جو ڈیرل مچل کی جگہ لیں گے،مچل کو جمعہ کے روز چوٹ لگنے کی وجہ سے 2 ہفتوں کے لئے سائیڈ لائن کیا گیا تھا۔کلیور اس سال کے شروع میں انٹرنیشنل ڈیبیو کرچکے ہیں۔ شاہین ٹی 20 ورلڈکپ کھیلیں گے یانہیں،رمیز راجہ…

Read More

کرائسٹ چرچ ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے 3 کھلاڑی آج نیوزی لینڈ کے خلاف دستیاب نہیں ہونگے۔ انگلینڈ کے خلاف میچ میں فیلڈنگ کے دوران انجری کے باعث عثمان قادر کے ہاتھ کا انگوٹھا فریکچر ہوگیا تھا. انہیں تین ہفتے آرام کا مشورہ دیا گیا تھا. یہ تین ہفتے 16 اکتوبر تک مکمل ہوجائیں گے۔ فاسٹ باؤلرز محمد حسنین اور نسیم شاہ طبعیت ناسازی کے باعث آج نیوزی لینڈ کے خلاف میچ کے لیے دستیاب نہیں ہیں. دونوں کھلاڑی وائرل انفیکشن کا شکار ہیں۔ ٹرائی سیریز میں آج ہفتہ کو پاکستان اور نیوزی لینڈ مدمقابل ہیں۔

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کا شاہین شاہ آفریدی کے متعلقتازہ ترین بیان آیا ہے۔انہوں نے  مشروط طور پرایک بات کہی ہے۔یہ ایسے ہی ہے کہ جیسے گزشتہ ہفتہ بھارتی ٹیم منیجمنٹ کے حوالہ سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ جسپریت بمراہ انجری کی وجہ سے ٹی 20 ورلڈکپ نہیں کھیل سکیں گے،اس کے جواب میں بھارتی بورڈ کے سربراہ ساروگنگولی نے دعویٰ کیا تھا کہ بمراہ کا ٹکٹ ابھی موجود ہے۔3 دن بعد فیصلہ کریں گے۔پھر دنیا نے دیکھا کہ بھارتی بورڈ نے اس کے ٹھیک 3 روز بعد اعلان کیا تھا کہ جسپریت…

Read More

کرک اگین اسپیشل رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے لئے پاکستانی اسکواڈ میں پہلی تبدیلی ہوگئی ہے۔اس طرح یہ عمل ایونٹ کے آغاز سے 9 روز قبل شروع ہوا ہے۔مزید ایک اور تبدیلی بھی متوقع ہے۔ باخبر ذرائع کے مطابق ریزرو پلیئرز میں شامل فخرزمان کو 15 رکنی اسکواڈ میں لایا جارہا ہے۔عثمان قادر کو ریزرو میں رکھاجائے گا۔پی سی بی کی جانب سے گرین سگنل ہوگیا ہے۔ ٹی 20 ورلڈکپ 2022،تمام ٹیموں کے حتمی اسکواڈز ٹی 20 ورلڈکپ اور انگلینڈ سیریز کے لئےپاکستان کے اسکواڈز گزشتہ ماہ جاری ہوئے تھے۔فخرزمان ایشیا کپ میں ان فٹ ہونے کی وجہ سے…

Read More

عمران عثمانی بات ہوگی ،اب 7 ویں اور اب تک کے آخری ٹی 20 ورلڈکپ کی۔آئی سی سی کے تجربات بھی خوب تھے۔2016 ٹی 20 ورلڈکپ کے بعد  اسے 2018 میں ہونا چاہئے تھا۔ہر2 سال بعد کی یہی ترتیب بنتی تھی لیکن اس سے بہت قبل فیصلہ ہوا کہ 2017 کی چیمپئنز ٹرافی کی وجہ سے ٹی 20 ورلڈکپ اب ہر 4 سال بعد ہوگا لیکن ساتھ ہی یہ فیصلہ بھی ہوا کہ چیمپئنز ٹرافی ختم کردی جائے گی۔2020 آیا،کووڈ ساتھ لایا۔نتیجہ میں ٹی20 ورلڈکپ منسوخ ہوا۔2021 کا ایونٹ پہلے سے ہی بھارت میں طے تھا تو اسے اپنے وقت…

Read More

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ اگلا میچ،پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ،ہفتہ کا موسم،وقت اور دیگر اہم معلومات یہاں دی جارہی ہیں۔کہانی 2007 سے شروع ہوتی ہے اور2021 تک کی ہے۔دونوں ممالک میں 25 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز ہوچکے ہیں۔پاکستان کو سبقت حاصل ہے،اس کے حصہ میں 15 فتوحات آئی ہیں۔نیوزی لینڈ 10 میچ ہی جیت سکا۔یوں مجموعی میچز کے باب میں تسلی بخش ریکارڈ ہے ۔کہانی کا اگلا ورق آج پلٹے گا،جب کرائسٹ چرچ میں 3 ملکی ٹی 20 کپ کے سلسلہ میں بڑا ٹاکرا ہوگا۔پاکستان اور نیوزی لینڈ  ہفتہ 8 اکتوبر کو مدمقابل ہونگے۔ مجموعی میچزکی کہانی کا ایک چیپٹر کچھ…

Read More

سلہٹ،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے روایتی حریف بھارت کو شکست دینے کے بعد جیت پورے ملک کے نام کی ہے،کھلاڑیوں نے نہایت جو ش وخروش کا مظاہرہ کیا ہے اور میچ کے بعد اس کا جشن منایا ہے۔سلہٹ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق خواتین کرکٹرز نے پارٹی کی ہے کائنات امتیاز نے تصاویر شیئر کی ہیں اور لکھا ہے کہ بھارت کے خلاف یہ جیت پورے ملک کے نام کی جاتی ہے۔ ایشیا کپ ویمنز،پاکستانی ٹیم نے بھارت کو ہراکراپ سیٹ کردیا پاکستان نے ایشیا ویمنز کپ 2022 کے میچ میں روایتی حریف بھارت کو…

Read More