Author: admin

کولمبو،کرک اگین رپورٹ گزشتہ رات کرک اگین نے یہ خبر دی تھی کہ سری لنکا سے ایشیا کپ منتقل کرنے کی تیاریاں مکمل ہوگئی ہیں۔اس حوالہ سے یہ بہت بریکنگ نیوز کے طور پر تھی،اس کے چرچے ابھی چل ہی رہے ہیں کہ سری لنکا کرکٹ بورڈ نے ایک قدم اور اٹھاکر قریب تصدیق کی ہے کہ وہ ایشیا کپ کی میزبانی کے لئے تیار نہیں ہے۔ ڈرامائی تبدیلی،ایشیا کپ کی سری لنکا سے منتقلی،نئے میزبان سے روابط تیز سری لنکن کرکٹ بورڈ نے اپنا آفیشل ٹی 20 لیگ ایونٹ منسوخ کردیا ہے۔تھوڑی ہی دیر قبل آفیشل اعلان کیا گیا…

Read More

گال،کرک اگین رپورٹ سری لنکا کی طرح پاکستان کی آخری بیٹنگ لائن اپ نے وہ کردیا کہ جس کا آئی لینڈرز کو بھی گمان نہ تھا۔ پاکستانی کپتان نے وہ اننگ کھیلی جو مدتوں یاد رکھی جائے گی ۔ اس سے قبل یہ اپ ڈیٹ کہ سری لنکا نے دوسری اننگ میں دوسرے روز کے خاتمہ پر 1 وکٹ پر 36 رنزبناکر مجموعی لیڈ 40 رنزکی کرلی ہے۔ بابر اعظم نے سنچری مکمل کرلی ہے۔ انہوں نے کیریئر کی 7 ویں سنچری مکمل کرلی ہے۔ یہ خاص سنچری ہے۔آئی سی سی نے لکھا ہے کہ اسپیشل پلیئر کی اسپیشل سنچری۔112…

Read More

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز PCB Image آسٹریلوی پچ ماہر ڈیمیئن ہوف کا قذافی اسٹیڈیم لاہور کا دورہ۔ڈیمیئن ہوف نے اسٹیڈیم کی پچز اور گراونڈ کی آؤٹ فیلڈ کا جائزہ لیا۔آسٹریلوی ماہر نے گراونڈ کی تیاری کے لیے استعمال ہونے والی مشینری کا بھی معائنہ کیا۔ بھارتی بورڈ کا رمیز راجہ کے متعلق اہم انکشاف،آج فیصلہ کن ون ڈے،ٹی 20 بلاسٹ چیمپئن پی سی بی کیوریٹر ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ آغا زاہد نے ڈیمیئن ہوف کو بریفنگ دی۔ آسٹریلوی ماہر پی سی بی کے کیوریٹرز اور مقامی کوچز کو پچز کی تیاری پر لیکچرز بھی دیں گے۔ ڈیمیئن ہوف 2 ہفتے…

Read More

گال،کرک اگین رپورٹ پاکستان کی آدھی سے زیادہ ٹیم گرائونڈ سے باہر،بابر اعظم بال بال بچے۔پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی دوسری صبح شدید مشکلات کا شکار ہوگئی ہے۔7 کھلاڑی 97 کے قلیل اسکور پر پویلین لوٹ چکے تھے،اس وقت تک بابر اعظم تن تنہا فائٹ کررہے تھے۔ کھیل کے آغاز میں بارش اور خراب موسم کی وجہ سے پچ پر کور تھے۔اس سے تھوڑی تاخیر ہوئی۔پاکستان نے گزشتہ روز کے 22 اسکور میں 2 کےا ضافہ پر تیسری وکٹ اظہر علی کی گنوادی۔وہ کل کے اپنے 3 اسکور میں اضافہ نہ کرسکے،البتہ 3 بالیں زیادہ…

Read More

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ ہمپشائر ٹیم نے ٹی 20 بلاسٹ کپ جیت لیا ہے،برمنگھم میں کھیلے گئے فائنل میں اس نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد 1 رن سے جیت رقم کی ہے۔چیمپئن ٹیم نے 8 وکٹ پر 152 اسکور بنائے،جواب میں لنکا شائر ٹیم 151 رنزپر ہمت ہارگئی۔ بھارت اور انگلینڈ کے درمیان 3 ایک روزہ میچزکی سیریز کا تیسرا میچ آج اتوار 17 جولائی کو کھیلا جائے گا۔اولڈ ٹریفورڈ مانچسٹر میں یہ فیصلہ کن جنگ  ہوگی۔3 میچزکی سیریز 1-1 سے برابر ہے۔ویرات کوہلی کے لئے یہ اہم ترین شو ہوگا۔اس کے بعد وہ آرام پر جارہے ہیں۔فارم کی بحالی…

Read More

پروویڈنس،کرک اگین رپورٹ Twitter Image ایک اور حساب بھی برابر ہوا۔ویسٹ انڈیز ااور بنگلہ دیش میں کھیلے گئے 44 ون ڈے  میچز میں مقابلہ 21-21 سے برابر،2 میچز بے نتیجہ رہے پھر کلین سوئپ،ویسٹ انڈیز بنگلہ دیش کے ہاتھوں چت۔بنگلہ دیش نے ویسٹ انڈیز کے خلاف مسلسل چوتھی باہمی ون ڈے سیریز جیت لی ہے،یہ اس اعتبار سے بھی اہم ہے کہ اس نے ایسا ویسٹ انڈیز کے اندر جاکر بار بار کیا ہے اور ساتھ میں کلین سوئپ بھی کردیا ہے۔اس سے قبل بنگلہ دیش نے ویسٹ انڈیز میں 2009 میں کلین سوئپ کیا تھا۔اپنے ملک میں گزشتہ سال…

Read More

کولمبو،لندن:کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کی دن بدن بدلتی صورتحال میں نئی اپ ڈیٹ سامنے آئی ہیں۔ہفتہ 16 جولائی کی شب 11 بجے کے قریب یہ انکشاف ہوا ہے کہ اگلے ماہ ہونے والے ایونٹ کو سری لنکا سے باہر منتقل کئے جانے کی کوششیں تیز ہوگئی ہیں۔ایشین کرکٹ کونسل کی جانب سے متحدہ عرب امارات س رابطوں کا انکشاف ہوا ہے،اس میں پیش رفت بھی سامنے آئی ہے۔ کرک اگین تجزیہ کے مطابق سری لنکا کرکٹ بورڈ نے بھی ہتھیار ڈال دیئے ہیں۔اب پی سی بی کی حمایت بھی کام نہیں آنے والی،تیسرے ملک سے رابطہ ہوگیا…

Read More

بریڈی،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی 20 کرکٹ میچ بارش کی نذر ہوگیا ہے،امپائرز نے کھیل بے نتیجہ قرار دے کر ختم کیا ہے۔آئرلینڈ میں 3 ملکی ویمنز کپ ہفتہ سے شروع ہوا،پہلے میچ میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا گیا۔بارش کی وجہ سے پہلے ہی میچ تاخیر سے شروع ہوا ۔ پاکستان ویمنز ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔19 اوورز اننگ کے میچ میں پاکستانی خواتین ٹیم فلاپ ہوگئی ہے۔اس نے 8 اوورز میں 56 رنزپر 6 وکٹیں کھودی تھیں کہ اتنے میں تیزبارش ہوگئی۔میچ رک گیا،اس کے بعد ممکن…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے ہر قسم کی کرکٹ سے ایک ماہ کا وقفہ لے لیا ہے،چنانچہ اس بات کی تصدیق ہورہی ہے کہ مشاورت کے بعد ہی انہیں دورہ ویسٹ انڈیز سے سائیڈ لائن کیا گیا ہے،بھارتی ٹیم 22 جولائی سے ویسٹ انڈیز کے دورے پر ہوگی۔ لندن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق بھارتی سپر اسٹار ویرات کوہلی نے کل اتوار کو انگلینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ کے بعد کرکٹ سے دوری اختیار کرنی ہے،انہوں نے واپس اپنے ملک بھارت نہ جانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔وہ فیملی کے ساتھ انگلینڈ…

Read More

پروویڈینس،کرک اگین رپورٹ Twitter Image ویسٹ انڈین بیٹنگ بنگلہ دیش کے خلاف تیسرے ون ڈے میں بھی فلاپ۔ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کی بیٹنگ لائن بری طرح ایکسپوز ہوگئی ہے۔پاکستان کے دورے میں ملتان میں کلین سویپ شکست کے بعد اب اسے ایک بار پھر کلین سویپ ناکامی کا خطرہ ہے۔تینوں میچزمیں ایک بات تو طے ہوگئی ہے کہ  بیٹنگ لائن بری طرح فلاپ۔ بریکنگ نیوز،ویسٹ انڈیز پھر ہارگیا،بنگلہ دیش ون ڈے سیریز جیت گیا پروویڈنس میں جاری  تیسرے ون ڈے میں بھی بیٹنگ لائن فلاپ ہوئی۔پہلے 2 میچز میں بھی قلیل اسکور بنے لیکن آج اگر چہ گزشتہ میچز سے…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کے 4 ملکی کپ کے پلان کو پذیرائی نہیں مل رہی۔أئی سی سی نے ایک روزہ کرکٹ کے 3 ملکی کپ کروانے کی منظوری دینی ہے ۔ ورلڈ کپ 2023 کے بعد ورلڈ کپ سپر لیگ ختم ہوگی۔اسطرح ایک روزہ کرکٹ سیریز کے لئے تمام ممالک آزاد ہونگے ۔ان کو سہہ ملکی کپ کی آزادی دی جائے گی ۔ ہاتھ ہوگیا،آئی سی سی ایف ٹی پی میں پاکستان کے کم میچز پاکستان 3 ملکی کپ کی 4 سال میں 2 بار میزبانی کرے گا۔ پہلی بار 2025 چیمپئنز ٹرافی سے…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی فیوچر ٹور پروگرام قریب سیٹ ہوگیا،انگلینڈ اور آسٹریلیا کے ساتھ بھارت نے سب سے زیادہ ٹیسٹ میچز اچک لئے۔بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ بھی پاکستان سے زیادہ میچز کے گیا ہے۔ کرک اگین نے چند روز قبل انکشاف کیا تھا کہ بھارت آسٹریلیا اور انگلینڈ کے خلاف 5،5 ٹیسٹ میچز کی سیریز کروانے جارہا ہے ۔وہ کامیاب ہوگیا ہے۔دیگر سیریز بھی زیادہ تر 3 میچز کی ہیں۔یوں آئی سی سی کے 2023 سے 2027 تک کے سرکل کا مکمل پروگرام سامنے آگیا ہے۔رمیز راجہ کے 4 ملکی کپ پلان کا کوئی شیڈول نہیں۔3…

Read More