Author: admin

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور انگلینڈ 24 گھنٹوں میں دوبارہ مقابل،تیسرا ٹی 20 آج،ٹاس،میچ کی پیش گوئی۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں 24 گھنٹوں کےا ندر دوسرا ٹی 20،مجموعی طور پر تیسرا۔پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں آج پھر مدمقابل ہونگی۔7 میچزکی سیریز کا تیسرا مقابلہ آج جمعہ 23 ستمبر کو ہوگا۔،مہمان ٹیم کی تھکاوٹ ضرور باقی ہوگی،اس لئے کہ جمعرات کو پہلے فیلڈنگ کرکے باقی پوری ٹیم نے آرام ہی کیا تھا۔صرف بابر اعظم اور محمد رضوان ہی چہکے تھے۔ ناگ پور کی پراسرار پچ پر آج بھارت کو سیریز بچانے کا چیلنج،دوسرا ٹی 20 آج مقابلہ تاوقت 1-1 سے برابر ہے۔یہ…

Read More

ناگ پور،کرک اگین رپورٹ یہاں بھی میزبان ٹیم کو سیریز میں واپسی کا چیلنج درپیش ہے۔20 ستمبر کو بھارت نے آسٹریلیا کے خلاف ٹی 20 کا اپنا بڑا مجموعہ سیٹ کیا تو سکھ کے سانس کی گھڑیاں طویل نہیں تھیں،آسٹریلیا نے آخری 4 اوورز میں 55 رنزجوڑ کر بھارت کے منہ سے فتح چھینی۔3 میچزکی سیریز میں 0-1 کی برتری لی،اسی روز کراچی میں پاکستان بطور میزبان انگلینڈ سے پہلا ٹی 20 میچ ہارا تھا۔گرین کیپس نے تو دوسرے ٹی 20 میں واپسی کرلی،کیا بلیو شرٹس ٹیم آج واپسی کرسکے گی،اس لئے کہ اس کے پاس آج آخری چانس ہے۔…

Read More

کراچی،راولپنڈی:کرک اگین رپورٹ یہاں 200 اسکور پر 200 رنز بننا کوئی بڑی بات نہیں،شعیب اختر نے کندھے اچکا دیئے۔ہمیشہ پاکستانی اوپننگ پیئر پر تنقید کرنے اور بابر اعظم کو وان ڈائون پوزیشن پر کھیلنے کا مشورہ دینے والے سابق فاسٹ بائولر شعیب اختر کا بھی پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف جیت پر رد عمل آگیا ہے،جہاں اوپنرز نے 203 رنزکی ریکارڈ شراکت بنائی،ویاں بابر اعظم نے سنچری اور رضوان نے 88 کی اننگ کھیلی تھی۔دونوں  ہی ناقابل شکست لوٹے۔ شعیب اختر کہتے ہیں کہ آج ہمارے دونوں اوپنرز نے سٹرائیک اور نیٹ رن ریٹ کا خیال رکھا۔بابر اعظم اچھا کھیلے،ان…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی سنچری کا تذکرہ زیادہ ہے لیکن ان کے ساتھ 203 رنزکی شراکت  بنانے اور 88 رنزکی اننگ کھیلنے والے محمد رضوان کا آج ذکر کم ہے۔شاید اس لئے بھی کہ بابر اعظم آئوٹ آف فارم ہونے کے بعد پہلی بار بڑی اننگ کھیل گئے اور ٹی 20 میں سنچری ویسے بھی بڑا کارنامہ ہوتا ہے۔ پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر نے پہلے ٹی 20 میں شکست پر سخت رد عمل دیا تھا لیکن آج انہوں نے پھر دعائوں کی بات کی ہے۔ اپنے ٹوئٹ میں انہوں نے لکھا ہے…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ اپنا گیئر تنقید نگاروں کے لئے نہیں تبدیل کیا،کوئی کیا کہتا،پروا ہی نہیں،بابر اعظم کا سخت جواب۔پاکستان نے بھارتی جوڑی کا ریکارڈ بھی چھین لیا ہے۔بابر اعظم اور محمد رضوان کی جوڑی نے36 شراکتوں یا 36 میچز میں 1800 اسکور بٹورے ہیں،انہوں نے بھارت کےروہت شرما اور شیکھر دھون کے 52 میچزمیں بنائے گئے 1743 اسکور کو پیچھے چھوڑا ہے۔ ادھر انگلش کپتان معین علی نے اعتراف کیا ہے کہ بابر اور رضوان نے شاندار بیٹنگ کی۔دونوں نے 2 سے 3 سال میں ثابت کیا ہے۔کیچز اور چانسز میچ کا حصہ ہیں۔پاکستانی اوپنرز نے کلاسیکل بلے بازی…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کی طوفانی سنچری،انگلینڈ کا فیصلہ گلے پڑگیا،پاکستان فاتح،سیریز برابر۔پاکستان نے انگلینڈ کے تمام اندازے غلط ثابت کردیئے ہیں۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں انگلینڈ کے پروگرام،ارادے ااورمنصوبے بھی خاک میں ملادیئے ہیں۔ گرین کیپس نے 200 رنز کا ہدف پورا کرکے کئی ریکارڈز اپنے نام کئے۔10 وکٹ کی بڑی جیت ۔7 میچزکی سیریز 1-1 سے برابر ہوگئی ہے۔کرک اگین کے نزدیک انگلینڈ کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ نہایت ہی حیران کن تھا،اس نے اپنے تبصرے میں یہ لکھا تھا کہ ایک بار پھر ٹاس انگلش کپتان معین علی جیت سکتے ہیں،یہ تجزیہ درست رہا،ساتھ…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستانی بیٹر محمد رضوان کا اہم ترین کیچ ایلکس ہیلز نے ڈراپ کردیا ہے۔انگلینڈ کے خلاف 200 اسکور کے بڑے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی اوپنرز نے بااعتماد آغاز کیا ہے۔محمد رضوان اور بابر اعظم نے پاور پلے میں ففٹی مکمل کی۔7 ویں اوور تک درکار 10 رنزکی اوسط برقرار رکھی۔ اہم بات یہ دیکھنے میں آئی ہے کہ  محمد رضوان اس اننگ کے دوران 2 کام کرتے دکھائی دیئے۔پہلا یہکہ مطلوبہ نیٹ  رن ریٹ اوراپنے سٹرائیک ریٹ کو بہتر کرتے نظر آئے۔ایک تو اننگ کا تقاضا تھا لیکن اہم ترین بات یہ بھی تھی کہ محمد…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ پھر ٹاس جیت گیا،حیران کن فیصلہ،پیش گوئی درست۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹی 20 میچ کا ٹاس ہوگیا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں انگلینڈ   نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا حیران کن فیصلہ کیا ہے ۔ پاکستان ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔ انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے۔ فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کی جگہ محمد حسنین پلیئنگ الیون کا حصہ بن گئے ہیں۔ میچ میں قومی ٹیم کی قیادت بابر اعظم کررہے ہیں۔ محمد رضوان، حیدر علی، شان…

Read More

کراچی ،کرک اگین رپورٹ پاکستان بمقابلہ انگلینڈ سیریز پر کورونا کا حملہ،پاکستانی کیمپ میں کووڈ ٹیسٹ مثبت،پی سی بی نے میچ کا فیصلہ بھی ساتھ سنادیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسپورٹ اسٹاف میں شامل ایک رکن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے. وہ رکن ٹیم کے ہمراہ گراؤنڈ نہیں آئے گا۔ پاکستان اور انگلینڈ کے مابین دوسرا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ اپنے مقررہ وقت پر شروع ہوگا۔

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ وسیم اکرم کی تازہ ٹپس،انگلینڈ کے لیوک ووڈ کے کامیاب ڈیبیو کا راز کھل گیا۔پاکستان کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں ڈیبیو پر 3 وکٹ لینے والے انگلینڈ کے نئے فاسٹ بائولر لیوک ووڈ نے پاکستانی لیجنڈری کھلاڑی وسیم اکرم کے بارے میں حکمت بھرے الفاظ استعمال کئے اور بتایا ہے کہ انہیں عظیم کھلاڑی سے تازہ مشورے بھی ملے ہیں۔ لیفٹ ہینڈ پیسر نے پاکستان کے خلاف 7 میچزکی سیریز کے پہلے میچ میں متاثر کن ڈیبیو کیا۔پاکستان  جس نے 9 اوورز میں بغیر کسی نقصان کے 80 سے زائد اسکور کا اوپننگ سٹینڈ…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ File Photo,Twitter Image/PCB پاکستان اور انگلینڈ آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں 22 ستمبر کو دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کھیلیں گے۔پہلا میچ ہارنے کے بعد سے قومی ٹیم قدرے دبائو میں اور انگلش ٹیم اعتماد میں ہوسکتی ہے۔یہ اس لئے بھی کہ 17 برس بعد کی کرکٹ،سخت سکیورٹی اور دوسرے حالات کے پیش نظر کھلاڑیوں کو ذہنی طور پر وہ کچھ حاصل نہیں،جو عام قسم کی کرکٹ میں ملتا ہے۔ پاکستانی ٹیم نے اس سیریز میں واضح کیا ہے کہ وہ متعدد تجربات کرے گی تاکہ ورلڈ ٹی 20 کے لئے ایک بہترین کمبی نیشن سیٹ ہوسکے۔مڈل…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ ایلکس ہیلز نے حسن علی اور بابر کا انتخاب کرلیا،ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل ٹیموں کی پیش گوئی۔انگلینڈ کرکٹ ٹیم میں واپسی کرنے والے ایلکس ہیلز کہتے  ہیں کہ مجھےا گر اپنی سالگرہ پر کسی کو بلانا پڑا تو حسن علی کو بلائیں گے،کیونکہ وہ فنی ہیں۔انتہائی مزاحیہ ہیں،مزا آتا ہے۔ٹام کرن کے ساتھ مجھے ملنے،رہنے میں آسانی ہوتی ہے،اس سے کافی عرصہ سے بہترین تعلقات ہیں۔ پاکستان کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں ہاف سنچری کے ساتھ اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار اداکرنے والے ایلکس ہیلز کہتے ہیں کہ  جان ڈینلی کے ساتھ…

Read More