Author: admin

لاہور،کرک اگین رپورٹ امام الحق کی خود غرضانہ اننگز پر اب انضمام کیا کہتے،حسن علی کس کی پرچی۔انضمام الحق کا بابر اعظم سمیت تمام پلیئرز پر ہمیشہ ایک موقف رہا ہے کہ پلیئر صرف سنچری کے لئے مت کھیلے بلکہ ثابت کرے کہ وہ فنشر بھی ہے۔سابق کپتان نے اپنے اس  موقف میں گزشتہ 2 سال میں بابر اعظم کو بھی نہیں بخشا تھا جو ٹی 20 جیسے فارمیٹ میں 70 سے 85 کے درمیان آئوٹ ہوا کرتے تھے اور پاکستان کو مشکلات پیش آتی تھیں۔ لاہور،آسٹریلیا کا بھی پاکستان کو 24 برس قبل جتنا ہدف منگل کو قذافی اسٹیڈیم…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ نام نہاد شاہین ہم گرائونڈ بلکہ ہوم کرکٹ ہیڈ کوارٹر میں زمین بوس،آسٹریلیا کی کمزور ٹیم نے پاکستان کے گھر میں گھس کر مارڈالا۔3 ایک روزہ میچزکی سیریز کا پہلا میچ 88  رنزکے بھاری مارجن سے ہرادیا۔یہ کوئی ایسی بات نہ تھی کہ 313 رنزبڑے تھے۔1998 میں یہاں اسی ٹیم کے خلاف پاکستان نے تو 315 اسکور بنالئے تھے،یہ الگ بات ہے کہ اس وقت کی نام نہاد بائولنگ پاکستان کو نہ جتواسکی،آسٹریلیا نے اس دورے میں پاکستان کو کلین سویپ کیا تھا۔ آسٹریلیا نے آتے ہی لاٹھی چارج کردیا،بڑے اسکور کی جانب مارچ آج 2022 کی…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ لاہور،آسٹریلیا کا بھی پاکستان کو 24 برس قبل جتنا ہدف آسٹریلیا نے پاکستان کو پہلے ون ڈے میچ میں جیت کے لئے314 رنز کا ہدف دے دیا۔اچھے آغاز کے باوجود مہمان ٹیم آخری 20 اوورز میں اس طرح کھیل نہ سکی جس کا امکان تھا۔مڈل آ رڈر میں گرنے والی 2 وکٹوں سے کینگروز دھیمے پڑگئے۔ایک موقع پر آسٹریلیا 30 اوورز سے قبل200اسکور کرگیا تھا۔ ٹریوس ہیڈ کے 101 اور ایرون فنچ کے 23 پر جانے کے بعد  مکڈرموٹ نے 55 کی اننگ کھیلی۔ان کے جاتے ہی مارنوس لبوشین 25 اور سٹائرس 26 کرکے چلے گئے۔…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا نے آتے ہی لاٹھی چارج کردیا،بڑے اسکور کی جانب مارچ۔آسٹریلیا کی بظاہر کمزور دکھائی دینے والی ٹیم نے پاکستان کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال دی ہیں۔مہمان ٹیم نے ٹاس ہارکر ملنے والی دعوت کا بھرپور فائدہ اٹھایا ہے،اس نے آدھے اوورزمیں اچھے اسکور کرلئے۔ ٹاس کی کرک اگین پیش گوئی سچ،بابر نے فیصلہ سنادیا اوپنر ٹریوس ہیڈ نے سنچری جڑدی۔وہ 101 اسکور بناکرآئوٹ ہوئے۔اوپنرز ایرون فنچ اور ٹریوس ہیڈ نے 110 رنزکی شراکت قائم کی ہے۔دونوں نے 15 اوورز سے قبل یہ اسکور کردیا۔کپتان ایرون فنچ 23 کرکے آئوٹ ہوئے۔بین میکڈر مٹ بھی ذمہ داری سے…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ ٹاس کی کرک اگین پیش گوئی سچ،بابر نے فیصلہ سنادیا آسٹریلیا نے بھی اپنے 2 پلیئرز کو ڈیبیو دے دیا۔نیتھن ایلس اور مچل سویپسن کھیلیں گے۔ پاکستان نے بھی 2 ڈیبیو کروایا ۔وسیم جونیئر اور زاہد محمود آگئے شاہین آفریدی انجری کی وجہ سے نہیں کھیل رہے۔ پاکستان نے ٹاس جیت لیا ہے اور پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔کرک اگین نے گزشتہ رات پیش گوئی کی تھی کہ ٹاس پاکستان جیتے گا اور ایسا ہی ہوا ۔ فخر،امام،بابر،رضوان،سعود شکیل،خوشدل شاہ،افتخار ،حسن،محمد وسیم،زاہد اور حارث کھیل رہے۔ آسٹریلیا نے بھی 2ڈیبیو کروائے

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ شاہین آفریدی کو آج کے میچ سے آرام دیا گیا ہے۔ آسٹریلیا کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ کے لئے پاکستان نے 2 کرکٹرز کو ڈیبیو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ لیگ اسپنر زاہد محمود کے ساتھ وسیم جونیئر کو کھلایا جائے گا۔ پاکستان نے 2 نئے پتے شو کردیئے،ڈیبیو ون ڈے پہلے ون ڈے میچ سے قبل آسٹریلین کرکٹ ٹیم پر کووڈ کا حملہ،2 پلیئرز1 ممبر آئوٹ پاکستان اور آسٹریلیا ٹیموں کا ٹاس اڑھائی بجے ہوگا۔

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ Image courtesy ESPN Cricinfo,File Photo پاکستان کے خلاف ایک روزہ سیریز کے آغاز سے قبل آسٹریلین کرکٹ ٹیم پر کووڈ-19 کا حملہ،آج ہونے والے میچ سے 2 کھلاڑی باہر ایک کوچنگ سٹاف ممبر بھی آئوٹ۔باقی پلیئرز کا کووڈ ٹیسٹ منفی آگیا ہے،اس لئے پہلا ایک روزہ میچ شیڈول کے مطابق آج کھیلا جائے گا۔ پی سی بی کے مطابق آسٹریلین اسپنر آشٹن اگر کا کووڈ ٹیسٹ بھی مثبت آگیا ہے،وہ پاکستان کے خلاف میچز سے باہر ہوگئے ہیں۔آسٹریلیا کے ایک ٹیم فزیو برینڈن ولسن کا بھی کووڈ ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔وہ بھی باہر ہوگئے ہیں۔ پاکستان کے…

Read More

کابل،لاہور:کرک اگین رپورٹ یونس خان اور عمر گل آخرکار غیر ملکی ٹیم کے کوچز بن گئے،بریکنگ نیوز۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان،سابق بیٹنگ کوچ یونس خان اور سابق پیسر عمرگل غیر ملکی ٹیم کے کوچ بن گئے ہیں،اس بات کی تصدیق بھی ہوگئی ہے۔اس سے قبل یونس خان کی انگلش کائونٹی یارک شائر سے بات چل رہی تھی لیکن وہ کسی نتیجہ تک نہ پہنچ سکی۔ پہلا ایک روزہ میچ،قذافی اسٹیڈیم آسٹریلیا پر کیسے مہربان،خطرناک ریکارڈز،شاہین کی اپ ڈیٹ غیر ملکی ٹیم کے کوچزکی خبر بڑی ہے،تاہم ان کی تقرری عارضی ہے اور کم وقت کے لئے ہے لیکن امکان…

Read More

لاہور،میلبورن :کرک اگین رپورٹ پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کا حصہ بننے پر کون پرجوش،کس کی خوشی۔آسٹریلیا کے اسٹار کھلاڑی کیمرون گین پاکستان کے خلاف محدود اوورز سیریز کا حصہ بننے پر مسرور ہیں،انہوں نے سوشل میڈیا کی ٹوئٹرسائٹ پر تصویر شیئر کرتے لکھا ہے کہ اسپیشل سیریز ہے،اسپیشل موقع ہے۔ایک کے بعد ایک سیریز ہے۔اس کا حصہ بننے پر خوش ہوں اور محدود اوورز میچزکی شروعات کا منتظر ہوں۔ پہلا ایک روزہ میچ،قذافی اسٹیڈیم آسٹریلیا پر کیسے مہربان،خطرناک ریکارڈز،شاہین کی اپ ڈیٹ آل رائونڈر پاکستان کے خلاف تینوں ٹیسٹ میچزمیں شامل تھے۔اپنی بائولنگ سے تو خاص اثر نہ…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پہلا ایک روزہ میچ،قذافی اسٹیڈیم آسٹریلیا پر کیسے مہربان،خطرناک ریکارڈز،شاہین کی اپ ڈیٹ بھی ساتھ ہوگی۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 ایک روزہ میچزکی سیریز منگل 29 مارچ سے شروع ہورہی ہے۔بابر اعظم الیون اور ایرون فنچ الیون نے قذافی اسٹیڈیم میں ٹرافی کی بھی رونمائی کردی ہے۔اس کے ساتھ ہی ٹیموں نے سخت ٹریننگ کی ہے۔ کرک اگین نے  پیر کی سہ پہر یہ خبر دے دی تھی کہ شاداب خان پہلا میچ نہیں کھیل سکیں گے،اس کی تصدیق رات گئے ہوئی ہے،اسی طرح اس کے بعد میڈیا پر یہ خبریں  چلیں کہ شاہین آفریدی ٹریننگ…

Read More

ڈربن،کرک اگین رپورٹ Image source sky sports آئی پی ایل کی اجازت،جنوبی افریقا ٹیسٹ کپتان نے اپنے ہی بورڈ کو لٹار ڈالا۔نہایت اہم ترین خبر ہے۔جنوبی افریقا کے ٹیسٹ کپتان ڈین ایلجر نے اپنے پلیئرز اور بورڈ کو آڑے ہاتھوں لیا ہے،اس کا بنیادی مرکز آئی پی ایل 2022 ہے۔ڈین ایلجر کو اس وقت بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کا چیلنج درپیش ہے۔تاریخ میں پہلی بار پروٹیز ٹیم اپنے ملک میں بنگلہ دیش سے ایک روزہ سیریز ہارچکی ہے۔یہ نہایت ذلت آمیز شکست تھی۔ ٹیسٹ سیریز کا آغاز 31 مارچ سے ہورہا ہے،لگتا ہے کہ جنوبی افریقا کے کپتان…

Read More

لاہور،کراچی:کرک اگین رپورٹ وسیم اکرم پلس پر سابق کپتان وسیم اکرم کا دلچسپ رد عمل۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم پریشان ہوگئے ہیں،دن بھر چلنے والی تکرار اور سوشل میڈیا پر چلنے والے ٹاپ ٹرینڈرز نے وسیم اکرم کو حیران کردیا،وسیم اکرم کو اگرچہ علم ہے لیکن انہوں نے اسٹائل ایسا ہی اختیار کیا ہے کہ جیسے نیند سا جاگا شخص اچانک نئی صورتحال دیکھ کر کہہ اٹھے کہ یہ سب کیا ہورہا ہے۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے شیڈول اور مقام کا اعلان معاملہ یہ ہے کہ عمران خان نے ساڑھے 3 سال قبل عثمان بزدار…

Read More