Author: admin

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ اسکول بورڈ کے ساتھ خوشخبری لے آئے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے 11 سال کے بچوں کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے لئے کھیلنے کا گر بتادیا ہے،ایک اسکول ٹیچر کی طرح انہوں نے بورڈ سنبھالا اور سمجھایا ہے کہ کس ترتیب اور کس انداز سے وہ اس پر عمل کرکے پاکستان کی نمائندگی کرسکتے ہیں۔رمیز راجہ نے انکشاف کیا ہے کہ والدین ہم سے پوچھتے ہیں کہ ہمارے بچے کیسے کرکٹر بنیں گے تو ان کے لئے بھی یہاں جواب موجود ہے۔ کائونٹی میں محمد رضوان کے پیئر بھارت…

Read More

لارڈز،کرک اگین رپورٹ لارڈز میں شاہین لارڈ بننے کے قریب،اظہر فلاپ،حارث ہیرو۔ہوم آف کرکٹ لارڈز میں پاکستانی پیسر شاہین شاہ آفریدی نے رنگ مکمل جمالیا ہے۔کائونٹی میچ کے دوسرے روز انہوں نے مزید 2 وکٹیں اڑادی ہیں،اس طرح ہفتہ کے روز وہ چند وکٹیں لے  کر نہ صرف اپنی ٹیم کی جیت میں بنیادی کردار اداکریں گے،ساتھ میں اپنے پہلے کائونٹی میچ کو بھی یادگار بنائیں گے۔ حسن علی اور محمد عباس آمنے سامنے، دلچسپ مقابلہ پڑگیا لندن میں جاری میچ کے دوسرے روز  مڈل سیکس کا مکمل کنٹرول ہوگیا تھا۔لیسٹر شائر جو پہلی اننگ میں محض 149 رنزبناسکی تجھی،دوسری…

Read More

ہوو،کرک اگین رپورٹ File Photo,Twitter کائونٹی میں محمد رضوان کے پیئر بھارت کے چتشور پجارا،کیا کچھ ملا۔انگلش کائونٹی کرکٹ میں پاکستانی وکٹ کیپر محمد رضوان کا معاملہ پھنسا ہے،قومی گیند باز تو چھائے ہیں۔بیٹنگ میں شابن مسعود بھی سب کے لئے بڑا چیلنج بنے ہوئے ہیں لیکن محمد رضوان ابھی تک کامیاب نہ ہوسکے ہیں۔ محمد عامر کا کائونٹی میں پہلا تجربہ کیسا رہا،ریڈ بال کرکٹ کا مقصد ٹیسٹ میں واپسی؟ کائونٹی کا چوتھا میچ جاری ہے،اس باری انہیں بھارت کے چتشور پجارا کی شراکت مل گئی ہے،ان کی اننگ ابھی شروع ہی ہوئی تھی کہ  دن ختم ہوگیا۔ سسیکس…

Read More

سائوتھمپٹن،کرک اگین رپورٹ حسن علی اور محمد عباس آمنے سامنے، دلچسپ مقابلہ پڑگیا۔انگلش کائونٹی 2022 کے ایک میچ میں پاکستانی پیسرز محمد عباس اور حسن علی میں کمال جوڑ پڑگیا ہے۔دونوں ہی اپنی ٹیموں کے لئے ایڑی چوٹی کا زور لگارہے ہیں۔نتیجہ میں ایک اننگ کی حد تک عباس کی ٹیم  ہمپشائر کو حسن کی سائیڈلنکا شائر پر برتری ہوگئی ہے۔ محمد عامر کا کائونٹی میں پہلا تجربہ کیسا رہا،ریڈ بال کرکٹ کا مقصد ٹیسٹ میں واپسی؟ سائوتھمپٹن میں کھیلے جارہے کائونٹی میچ کے دوسرے روز لنکاشائر ٹیم پہلی اننگ میں 240 اسکور بناکر آئوٹ ہوگئی،اس میں حسن علی کے…

Read More

برسٹل،کرک اگین رپورٹ Twitter Image محمد عامر کا کائونٹی میں پہلا تجربہ کیسا رہا،ریڈ بال کرکٹ کا مقصد ٹیسٹ میں واپسی؟پاکستان کرکٹ ٹیم کے پیسر محمد عامر کا اس سال کائونٹی کرکٹ کا پہلا تجربہ اچھا نہیں رہا ہے۔عامر کے مداح انتظار کررہےتھے کہ پیسر کی جانب سے کچھ جاندار پرفارمنس آئے لیکن ایک عرصے سے ٹیسٹ کی ریٹائرمنٹ کے بعد ان کے لئے ریڈ بال کرکٹ اہم نہیں رہی تھی۔پھر محدود اوورز کرکٹ سے بھی پاکستانی ٹیم سے باہر تھے۔ کرکٹر جوڑا کس تقریب کے لئے ،حارث رئوف کہاں پاکستان میں حکومت کی تبدیلی،بورڈ حکام میں رد وبدل کے…

Read More

سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے قومی خواتین ٹیم کا تربیتی کیمپ 7 مئی سے شروع ہوگا کراچی، پی سی بی میڈیا ریلیز سری لنکا کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز کے لیے قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ 7 مئی سے کراچی میں شروع ہوگا۔ 18 مئی تک حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر کراچی میں جاری رہنے والے کیمپ میں 26 کھلاڑیوں کو طلب کیا گیا ہے۔ عالیہ ریاض، بسمہ معروف، ڈیانا بیگ اور فاطمہ ثناء تربیتی کیمپ کا حصہ نہیں ہوں گی ۔ یہ چاروں کرکٹرز 17 مئی سے اسکواڈ کو جوائن…

Read More

کرک اگین رپورٹ کرکٹر جوڑا کس تقریب کے لئے اتنے دلکش انداز میں۔جنوبی افریقا کے کھلاڑی فاف ڈوپلیسی کی اپنی اہلیہ کے ساتھ نئی تصاویر منظر عام پر آئی ہیں،یہ اس تقریب کی ہیں جو کچھ روز قبل ہوئی تھی لیکن ایسی تصاویر اب جاری کی گئی ہیں۔آسٹریلیا کے گلین میکسویل نے گزشتہ دنوں اپنی شادی بھارت میں رچائی تھی،اسی وجہ سے وہ پاکستان اپنی ٹیم کے ساتھ کھیلنے نہیں آئے تھے۔ آئی پی ایل،افغان اسپنر راشد خان کا جادوئی بیٹ چل گیا،پھر کیا ہوا میکسویل کی شادی تقریب میں جہاں سب نے شرکت کی ،وہاں آئی پی ایل کے…

Read More

راولپنڈی ،کرک اگین رپورٹ شعیب اختر نے تیار ہونے کا اعلان کردیا،قیاس آرائیاں کیسی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بائولر شعیب اختر کیا تیاری کررہے ہیں،انہوں نے سب کو پریشانی اور مخمصے میں ڈال دیا ہے،ایسے وقت میں کہ جب ملک میں بے یقینی کے سائے گہرے ہیں۔پی سی بی اندھیرے میں ہے،اس کے چیئرمین رمیز راجہ کا مستقبل غیر واضح ہے۔ایسے وقت میں جب بھی کوئی بڑا نام سرپرائز انداز میں سامنے آئے گا تو حیرت بھی ہوگی اور تجسس بھی۔ قومی سلامتی کمیٹی کے دوسرے اجلاس کے بعد رمیز راجہ کا مستقبل اب کیا بدھ اور جمعرات کی…

Read More

ممبئی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image آئی پی ایل،افغان اسپنر راشد خان کا جادوئی بیٹ چل گیا،پھر کیا ہوا۔افغان اسپنر راشد خان نے ناقابل یقین انداز میں جادوئی بیٹ گھمادیا،نتیجہ میں سن رائزرز حیدر آباد کا آدھی رات کو چمکتا سورج غروب ہوگیا۔گجرات ٹائٹنز نے آئی پی ایل میں ناقابل یقین 5 وکٹ کی جیت اپنے نام کی،ساتھ میں بڑا اعزاز بھی مل گیا ہے۔ ممبئی میں آئی پی ایل 2022 کے 40 ویں میچ میں سن رائزرز نے پہلے کھیل کر 6 وکٹ پر 195 اسکور بنائے۔کپتان کین ولیمسن تو صرف 5 رنزہی کرسکے۔باقی کاکام دیگر پلیئرز نے کردیا۔ آئی…

Read More

مانچسٹر،کرک اگین رپورٹ حسن علی کی لنکاشئر ہوم میں رمضان پارٹی میں کرکٹ کے ساتھ شرکت۔پاکستانی کھلاڑی انگلینڈ میں جہاں کائونٹی کرکٹ کھیل رہے ہیں،وہاں اس بار رمضان المبارک  کے حوالہ سے انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی خصوصی  ہدایت پر کائونٹیزبھی ایسے ہی پروگرام میں ہیں۔لنکا شائر کائونٹی نے بھی رمضان کی مناسبت سے پروگرام رکھا ہے۔ لارڈز سے آذان،نماز،مزید اہم باتیں ظاہر،اہم ترین رد عمل ساتھ پاکستانی کھلاڑی حسن علی لنکا شائر کے لئے کھیل رہے ہیں،انہوں نے رمضان کی تقریبات کےایک حصہ کے طور پر شام کے کرکٹ سیشن میں شرکت کی ہے۔یہ تقریب لنکا شائر نے اپنے ہوم…

Read More

کرک اگین رپورٹ ایک جانب ورزش،دوسری جانب نماز،اللہ کے ذکر کا تذکرہ۔ایک جانب شعیب ملک کی رمضان المبارک میں ورزش کی ویڈیو کا تذکرہ ہے تو دوسری جانب افغان کھلاڑی کا میچ کے دوران نماز پڑھنا بھی سب کو بھا گیا ہے۔اب سے کچھ گھنٹے قبل  پاکستان کے آل رائونڈر شعیب ملک نے انسٹا گرام پر ویڈیو شیئر کی،جس میں انہیں ورزش کرتے،ان کی فٹنس کا اصل راز دیکھا جاسکتا ہے۔ بین سٹوکس آفیشل کپتان،کوچز میں تقسیم،نسیم شاہ کو جلدی ایک جانب یہ ہے تو دوسری طرف افغانستان کے آل رائونڈر محمد نبی نے بھی اپنی ایک تصویر شیئر کی…

Read More

لاہور، پی سی بی میڈیا ریلیز File Photo خواتین کھلاڑیوں کے لئے مئی میں بڑی خوشخبری۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے خواتین کھلاڑیوں کے پول کو وسعت دینے کے لیے تمام کرکٹ ایسوسی ایشنز کے اشتراک سےمئی میں ملک بھر میں خواتین کرکٹرز کے ٹرائلز لینے کا اعلان کیا ہے۔ ملک بھر میں منعقدہ ان ٹرائلز کی نگرانی سابق ٹیسٹ اور فرسٹ کلاس کرکٹرزکریں گے۔ لارڈز سے آذان،نماز،مزید اہم باتیں ظاہر،اہم ترین رد عمل ساتھ یہ ٹرائلز تین مختلف کٹیگریز میں لیے جائیں گے، جس میں انڈر 19، ایمرجنگ اور سینئر خواتین کھلاڑیوں کی کٹیگریز شامل ہیں۔ انڈر 19 کٹیگری میں صرف…

Read More