Author: admin

ملتان،کرک اگین نمائندہ خصوصی ملتان،آخری ون ڈے آج،فینز خیر منائیں،ریکارڈز مزید متوقع۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 3 ایک روزہ میچزکی سیریز کا تیسرا وآخری میچ آج اتوار 12 جون کو ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔جمعہ کو ہونے والے بڑے واقعہ کے بعد آج انتہائی کڑی سکیورٹی ترتیب دی گئی ہے۔اس طرح کرکٹ فینز آج اپنی خیر منائیں،انہیں پہلے ہی داخلی دروازوں پر مشکلات رہتی ہیں،اب مزید سختی ہوگی۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں دوسرے میچ کے دوران پاکستانی اننگز میں جس طرح ایک کرکٹ شائق میدان میں داخل ہوا،شاداب خان کے گلے لگا،پچ سے واپس ہوکر آیا،اس کے…

Read More

ہرارے،کرک اگین رپورٹ Twitter Image افغانستان اگلے فارمیٹ میں بھی جیت گیا،کل بھارت کو بھی خوف۔فارمیٹ تبدیلی ہونے کے بعد بھی زمبابوے بدقسمتی سے باہر نہ نکل سکا،افغانستان کی فتح کی بھوک بھی ختم نہیں ہوئی۔ٹی 20 سیریز میں کلین سوئپ کے بعد اس نے ٹی 20 انٹرنیشنل سیریز کے پہلے میچ میں 6 وکٹ سے کامیابی حاصل کرلی۔ میزبان ٹیم نے پہلے کھیل کر 8 وکٹ پر 159 رنزبنائے۔سکندر رضا 45 کی اننگ کھیل کر ٹاپ پر رہے۔نجات مسعود نے 39 رنز دے کر 3 وکٹیں لیں۔جواب میں افغانستان نے ہدف 4 گیندیں قبل 4 وکٹ پر حاصل کرلی۔حضرۃ…

Read More

ٹرینٹ برج،کرک اگین رپورٹ Twitter Image سوئنگ وکٹ پر انگلش بائولرز چکراگئے،کیویز کا رنز کاپہاڑ۔سوئنگ کی سلطان وکٹ پر بیٹرز نے رنزکے انبار لگادیئے،دونوں ٹیموں کے بائولرز 2 دنوں میں بے بسی کی تصویر بنے رہے،اس میں زیادہ پکچرز انگلش کھلاڑیوں کی ہے،جو کہ اتفاق سے میزبان بھی ہیں۔ہفتہ کو کھیل کے دوسرے روز کیویز بیٹرز نے 2 سنچریز اننگز کے ساتھ انگلینڈ پر پکا اٹیک کیا ہے۔جوبی اننگ میں میزبان ٹیم نے بھی کچھ اعتماد دکھادیا ہے۔  شان مسعود کے بلے سے ٹی 20 رنز جھڑنے لگے،مسلسل دوسری فتح گر اننگ نیوزی لینڈ جو کہ 3 میچزکی سیریز میں…

Read More

پالے کیلے،کرکاگین رپورٹ Twitter Image آئی لینڈرز نے کینگروز کو جکڑلیا،حیرت انگیز طور پر ایک بڑے ہدف کے تعاقب میں ورلڈ چیمپئن آسٹریلیا کو ٹی 20ا نٹرنیشنل میچ میں 4 وکٹ سے ہرادیا۔اس طرح آسٹریلیا کا سری لنکا میں وائٹ واش کرنے کا خوب بکھر گیا ہے۔ ہفتہ کو کولمبو میں کھیلے گئے تیسرے وآخری ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں آسٹریلیا نے 5 وکٹ پر176 اسکور بنائے۔اننگ میں کوئی ففٹی نہیں تھی۔ڈیوڈ وارنر کے 39،سٹیون سمتھ کے کے 37 اور ماکوس سٹوئنز کے 38 رنزنمایاں تھے۔تھکشانا نے 25 رنز دے کر 2 وکٹیں لیں۔ ملتان،ویسٹ انڈین اسکواڈ کا اہم رکن…

Read More

کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کی اپنی چھوٹی بیٹی سے شاندار ملاقات،سابق کپتان شاہد آفریدی نے جذباتی ملاقات میں اپنی بیٹی کو زمین پر لٹادیا اور خوب پیار کیا۔ سوشل میڈیا پر سابق کپتان نے لکھا ہے کہ اس سے بہتر احساس گھر میں واپسی کے وقت نہیں ہوسکتا۔بے شک بیٹیاں اللہ کی رحمت ہوتی ہیں۔ شنیرا اکرم گولڈن اور سبز ساڑھی میں چاند دیکھنے کہاں پہنچیں شاہد آفریدی نے اس میسج کے ساتھ ایک ویڈیو شیئر کی۔کرکٹر گھر میں داخل ہورہے ہیں،ان کی چھوٹی بیٹی چھوٹے قدموں سے بھاگتی ان کی طرف…

Read More

ملتان،کرک اگین رپورٹ Twitter image ملتان،ویسٹ انڈین اسکواڈ کا اہم رکن ہسپتال،پولیس نے لاک ڈائون کردیا سخت گرمی کے اثرات،ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے اینالسٹ سیتا رام ہسپتال پہنچ گئے ہیں،نتیجہ میں ملتان کا نجی ہسپتال پولیس کے گھیرے میں آگیا ہے،آمد و رفت معطل ہے۔دیگر مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ملتان میں ویسٹ انڈین ٹیم آج آرام کررہی ہے۔کل اتوار کو آخری ون ڈے میچ ہوگا۔ سخت سکیورٹی کا اعلامیہ، بابر اعظم بھی قانون توڑگئے،راجہ کی تسلی،ملبہ کس پر ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے آفیشل آکائونٹ سے تصدیق کی گئی ہے کہ ٹیم کے سینئر اینالسٹ سیتا رام رات…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ ملکہ برطانیہ کی سالگرہ تقریب میں شریک ہوگئی ہیں۔آسٹریلین نژاد شنیرا اکرم نے ساڑھی پہن رکھی تھی اور  نہایت اہتمام کے ساتھ کراچی میں یوکے،پاکستان کے زیر انتظام تقریب میں شریک ہوئیں۔ شان مسعود کے بلے سے ٹی 20 رنز جھڑنے لگے،مسلسل دوسری فتح گر اننگ شنیرا اکرم نے سوشل میڈیا کی ویب ٹوئٹر پر اپنی تصویر شیئر کی ۔ساتھ میں لکھا ہے کہ کراچی میں برٹش ہائی کمیشن میں ملکہ برطانیہ الزبتھ کی سالگرہ تقریب میں جانے کا اتفاق ہوا،سبز اور گولڈن ساڑھی پہن کر جانا…

Read More

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے عمران عثمانی کا خصوصی تجزیہ صدارتی سکیورٹی،گرمی میں چٹخادینے والی سختی کے بعد اگر بھرے میدان میں سکیورٹی کی بڑی خلاف ورزی ہو تو اس سے بڑھ کر کیا ہوسکتا ہے۔جمعہ کو ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں بہت سے انہونے واقعات ہوئے۔ان کی مثال ملنا مشکل ہے۔پاکستانی اننگ کے دوران ایک کرکٹ فین کا وسط میدان آجانا،اس کے آس پاس کسی سکیورٹی آفیسر کا نہ ہونا۔گرائونڈ سے باہر جعلی ٹکٹوں کی فروخت،ساتھ میں 8 افراد کی گرفتاری،پھر پاکستانی کپتان کا خلاف قانون فیلڈ کرکے 5 رنزکا جرمانہ لگوانا سمیت ایسے واقعات نے میچ کا رنگ ہی بدل…

Read More

ووسٹر،کرک اگین رپورٹ شان مسعود کے بلے سے ٹی 20 رنز جھڑنے لگے،مسلسل دوسری فتح گر اننگ۔پاکستانی اوپنر شان مسعود کی ٹی 20 کرکٹ میں 24 گھنٹوں کے دوران مسلسل دوسری جارحانہ ففٹی،ڈربی شائر کی قیادت کرنے والے لیفٹ ہینڈ اوپنر مسلسل فتوحات کے ٹریک پر ہیں۔ ووسٹر میں کھیلے گئے میچ میں مہمان ٹیم ڈربی شائر نے ووسٹر شائر کو39 رنز سے ہرادیا ہے۔فاتح ٹیم نے7 وکٹ پر 168 رنزبنائے۔شان مسعود جو کہ ڈربی کی قیادت کررہے ہیں نے ایک بار پھر کلاس دکھائی۔اس بار47 بالز 65 رنزکی اننگ کھیلی۔7 چوکے اور ایک چھکالگایا۔ شان مسعود کپتان بن گئے،100…

Read More

ملتان  کرکٹ اسٹیڈیم سے،نمائندہ خصوصی پاکستان نے ایک تیر سے 3 شکار کرلئے ہیں۔پہلا یہ کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز جیت  لی۔دوسرا یہ کہ ورلڈ کپ سپر لیگ پوائنٹس ٹیبل پر اس فتح سے بھارت،آسٹریلیا کے ساتھ ویسٹ انڈیز کو بھی پیچھے کردیا ہے اور 80 پوائنٹس کے ساتھ تیسری پوزیشن بنالی ہے۔ دوسرا ون ڈے آج،پاکستان کے پاس ایک تیر سے 3 شکار کا چانس آئی سی سی ورلڈ کپ سپر لیگ میں پاکستان کے لئے یہ میچ اہم تھا۔میچ سے قبل وہ 7 ویں پوزیشن پر تھا، جمعہ کا میچ  جیت کر اس کے 80 پوائنٹس ہوگئے…

Read More

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے،نمائندہ خصوصی Twitter Image اسپن کا جال،ویسٹ انڈین بے حال،31 سالہ روایت برقرار،پاکستان نے میچ اور سیریز جیت لی۔محمد نواز کی تباہ کن گھومتی گیندوں کے سامنے ویسٹ انڈین ٹیم کے پائوں اکھڑ گئے۔رہا سہا دھکا شاداب خان نے لگادیا ۔مہمان ٹیم اسپن ٹریک میں شکار ہوگئی۔پاکستان نے دوسرے ایک روزہ میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد ویسٹ انڈیز کو 120  رنزسے شکست دے کر 3 میچزکی سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی ہے۔ٹرافی پر قبضہ کے ساتھ 31 سالہ راویت بھی برقرار رہی۔گرین شرٹس 3 عشروں سے ایک روزہ سیریز میں ناقابل شکست چلا آرہا…

Read More

ٹرینٹ برج ناٹنگھم،کرک اگین رپورٹ Twitter Image کیویز کی ٹرینٹ برج میں کھلی پرواز،گیند گلاس میں،318 اسکور،اننگ جاری۔کیویز کی ٹرینٹ برج میں کھلی پرواز،گیند کو گلاس میں ڈال دیا،نیوزی لینڈ کا انگلینڈ کو سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز بڑا سرپرائز۔دن بھر انگلش گیند بازوں کو تھکا مارا۔کھیل کے خاتمہ پر87 اوورز میں صرف 4 وکٹ پر 318 اسکور بنالئے۔ڈیرل مچل 81 اور ٹام بلنڈل 67 پر کھیل رہے تھے،دونوں میں 5 ویں وکٹ پر ناقابل شکست149 رنزکی شراکت قائم ہوگئی تھی۔ ٹرینٹ برج ٹیسٹ،کیویز اور انگلینڈ کا ایک دوسرے کو سرپرائز جمعہ کو شروع ہونے والے میچ کا…

Read More