Author: admin

دبئی،کرک اگین رپورٹ نسیم شاہ بھی زخمی،اپ ڈیٹ،حارث رئوف کو مفتاح اسماعیل کا ٹائٹل۔پاکستانی کپتان کی غلط پلاننگ نے بھارت کو میچ جتوادیا۔ایشیا کپ کے پہلے میچ میں حارث رئوف پہلے اوور سے ناکام تھے،انہیں سائیڈ لائن کرنا بنتا تھا لیکن بابر اعظم نے انہیں 19 واں اوور دے دیا،جس میں وہ 14 رنزکی مارکھاگئے۔نتیجہ میں آخری اوور میں 7 رنزکچھ نہیں تھے،اتنے کم مارجن کے بعد بھی نواز نے وکٹ لی،ایک بال ڈاٹ کی،ایک چھکا تو لگنا ہی تھا ۔پاکستان صرف 2 بالز قبل میچ 5 وکٹ سے ہارگیا۔ ایشیا کپ، کوہلی اور روہت کا پلان کے ساتھ شکار،شکاری…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ نواز کی پاکستان کو بیک لانے کی تمام کوششیں ناکام ہوگئیں۔پاکستانی ٹیم ایشیا کپ میں بھارتی بائولرز کےحملوں،پانڈیا کے رنزکے سیلاب میں بہہ گئی۔بھارت نے ایشیا کپ 2022 کا پہلا میچ جیت لیا ہے۔گرین کیپس 2022 کی گزشتہ سال کی فتح کا اثر کھوگئی۔ناکامی کی بنیادی وجہ پاکستانی بیٹنگ لائن کی ناکامی تھی۔اس کے بعد مڈل آرڈر کا گیپ ایک بار پھر ننگا ہوا۔بھارت 5 وکٹ سے جیتا۔ فخر کا بابر کے ساتھ اظہار یکجہتی،امپائر کودیکھے بناباہر چل دیئے،پاکستانی کپتان پر سکتہ بھارتی اننگ نے بظاہر 148 رنزکے آسان ہدف کا تعاقب کیا تو ڈیبیو کرنے والے…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image بھارتی اننگ کو بظاہر 148 رنزکے ہدف کا سامنا تھا۔یہ آسان لگ رہا تھا۔اس لئے کہ پاکستان ایشیا کپ کے میچ میں صرف 147 رنزبناسکا تھا۔ جوابی اننگ میں بھارتی اوپنر کے ایل راہول کی طرح صفر پر نسیم شاہ کے ہاتھوں بولڈ ہوئے تو سنسنی  پھیل گئی۔اسی اوور میں نےئے بیٹر ویرات کوہلی کا آسان کیچ پاکستانی کپتان نے ڈراپ کردیا۔سلپ میں کھڑے بابر اعظم کے دونوں ہاتھوں سے بال ٹکرائی۔نسیم شاہ کی مایوسی دیکھنے لائق تھی۔اب تجربہ کار بیٹرز کو چانس ملیں گے تو جیت آسان نہیں ہوگی۔ ایک موقع پر شاداب خان…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image ایشیا کپ،پاکستان بھارت کے خلاف آئوٹ،اب ٹرمپ کارڈ ایک باقی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کی بیٹنگ فلاپ ہوگئی۔ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2022 کے میچ میں روایتی حریف بھارت کے خلاف  147 اسکور کرسکی۔بابر اعظم چلےے،نہ فخرزمان۔خوشدل شاہ کی خوشی ملی،نہ ہی افتخار کا جواز۔آصف علی کی ہٹنگ بھی دب گئی۔ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں بھارتی کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔بابر اعظم اور محمدرضوان کے لئے بھارتی ابتدائی بائولنگ مشکل رہی۔دونوں شروع کی 7 بالز پر آئوٹ ہونےسے بال بال بچے،۔رضوان کو  امپائر نے ایل بی قرار دیا لیکن…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image بھارتی کرکٹ بورڈ کے حکام دبئی میں پاک،بھارت میچ دیکھ رہے تھے۔پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کہیں دکھائی نہ دیئے،ان کا انگلینڈ ٹرپ لمبا ہوگیا ہے۔ بی سی سی آئی کے صدر ساروگنگولی وسیم اکرم کو گلے لگاگئے،یہ احترام تھا اور باہمی روابط کا بھرپور اطہار بھی،اسی طرح  سابق کپتان شعیب ملک میدان میں تماشائی کی حیچیت سے بیٹھے ہوئے تھے۔وقار یونس کے لئے کمنٹری بکس اوپن تھا۔ شاہین شاہ آفریدی خاص کر میچ دیکھنے میدان میں آئے۔اسی طرح پاکستان اور بھارت کی کرکٹ،شوبز اور شوبز،کاروباری شخصیات دبئی میں موجود تھیں۔ پاکستان بمقابلہ بھارت،پہلے…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعظم بابر اعظم کے ساتھ فخرزمان بھی آئوٹ ہوگئے۔پاکستان نے 6 اوورز کی بیٹنگ میں 2 وکٹ پر 43 رنزبنالئے تھے۔ پاکستانی کپتان،دنیا کے نمبر ون بیٹر ایک شاٹ پچ بال پر دائرہ میں کیچ دے گئے۔اٹھتی ہوئی بال پر ان کی شاٹ سلیکشن پر سوال تھا لیکن بہرحال 10 رنزبناکر  بھونشورمار کی بال پر ارشدیپ سنگھ کو کیچ دے گئے۔یہ ایک نازک موقع تھا۔ ایشیا کپ،پاکستان بمقابلہ بھارت،بابر اعظم ٹاس ہارگئے،پاکستان کی بیٹنگ فخرزمان کھیلنے آئے۔اننگ کے چھٹے اوور میں محمد رضوان نے چھکا،چوکا لگاکر دبائوکم کردیا تھا۔اسی اوور کے آخری سٹیج…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان بمقابلہ بھارت،پہلے اوور میں رضوان ،دوسرے میں بابر کے خلاف ڈرامہ،امپائر آئوٹ۔پاکستان،بھارت میچ کا دبائو تھا یا کچھ اور ۔امپائر نے محمد رضوان کو پہلے اوور میں ایسا ایل بی دیا کہ عقل دنگ رہ گئی۔وکٹ سے ایک فٹ اوپر جاتی بال پر ایل بی  کی زوردار اپیل ہوئی۔نتیجہ میں امپائر نہ نہ کرتے آئوٹ دے گئے۔دیکھنے والے دنگ رہ گئے۔ ایشیا کپ،بھارت کے خلاف نسیم شاہ کا ڈیبیو کنفرم پاکستانی بیٹر نے فوری ریویو لیا،کافی سسپنس رہا،آخر کار بال پچنگ،ٹریکنگ سے ہوتی امپیکٹ سے ہوتی  وکٹ سے کافی فاصلے پر جارہی تھی۔محمد رضوان بچ گئے…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ ہائی وولٹیج میچ کا ٹاس ہوگیا۔دبئی کرکٹ  اسٹیڈیم میں پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں صف آرا ہوگئی ہیں۔ٹاس کا عمل خوش اسلوبی سے طے ہوگیا ہے۔گزشتہ سال ورلڈ ٹی 20 ٹاکرے میں ٹاس کے لئے بابر اعظم کے مقابل ویرات کوہلی تھے۔پاکستان سے ایک شکست نے بھارتی ٹیم کے کپتان کو ہلاکر رکھ دیا،آج ان کی جگہ روہت شرما مدمقابل تھے۔ دبئی کے شور شرابے والے فل ہائوس میں دونوں کپتانوں کا فل پروٹوکول استقبال کیا گیا۔روہت شرما نے ٹاس جیت لیا ہے،اس جیت پر گرائونڈ میں اتنا شور ہوا،جس کی توقع ہی نہ…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ File Photo,Google فاسٹ باؤلر نسیم شاہ ڈیبیو کررہے ہیںوہ ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستان کی جانب سے ڈیبیو کرنے والے 96ویں پلیئر ہیں۔نسیم شاہ آج بھارت کے خلاف ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ کھیلیں گے۔ نسیم شاہ کہتے ہیں کہ مرحلہ وار تینوں طرز کی کرکٹ میں پاکستان کی نمائندگی کا اعزاز ملنے پر بہت خوشی ہے۔ کسی بھی فارمیٹ کا ڈیبیو میچ اس کھلاڑی کے کیرئیر کے لیے بہت اہم ہوتا ہے۔ خواہش ہے اپنی ٹیم کے لیے اچھی پرفارمنس دوں۔ پاکستان ٹیم نے اپنا اسکواڈ فائنل کردیا ہے۔ ایشیا کپ میں پاک،بھارت میچ آج دبئی…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم بھارت کے خلاف میچ سے قبل فینز میں گھل مل گئے ہیں۔دبئی میں ٹیموں کا گرائونڈ کی جانب سفر شروع ہے۔ پاکستانی کپتان نے فینز کی  محبتوں میں کھوگئے ہیں،انہوں نے مداحوں کو آٹوگراف دیئے ہیں۔ساتھ میں گپ شپ بھی لگائی ہے۔دبئی میں اس وقت جشن کا سماں ہے۔میچ شروع ہونے سے کئی گھنٹے قبل تماشائیوں کا جم غفیر دبئی اسٹیڈیم کی جانب ہے۔ ایشیا کپ،پاکستانی ٹیم آج بھارت کے خلاف سیاہ پٹیاں باندھ کرکھیلے گی پاکستان اور  بھارت کا میچ شروع ہونے میں اب کچھ منٹ کا…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ وسیم جونیئر کے حوالہ سے ہونے والی تنقید کو سہہ نہیں سکا،فیصلہ تبدیل۔پی سی بی کا بڑا یوٹرن۔اسے کہتے ہیں صبح کو اور،شام کو اور۔ پی سی بی اعلامیہ کے مطابق فاسٹ باؤلر حسن علی نے دبئی میں قومی اسکواڈ کو جوائن کرلیا ہے. دوسری جانب ٹیم منیجمنٹ نے فیصلہ کیا ہے کہ محمد وسیم جونیئر دبئی میں اسکواڈ کے ہمراہ رہ کر اپنا ری ہیب کریں گے۔ اس سے قبل جمعہ کو پی سی بی نے اعلان کیا تھا کہ پیسر وسیم جونیئر ان فٹ ہیں۔ان کی جگہ حسن علی آرہےہیں۔وسیم جونیئر کو…

Read More

ٹائونسویل،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا زمبابوے کو ہراتے لڑکھڑاگیا،وکٹ پر کچھ نیا بھی ہوا۔زمبابوے کے خلاف اپنے ہی ملک میں کھیلنے والے کینگروز کو معمولی ہدف کے تعاقب میں زیادہ آسانی پیش نہیں آئی،اس کے باوجود آسٹریلیا نے زمبابوے کو 3 ایک روزہ میچزکی سیریز کے پہلے میچ میں 5 وکٹ سے ہراکر نہ صرف برتری لے لی ہے۔ساتھ میں آئی سی سی ورلڈکپ سپرلیگ ٹیبل پر پیش قدمی کرتے ہوئے 80 پوائنٹس بنالئے ہیں۔ایک اور جیت اسے ویسٹ انڈیز کی 7 ویں پوزیشن پر لے آئے گی۔کیریبین سائیڈ 8 ویں پوزیشن پر چلی جائے گی۔اسے ٹاپ 8 سے باہرنکالنے کے…

Read More