Author: admin

اسلام آباد،کرک اگین تجزیاتی رپورٹ Twitter Image عمران خان نے آزادی مارچ اچانک کیوں ختم کیا۔ڈی چوک پہنچنے سےقبل ہی انہوں نے حکومت کو 6 روزہ الٹی میٹم دے کر  یہ اعلان کیا ہے کہ وہ یہ مارچ ختم کرتے ہوئے حکومت کو 6 روز دے رہے ہیں کہ اس کے اندر اندر حکومت ختم کرنے کا اعلان کرے،اسمبلیاں تحلیل کرکے نئے انتخابات کا اعلان کرے۔ایسا نہ ہوا تو پھر 2 ملین لوگوں کے ساتھ اسلام آباد آئوں گا۔ سابق وزیر اعظم،سابق پاکستان کرکٹ کپتان عمران خان  جناح ایونیو اسلام آباد میں خطاب کررہے تھے،اس اعلان اور خطاب کے بعد…

Read More

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ file Photo پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے بڑا اعلان کردیاہے،انہوں نے آزادی مارچ میں ایک اعلان کرکے اپنا آزادی مارچ ختم کردیا ہے۔امپورٹڈ حکومت کو 6 روز کا وقت دے کر تمام شرکا کے ساتھ گھر جانے کا اعلان کردیا ہے۔وہ جناح ایونیو میں کارکنوں کے بڑے جم غفیر سے خطاب کررہے تھے۔انہوں نے امپورٹڈ حکومت کو 6 دن دیئے ہیں کہ وہ یہ حکومت اور اسمبلی تحلیل کرے۔اگلے انتخابات کا اعلان کرے،ایسا نہ کیا تو میں 7 ویں روز سے یہاں پھر آئوں گا۔ پولیس گردی،شاہد آفریدی کا نیا رد عمل عمران خان…

Read More

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ کپتان کے مقابل فوج آگئی،عمران خان کا پہلا خطاب،بریکنگ نیوز۔کپتان کے مقابل فوج  آگئی۔عمران خان کے اسلام آباد پہنچتے ہی حکومت پاکستان نے وفاقی دارلحکومت میں فوج طلب کرلی ہے۔اس طرح کرکٹ کے سابق عظیم کپتان،سابق وزیر اعظم کے مقابل اب فوج کھڑی ہوگی۔ادھر بلوچستان اسمبلی کے سامنے عوامی دھرنا شروع ہوگیا۔ادھر اسلام آباد میں ڈی چوک پر عوام کے اوپر بکتربند گاڑیوں سے آنسو گیس شیلنگ کی گئی ہے۔ پولیس کی سفاکی،بچوں اور عورتوں پر شیلنگ،عدالتی احکامات کی دھجیاں اسلام آباد میں بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب اس وقت فوج طلب کی ہے ،جب…

Read More

کراچی،لاہور،کرک اگین رپورٹ شاہد آفریدی بھی بول اٹھے۔پاکستانی حالات پر اس بار وہ بھی چپ نہ رہ سکے۔ پی ٹی آئی کے حقیقی یوم آزادی کے دن لاہور،کراچی اور راولپنڈی میں ہونے والی پولیس گردی پر سابق کپتان نے رات گئے رد عمل دیا ہے۔ شاہد آفریدی نے لکھا ہے کہ ٹوئٹ کیا ہے کہ ‏طاقت کا بے دریغ استعمال، چادر چار دیواری کا تقدس پامال، لاٹھی، گولی کی یلغار، آمریت تو ہو سکتا ہے، جمہوریت ہر گز نہیں۔ اختلاف اور احتجاج ایک بنیادی حق ہے اور یہی حق ہم 22 کروڑ انسانوں کو ایک قوم بناتا ہے۔ خدارا،…

Read More

لاہور،اسلام آباد،کراچی:کرک اگین رپورٹ پنجاب پولیس کی سفاک دہشت گردی،لبرٹی چوک لاہور میں پر امن پاکستانیوں پر پنجاب پولیس نے بد ترین شیلنگ کرکے نئی بد ترین مثال قائم کردی ہے۔پی ٹی آئی کے سپورٹرز بڑے آرام کے ساتھ لبرٹی چوک میں موجود تھے،ایسے میں پر امن مظاہرین پر،نہتے افراد پر لاہور پولیس نے شیلنگ کردی ہے۔ حقیقی آزادی مارچ،لاہور پولیس کا تشدد،پی ٹی آئی کارکنان حاوی اس شیلنگ میں معصوم بچے بھی آگئے ہیں،خواتین بھی آئی ہیں۔بچے اور بزرگ بھی متاثر ہوئے ہیں۔شیلنگ کا سلسلہ مسلسل جاری رہا،ایک بار قذافی اسٹیڈیم سے شیلنگ کی گئی۔متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔اس…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image سرفراز 2 دن بعد سالگرہ منائے جانے پر خوش،کس نے تقریب سجائی۔پاکستان کےسابق کپتان سرفراز احمد کی سالگرہ ان کی ٹیم نے 2 دن بعد منائی ہے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سرفراز احمد کے ساتھ کیک کاٹا،ہنسی مذاق کیا،ساتھ میں مبارکباد دی ہے۔ حقیقی آزادی مارچ،لاہور پولیس کا تشدد،پی ٹی آئی کارکنان حاوی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے شاندار کیک تیار کیا،اس پر شاندار ہی سرفراز احمد لکھا گیا تھا۔ساتھی کھلاڑی بھی شریک تھے۔ سابق پاکستانی کپتان اور پی ایس ایل کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ان کی قیادت میں پہلے روز مطلب 2016 سے کھیل رہی…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے حریت رہنمایاسین ملک کے حق میں آواز بلند کرتے ہوئے اقوام متحدہ سے نوٹس لینے کی اپیل کردی ہے۔ ٹی 20 ورلڈکپ،بیس بال اسٹیڈیم میں میچز ہونگے بدھ کی صبح جب پاکستان میں پی ٹی آئی کا آزادی مارچ شروع ہے،ملک بھر میں پولیس شیلنگ پر لگی ہے،ایسے میں شاہد خان آفریدی نے یاسین ملک کے لئے اقسام متحدہ سے مداخلت کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا کی توئٹر سائٹ پر لکھا ہے کہ انسانی حقوق کی اس کی صریح خلاف ورزیوں کے…

Read More

لاہور،اسلام آباد،پشاور:کرک اگین رپورٹ پاکستان تحریک انصاف کے حقیقی آزادی مارچ کے دن لاہور پولیس کی کوششیں ناکام،لاٹھی چارج اور آنسو گیس کا استعمال الٹا گلے پڑگیا،متعدد پولیس ملازمین کی ٹھکائی،ایک وکیل رہنما زبیرنیازی بھی گرفتار ہوگیا ہے،پولیس نے اب شیلنگ شروع کردی ہے۔ کیش نہ پٹرول،محمد حفیظ لاہور میں پریشان،کس پر برسے پنجاب حکومت اور وفاقی حکومت کی بربریت جاری ہے،اس لئے بھی کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کی علی الصبح گرفتار کارکنوں کی رہائی کے حکم کو بھی انتظامیہ نے ردی کی ٹوکری میں ڈالا ہے۔ملک بھر کے حالات ہائی الرٹ ہیں۔کارکنان اور وکلا نے زبیر نیازی کو…

Read More

کیلیفورنیا،کرک اگین رپورٹ File Photo آئی سی سی نے امریکا کے ساتھ مل کربیس بال گرائونڈ کو کرکٹ اسٹیڈیم میں بدلنے کا ابتدائی منصوبہ تیار کرلیا ہے۔تازہ ترین نیوز کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا کے علاقے میں واقع آکلینڈ کلیزیم آئی سی سی ریڈار میں آگیا ہے۔ کیش نہ پٹرول،محمد حفیظ لاہور میں پریشان،کس پر برسے واقعہ یہ ہے کہ 2024 ورلڈ ٹی 20 کپ کی میزبانی مشترکہ طور پر ویسٹ انڈیز اور انگلینڈکریں گے،امریکا میں میچزکے لئے آئی سی سی نے میزبان حکام کے ساتھ مل کرکام شروع کردیا ہے۔آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو جیف الارڈک نے یہاں…

Read More

ہرارے،کرک اگین سپیشل رپورٹ Twitter Image زمبابوے کمزور حریف سے ہارگیا،ٹیسٹ افغانستان کے خلاف سیریز شیڈول۔زمبابوے ٹیم ٹی 20 سیریز ہارگئی۔5ویں اور فیصلہ کن میچ میں نمیبیا نے معمولی اسکور کا بھی کامیاب دفاع کیا اور کرکٹ کی پرانی ٹیم کے گھر میں جاکر تاریخی ٹی 20 سیریز جیت لی ہے۔ عمران خان کا قوم کے نام اہم ویڈیو پیغام،ڈی چوک پہنچنے کا اعلان بلاوایو میں کھیلے گئے میچ میں مہمان ٹیم نمیبیا نے 8 وکٹ پر 127 اسکور کئے۔جواب میں میزبان ٹیم اتنا معمولی اسکور بھی نہ کرسکی اور5 گیندیں قبل صرف 95 رنزپر ہمت ہارگئی۔اس طرح نمیبیا نے…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ کیش نہ پٹرول،محمد حفیظ لاہور میں پریشان،کس پر برسے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ لاہور میں رل گئے۔ملک میں جاری سیاسی حالات تو ایک جانب رہے،پنجاب حکومت کی جانب سے غیر ضروری بندشوں سے عام شہری تو عام شہری،سپراسٹارز بھی چلا اٹھے ہیں۔پریشانی کا شکار ہیں۔ عمران خان میرے رول ماڈل،بابر اعظم کا کشیدہ حالات میں اہم بیان ماضی کے رائٹ ہینڈ بیٹر محمد حفیظ لگتا ہے کہ خود پریشان ہوئے ہیں یا پھر عام شہریوں کی پریشانی دیکھ کر بول اٹھے ہیں۔انہوں نے رات گئے کہا ہے کہ لاہور کے کسی اے ٹی اہم…

Read More

پشاور،کرک اگین رپورٹ حقیقی آزادی مارچ سے قبل عمران خان نے اپنی عوام کے ساتھ ڈی چوک پہنچنے کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا اہم ویڈیو بیان آگیا ہے۔منگل کی رات 12 بجے سے قبل سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قوم کے پاس ایک موقع آگیا ہے کہ وہ باہر نکلے اور حقیقی آزادی کے لئے باہر نکلے،میں سارے شہروں کے شہریوں کو پیغام دیتا ہوں کہ ایسا موقع پھر نہیں ملے گا،اپنی آنے والی نسل کے لئے ہمت کرنی ہوگی،تاخیر سے نقصان ہوگا،ملک کے حالات خراب ہوجائیں گے۔ سیاسی…

Read More