Author: admin

لاہور،ملتان:کرک اگین رپورٹ،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستانی کرکٹر آفریدی اینٹی کرپشن میں معطل،نوٹس جاری  خیبرپختونخوا کے لیفٹ آرم اسپنر آصف آفریدی کو پی سی بی اینٹی کرپشن کوڈ کے آرٹیکل  کے تحت فوری طور پر عارضی معطلی کی سزا مل گئی ہے،وہ کرکٹ سے متعلق کسی بھی پروگرام میں حصہ نہیں لے سکتے۔  یہ سب   پی سی بی کے انسداد بدعنوانی یونٹ کی طرف سے کیا گیا ہے اور  تحقیقات جاری ہیں۔ آصف آفریدی کو آج ضابطہ کی شق 2.4 کے تحت دو خلاف ورزیوں کا نوٹس جاری کیا گیا ہے اور ان کے پاس الزامات کا جواب دینے…

Read More

لندن،کراچی،لاہور:کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ شکست کا غم غلط،انگلش ٹیم کی پاکستان کے لئے تیاریاں،شیڈول۔ایشیا کپ کی شکست کا غم ابھی تازہ ہے،اسے غلط کرنے انگلش کرکٹ ٹیم پاکستان کے لئےا ڑان بھرنے کی تیاری میں ہے۔دونوں بورڈز نے ٹیم کے پاکستان اترنے کی تیاریاں فائنل کرلی ہیں۔پاکستان میں برطانوی ہائی کمیشن پوری طرح اس میں شامل ہے۔انگلش ٹیم اگلے چند گھنٹوں میں یکجا ہونے والی ہے۔ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات  کے لئے کچھ کھلاڑی پہلے سے ہی کسی نہ کسی شکل میں موجود ہونگے لیکن ان کی تدفین 19 ستمبر کو ہے،اس لئے اس میں ان کی شرکت ممکن…

Read More

کولمبو،لاہور:کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم جب منگل کی علی الصبح لاہور ایئرپورٹ پہنچے تو کرکٹ فینز کو ان سے کوئی شکایات دکھائی نہیں دیں۔ایشیا کپ فائنل میں شکست ایک بڑی بات تھی ،فینز کا غصہ ہوسکتا تھا ،ایئرپورٹ پر سکیورٹی سخت تھی،اس کے باوجود بھی کرکٹ فینز بابر اعظم کی ایک جھلک دیکھنے کو بے تاب تھے،یہی نہیں بلکہ انہوں نے قومی کپتان کے ساتھ سیلفیاں بھی لیں۔ شرجیل خان کا بیٹ گھوم گیا،قومی ٹی 20 کپ کی پہلی سنچری ادھر ایشیا کپ چیمپین سری لنکا کے وطن واپس پہنچنے پر شاندار استقبال کیا…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی گئی ہے اور یہ تکلف بھی وفاق میں موجود حکومتی اتحاد کی اہم جماعت پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے سامنے آیا ہے۔ پنجاب اسمبلی میں ن لیگ کی رکن سعدیہ تیمور نے یہ قرارداد جمع کروائی ہے۔ قرارداد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ رمیز راجہ پی سی بی چیئرمین بننے کے مزید اہل نہیں ہیں۔ایشیا کپ کی شکست ان کی ٹیم منیجمنٹ کی نااہلی اور کھلاڑیوں کے فٹنس مسائل کو غلط انداز میں ڈیل کرنے سے ہوئی…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے پیسر شاہین شاہ آفریدی ایشیا کپ کی شکست کے 24 گھنٹوں بعد ہی منظر عام پر آگئے ہیں۔ایشیا کپ 2022 سے قبل ان فٹ ہوکر اسکواڈ کے ساتھ رہنے،پھر علاج کے لئے لندن بھجوائے جانے کے  بعد سے حالات  سے دور تھے۔انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو دالی ہے،جس میں دیکھاجاسکتا ہے کہ لیفٹ ہینڈ پیسر ان ایکشن ہیں۔ ایشیا کپ ہارنے والی پاکستانی ٹیم کی وطن آمد شروع شاہین بائولنگ نہیں کررہے ہیں بلکہ جم میں ہیں اور جم کر ایکسر سائز میں ہیں۔بھاری بھرکم وزن اٹھارہے ہیں،جس گھٹنے میں تکلیف…

Read More

ملتان،کرک اگین رپورٹ شرجیل کابیٹ چل پڑا،نیشنل ٹوئنٹی 20 کی پہلی سنچری داغ دی۔ ،نیشنل ٹوئنٹی20 کا22 واں میچ سندھ کے شرجیل کے نام رہاانہوں نے 159 کاہدف آسان بنادیا، ۔اس سے قبل بیٹنگ کرتے ہوئے بلوچستان کی ٹیم نے چار وکٹوں کے نقصان پر 158 رنزکا مجموعہ تشکیل دیا، اننگز کی خاص بات عبدالواحد بنگل زائی کی نصف سنچری تھی انہوں نے 67رنز کی اننگز سجائی جس میں چار چوکے چار چھکے شامل تھے،شان مسعود نے 2 چوکوں کی مدد سے 25رنزبنائےحسیب اللہ نے 15اور حارث سہیل نے18رنز بنائے ،حسین طلعت 19رنز کے ساتھ نمایاں رہے سہیل…

Read More

عمران عثمانی کا خصوصی تجزیہ پاکستانی کرکٹ ٹیم میں شان مسعود کی واپسی،ایک اور سابق کپتان کو سلیکٹ کروانے کی کوششیں تیز ہوگئی ہیں لیکن اس حوالہ سے کرک اگین اتفاق نہیں کرتا ہے،اس لئے کہ اس وقت قومی ٹیم میں شرکت کا مطلب ورلڈ ٹی 20 میں ممکنہ شرکت ہوسکتی ہے۔ سب سے پہلے آپ کے ریکارڈ کے لئے کرک اگین اپنی 31 اگست 2022 کی خبر کا حوالہ بھی دے گا،ساتھ میں اس نیوز کا ایک حصہ دوبارہ کاپی کرے گا۔ آج ایک ون ڈے،قومی ٹی 20 کے 2 میچز،شان مسعود پاکستانی ٹیم، میں واپس ایشیا کپ میں…

Read More

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ پاکستان کی محدود اوورز کی ایک روزہ کرکٹ ٹیم کے لازمی جزو سمجھے جانے،ان دنوں ٹیسٹ میں بھی جگہ بنانے والے اوپنر امام الحق بھاری پیسر کے ہاتھ چڑھ گئے۔سب اسٹائل،اسٹروکس اور کلاس بھول گئے۔اننگ معمولی اسکور پر تمام ہوئی۔یہ قصہ کیا ہوا۔ انگلینڈ میں پاکستان کے کچھ کھلاڑی سال کے آخری میچز کے لئے کائونٹی کرکٹ کھیل رہے ہیں۔لیفٹ ہینڈ اوپنر امام الحق سمرسیٹ کائونٹی کی نمائندگی کررہے ہیں۔پہلے میچ کی دوسری اننگ میں انہوں نے 90 رنزبنائے تھے لیکن آج سے انگلینڈ میں  شروع ہونے والے بئے رائونڈ کا پہلا دن تھا۔جو سمرسیٹ پر بھی…

Read More

دبئی،کراچی،لاہور:کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ کی ناکام مہم کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کی وطن واپسی ہوگئی ہے۔پوری ٹیم واپس نہیں آئی ہے۔پی سی بی کے مطابق بیٹنگ کوچ محمد یوسف کے ساتھ متعدد پلیئرز پاکستان اترے ہیں۔دیکھنے کی بات یہ ہے کہ کھلاڑی پرسکون تھے،کسی کے چہرے پر کوئی پریشانی یا ایسی شکست کے آثار نہیں تھے جو 24 گھنٹے سے بھی کم وقت میں انہوں نے اپنے ماتھے کا جھومر بنائی تھی۔شاداب خان کا چہرہ تھوڑا اترا تھا۔ اتوارکو ایشیا کپ 2022 فائنل میں سری لنکا نے پاکستان کو یکطرفہ مقابلہ میں 23 اسکور سے شکست دی تھی۔سری…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ Getty images انگلینڈ فاتح،اوول ٹیسٹ ٹی 20 جیسا پروٹیز سیریز بھی ہارگئے۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کو فائدہ ہوسکتا۔ کرک اگین نے کل کے کھیل کے بعد بھی لکھ دیا تھا کہ انگلینڈ اوول ٹیسٹ کے گیا۔آج مجموعی طور پر کھیل کی 5 ویں صبح ،ویسے عملی طور پر تیسری صبح 130 رنز کے لئے مزید 33 رنز بھی بن گئے۔پروٹیز کو ایک وکٹ ملی۔انگلینڈ 9 وکٹ سے فتحیاب ہوگیا۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں جنوبی افریقا اب 60 فیصد پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر آگیا ہے۔آسٹریلیا کا پہلا نمبر ہوگیا ہے۔ جنوبی…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ نئی تاریخ رقم،زمبابوے کا کھلاڑی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ بن گیا۔ آئی سی سی نے اگست 2022کا ونر خوش قسمت بتادیا۔سامنے نیوزی لینڈ کے آل رائونڈر مچل سینٹر ،انگلش ٹیسٹ کپتان بین سٹوکس تھے،ہار گئے۔ پاکستانی نژاد زمبابوے کے کرکٹر سکندر رضا اگست کے آئی سی سی پلیئر بیسٹ پلیئر بن گئے۔زمبابوے کے لئے وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے ہیں۔ سکندر رضا نے اگست کے ماہ میں بنگلہ دیش کے خلاف مسلسل 3 سنچریز اسکور کی تھیں ۔ٹیم تاریخی سیریز بھی جیتی تھی۔

Read More

کابل،دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے ایشیا کپ فائنل ہارنے پر افغانستان میں جشن،لوگ 12 بجے کے بعد تک سٹرکوں پر رہے،بعض نے ڈانس بھی کیا۔پاکستان کی ناکامی پر سری لنکا کا شکریہ ادا کیا ہے۔ کابل اور اس سے متصل شہروں سے کئی اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ صرف افغانستان ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں جہاں جہاں افغانی آباد ہیں،انہوں نے سری لنکا کے ایشین چیمپئن بننے پر جشن منایا ہے اور کہا ہے کہ وہ بہت خوش ہیں کہ سری لنکا جیتا اور پاکستان ہارا ہے۔ دبئی،رمیز راجہ بھارتی صحافی سے الجھ گئے،عوام کا سنتے ہی بھڑک اٹھے…

Read More