Author: admin

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز Image,ICC.cricket پاکستان کرکٹ بورڈ نے بسمہ معروف کو سیزن 23-2022 کے لیے قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان برقرار رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔ اس سیزن کے دوران پاکستان کو اے سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ایشیا کپ اور آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سمیت 25 میچز کھیلنے ہیں۔ سیزن کا آغاز رواں ماہ سری لنکا کے خلاف کراچی میں شیڈول تین ٹی ٹونٹی اور تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز سے ہوگا۔ جس کے بعد قومی خواتین کرکٹ ٹیم بیلفاسٹ آئرلینڈ روانہ ہوجائے گی، جہاں وہ میزبان آئرلینڈ اور…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان محمد رضوان نے فواد عالم کو بھارت کے چتشور پجارا سے ایک درجہ نیچے کردیا ہے لیکن اپنے ہم وطن یونس خان کو بھارتی بیٹر سے اوپر ہی رکھا ہے۔ انگلینڈ میں کائونٹی کھیلنے میں مصروف محمد رضوان کا یہ انٹرویو کرک وک نے کیا ہے ،اس کا چرچا زیادہ ہورہا ہے،کوئی ویرات کوہلی کے حوالہ سے اٹھارہا ہے تو کوئی کس اعتبار سے۔یہ انٹرویو پبلش ہوئے24 گھنٹوں سے زائد ہوگئے ہیں،اس کے باوجود یہا ب کہیں جاکر نمایاں ہورہا ہے۔ کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو نے اس کا…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور ویسٹ انڈیز میچزکی دلچسپ ٹائمنگ،بابر کی تیاری شروع۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ابھی سے نیٹ سنبھال لیا۔ویسٹ انڈیز کے خلاف اگلے ماہ شیڈول 3 ایک روزہ میچز کی سیریز کے لئے انہوں نے ابھی سے بیٹنگ پریکٹس شروع کردی ہے۔یہ ایک اچھی بات ہے۔ان کے کئی ساتھی کھلاڑی اس وقت کائونٹی کھیل رہے ہیں۔ خواتین کرکٹ کی نئی اپ ڈیٹ،کوچ،اوپنر، اہم خبریں ادھر ویسٹ انڈیز کے خلاف 3 ایک روزہ میچزکی سیریز کے لئے مقام کی تبدیلی کی باز گشت ہے۔راولپنڈی میں شیڈول میچز کے حوالہ سے کہا گیا ہے کہ متبادل…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے 3 بڑے کھلاڑی کائونٹی میچ سے باہر،رضوان کے بارے میں افسوسناک خبر۔انگلش کائونٹی کرکٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کے 3 اہم کھلاڑی کائونٹی کرکٹ کے آنے والے رائونڈ سے باہر ہوگئے ہیں۔ان میں سے ایک پلیئر کے حوالہ سے افسوسناک خبر بھی ساتھ جڑی ہے۔اس طرح جمعرات سے شیڈول کائونٹی کے رائونڈ میں پاکستان کے 3 نامور پلیئرز شامل نہیں ہونگے۔ کورونا کرکٹ سے پھر کھیلنے لگا،اہم کھلاڑی کو چپک گیا،ٹیسٹ میچ سے باہر سب سے پہلے شاہین شاہ آفریدی کی بات کریں،لیفٹ ہینڈ پیسر شاہین شاہ  کو لارڈز کے تاریخی میدان مں اتارنے سے…

Read More

کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان کرکٹ ٹیم کے انتخاب کے لئے مشاورت جاری ہے۔ویسٹ انڈیز کے خلاف ایک روزہ سیریز کے لئے ٹیم کا اعلان 20 مئی کو کیا جائے گا۔خیال ہے کہ کچھ نئے کھلاڑیوں کو بھی موقع دیاجائے گا۔ویسٹ انڈیز بورڈ نے اپنے کھلاڑیوں کے نام جاری کردیئے ہیں۔ پی سی بی کے زیر انتظام  وہاڑی میں سدرن پنجاب ویمنز کرکٹ ایسوی ایشن کے زیر انتظام ٹرائلز ہوئے ہیں۔خواتین کرکٹرز کی بڑی تعداد ان ٹرائلز میں شریک ہے۔سخت گرمی کے باوجود بڑی تعداد کی آمد ہوئی ہے۔یہ ایک اچھا سائن ہے۔ پاکستانی دورے سے3 بڑے نام باہر،شاہد…

Read More

کولمبو،ڈھاکا:کرک اگین رپورٹ کورونا کرکٹ سے پھر کھیلنے لگا،اہم کھلاڑی کو چپک گیا،ٹیسٹ میچ سے باہر۔کورونا کا سخت گرمی میں کرکٹ پر بڑا وار،ایک نامور کھلاڑی ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگیا ہے۔یہ ایک حیران کن بات ہے لیکن ایسا ہوگیا ہے۔دنیا اس وقت کورونا فری ہونے کے احساس درست انداز میں  کررہی نہ پائی تھی کہ یہ خبر آگئی۔کرکٹ بورڈز اب تو بائیو سیکیور ببل فری کرکٹ سیریز کرنے کا سوچ رہے تھے کہ بڑی خبر نے چونکادیا ہے۔ اڈانی اسپورٹس لائن کی انقلابی لائن،ٹی 20 فلیگ شپ  لیگ میں مالکانہ حقوق حاصل سری لنکا کرکٹ ٹیم2 میچز کی ٹیسٹ…

Read More

کنگسٹن،کرک اگین رپورٹ پاکستانی دورے سے3 بڑے نام باہر،شاہد آفریدی کی نئی ٹیم،شان مسعود کا اعزاز۔ویسٹ انڈیز نے دورہ پاکستان کے لئے اپنے جس اسکواڈ کا اعلان کیا ہے،اس میں کئی ممتاز نام شامل نہیں ہیں۔یہ اب دیکھنا ہوگا کہ یہ نام نکالے گئے ہیں یا انہوں نے خود انکار کیا ہے۔ ویسٹ انڈیز ٹیم پاکستان میں 3 ایک روزہ میچزکی سیریز اگلے ماہ کھیلنے آرہی ہے،یہ سیریز ورلڈ کپ سپر لیگ کا حصہ ہے،اسی طرح اسی لیگ کے لئے ویسٹ انڈیز ٹیم کو نیدر لینڈ میں بھی 3 ون ڈے میچز کھیلنے ہیں۔یہی اسکواڈ وہاں بھی جائے گا۔ ویسٹ…

Read More

متحدہ عرب امارات، د بئی، 9 مئی 2022:پریس ریلیز اڈانی اسپورٹس لائن کی انقلابی لائن،ٹی 20 فلیگ شپ  لیگ میں مالکانہ حقوق حاصل۔معروف کاروباری گروپ اڈانی گروپ کے ذیلی ادارے اڈانی اسپورٹس لائن نے  فلیگ شپ  لیگ میں فرنچائز کے مالکانہ حقوق حاصل کرکے فرنچائز کرکٹ میں ایک تاریخی قدم رکھ دیا۔ امارات کرکٹ بورڈ کی طرف سے لائسنس یافتہ، یو اے ای  لیگ ایک سالانہ ایونٹ ہے جس میں چھ فرنچائز ٹیمیں 34 میچوں کے ایونٹ میں حصہ لیں گی۔ کرکٹ کھیلنے والے تمام ممالک کے مشہور کھلاڑیوں کی مختلف ٹیموںمیں شمولیت متوقع ہے ۔اس کے علاوہ یہ لیگ…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کی ایک سیریز ختم،ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کے متعلق احسان مانی کا بڑا بیان۔پاکستان کرکٹ ٹیم کی ایک سیریز ختم کردی گئی ہے۔ایک روزہ میچز منسوخ ہوگئے ہیں۔پی سی بی نے اس کی آفیشل تصدیق تو نہیں کی ہے لیکن میڈیا ذرائع نے یہی دعویٰ کیا ہے۔ادھر سابق پی سی بی چیئرمین احسان مانی کا عمران خان کے ویژن ڈیپارٹمنٹل کرکٹ سسٹم ختم کرنے کے متعلق اہم بیان سامنے آگیا۔ عباس کی میچ میں 9 وکٹیں،عامر کی ٹیم ناکام،اظہر علی بحال ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان نے اس سال سری لنکا کا دورہ کرنا ہے،شیڈول میں 2 ٹیسٹ…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ کائونٹی کرکٹ 2022،بائولنگ میں پاکستانی کھلاڑی آگے نکل گئے۔انگلش کائونٹی کرکٹ چیمپئن شپ میں طویل عرصے کے بعد پاکستانی کھلاڑی 5 رائونڈز کے بعد ٹاپ پرفارمرز میں آگئے ہیں۔رواں سال کائونٹی ٹیمیں 4 سے 5 میچز کھیل چکی ہیں۔ان میں ہرمیدان میں پاکستان کے کچھ کھلاڑی نمایاں ہیں۔بائولنگ میں کچھ زیادہ وزن ہے،بیٹنگ میں شان مسعود کے سوا کوئی تسلسل کے ساتھ نہیں کھیل سکا۔ شان مسعود نے اپریل کے ماہ میں ٹاپ کیا تھا لیکن اس ماہ ابھی تک ان کی ٹیم نے کوئی میچ نہیں کھیلا،باقی ٹیموں نے چونکہ اس سے ایک میچ زائد کھیل…

Read More

سائوتھمپٹن،کرک اگین رپورٹ عباس کی میچ میں 9 وکٹیں،عامر کی ٹیم ناکام،اظہر علی بحال۔ انگلش کائونٹی میں محمد عباس کی میچ وننگ پرفارمنس،اپنی ٹیم کو جتوادیا۔ ساتھ میں فرسٹ کلاس میچ کی ایک مکمل اننگ جتنی 9 وکٹیں اپنے نام کرلیں۔محمد عامر کی 6 وکٹوں کی کارکردگی کو دھندلا دیا ۔نتیجہ میں ان کی سائیڈ ہارگئی۔ سائوتھمپٹن میں میچ کے آخری روز گلوسٹر شائر 368 اسکور کے بڑے ہدف کے تعاقب میں 280رنز بناکر آؤٹ ہوئی۔محمد عامر نے18 رنز کی اننگ کے ساتھ مزاحمت کی کوشش کی لیکن وہ بھی آئوٹ ہوگئے۔اس طرح یہ میچ ہمپشائر نے 87 رنز…

Read More

لندن ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان محمد رضوان انگلینڈ میں بیٹ بنانے والی کمپنی کے ہیڈ کوارٹر پہنچ گئے۔قربانی کے جانور کی بیکنگ سے بڑھ کر انہوں نے بیٹ کا معائنہ کیا اور تعریف کی ۔ رضوان ان دنوں انگلینڈ میں کائونٹی کرکٹ کھیلنے میں مگن ہیں ۔بیٹ بنانے والی کمپنی کے ہیڈ نے رضوان کی آمد اور تعریف کا شکریہ ادا کیا۔ ادھر مائوں کے عالمی دن کے موقع پر پیٹ کمنز نے اپنی اہلیہ اور بچے کی تصویر شیئر کی ہے اور ایک حساب سے اپنی اہلیہ کے نئے روپ کو خراج تحسین…

Read More