Author: admin

سلہٹ،کرک اگین رپورٹ Twitter Image ایشیا کپ ویمنزٹورنامنٹ میں پاکستان کی مسلسل دوسری جیت،میزبان بنگلہ دیش کو 9 وکٹوں سے ہرادیا۔سلہٹ میں کھیلے گئے میچ میں بنگلہ دیشی ویمنز ٹیم پہلے کھیل کر 8 وکٹ پر صرف 70 رنزبناسکی۔سلما خاتون 24 رنزکے ساتھ نمایاں رہیں۔8 کھلاڑی ڈبل فیگر  میں داخل نہ ہوسکیں۔ ڈیانا بیگ نے 11 رنز اورندا ڈار نے 19 رنز سے کر 2،2 وکٹیں لیں۔جواب میں سدرہ امین کے 36 رنزکی بدولت پاکستان نے ہدف صرف 1 وکٹ پر 13 ویں اوور میں پورا کردیا۔ ایشیا کپ ویمنز،پاکستان کا فاتحانہ آغاز پاکستان نے پہلے میچ میں ملائیشیا کو…

Read More

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ راولپنڈی ایکسپریس ایج باسٹن پہنچ گئے۔برمنگھم کے معروف گرائونڈ سے کھڑے ہوکر انہوں نے پاکستان کی لاہور میں ہونے والی انگلینڈ سے شکست پر اپنا تبصرہ کیا ہے اور کہا ہے کہ نہایت افسوس کے ساتھ یہ ویڈیو بنارہا ہوں۔ میں ایج باسٹن میں کھڑا ہوں،یہ واروکشائرکا ہوم گرائونڈ ہے۔یہ میراٹریننگ ڈے بھی ہوا کرتا تھا،یہاں 2005 میں ہم نے انڈیا کو پھینٹا لگایا تھا۔میں نے 4 آئوٹ کئے تھے۔ شعیب اختر کہتے ہیں کہ میں نے ایک ماہ قبل کہا تھا کہ مڈل آرڈر نہیں چلے گی۔اوپنرز ناکام ہوجائیں تو بھٹا بیٹھ جائے گا،میری بات درست…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ انگلش ٹیم 17 برس بعد پاکستان کا دورہ کررہی تھی۔ہم کیسے یہ اجازے دیتے کہ ٹرافی ان کے ہاتھوں میں نہ جائے اور وہ خالی ہاتھ واپس جائیں۔اس کے ساتھ ہی رمیز راجہ تھوڑا مسکرائے لیکن انہوں نے کہا ہے کہ انگلینڈ بہترین ٹیم ہے۔ ہم نے شروع کے5 میچز میں اچھا مقابلہ دیکھا۔پاکستان نے بھی خوب پرفارم کیا،آخری 2 میچزمیں ہم اچھا نہیں کھیلے لیکن ہم امید کرتے ہیں کہ پاکستان نے اس سے بہت کچھ سیکھا ہوگا۔ نیوزی لینڈ 3 ملکی ٹی 20 کپ…

Read More

کرک اگین خصوصی رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کے لئے اڑان بھرلی ہے۔انگلینڈ سے سیریز ختم ہوتے ہی ٹیم 2 گھنٹوں بعد لاہور ایئرپورٹ تھی،جہاں سے پہلے دبئی،پھر سڈنی اور پھر کرائسٹ چرچ منزل ہوگی۔نیوزی لینڈ میں 3 ملکی ٹی 20 کپ ورلڈ ٹی 20 کی تیاری کے لئے رکھاگیا ہے۔پاکستانی ٹیم کا پہلا امتحان جمعہ کو بنگلہ دیش میچ سے ہوگا۔اصل مڈل آرڈر کا کیوی وکٹوں پر علم ہوسکے گا۔ نیوزی لینڈ 3 ملکی ٹی20  کپ کا شیڈول پہلا میچ،جمعہ،7 اکتوبر،پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش،ہاگلے اوول دوسرا میچ،آٹھ اکتوبر: نیوزی لینڈ بمقابلہ پاکستان ،  کرائسٹ چرچ، بوقت دوپہر…

Read More

عمران عثمانی کی خصوصی رپورٹ پاکستان،انگلینڈ سیریز تمام ہوئی۔7 میچزکی سیریز نے بہت کچھ واضح کیا ہے۔قومیبیٹنگ لائن فیل ہوئی ہے تو بائولنگ میں بھی کمزوری واضح ہوئی ہے۔اس کے بعد اگلی مہم بھی شروع ہوگئی ہے۔ بھارت میں سانپ نکلا تو لاہور میں پاکستانی ٹیم کو سانپ سونگھ گیا،ذلت آمیز شکست سہ فریقی سیریز میں شرکت کے لیے پاکستان کرکٹ اسکواڈ ایئرپورٹ پہنچ گیا۔قومی اسکواڈ کچھ دیر بعد لاہور سے براستہ دبئی کرائسٹ چرچ روانہ ہوگا۔اسکواڈ میں 16 کھلاڑی اور اسپورٹ اسٹاف کے 13 ارکان شامل ہیں ۔نسیم شاہ نے قومی اسکواڈ کو ایئرپورٹ پر جوائن کرلیا ہے…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ قدرت کی مرضی،موت،زندگی کا تکرار ختم۔ساتھ میں مڈل آرڈر کا سخت انداز میں دفاع بھی گول،پاکستانی کپتان کا انداز لاہور میں نہایت مدافعانہ رہا۔بابر اعظم نے انگلینڈ سے ٹی 20 سیریز میں شکست کے بعد بہت اعتراف کرلئے ہیں۔ پاکستانی کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ ٹی20 سے قبل یہ سیریز ہمارے لئے اہم تھی،مڈل آرڈر میں مسائل ہیں،بیٹھ کر سوچیں گے،دیکھیں گے کیا تبدیلی کرسکتے ہیں۔ایک سوال کے  جواب میں پاکستانی کپتانی کپتان کہتے ہیں کہ ہم تمام پلیئرز کے ساتھ محنت کررہے ہیں۔کوچز سمجھاتے ہیں۔لڑکے سمجھتے ہیں لیکن پلیئر کے طور پر…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ نے پاکستان کو آئوٹ کلاس کردیا۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ڈھیر۔شاداب خان بیٹنگ سے بھاگ گئے۔پاکستان کو اپنے کرکٹ ہیڈکوارٹر میں انگلینڈ نے مات دے دی۔7 میچزکی سیریز آخری میچ میں   رنزکی بڑی جیت کے ساتھ  3-4 سے اپنے نام کی۔ فیصلہ کن میچ کا ٹاس اتوار کو بابر اعظم نے جیتا اور کرک اگین کو اس کی توقع بھی تھی ،پھر پہلے فیڈنگ کا فیصلہ بھی درست تھا لیکن پاکستانی کپتان بابر اعظم کی جانب سے چھوڑے گئے کیچز،دیگر کی ناقص فیلڈنگ کے بعد کوئی چانس نہ تھا کہ انگلینڈ کو 180 تک محدود کیا جاسکتا۔مہمان…

Read More

گوہاٹی،کرک اگین رپورٹ یہ ہے کرکٹ،بھارت کے 237 رنزکے جواب میں جنوبی افریقا کا زبردست جواب،صرف 16 رنز سے شکست۔اسے کہتے ہیں کہ  مقابلہ تو دل ناتواں نے خوب کیا،اب اگر بھارت نے انگلینڈ کی طرح 209 اسکور کیا ہوتا تو وہ تو آج جنوبی افریقا کے ہاتھوں گیا تھا لیکن اس نے 237 اسکور کرکے اپنی بچت کرلی۔جنوبی افریقا نے بھی ٹف تائم دیا اور ڈبل سنچری پر ڈبل سنچری جڑ کر یہ   پیغام دیا کہ باقی قسمت کا کھیل ہےْ گوہاٹی میں سیریز کے دوسرے ٹی 20 میچ میں بھارت نے پہلے کھیل کر 3 وکٹ پر 237…

Read More

عمران عثمانی آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ کا چوتھا ایڈیشن 2012 میں سری لنکا میں کھیلا گیا،ایسا پہلی بار ہوا تھا کہ ٹی 20 ورلڈکپ پہلی بار ایشیا میں ہورہا تھا۔اس سے قبل جنوبی افریقا،انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز میزبان تھے۔یوں تیز ترین فارمیٹ جیتنے کا موقع ایشین ممالک کو اپنے ملک میں حاصل ہونے جارہا تھا لیکن پاکستان،بھارت اور میزبان سری لنکا یہ اعزاز اپنے پاس نہ رکھ سکے اور ایک ایسا ملک ورلڈٹی 20 چیمپئن بنا جو اس سے قبل کبھی فائنل بھی نہیں کھیلا تھا۔ ٹی 20 ورلڈکپ تاریخ،پاکستان 2009 میں چیمپئن بن گیا،بھارت کا برا حال…

Read More

سلہٹ،کرک اگین رپورٹ Image by ACC/Twitter ایشیا کپ ویمنز ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز۔ملائیشیا کو 9 وکٹوں سے ہرادیا ہے۔بنگلہ دیش میں ایونٹ کا آغاز گزشتہ روز ہوگیا تھا۔ٹورنامنٹ ٹی 20 فارمیٹ میں کھیلا جارہا ہے۔ اتوار کو سلہٹ میں کھیلے گئے میچ میں ملائیشیا کرکٹ ٹیم پاکستانی خواتین کے خلاف پہلے بیٹنگ کرکے صرف57 رنزبناسکی۔اہم بات یہ تھی کہ اس کی پوری ٹیم آئوٹ نہیں ہوئی بلکہ 16 ویں اوو میں 48 رنزپر 9 ویں وکٹ گرنے کےباوجود اس کی آخری پیئرز ناٹ آئوٹ گئیں اور ٹیم 20 اوورز پورے کھیل گئی۔4 کھلاڑی صفر پر گئیں۔9 کھلاڑی ڈبل…

Read More

لاہور،کرک اگین ڈاٹ کام رپورٹ یہ آرٹیکل اگر ان سطور سے شروع کیا جائے کہ پاکستان انگلینڈ کے خلاف کبھی بھی ایک سے زائد میچزکی باہمی ٹی 20 سیریز نہیں جیت سکا ہے تو پڑھنے والوں پر مایوسی طاری ہوگی،حقائق بس یہی ہیں۔پھر 7 میچز کی طویل باہمی سیریز تو پہلی بار ہوئی ہے۔پاکستان کا ہوم میدان ہے۔اپنی کنڈیشنز ہیں۔انگلش ٹیم میں کئی بڑے نام نہیں ہیں،اس کے باوجود 6 میچز تک سیریز کا ن جیت سکنا دوسرا تاریک پہلو ہے۔منظرنامہ تو یہی ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ آج 2 اکتوبر کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں 7 واں مگر فیصلہ کن…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ یارک شائر کے نئے کپتان شان مسعود کا کائونٹی سے متعلق اہم معلومات لینےکا انکشاف۔ڈربی شائر کائونٹی 2 سال سے نسلی پرستی کے سنگین الزامات اور اس کے مرکزی کردار عظیم رفیق کے انکشافات کے بعد سزائوں کے عمل سے گزررہی ہے،اس کا امیج تباہ ہوگیا ہے،ٹیم دویژن ون سے ڈویشن2 میں چلی گئی ہے۔ایسے میں اگر کوئی ایشین اوروہ بھی پاکستانی ہو تو چیلنج مشکل ہی نہیں بہت مشکل ہے۔یہاں اس چیلنج کو قبول کیا گیا ہے۔انکشاف ہوا ہے کہ شان مسعود جو کہ کپتان بنائے گئے ہیں،ان کے کائونٹی کے بارےمیں خفیہ روابط ہیں۔ڈیود…

Read More