Author: admin

لندن،کرک اگین رپورٹ کوئی بھی شاٹ کٹ ہو،آسٹریلین کرکٹرز پیچھے نہیں ہیں، 4 برس قبل بال ٹیمپرنگ واقعہ نے آسٹریلیا کرکٹ کو بری طرح داغدار کیا تھا اور اب ایک تازہ واقعہ نے ہر دو طرح کا نقصان کردیا ہے۔ انگلینڈ کی کائونٹی کرکٹ میں آسٹریلیا کے کرکٹر کی ایک عیاری پکڑی گئی ،نتیجہ میں اور ان کا ملک ایک بار پھر ریڈ لائٹ میں آیا ہے۔دوسرا نقصان یہ ہوا ہے کہ ان کی ٹیم ڈرہم کو 10 پوائنٹس کا جرمانہ ہوگیا ہے۔یوں وہ ٹ ویں سے چھٹے نمبر پر چلے گئے ہیں۔ آسٹریلیا کے بیٹر نک میڈیسن اس…

Read More

لاہور،29 ستمبر 2022،پی سی بی میڈیا ریلیز قائداعظم ٹرافی کے افتتاحی راؤنڈ کے تیسرے دن کا کھیل آج مکمل ہو گیا۔ فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں سدرن پنجاب کی ٹیم پہلی اننگز میں 269 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ زین عباس نے سب سے زیادہ 120 رنز بنائے۔ فالو آن نافذ کرنے کے بعد، سدرن پنجاب نے 45 اوورز میں دو وکٹ پر 143 رنز بنا لیے ہیں ۔ پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں سنٹرل پنجاب کی پہلی اننگز کے 428 رنز کے جواب میں سندھ کی ٹیم 86ویں اوور میں 268 رنز بنا کر آؤٹ ہو…

Read More

لاہور،نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ پاکستانی پیسر نسیم شاہ کے انگلینڈ سیریز سے باہر ہونے کی آج تصدیق کی جارہی ہے پیسر کو ڈینگی کے دوران ایک اور بڑی پرابلم ہوگئی ہے۔ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ کرک اگین نے گزشتہ روز نیوز بریک کی تھی کہ نسیم شاہ انگلینڈ سیریز سے باہر ہیں ۔اس کی تصدیق کے لئے لنک موجود ہے۔ نسیم شاہ کی بیماری کی تشخیص،انگلینڈ سیریز سے باہر ادھر ایشیا کپ سے باہر ہونے والے بھارتی پیسر جسپریت بمراہ ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے ہیں۔بھارت کے لئے بڑا دھچکا ہے اور مخالف ٹیموں…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان میں انگلینڈ ٹیم مشکلات کا شکار ہے۔مسلسل 2 میچزمیں اسے ایسے شکست ہوئی ہے کہ جیسے پاکستان سے جیتنا ان کے لئے مسئلہ ہو۔ایسے میں انگلینڈ کے 8 کھلاڑی پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ ان حالات میں تو چونکادینے والی بات ہوگی لیکن ایسا ہی ہے،یہ الگ بات ہے کہ یہ 8 کھلاڑی اپنی نیشنل ٹیم کے لئے نہیں اترے بلکہ یہ تو پاکستان جونیئر لیگ کے لئے پہنچے ہیں،اس کا آغاز 6 اکتوبر سے ہونا ہے۔ انگلینڈ ٹیم مجرمانہ عمل کی مرتکب قرار،شدید تنقید آج جمعرات 29 ستمبر کو انگلینڈ کے 8 جونیئر پلیئرز پاکستان پہنچے…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹ ڈپلومیسی اختیار کرلیہے۔پاک انگلینڈ سیریز کے 5 ویں میچ کے اگلے روز آج پی سی بی نے ایک ویڈیو جاری کی ہے،اس  کے ساتھ لکھا ہے کہ کرکٹ ڈپلومیسی ورلڈ کو جوڑنے کے لئے سب سے بہتر ہے۔امریکی سفارتکار ڈونلڈ بروم،انگلینڈ کے کرسچن ٹرنر اور متحدہ عرب امارات کے ابراہیم سلیم نے پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کے ساتھ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں میچ دیکھا۔ان کے ساتھا نگلینڈ کرکٹ بورڈ کے ڈپٹی چیئرمین مارٹن ڈارلو بھی تھے۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے ڈپٹی چیئرمین نے کہا ہے کہ رمیز راجہ یہ ایک…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter Image انگلینڈ ٹیم مجرمانہ عمل کی مرتکب قرار،شدید تنقید۔انگلینڈ کی پاکستان کے خلاف آخری 2 ٹی 20 میچزمیں انتہائی معمولی فرق سے شکست،دوسرے الفاظ میں جیتے ہوئے میچ میں بیٹنگ ناکامی پر فتح کی بجائے شکست لکھوانے کو بہت برا مانا گیا ہے۔ سابق کرکٹر مارک بچر نے تو اسے مجرمانہ فعل قرار دیا ہے۔انہوں نے کمنٹری کے دوران یہ الفاظ استعمال کئے اور کہا ہے کہ انگلش بیٹنگ لائن جرم کی مرتکب ہوئی ہے کیونکہ اس نے مجرمانہ فعل کیا ہے اور وہ یہ ہے کہ 146 رنزکے تعاقب مین بیٹنگ لائن کی مکمل ناکامی…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کو ڈرامائی انداز میں فتح کی دہلیز پر پہنچانے والے نئے ابھرتے ہوئے کھلاڑی عامر جمال نے انکشاف کیا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف آخری اوور کوکامیابی سے مکمل کروانے میں کپتان بابر اعظم کا ہاتھ ہے۔انہوں نے میچ کے بعد کہا ہے کہ مجھے کپتان بابر اعظم نے سپورٹ کیا،پلان دیا اور یہ بھی کہا ہے کہ مجھے اپنے اوپریقین تھا۔وائیڈ بال کرنے،چھکا لگنے کے باوجود میں نہیں گھبرایا۔کپتان نے مجھے کہا کہ کوئی بات نہیں ،جیسے پہلے بالز کررہے ہو،ویسے کرو۔میں نے کیا۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ جس وقت 19…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ مڈل آرڈر پر شاداب خان سوال گول کرگئے،معین علی کو سب علم،پاکستان کی تعریف۔پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف لاہور میں سنسنی خیز فتح کے بعد نائب کپتان شاداب خان اور انگلش کپتان معین علی نے پاکستانی میڈیا کا سامنا کیا ہے۔ شاداب خان نے کہا ہے کہ جو کمبی نیشن ہے،وہ تبدیل کرنے کی کوشش کررہے ہیں،ہم واقعی سیریز جیتنا چاہتے ہیں لیکن ہمارا بنیادی  مقصد ورلڈکپ کا کمبی نیشن سیٹ کرنا ہے۔بیٹنگ آرڈر کے مسائل ہوسکتے ہیں۔ہماری بات چلتی رہتی  ہے لیکن یہی کمبی نیشن ہے جو آگے چلے گا۔ شاداب خان بال کی بجائے پائوں…

Read More

لاہور،کرک اگین ڈاٹ کام رپورٹ ایک اور سنسنی خیز ڈرامہ،کرکٹ کی دل دھڑکاتی تیزی اور اکھاڑ پچھاڑ کراچی سے لاہور پہنچ گئی۔انگلش کپتان معین علی نے جمال کی تیسری بال پر چھکا مارکر نہ صرف ففٹی مکمل کی بلکہ اختتامی لمحات کی سنسنی خیزی لوٹنے کی کوشش کی۔وہ میچ نہ جتواسکے،پاکستان نے ڈرامائی انداز میں 5 رنز سے میچ جیت کر پہلی بار رواں سیریز میں 2-3 سے سبقت حاصل کرلی۔2 میچز ابھی باقی ہیں۔ ڈیوڈ میلان نے محمد رضوان کو گیند ماردی،وکٹ کیپر میچ سے باہر انگلینڈ نے بظاہر 146 رنزکے آسان ہدف کا تعاقب شروع کیا تو اسے…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے سٹار آل رائونڈر شاداب خان نے تیزی میں انگلش بیٹر کو بال کی بجائے ٹانگ سے رن آئوٹ کی کوشش میں موقع گنوادیا،اس طرح انگلینڈ جو چھٹی وکٹ گرنے پر دبائو میں آسکتا تھا،اس گرفت سے محفوظ ہوگی۔ ڈیوڈ میلان نے محمد رضوان کو گیند ماردی،وکٹ کیپر میچ سے باہر قذافی اسٹیڈیم لاہور میں انگلش اننگ کا 13 واں اوور تھا ،جب مہمان ٹیم 145 رنزکے جواب میں مشکل میں تھی کہ شاداب خان کی بال پر  انگلش کپتان معین علی اور ساتھی  بیٹر سام کررن کے  لئے دوڑے،فیلڈر نے شاداب کی جانب اس وقت…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ ڈیوڈ میلان نے محمد رضوان کو گیند ماردی،وکٹ کیپر میچ سے باہر۔کرکٹ فینز اس وقت حیران ہوگئے،جب انگلینڈ کے خلاف قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری 5 ویں ٹی 20 میچ میں محمد رضوان وکٹ کیپنگ کرنے نہیں آئے،سب نے یہ سمجھا کہ پوری ٹیم کے لئے قریب 20 اوورز کھیلنے والے محمد رضوان 63 رنزبناکر تھک گئے ہیں لیکن بعد میں پی سی بی نے معاملہ کلیئر کیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق ڈیوڈ ملان کی تھرو کمر پر  لگنے کے باعث محمد رضوان آرام کررہے ہیں، ان کی جگہ محمد حارث وکٹ کیپنگ کررہے ہیں۔…

Read More

تراونت پورم،کرک اگین رپورٹ جنوبی افریقا کے کم اسکور کے باوجود کوہلی،شرما ناکا،میچ کا نتیجہ آگیا۔جنوبی افریقا کے خلاف محض 106 رنزکے تعاقب میں ویرات کوہلی اور بھارتی کپتان روہت شرما کی بیٹری فیل ہوگئی۔پروٹیز بائولرز نے 17 کےمجموعہ پر بھارت کے2 ٹاپ بیٹرز شکار کرکے سنسنی پھیلا دی ،کم اسکور کے باعث دبائو بڑھانہ سکے۔یوں جنوبی افریقا 3 میچزکی سیریز کا پہلا میچ 8 وکٹ سے ہارگیا،بھارت نے ابتدا سے برتری حاصل کی ہے۔روہت شرما 2 بالز کھیلنے کے ابوجود کھاتہ نہ کھول سکے۔ادھر ویرات کوہلی نے تو کمال ہی کیا۔9 بالز کھیلنے کے باوجود صرف3 رنز کے مہمان…

Read More