Author: admin

کراچی،کرک اگین رپورٹ سیلاب زدگان سے اظہار یکجہتی اور ان کے لئے ایک قسم کے فنڈز ریزنگ کے لئے پاکستان کے کھلاڑی کل پہلے ٹی 20 میچ میں ایک خاص قسم کی جرسی پہنیں گے،اس بات کا اعلان پاکستان کرکٹ بورڈ نے کیا ہے۔ساتھ میں پاکستان اور انگلینڈ کے کھلاڑیوں کے مختصر پیغامات جاری کئے ہیں جو صرف اور صرف فینز کے نام ہیں۔ پاکستانی پیسر نسیم شاہ کہتے ہیں کہ کل ایک اہم میچ ہے۔سیلاب زدگان کے لئے ہمیں رقم اکٹھی کرنی ہے۔کرکٹ فینز زیادہ سے زیادہ گرائونڈ میں آئیں۔میچ کو دیکھیں،ہم بھی بہتر کھیل کے ساتھ اس میچ…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ کرک اگین نیوز درست،آج تاریخ بدلتے ہی رات گئے لکھا تھا کہ آج کے روز پاکستان،انگلینڈ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی ہوگی۔پی سی بی نے خاموشی کے ساتھ کردی ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں بابر اعظم نے اپنے ہم منصب انگلش کپتان جوس بٹلر کے ہمراہ ٹی 20 سیریز ٹرافی کی رونمائی کی ہے۔پی سی بی نے فوٹیج جاری کئے ہیں۔ پاکستان انگلینڈ تاریخی ٹی 20 سیریز،آج حتمی الیونز،ٹرافی کی رونمائی دونوں کپتان پہلے بڑے بے تکلف انداز میں ملتے ہیں،گپ شپ کرتے ہیں،ٹرافی کی جانب بڑھتے ہیں،پھر مختلف پوز کے ساتھ تصاویر بنواتے ہیں۔ پی سی …

Read More

کراچی،لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ ٹی 20 کے لئے نئی کٹ جاری کردی،تھنڈر کٹس کے کلر اور چہرے ویڈیو مین نمایاں ہیں۔پی سی بی نے اس کا پرچار خود سے ویڈیو میں کیا ہے اور اسے چلایا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کٹس کا کلر تیزسبز ہے۔یہ ایک اچھی کوشش ہوسکتی ہے لیکن اس کے لئے کرکٹ فینز کی آرا کا آنا ضروری ہے۔سوشل میڈیا پر اسے مختلف رنگ سے دیکھا جارہا ہے کراچی میں نیاریکارڈ،رواں صدی کی پیدائش کا پہلا انگلش کرکٹر کون بننے جارہا ویڈیو میں قومی کرکٹرز میں سے کپتان بابر اعظم،پیسر…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کے آغاز میں اب ایک روز باقی ہے۔20 ستمبر کو پہلا تاریخی ٹی 20 میچ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی آج متوقع ہے۔اس کے ساتھ ہی انگلش  پلیئنگ الیون بھی آج ہی جاری ہوجائے گی۔خیال ہے کہ معین علی قیادت کریں گے۔اصل کپتان جوس بٹلر کو آرام دیا جائے گا۔ نیشنل ٹی 20 کپ،2 ٹیمیں اور باہر،باقی 2 میں پیرکو فائنل انگلش ٹیم اپنے نئے کھلاڑیوں کو موقع دے گی،ادھر پاکستانی ٹیم میں بھی محمد رضوان نہیں کھیلیں گے،انہیں آرم کروایا جائے…

Read More

کراچی،لندن،کرک اگین رپورٹ یہ بات دیکھنے لائق ہوگی،اگر انگلینڈ نے 20 سالہ جارڈن کاکس کو پاکستان کے خلاف ٹی 20 میچ کھلادیا،اس لئے کہ وہ اس صدی میں پیدا ہونے والے پہلے ایسے کھلاڑی ہونگے جو اس صدی کی پیدائش کے بعد انگلینڈ کی نمائندگی کریں گے۔2005 میں انگلینڈ نے جب پاکستان کا آخری دورہ کیا تھا،اس وقت ان کی عمر صرف 5 سال تھی۔ بہت کم لوگ جانتے ہونگے کہ وہ آسٹریلین شہریت رکھتے ہیں۔ سڈنی اور بگ بیش میں ہوبارٹ ہریکینز کے لیے گریڈ کرکٹ کا تجربہ  ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ وہ اپنے  کوچ ،سلیکٹرز کے…

Read More

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے رپورٹ نیشنل ٹی 20 کپ،2 ٹیمیں اور باہر،باقی 2 میں اتوارکو فائنل۔انور علی کے بلندبالا چھکوں نےسندھ کونیشنل ٹی  ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچادیا،جہاں اس کا مقابلہ  اتوار کو دفاعی چیمپین کے پی کے کی ٹیم سے ہوگا۔ سنٹرل پنجاب کے بائولرایک بڑے ٹوٹل کا دفاع نہ کرسکے اورآخری اوور کی پہلی گیند پر ہتھیار پھینک دیئے ۔سندھ ٹیم کی اننگز کاآغاز برق رفتاری سے ہوا مگر 11رنز بنا کرشرجیل عامر یامین کا شکار ہوگئے، جس کے بعد سندھ کے کھلاڑیوں نے ذمےداری کے ساتھ کھیل جاری رکھا۔صائم ایوب نے چار چھکوں اور 3چوکوں کی…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم میں واپسی کرنے والے شان مسعود اور بیٹنگ کوچ محمد یوسف کی گفتگو سامنے آگئی،اس بات چیت سے شان مسعود کے عزائم کلیئر دکھائی دیئے ہیں۔شان مسعود نے کھلے الفاظ میں محمد یوسف سے کہہ کر اپنی مرضی کی بائولنگ لگوائی اور پھر نیٹ پر بیٹنگ کے جوہر دکھائے ہیں۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شان مسعود اور بیٹنگ کوچ محمد یوسف میں الفاظ کا تبادلہ خیال ہوتا ہے۔شان مسعود کہتے ہیں کہ مجھے ٹاپ اسپن بائولنگ  چاہئے۔آف اسپن ہو۔محمد یوسف بار بار پوچھتے ہیں  کہ آف سپن بائولنگ؟شان مسعود نے جواب دیا جی،اس پر…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ عادل رشید اوع معین علی سکیورٹی سے خوش،پاکستانی کھلاڑی ناراض،نئی کہانی۔انگلینڈ کے کھلاڑیوں عادل رشید اور نائب کپتان معین علی نے کہا ہے کہ پاکستان سے ہمارا ایک رشتہ بھی ہے،اس ملک میں آکر کھیلنا بڑے اعزاز کی بات ہے۔یہاں خوش ہیں۔کوئی مسئلہ نہیں ہے،زبردست سکیورٹی ہے۔ہم مطمئن ہیں ،خوش ہیں اور پاکستانی عوام کو اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔ کرکٹ کی بڑی خبر، لارڈزپھر ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل سے محروم،اوول میزبان ایک جانب یہ حالت ہے کہ انگلش پلیئرز پاکستانی سکیورٹی کی تعریف کررہے ہیں۔دوسری جانب حالت یہ ہے کہ  پاکستانی کھلاڑی اس سکیورٹی…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کی ٹیم پاکستان میں تاریخی سیریز کھیل رہی ہے اور دلچسپ بات یہ ہے کہ اس کے ملک کے سرکاری نشریاتی ادارے بی بی سی نے اس کی کوریج ریموٹ سے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس کی ریڈیو کی براڈ کاسٹنگ ٹیم پاکستان نہیں آرہی،وہ لندن سے ٹی وی پر بیٹھ کر کراچی سے لائیو کمنٹری کی کوشش کریں گے۔ ایک ایسا گروپ جس کے پاس ٹی وی اور ریڈیو کے میڈیا رائٹس ہوں،اس کا اپنے ہی ملک میں بیٹھ کر کوریج کرنا تھوڑا مصنوعی لگے گا لیکن بی بی سی آفیشل کا…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ کرکٹ کی دنیا کی سب سے بڑی خبر،ہوم آف کرکٹ مسلسل دوسری بار دنیائے کرکٹ کے سب سے پرانے،معتبر اور احترام سے دیکھنے جانے والے طویل فارمیٹ کے میگا فائنل سے محروم ہونے جارہا ہے۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ  کا فائنل ایک بار پھر لارڈز میں نہیں کھیلا جاسکے گا۔یہ بھی اپنی جگہ اہم ہے کہ آئی سی سی اور انگلینڈ بورڈ نے مسلسل دوسرے ایڈیشن کا فائنل لارڈز کو دیا اور وہ دوسری بار بھی یہ اعزاز نہ پاسکے گا۔ ایسا کیا ہوا کہ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل ہوم آف کرکٹ لارڈز میں نہ ہوسکے لارڈز…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور انگلینڈ کے کھلاڑی بنے ایک دوسرے کے مہمان،کھلی گپ شپ۔ہنسی مذاق،بیٹ اور بائولنگ کے رازواسرار کے ساتھ  نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں لبیک اللہم لبیک کی صدائیں۔شان مسعود کو مبارکبادیں،ساتھ میں گلے ملنے والے قریبی دوست دکھائی دیئے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کی ملاقات خاصی دلچسپ اور دیکھنے لائق تھی۔ایلکس ہیلز تو آصف علی سے یہ جاننے کے متمنی تھے کہ وہ خاص چھکے کیسے لگائے،ان کی نگاہ میں گزشتہ سال کے ورلڈ ٹی 20 کپ میچز تھے،جن میں آصف علی نے نیوزی لینڈ اور افغانستان کے خلاف پاکستان کو اپنے چھکوں…

Read More

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹ Image by PCB نیشنل ٹوئنٹی کےآخری راونڈ میچ میں نادرن نےسنسنی خیز مقابلے کے بعد سیمی فائنل میں جگہ بنا لی، کم رن ریٹ کی وجہ سے بلوچستان کاسفر بھی تمام ہوا۔ نیشنل ٹوئنٹی 20کرکٹ ٹورنامنٹ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئ پواینٹس ٹیبل پر کے پی کے 12 پوائنٹس کے ساتھے پہلے،سندھ دوسرے ،سنٹرل پنجاب تیسرے اور نادرن چوتھے نمبرموجود ہیں پولز میچز کے آخری روز کے پی کے نے بلوچستان کو 38 رنز اور نادرن نےساوتھ ریجن کو 3 رنز ہرادیا، ساوتھ پنجاب نے 129کے ہدف کے تعاقب میں 126۔بناسکی،…

Read More