Author: admin

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستانی اور انگلش کرکٹرز کی بند کمرے میں گالف کی پریکٹس،دیگر چٹکلے۔پاکستانی کھلاڑیوں نے بدھ کا روز ہوٹل میں گزارا۔پی سی بی نے اس روز شیڈول دونوں ٹیموں کا پریکٹس پروگرام منسوخ کردیا تھا۔اب ہوٹل میں بند کھلاڑی کیا کرسکتے تھے۔باہر سے مرضی کے کھانے منگوانے پر پابندی  ہے۔ایک آدھ کی کوشش بھی ناکام بنادی گئی ہے۔ کھلاڑیوں نے مختلف  کھیلوں میں وقت گزارا۔اس میں دونوں ممالک کے پلیئرز شامل ہوئے۔بند کمرے میں بھی گالف ایسی کھیلی کہ لمبی لمبی شاٹس لگادیں۔کیا سین تھا اور کیا سینری تھی،انگلینڈ اور پاکستان کے کھلاڑیوں نے مل کر غصہ نکالا۔…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ نے لاہور میں شیڈول انگلینڈ کے خلاف ٹی 20 میچز کے لئے فینز کی دوڑیں لگوادی ہیں۔فینز کا اسٹیڈیم میں دا خلہ مشکل سے مشکل تر بنادیا ہے۔اس طرح میچ دیکھنے والوں کو ایک بار ہر حال میں قذافی اسٹیڈیم جانا ہوگا۔میچ سے قبل میدان کی زیارت ضروری قرار پائی ہے۔ٹکٹ ہولڈرز کو 24 ستمبرتک  قذافی اسٹیڈیم میں طلب کرلیاگیا ہے،جب کہ میچز اس کے 4 روز بعد ہونگے۔ پی سی بی نے اعلان کیا ہے کہ قذافی اسٹیڈیم لاہور کے میچز دیکھنے کے خواہش مند حضرات روزانہ کی بنیاد پر حاضری دیں۔پی سی…

Read More

لندن،دبئی:کرک اگین نیوز کرک اگین کی 3 دن پرانی نیوز سچ ثابت ہوئی،آئی سی سی نے باقاعدہ اعلان کیا ہے کہ لارڈز  2023 ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی میزبانی نہیں کرسکے،اوول کو میزبانی دے دی ہے جب کہ لارڈز 2025 ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کا میزبا ہوگا۔کرک اگین نے چند روز قبل لکھا تھا کہ لارڈز معاہدہ کی پیچیدگیوں کی وجہ سے 2023 ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل  پر اوول سے ہارگیا ہے۔یہ میچ اگلے سال  جون کے آوائل میں کھیلا جانا ہے، میگا چیمپئن شپ کے سپر فائنل کی طویل عرصے سے ہوم آف کرکٹ میں  ہونے…

Read More

کرک اگین رپورٹ Twitter image پاکستان کرکٹ ٹیم کے پیسر محمد عامر کے ہاں ایک اور بیٹی کی پیدائش،لیفٹ ہینڈ پیسر رامت ان دنوں سی پی ایل کھیل رہے تھے۔انہوں نے سوشل میڈیا کی ویب ٹوئٹ پر لکھا ہے کہ الحمد للہ ،ہمارے ہاں اللہ پاک کی رحمت اتری ہے،اس کا نام آئرہ عامر ہے۔ محمد عامر پہلے بھی ایک بیٹی کے باپ ہیں۔فیملی اس وقت مکمل صحت یاب ہے۔ عامر پاکستانی ٹیم سے ریٹائر ہوگئے تھے ،بعد میں ریٹائرمنٹ واپس لے لی لیکن اب انہیں سلیکشن کے قابل نہیں سمجھا گیا۔ ایک ہی روز 26 وکٹیں گرگئیں،الیسٹر کوک بھی…

Read More

لندن،کراچی:کرک اگین رپورٹ دورہ پاکستان پر موجود انگلینڈ کے قائم مقام، کپتان معین علی اور ان کے ساتھ آئے عادل رشید نے  اپنے ہیڈکوچ کی پیشکش ٹھکرادی ہے۔دونوں نے پاکستان کے اگلے دورے سے ابتدائی طور پر معذرت کرلی ہے ۔یوں انگلینڈ کے ہیڈکوچ اس وقت شدید پریشانی کا شکار ہیں۔معاملہ کیا ہے۔ انگلینڈ نے دسمبر میں پاکستان کا دورہ کرنا ہے،جہاں 3 ٹیسٹ میچزکی سیریز شیڈول ہے۔ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی رسائی کے لئے انگلینڈ کے پاس ااب کچھ باقی نہیں بچا لیکن پاکستانی ٹیم کے پاس چانسز موجود ہیں کہ وہ ہوم سرزمین پر پہلے انگلینڈ اور پھر…

Read More

چیلمسفرڈ۔کرک اگین رپورٹ کائونٹی کرکٹ میچ کے ایک ہی روز 26 وکٹیں گرگئیں،انگلینڈ کے کائونٹی نظام میں وکٹ کی ایسی کنڈیشنز پر سوالیہ نشان لگے ہیں۔چیلمسفرڈ میں پہلے لنکا شائر ٹیم فرسٹ کلاس میچ کے اول روز صرف 131 رنزپر آئوٹ ہوگئی۔انٹرنیشنل ڈیوٹی سے واپسی کرنے والے سائمن ہارمر نے 41 رنز دے کر 5 وکٹیں لیں۔یہ اننگ ایک بال کم40 اوورز کی تھی۔ جواب میں ایسیکس ٹیم نے بھی 40 ویں اوور تک ہی اننگ پہنچائی،یہ ٹیم 5 بالز کم 40 اوورز میں 107 رنزپر ڈھیر ہوئی۔یہاں ٹوم بیلی نے 36 رنزکے عوض 5 شکار کئے۔ لنکا شائر ٹیم…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کی انگلینڈ کے ہاتھوں شکست پر رد عمل آنا شروع ہوا ہے۔سابق کپتان و سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق کہتے ہیں کہ پاکستان کو پہلے زیادہ اسکور کرنا چاہئے تھا۔خلاصہ یہ ہے کہ وہی پرانی سٹوری تھی جو دوبارہ دیکھنے کو ملی۔ٹاپ آرڈر نے اسکور کیا لیکن مڈل آرڈر فلاپ  ہوا۔یہ ایشیا کپ سے بہتر کمبی نیشن تھا۔2 تبدیلیاں اچھی تھیں۔بابر اعظم نے 24 بالز پر 31 رنزکرکے اچھے دکھائی دیئے۔لگ رہا تھا کہ یہ اسکور کریں گے لیکن ہمارا پرابلم لوئر مڈل آرڈر ہے۔نمبر 4 سے نمبر 7 تک کے پلیئرز کا سٹرائیک…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے کھلاڑی ایلکس ہیلز کہتےہیں کہ پاکستان سپر لیگ کھیلنے کا تجربہ کام آیا۔نوجوانوں کے لئے یہ مثال ہے،اپنی ٹیم میں سالہا سال کے بعد واپسی ففٹی کےساتھ ہوئی اور یہ نہایت غیر معمولی بات ہے۔ایلکس ہیلز کہتے ہیں کہ پاکستان سپر لیگ بیٹرز کے لئے دنیا کی دوسری بہترین لیگ ہے،یہاں کوالٹی بائولنگ کا سامنا کرنا پڑتا ہے،پھر اس سے سیکھنے میں مدد ملتی ہے۔ ادھر انگلش کپتان معین علی نے کہا ہے کہ الحمدللہ۔ہم میچ جیت گئے۔مجھے ٹاپ پرفارمرز جیسا کہ ہنری بروکس اور ایلکس ہیلز ہیں،ان پر فخر ہے۔کراچی کی عوام کا بھی…

Read More

کراچی ،کرک اگین رپورٹ سٹرائیک ریٹ پر محمد رضوان بددعائوں پر آگئے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر محمد رضوان نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو کچھ چیزوں میں مشکلات کا سامنا ہے۔مڈل آرڈر پر اعتراض ہوتا ہے،ایمانداری سے کہوں تو گزشتہ ایک ڈیڑھ سال سے میں اور رضوان اوپر کھیلتے آئے ہیں،ان کو موقع کم ملا ہے،اگر ملا بھی ہے تو 10 بالز جتنا۔میرے خیال مین پاور ہٹرز کو اگر دنیا میں دیکھ لیں تو ان کی 10 یا 12 میں سے ایک یا 2 اننگز ہی ہوتی ہیں،وہ بھی ایسے ہی کھیلتے ہیں جیسے ہمارے پاور…

Read More

عمران عثمانی کی رپورٹ انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ 6 وکٹوں سے جیت لیا ہے۔17 برس بعد پاکستان میں آنے کے بعد اس نے 7 میچزکی ٹی 20 سیریزمیں 0-1 کی برتری اپنے نام کرلی۔پاکستانی بیٹنگ لائن ایک بار پھر ناکام ہوگئی۔مڈل آرڈر نے دھوکا دیا،پاکستانی ٹیم منیجمنٹ نے ضروی تبدیلی سے بھی گریز کیا۔تھوڑے اسکور پر بائولنگ بھی فلاپ ہوگئی۔کرک اگین کی پیش گوئی اور تجزیہ درست رہا۔ٹاس کے بارے میں لکھا تھا کہ بابر اعظم ہارسکتے ہیں،پاکستان مشکلات میں چلا جائے گا،نتیجہ مین پاکستان ٹاس ہارا،میچ بھی ہارگیا۔کرک اگین تجزئی سچ رہا۔…

Read More

موہالی،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا نے بھارت پر بجلی گرادی۔پاکستان اور انگلینڈ کی سریز کےآغاز ہی کے روز موہالی میں بھارت اور آسٹریلیا کی 3 میچزکی سیریز شروع ہوئی۔آسٹریلیا کے کپتان  ایرون فنچ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو بظاہر بھارت کے حق میں رہا۔روہت شرما نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں مارٹن گپٹل کا 172 چھکوں کا ورلڈ ریکارڈ برابر کیا۔وہ 11 اور ویرات کوہلی صرف 2 ہی کرسکے لیکن مڈل آرڈر میں ہردک پانڈیا نے30 بالز پر 71 اسکور بٹورکر بھارت کے لئےبڑے اسکور کی بنیاد رکھی۔سوریا کمار یادیو نے 25 بالز پر46 رنزکئے۔بھارت نے6 وکٹ…

Read More

کراچی،موہالی:کرک اگین رپورٹ میزبان ٹیموں کے 3 بڑے نام فیل ہوگئے۔ساتھ میں شان مسعود کا ڈیبیو بھی پھیکا پڑگیا۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان اور انگلینڈ کا میچ جاری ہے،ادھر موہالی میں بھارت اور آسٹریلیا۔اتفاق سے دونوں جانب میزبان ملک پہلے بلے بازی کررہے تھے۔دونوں جانب سے قدرے مشترک مگر ایک میں  بڑا فرق ہے۔فرق کا ذکر بعد میں کرتے ہیں،پہلے مشترک باتوں کا ذکر ہو۔ بھارت کے کپتان روہت شرما صرف 11 رنزبناسکے تو حال ہی میں اپنی فارم بحال کرنے والے روہت شرما سنچری کے بعد صرف 2 ہی رنزبناسکے۔سوشل میڈیا پر میمز چلی ہیں کہ نہ افغانستان،نہ پارٹی۔…

Read More