Author: admin

عمران عثمانی ورلڈ کپ 2023 کے لئے ممکنہ 8 ممالک کا ٹکٹ بتارہے ہیں آئی سی سی ورلڈ کپ سپر لیگ اختتامی مراحلے  میں ہے۔کورونا نہ آیا ہوتا تو اس سائیکل کو ختم ہوئے اب تک 3 ماہ گزر چکے ہوتے۔ورلڈ کپ کا ٹکٹ لینے والی ٹیموں کا فیصلہ ہوچکا ہوتا۔آئی سی سی نے کووڈ-19 کے باعث اس سائیکل کو ری شیڈول کیا۔یہ اس کا ہی دبائوتھا کہ ورلڈ کپ 2023 بھی اپنے مقررہ وقت سےآگے کھسکایا گیا۔فروری 2023 میں شیڈول ایونٹ اب اکتوبر 2023 میں شروع ہوگا۔ ایک ہزار سے زائد رنز کے باوجود ناٹنگھم ٹیسٹ ڈرامائی موڑ پر…

Read More

ملتان،لاہور:کرک اگین رپورٹ انضمام الحق نے پاکستان کی ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے کلین سویپ  کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے ٹیم منیجمنٹ کو رضوان اور فخر کے حوالہ سے کچھ مشورے دیئے ہیں۔ساتھ میں اپنے بھانجے امام الحق پر تھوڑی تنقید کی ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ میرے خیال میں اب انہیں ایک سٹیپ آگے آنا چاہئے۔ ماضی کے لیجنڈری کرکٹر انضمام الحق کہتے ہیں کہ 3 میچز میں ففٹی کرکے وہ آئوٹ ہوا۔تینوں بار اچھے خاصے اوورز باقی تھے ۔میرے خیال میں ایک سے 2 سنچریز بنانی چاہئے تھیں۔بڑا پلیئر تب ہی ہوتا ہے جب وہ اپنی…

Read More

ٹرینٹ برج ناٹنگھم،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کا ٹیسٹ رنز کے انبار اور بائولر زکی مار میں بھی تھوڑا دلچسپ ہوگیا ہے۔ایک ہزار سے زائد رنز بننے اور بیٹرز کے حاوی رہنے کے باوجود کرکٹ فینز منگل کو کسی ڈرامہ کی توقع کررہے ہیں۔کیویز نے کھیل کے چوتھے روز کے خاتمہ تک اپنی دوسری اننگ میں 7 وکٹ پر224 رنزبنالئے ہیں۔یہ تمام وکٹیں پیر کے روز ہی گری ہیں۔ول ینگ اورڈیوون کونوے نے ہاف سنچریز کرکے اپنی ٹیم کو مکمل تباہی سے بچالیا۔104 رنزکے اسکور سے 176 کے درمیان 4 وکٹیں گنوائیں۔پھر 200 سے اوپر 10 رنزمیں 2…

Read More

ملتان،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر فخرزمان اور ویسٹ انڈین اوپنر شائی ہوپ کے مابین کلچر ایکسچینج کے حوالہ سے دلچسپ بات چیت ہوئی ہے۔دونوں میں خوب مذاق ہوا۔ایک دوسرے کی زبان کے الفاظ  سمجھنے کی بھی کوشش کی گئی ہے۔ پی سی بی کی جاری کردہ ویڈیو کے مطابق شائی ہوپ نے آم نکال کر پوچھا کہ یہ آپ کی زبان میں اسے کیا کہتے۔فخر نے بتایا کہ آم۔اس پر شائی ہوپ نے جملہ ہنستے ہوئے دہرایا۔ادھرفخر نے جواب میں مینگو کو مانگو کہہ کہ جوابی مذاق کیا۔فخر نے پھربتایا کہ آم کی مختلف قسمیں ہیں۔ شائی…

Read More

دبئی ،کرک اگین رپورٹ یوکرین نے آئی سی سی سے کرکٹ رکنیت کی باقاعدہ درخواست کی ہوئی ہے جس پر اگلے ماہ فیصلہ متوقع ہے۔ رپورٹ کے مطابق یوکرین آئی سی سی کرکٹ فیملی میں آنے کے لئے پرتول رہا ہے۔اس کے لئے حکام کے روابط قائم ہیں۔ روس،یوکرین جنگ کے تناظر میں یہ ایک چونکا دینے والی نیوز ہے۔اس لئے کہ رشیا کے حملے جاری ہیں۔جنگ بندی تاحال نہیں ہوئی ہے۔ یوکرین نے ان حالات میں کرکٹ کی پناہ لی ہے،یا پھر کرکٹ کھیلنے والے ممالک سے روابط بڑھنے کے امکانات کے لئے یہ سب ہورہا ہے۔ یوکرین…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان نے آئی سی سی ایک روزہ رینکنگ میں بھارت کو پچھاڑ ڈالا۔آئی سی سی نے پیر کے روز اعلان کیا ہے گرین کیپس نے ملتان میں ویسٹ انڈیز کو ایک روزہ سیریز میں کلین سویپ کرکے اپنی پوزیشن میں ایک درجہ بہتری کی ہے۔ سیریز کے آغاز سے پہلے پاکستان 102 ریٹنگ کے ساتھ 5ویں نمبر پر تھا۔سیریز کی فتح کے بعد اب اس کی ریٹنگ 106 ہوگئی ہے۔ بھارت کے 105 ریٹنگ پوائنٹس ہیں۔اب وہ 5ویں پوزیشن پر ہوگیا ہے۔ آئی سی سی کے مطابق ہے درپے سیریز جیتنے کے بعد پاکستان کے اگلے…

Read More

ملتان،کرک اگین رپورٹ Twitter Image رمیز راجہ نے ملتان جانے والی اگلی غیر ملکی ٹیم بتادی۔ملتان میں پاک ویسٹ انڈیز میچزکے کامیاب انعقاد پر پی سی بی نے نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے دورہ پاکستان کے حوالہ سے  ملتان کو میچز دینے پر غور شروع کردیا ہے۔ اتوار کے آخری میچ میں تو دیکھنے والا کرائوڈ تھا۔پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ نے تینوں میچزکے دوران ملتان میں وقت گزارا۔انہوں نے تصدیق کی ہے کہ انگلش ٹیم اس سال ستمبر،اکتوبر میں 7 ٹی 20 میچزکھیلنے پاکستان آرہی ہے۔ملتان کو اس میں سے 2 میچز دینے کا اارادہ ہے۔معاملہ برطانوی سکیورٹی…

Read More

ملتان،کرک اگین نمائندہ خصوصی  پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ایک روزہ سیریز کے اختتام پر بیٹنگ میں امام الحق دونوں جانب سے 199 رنزبناکر ٹاپ اسکورر کا اعزاز حاصل کرگئے ہیں۔اس بنا پر وہ مین آف دی سیریز قرار پائے ہیں جبکہ شاداب خان آخری میچ کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ لے اڑے۔بابر اعظم 181 رنزکے ساتھ دوسرے اور شائی ہوپ نے 152 رنزبناکر تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔شمرا بروکس 130 کے ساتھ چوتھے اور شاداب خان 114 رنزکے ساتھ 5 ویں نمبر پر آئے ہیں۔ بائولنگ کے میدان میں دونوں سائیڈز کے پیسرز کو ملتان نے گھاس نہیں ڈالی ہے۔اسپنرزشاداب…

Read More

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے،عمران عثمانی کی خصوصی رپورٹ پاکستان نے ملتانی آندھی کے ساتھ کالی آندھی کو بھی آئوٹ کلاس کردیا۔مسلسل تیسرا میچ جیت کر ویسٹ انڈیز کو کلین سوئپ بھی کرلیا ہے۔آخری میچ کے ہیرو شاداب خان  رہے۔جنہوں نے آل رائونڈ کارکردگی سے پاکستان کی53 رنزکی جیت میں مرکزی کردار ادا کیا۔سرکاری چھٹی کی وجہ سے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم گزشتہ 2 میچز کا ریکارڈ بھی توڑ گیا۔ہزاروں افراد باہر رہ گئے۔شائقین کا جذبہ اور جوش و خروش دیدنی تھا۔میچ کے دوران آنے والی آندھی اور گردو غبار نے بھی ایک لاگ سماں باندھ دیا،جس سے میچ متاثر ہوا۔ بابر…

Read More

ملتان،کرک اگین نمائندہ خصوصی ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں تیسرے ایک روزہ میچ میں امام االحق نے بڑا اعزاز حاصل کرلیا ہے،انہوں نے سیرہز میں مسلسل تیسری ہاف سنچری اسکور کرکے آئی سی سی ایک روزہ ون ڈے رینکنگ میں دوسری پوزیشن پر قبضہ جمالیا ہے۔انہوں نے بھارت کے ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑدیا ہے۔ شاداب خان کا نیا اعزاز،شاہ نواز دھانی بھی پیچھے نہ رہے موجودہ آئی سی سی درجہ بندی کے مطابق پاکستان کے بابر اعظم 891 ریٹنگ کے ساتھ پہلے،ویرات کوہلی 811 کے ساتھ دوسرے اور امام الحق  807 ریٹنگ کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔بدھ کے میچ…

Read More

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے،کرک اگین نمائندہ خصوصی ملتان انتظامیہ ودیگر متعلقہ ادارے جعلی وبلیک میں ٹکٹوں کی خرید وفروخت روکنے میں مکمل ناکام۔ جعلی ٹکٹوں والے اسٹیڈیم کے اندر پہنچ گئے اصلی ٹکٹوں والے باھر رلتے رھے۔متاثرین نے روڈز بلاک کردیئے،زبردست احتجاج اور نعرہ بازی۔روڈز کے ساتھ چھڑکاؤ نہ ھونے کی وجہ سے سارے میچ کے دوران روٹس اور اسٹیڈیم مسلسل گرد آلود رھے۔شائقین سراپا احتجاج بنے رہے۔رش کے باعث بس سروس بھی بند کردی گئی۔ امپائرز کی کال پر بھی ویسٹ انڈین ٹیم کا کھیلنے سے انکار،میدان سے چلے گئے تیسرے اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں جعلی…

Read More

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے،نمائندہ خصوصی شاداب خان تو ایک روزہ کیریئر کا ہائی اسکور بنا گئے لیکن شاہ نواز دھانی کی ڈیبیو وکٹ  بھی خبروں میں آگئی ہے ۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ڈراموں سے بھرپور میچ جاری ہے۔ایک روزہ سیریز کے تیسرے وآخری میچ میں پہلے شاداب خان نے کیئریئر کی بہترین ون ڈے اننگ کھیلی۔ایسے وقت پر چارج سنبھالا،جب ٹیم کی لٹیا ڈوب رہی تھی۔ امپائرز کی کال پر بھی ویسٹ انڈین ٹیم کا کھیلنے سے انکار،میدان سے چلے گئے آندھی تھمنے کے بعد جب میچ شروع ہوا تو پاکستان نے نامکمل اننگ شروع کی۔34 رنزبناکر خوشدل شاہ بھی…

Read More