Author: admin

گال،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 2 ٹیسٹ میچزکی سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے بعد قومی ٹیم واپس نمبر 5 پر آگئی ہے۔سیریز سے قبل اس کا چوتھا نمبر تھا۔ کرک اگین نے میچ سے ایک روز قبل متوقع پوزیشن بتادی تھی۔اتوار 24 جولائی سے شروع ہونے والا دوسرا ٹیسٹ دونوں ٹیموں کے لئے نہایت اہی اہم تھا۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل ریس میں جانے کے لئے پاکستان کی کامیابی اہم تھی جو نہ ہوسکی۔ادھر میچ سے قبل چھٹے نمبر پر موجود سسر لنکا شکست کی صورت میں فائنل ریس سے باہر ہوسکتا تھا…

Read More

گال،کرک اگین رپورٹ سری لنکا نے پاکستان  کو  246 رنز سے ہراکر  2 میچز کی ٹیسٹ سیریز برابر کردی ہے۔یوں پاکستان کے لئے ایک بڑا نقصان ہوا ہے۔508 اسکور کے بڑے ہدف کے تعاقب میں پوری ٹیم  رنز پر ڈھیر ہوگئی۔اہم بات یہ تھی کہ بابر اعظم کھانے کے وقفہ کے بعد اپنی 23 ٹیسٹ ہاف سنچری کرکے 81 اسکور پر گئے۔ان کے علاوہ امام الحق نے49 اور محمد رضوان نے 37 جب کہ یاسر شاہ نے 27 رنزبنائے۔ سری لنکا کی جانب سے پربتھ جے سوریا باکمال رہے ،انہوں نے  117رنز کے عوض 5  وکٹیں حاصل کیں۔ دوسرے اسپنر…

Read More

گال،کرک اگین رپورٹ Twitter Image قسمت پاکستان کی خراب یا بیٹرز بدحواس۔سری لنکا کے خلادف دوسرے ٹیسٹ کے آخری روز کھانے کے وقفہ کے بعد پاکستانی کپتان بابر اعظم اور محمد نواز دونوں کو ایک ایک چانس ملا۔دونوں اس کا فائدہ نہ اٹھاسکے۔پاکستانی کپتان بابر اعظم اسپنر کی بال پر اپنی اجنب سے سلپ میں کھڑے فیلڈر دھنن جایا ڈی سلوا کو کیچ دے گئے،سلپ فیلڈر کے ہاتھوں سے بال لگکر گرگئی۔یوں بابر کو 78 رنزپر چانس ملا۔ رضوان ٹیسٹ تاریخ میں پہلی بار خود سے کلین بولڈ،منیجرزوکوچز کے تبادلے تھوڑی دیربعد محمد نواز کے خلاف امپائر نے ایل بی…

Read More

گال،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کے خلاف صرف 28 منٹ میں 3 وکٹیں گنوادیں،پہلے سیشن میں 100 منٹ سے زائد گزارنے والی ٹیم کے لئے یہ مایوس کن بات تھی۔،آخری روز کے پہلے سیشن کا ڈرامہ یہ تھا کہ 31 اوورز اور ایک بال پر پاکستان نے 99 اسکور کئے۔4 وکٹیں دیں۔ دوسرے ٹیسٹ کے 5 ویں روز کھانے کے وقفہ تک پاکستان نے  59 اوورز ایک بال پر 188 اسکور بنائے تھے اور اس کے 5 کھلاڑی آئوٹ ہوگئے تھے۔پاکستانی کپتان  133 بالز پر 76 اسکور کے ساتھ وکٹ پر موجود تھے،آخری آئوٹ ہونے والے…

Read More

گال،کرک اگین رپورٹ سری لنکا کےخلاف دوسرے ٹیسٹ کے آخری روز کا پہلا سیشن کیسا رہا،اس کے لئے قومی کیمپ میں اگر تھوڑا اطمینان ہوگا تو سری لنکن کیمپ کو جس طرح چندکامیابیاں ملی ہیں،اس پر انہیں بھی امید ہوگی کہ وہ کچھ کرسکتے ہیں۔ جمعرات کو اس میچ اور سیریز کا آخری روز ہے۔پاکستان کو 508 رنزکے مشکل ترین ہدف کا چیلنج ہے،پہلی اور اکلوتی کوشش ڈرا میچ کھیلنا ہے۔میزبان ٹیم نے دن کے آغاز ہی میں دوسرے اوپنر امام الحق  کو 49 پر شکارکیا۔محمد رضوان نے بابر اعظم کو جوائن کرکے قریب 24 اوورز گزارے۔اس سے دبائو کم…

Read More

پورٹ آف سپن،کرک اگین رپورٹ Getty Images بھارت نے ویسٹ انڈیز کو ایک روزہ سیریز میں کلین سوئپ کردیا۔3 ایک روزہ میچزکی سیریز کے آخری میچ میں اس نے ویسٹ انڈیز کو 119 رنز سے ہرادیا۔ مہمان ٹیم نے پورٹ آف سپن میں پہلے بیٹنگ کی،بارش کی وجہ سے اننگ مختصر کی گئی،بعد کی پھر بارش کے سب ڈک ورتھ لوئس پر کام ہوا۔ بھارت کا سپر اسٹارز کے بنا ویسٹ انڈیز میں رنز کا پہاڑ بھارت نے پہلے کھیل کر مقررہ 36 اوورز میں 3 وکٹ پر 225 اسکور کئے۔شمبان گل 98 پر کھیل رہے تھے کہ بارش آگئی،اسی…

Read More

برسٹل،کرک اگین رپورٹ فارمیٹ کی تبدیلی کے ساتھ ہی انگلش ٹیم بھی چارج ہوگئی،اپنی تاریخ کا دوسرا بڑا ٹوٹل سجایا،ساتھ میں بوڑھے ہوتے معین علی نے انگلینڈ کے لئے تیز ترین ہاف سنچری کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ برسٹل میں کھیلے گئے پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں انگلینڈ نے پروٹیز کو 41 اسکور سے شکست دے کر 3 میچزکی سیریز میں برتری حاصل کرلی ہے۔پہلے کھیلتے ہوئے میزبان ٹیم نے6 وکٹ پر 234 اسکوربنائے۔آل رائونڈر معین علی نے 18 بالز پر 52 رنزکی اننگ کھیلی،اس میں انہوں نے 16 بالز پرففٹی بھی مکمل کرلی۔اس طرح وہ انگلینڈ کے لئے…

Read More

دبئی،برمنگھم،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی نے وسیم اکرم کا مطالبہ مسترد کرتے ہوئے ایک نیا دعویٰ کیاہے۔برمنگھم میں ہونے والی حالیہ آئی سی سی میٹنگ پر اب لب کشائی ہوئی ہے۔آئی سی سی چیف ایگزیکٹو  جیف الارڈک نے کہا ہے کہ ہم ایک روزہ کرکٹ کو ختم یا نظر انداز نہیں کررہے ہیں۔اگلے ایف ٹی پی میں آپ پہلے کی طرح اس کی تعداد اور دلچسپی دیکھیں گے۔ یہ بات اس لئے بھی اہم بن گئی ہے کہ ایک جانب آئی سی سی نے ورلڈکپ سپرلیگ ختم کرکے ایک روزہ سیریز کو باہمی ممالک تک واپس مختص کیا تھا۔دوسرا…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ آفیشلی متحدہ عرب امارات منتقل کردیاگیا ہے۔ایشین کرکٹ کونسل نے اب جاکر کنفرمیشن دی ہے کہ اس سال کا ایونٹ سری لنکا میں نہیں ہوگا۔ اندازاکریں کہ اگلے ماہ 27 تاریخ سے ایونٹ شروع ہونا ہے۔ایشین کرکٹ کونسل کے صدر جے شاہ نے یہ اعلان کیا ہے۔اتفاق سے ان کا تعلق بھارت سے ہے اور وہ بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری ہیں۔اب یہ بھی یاد کرلیں کہ چند روز قبل بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ ساروگنگولی یہ اعلان کرچکے تھے کہ سری لنکا کے حالات اسے ایونٹ کی میزبانی کیا جازت نہیں…

Read More

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی سالانہ اجلاس کی کہانیاں سامنے آنے لگی ہیں۔بھارت،انگلینڈ اور آسٹریلیا نے اپنی اپنی لیگز کے لئے آئی سی سی کلینڈر سے ونڈوز بنالی ہیں،باقی ممالک منہ دیکھتے رہ گئے ہیں۔اس طرح سال کے 4 ماہ اور 2 ہفتے انٹرنیشنل کرکٹ نہ ہونے کے برابر ہوگی،بھارت کی اڑھائی ماہ کی لیگ میں پاکستانی کھلاڑی بے کار ہونگے،زیادہ سے زیادہ کائونٹی کرکٹ کھیل سکیں گے۔آسٹریلیا نے بگ بیش ،انگلینڈ نے دی ہنڈرڈ اور بھارت نے آئی پی ایل کے لئے کام ڈالا ہے۔نتیجہ  میں سارا وزن ون ڈے کرکٹ پر گرے گا،ورلڈ کپ سپر لیگ ختم…

Read More

گال،کرک اگین رپورٹ سری لنکا کے لئے تھوڑی پریشانی اور پاکستانی کیمپ کے لئےاطمینان کی بات یہ ہےکہ گال ٹیسٹ ڈرا ہوسکتا ہے۔بدھ کو چوتھے روز کےکھیل میں  جہاں سری لنکنز کے لئے تالیاں بجتی رہی ہیں،وہاں خراب موسم نے پاکستان کی ایسی سپورٹ کی ،جب دن کے کھیل کے خاتمہ کی وسل بجی تو پاکستان کو میچ ڈراکرنے کی امیدیں ہوئی ہیں۔ پاکستان جس نے چائے کے وقفہ تک  22 اوورز میں ایک وکٹ پر 71 اسکور بنائے تھے،اس کے بعد بھی وکٹیں ہاتھ میں رکھیں لیکن آخری سیشن میں صرف6 اوورز کا ہی کھیل ممکن ہوسکا۔پہلے خراب روشنی…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم نے سٹیون سمتھ کو پیچھے چھوڑڈالا۔ایک اور اعزاز جو کسی کے پاس نہیں ہے۔ آئی سی سی نے ٹیسٹ کرکٹ کی نئی عالمی رینکنگ جاری کردی ہے۔ پاکستان کے کپتان بابراعظم، شاہین شاہ آفریدی اور عبداللہ شفیق کی عالمی رینکنگ میں ترقی ہوئی ہے۔ بیٹرز کی رینکنگ میں بابراعظم چوتھے سے تیسرے نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔ وہ دنیا کے واحد کھلاڑی ہیں جو تینوں طرز کی کرکٹ کی موجودہ رینکنگ میں ٹاپ تھری پوزیشن پر براجمان ہیں عبداللہ شفیق 23 درجہ ترقی پاکر 16ویں نمبر پر پہنچ گئے۔ شاہین شاہ آٖفریدی باؤلرز…

Read More