Author: admin

عمران عثمانی کی خصوصی رپورٹ لاہور ٹیسٹ کے بعد ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کی پوزیشن،پریشانی زیادہ۔تباہی ہے۔تنزلی ہے ۔ہوم گرائونڈز میں رسوائی ہے۔ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کے خلاف 2 ٹیسٹ میچ ڈرا کردیئے،تیسرے کی تیاری ہے۔پاکستان بھی آسٹریلیا کے خلاف 2 میچز ڈرا کھیل چکا،آخری کے 2 روز مکمل ہوگئے ہیں۔ایسی پچز بنانے والی ہوم سائیڈز ڈرا میچزکے ساتھ مسلسل خسارے میں ہیں۔ہوم کنڈیشن کافائدہ اٹھاکر فائنل کی جانب پیش قدمی میں بڑی رکاوٹ آرہی ہے۔اندازاکریں کہ پاک،آسٹریلیا سیریز شروع ہوئی تو پاکستان پوائنٹس ٹیبل پر 75 فیصد پوائنٹس شرح کے ساتھ تیسرے نمبر پر تھا۔پہلا ٹیسٹ ابھی…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ لاہور ٹیسٹ کے 2 روز مکمل۔اب تو یوں کہہ لیں کہ 3 ٹیسٹ میچزکی سیریز کے صرف 3 روز باقی،نتیجہ تاحال باقی۔اب تک کے 2 روزہ کھیل کے بعد کس کا پلڑا بھاری۔آسٹریلیا حاوی یا پاکستان کا پلڑا وزنی۔ اب تک کی صورتحال کے مطابق آسٹریلیا جو پہلے دن اس میچ میں بیک فٹ پر چلاگیا تھا،دوسرے روز لوئر مڈل آرڈر سے ملنے والی سپورٹ کی وجہ سے 391 اسور کرکے فرنٹ فٹ پر آگیا۔پاکستان نے39 اوورز کی بڑی بیٹنگ میں صرف 90 اسکور بنائے ہیں اس کا ایک ہی کھلاڑی آئوٹ ہوا ہے۔ عبد اللہ شفیق…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ کرکٹ کی بڑی خبر،بڑا نام معطل،جرمانہ،سخت سزا۔ورلڈ ٹی 20 پلان سے بھی آئوٹ۔کمال یہ ہے کہ کرکٹ بورڈ نے جرم چھپالیا ہے ۔ حال ہی میں پاکستان سپر لیگ کھیلنے والے انگلش کھلاڑی جیسن رائے نے اس کے فوری بعد أئی پی ایل میں بھاری بھرکم معاوضے پر سلیکٹ ہونے کے بعد بھی کھیلنے سے انکار کردیا تھا۔انہوں نے ذاتی وجوہات میں اپنے گھر کا قیام کیا تھا۔ بھانڈا تو اب پھوٹا ہے۔انگلینڈ بورڈ نے انہیں سزا کا بھاری تھپڑ مارا ہے۔ ای سی بی ڈسپلنری کمیٹی نے سماعت کے بعد فیصلہ جاری کردیا۔اس کے مطابق…

Read More

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ کا یوم پاکستان کرکٹ فینز کے ہمراہ منانے کا اعلان۔ پی سی بی نے بینو قادر ٹرافی کے تیسرے ٹیسٹ کا تیسرے روز یوم پاکستان کے نام کردیاہے۔ تیئس مارچ کی مناسبت سے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کا آغاز پاکستان کے قومی ترانے سے ہوگا۔ کھیل کے آغاز میں دونوں ٹیمیں قومی ترانے کے اعزاز میں گراؤنڈ میں کھڑی ہوں گی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں موجود تماشائیوں میں 2500 جھنڈے تقسیم کئے جائیں گے۔ چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ خود کرکٹ فینز کو جھنڈے تقسیم کریں گے۔ ملکی اور…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا نے پاکستان کی پہلے روز کی خوشیوں،کامیابیوں پر پانی پھیردیا ہے۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں جاری دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز کا پہلا سیشن اڑالیا،یہی نہیں بلکہ میچ کو بھی اڑیا ہے۔ایلکس کیری اور کیمرون گرین نے کوئی وکٹ نہیں گرنے دی اور اسکور بھی تیزی سے آگے کیا ہے۔ آسٹریلین بیٹربولڈ ہونے،آئوٹ قرار دیئے جانے کے باوجود بچ گئے،ساتھ میں بے ظابطگی کا الزام کھانے کے وقفہ تک آسٹریلیا نے 5 وکٹ پر  320 اسکور بنالئے تھے۔ایلکس کیری  60 اور کیمرون گرین 56  پر کھیل رہے تھے۔دونوں میں چھٹی وکٹ پر  114رنزکی شراکت ہوگئی ہے۔آج…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے خلاف آسٹریلیا کرکٹ ٹیم پھر کھڑی ہوگئی ہے۔لاہور میں جاری تیسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز مہمان ٹیم نے پہلا سیشن اچھا گزارا ہے،اس دوران ایک ڈرامہ بھی پیش آیا ہے،جسے حسب سابق آسٹریلین میڈیا نے کرکٹ کی عجب بے ظابطگی کا عنوان دیا ہے،ویسے یہ حیران کن بات ہے  کہ امپائر کی ایک غلطی،ریویوکا موجود ہونا،پھر اس کی درستگی۔سب کچھ ہوتے ہوئے بھی غیر ملکی میڈیا ایسے عنوانات قائم کرنے سے باز نہیں آتا،جس سے صاف محسوس ہوتا ہے کہ وہ پاکستان یا اس کے امپائرز پر بددیانتی کا الزام لگانے کی کوشش کرتا ہے۔…

Read More

میلبورن،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے ایک اور کپتان کی پاکستان کے متعلق اہم گفتگو،محدود اوورز سیریز سے ایک کھلاڑی باہر۔ہم ہر میچ جیتنا چاہتے ہیں،ہر سیریز ہمارے لئے اہم ہے۔پاکستان کا دورہ بھی اسی سلسلہ کی کڑی ہے۔ایک روزہ سیریز کو اسی حوالہ سے دیکھ رہے ہیں۔ آسٹریلیا کے محدود اوورز ٹیم کے کپتان ایرون فنچ نے پاکستان روانگی سے قبل آسٹریلین میڈیا سے بات کی ہے اور کہا ہے کہ اگلا 50 اوورز ورلڈ کپ ایشیا میں ہے۔پاکستان اور بھارت کی کنڈیشنز یکساں ہیں،ورلڈ کپ سپرلیگ بھی ہے،اس لئے سیریز جیتنے کی کوشش کریں گے۔ ایک سوال کے جواب…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ لاہور ٹیسٹ کے پہلے روزپر آسٹریلین میڈیا کی سلگتی ہیڈلائنز،وارنر بھی بول اٹھے۔آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی عثمان خواجہ لاہور میں اپنے آپ کو اچھا محسوس نہیں کررہے،آسان لفظوں میں وہ خوش اور مطمئن نہیں ہیں۔دوسرے الفاظ میں وہ نہایت افسردہ اور بے چین ہیں۔اس کی وجہ پاکستان کی میزبانی یا سکیورٹی نہیں ہے،بلکہ ان کا خود پر غصہ ہے اور خود پر افسوس ہے۔پاکستان کے خلاف لاہور ٹیسٹ کے پہلے روز وہ شاندار بیٹنگ کرکے 91 پر آئوٹ ہوئے۔ایسا چونکہ سیریز میں دوسری بار ہوا ہے کہ وہ سنچری سے محروم ہوئے۔ نسیم شاہ کی ڈرامائی…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ نسیم شاہ کی ڈرامائی سلیکشن کا راز آئوٹ،پچ اور نتیجہ پر بڑا انکشاف ساتھ۔پاکستان کرکٹ ٹیم میں میچ کی صبح  جگہ بنانے والےنسیم شاہ نے لاہور کی پچ کے بارے میں کچھ انکشافات کئے ہیں،اس سے ان کی سلیکشن کی وجہ بھی سمجھ آگئی ہے۔یہ بات بھی دلچسپی سے خالی نہیں ہے کہ میچ سے ایک روز قبل سوشل میڈیا پر 2 دعوے کئے گئے تھے۔پہلا دعویٰ یہ تھا کہ بابر اعظم ایک تبدیلی چاہتے ہیں۔،نعمان علی کی جگہ ایک دوسرے لیگ اسپنر شامل کریں گے۔ دوسرا دعویٰ یہ آیا تھا کہ پاکستانی ٹیم میں کوئی تبدیلی…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں کھلائے گئے پاکستان کے پیسر کا نام بھول گئے ہیں۔ ڈیڈ پچز پر بیٹرز اور بائولرز کے احتجاج کا پلان کمال اتفاق یہ بھی ہوا کہ وہ ایک دن کے کھیل کے بعد بھی یہ سمجھ رہے ہیں کہ ٹیم میں 6 باؤلرز کھیل رہے ہیں۔ایسا انہوں نے اپنے یوٹیوب چینل پر کہا ہے۔ سابق چیف سلیکٹر کہتے ہیں کہ پاکستان لاہور ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے خلاف 6 باؤلرز کے ساتھ گیا۔اس کا مطلب ہے کہ وہ جیتنا چاہتا ہے۔ اس کے…

Read More

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز سابق ٹیسٹ کرکٹر شاہد محبوب ہائی پرفارمنس سینٹر کراچی کے سربراہ مقرر۔ سابق کرکٹر وسیم حیدر ہائی پرفارمنس سینٹر ملتان کے سربراہ مقرر ہوگئے ہیں۔ شاہد محبوب نے ایک ٹیسٹ اور 10 ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ 1992 ورلڈکپ کی فاتح ٹیم کے رکن وسیم حیدر نے 132۔فرسٹ کلاس میچز کھیل رکھے ہیں۔وہ انضمام الحق کی سربراہی میں کام کرنے والی سلیکشن کمیٹی کے رکن بھی تھے۔ عمران عباس کو جنرل منیجر نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹرلاہور مقرر کردیا گیا ہے۔وہ اس سے قبل ہائی پرفارمنس سینٹر ملتان کے سربراہ تھے۔…

Read More

کرک اگین رپورٹ ڈیڈ پچز ہر انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے کھلاڑیوں کو احتجاج کا مشورہ۔دونوں ٹیموں کے 2 ٹیسٹ اور انٹرنیشنل کرکٹ کے 4 میچز 3 ہفتوں میں ڈرا ہوگئے ہیں۔ عمران خان نے لمبے وقت کے لئے بیٹ پکڑلیا،جنگ جاری،3 اور خبریں بھی ساتھ ڈیوڈ لائیڈ نے کہا ہے کہ اگر انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے آخری ٹیسٹ میچ کی پچ درست نہیں بنائی جاتی تو دونوں ٹیمیں احتجاج کریں اور بیٹرز الٹی سائیڈ سے ہٹنگ کریں اور بائولرز بھی رانگ سائیڈ سے بالز کروائیں۔ برج ٹائون ٹیسٹ گزشتہ رات ڈرا ہوا تھا۔اکیلے ویسٹ انڈیز کے…

Read More