Author: admin

لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان کرکٹ بورڈ نے آج جاکر اس بات کی آفیئشل تصدیق کی ہے کہ غیر ملکی کیوریٹر قذافی اسٹیڈیم کی پچ قریب تیار کرچکے ہیں۔36 گھنٹے قبل یہاں کرک انفو کے حوالہ سے خبر شائع کی گئی تھی کہ   آئی سی سی اکیڈمی کے  کیوریٹرہیڈ کیوریٹر ٹوبی لمسڈن کی خدمات حاصل کر لیی۔ پی سی بی کا بڑا قدم،لاہور ٹیسٹ کی پچ کے لئے غیر ملکی کیوریٹر پہنچ گئے پاکستان میں پچز کی اپ گریڈیشن کے پلان کے لئے ٹوبی لمسڈن کے تجربے سے فائدہ اٹھایا جائے گا ۔ ٹوبی لمسڈن قذافی اسٹیڈیم لاہور میں…

Read More

کراچی،میلبورن:کرک اگین رپورٹ امپائر کال پرغصہ،آسٹریلین میڈیا نے نیا مطالبہ کردیا۔یہ ایک عجب بات ہے،یہی امپائرز اگر اظہر علی کو غلط آئوٹ دے دیں،اسی طرح پاکستانی بیٹر کے حق میں آئوٹ کی انگلی کھڑی کردیں،ریویو پر  بھلے بیٹسمین کے حق میں بال جارہی ہو تو بھی وہ آئوٹ قرار ہوتا ہے،اس لئے کہ امپائر کال برقرار رہتی ہے۔یہی کچھ آسٹریلیا کے خلاف کراچی ٹیسٹ کی دوسری اننگ میں ہوگیا۔امپائر کال ،آسٹریلین میڈیا،نیا مطالبہ ۔ آسٹریلین ایک موقع پر رضوان سے خائف تھے،انضمام کا دعویٰ،تیسرے ٹیسٹ کی پچ بھی بتادی پہلی بار جب بابر اعظم کے خلاف ایل بی کی اپیل…

Read More

کراچی،اسلام آباد:کرک اگین رپورٹ تیز پچ،بندے گریں،خون نکلے،بچے تب ہی فاسٹ بائولر بنیں گے،شعیب اختررمیز پر برہم،مطالبہ کرڈالا۔سب کو مبارک ہو،ہم دوسرا ٹیسٹ ڈرا کرنے میں کامیاب ہوگئے،خوشی کی بات ہے کہ پاکستان آسٹریلیا کی سیریز کی کامیاب میزبانی کررہا ہے،انگلینڈ نے 2 بار آنا ہے،بڑا فائدہ ہوگا۔ کراچی ٹیسٹ پر پوری دنیا کی نگاہیں،رمیز راجہ ،برطانوی ہائی کمشنر میچ میں گم،عامر سہیل کو کچھ یاد آگیا شعیب اختر نے پی سی بی پر تنقید کی ہے اور کہا ہے کہ اتنی تھکی ہوئی پچز بنائی ہیں کہ میچ دیکھ کر نیند آجاتی ہے۔اتنا تاریخی ٹور تھا،اتنی تھکی پچز بناکر…

Read More

کراچی،لاہور:کرک اگین رپورٹ آسٹریلین ایک موقع پر رضوان سے خائف تھے،انضمام کا دعویٰ،تیسرے ٹیسٹ کی پچ بھی بتادی۔یہ ایک معجزہ ہے۔یہ جو کچھ ہوا،ایسا ممکن نہ تھا،پہلی اننگ میں 148 پر ڈھیر ہونے کے بعد 2 روز بیٹنگ کرنا آسان نہ تھا۔یہ ایک معجزہ تھا،جتنی بھی وکٹ سلو،کنڈیشن آسان ہوں،2 روز کھیلنا مشکل ہے۔سب سے پہلے پاکستان،عبد اللہ شفیق اور رضوان کو مبارکباد ہو۔ کراچی ٹیسٹ پر پوری دنیا کی نگاہیں،رمیز راجہ ،برطانوی ہائی کمشنر میچ میں گم،عامر سہیل کو کچھ یاد آگیا انضمام کہتے ہیں کہ ایک اننگ خراب ہونے سے یوسف،ثقلین پر اٹیک ہوگیا،یہ غلط طرزعمل تھا۔یہ 2…

Read More

کرک اگین اسپیشل رپورٹ کراچی ٹیسٹ نے دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،پوری دنیا کی نگاہیں اس پر مرکوز ہوگئیں۔ٹیسٹ کرکٹ کی شاندا پکچر ایک بار پھر واضح ہوئی ہے،ان باتوں کا اظہار پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ نے کیا ہے۔ساتھ میں برطانوی ہائی کمشنر بھی پاک ،آسٹریلیا ٹیسٹ میں گم ہوگئے،بابر،رضوان کے مداح بن گئے،سابق پاکستانی ہیڈ کوچ مکی آرتھر خوشی سے جھوم اٹھے، پیٹ کمنز نے پاکستان کو فالو آن نہ کروانے اور نہ جیتنے کا راز بتادیا رمیز راجہ کہتے ہیں کہ پاکستان نے 2 دن بہت اچھا کھیلا،دفاعی انداز سے یہ پاکستان کی تاریخ…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ باوقار مقابلہ سے عزت میں اضافہ،کپتان کا ایک اور موقف درست،پاک آسٹریلین کھلاڑی ہوٹل میں گھل مل گئے۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں چند لمحات قبل تک جنگ کا سماں تھا۔پاکستان اور آسٹریلیا سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں لڑرہے تھے۔بابر اعظم الیون میچ بچانے،پیٹ کمنز سائیڈ میچ جیتنے کے لئے کوشاں تھی،میچ کا ایک لمحہ بھی ایسا نہ آیا  کہ آسٹریلیا کو لگتا کہ پاکستان جیتنے جارہا ہے،یہ بھی حقیقت ہے کہ میچ کا ڈرا ہونا آسٹریلیاکی ایک قسم کی ہار ہی تھا۔ صدر مملکت،رچرڈز،وان سمیت دنیا بھر سے بابر اور رضوان کے قصیدے اس کا اندازا اس بات…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز نے پاکستان کو فالو آن پر مجبور نہ کرنے کا جواب دے دیا۔ساتھ میں یہ بھی کہا ہے کہ ہم نے کراچی میں تاریخ کی پہلی ٹیسٹ فتح کا سنہری موقع گنوایا ہے۔سیریز میں برتری بلکہ جیت بھی آسان ہوجاتی۔ کمنز کہتے ہیں کہ میں اپنے فیصلے کا دفاع کروں گا۔ہم نے پہلی اننگ میں 408 رنز کی سبقت لی۔پاکستان کو 108 پر آؤٹ کیا۔ہم دیکھ رہے تھے کہ میچ کے تیسرے روز وکٹ پر کریک تھے۔تب ہی پاکستان کو مشکلات رہیں۔ہم نے سوچا تھا کہ چوتھے اور پانچویں روز اور…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ صدر پاکستان عارف علوی نے شاندار اننگز کھیلنے پر پاکستانی کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان کی تعریف کی ہے ۔ سابق پاکستانی کپتان محمد حفیظ نے طنزیہ انداز میں پی سی بی کو سنادی،۔سوشل میڈیا پر انہوں نے لکھا ہے کہ یہ ایک اسپیشل کوشش پی سی بی کی تھی کہ میچ ڈرا ہو۔ انہوں نے لکھا کہ بابر اعظم اور محمد رضوان کی شاندار کوشش اور محنت سے میچ بچ گیا،ورنہ شکست پکی تھی۔حفیظ۔لکھتے ہیں کہ پی سی بی کو ایسی پچز سے گریز کرنا ہوگا جو 2 میچزڈرا کرجائیں۔ٹیسٹ کرکٹ نام ہی آخری…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کراچی ٹیسٹ اپنی وجہ سے نہیں جیت سکا۔پاکستان کو فالو آن کے بعد دوسری باری نہ دینا گلے پڑگیا۔آسٹریلین میڈیا برس پڑا۔تجزیہ نگار بھی بول اٹھے۔ معاملہ آسٹریلیا کے اس پیٹرن کا ہے جو اس نے اپنا رکھا ہے۔اگلی ٹیم کو فالو آن نہیں کروانا۔ کرک اگین کا 2 روز قبل کا تجزیہ حرف بحرف درست،کراچی ٹیسٹ کی پیش گوئی پوری کرک اگین نے میچ کے تیسرے روز لکھا تھا کہ آسٹریلیا اگر پاکستان کو فالو آن کر دیتا تو عین ممکن ہے کہ اس کے 4 کھلاڑی آؤٹ کردیتا۔اس روز پاکستانی بیٹرز دباؤ میں…

Read More

رپورٹ:عمران عثمانی کراچی میں ٹیسٹ کرکٹ کا سنسنی خیز شو،پاکستان میچ بچاگیا،تاریخ بھی محفوظ کرک اگین کا 2 روز قبل کا تجزیہ حرف بحرف درست،کراچی ٹیسٹ کی پیش گوئی پوری۔یہ ایک ایسا اعزاز ہے جسے کرک اگین کو نمایاں کرنا ہے،اس سیریز کے آغاز سے قبل جب پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیسٹ ہسٹری قسط وار شائع کی جارہی تھی،وہاں بار بار یہ واضح کیا تھا کہ پاکستان آسٹریلیا کے خلاف کراچی میں کبھی ٹیسٹ میچ نہیں ہارا۔پھر اس میچ کے آغاز سے قبل تحریر کیا تھا کہ کراچی آسٹریلیا کے لئے ناقابل تسخیر قلعہ ہے۔اس سے بڑھ کر 2 روز…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ twitter Image کراچی میں ٹیسٹ کرکٹ کا سنسنی خیز شو،پاکستان میچ بچاگیا،تاریخ بھی محفوظ۔پاکستان اور آسٹریلیا کاسنسنی خیز ٹیسٹ میچ ڈرا ہوگیا،قومی کرکٹ ٹیم نے اپنے اوپر چھائے شکست کے بادل شاندار بیٹنگ سے دور کردیئے۔ٹیم کی کوشش میں عبداللہ شفیق،بابر اعظم،محمد رضوان کا مرکزی کردار رہا۔رضوان نے آخری لمحات میں سنچری مکمل کی۔3 میچزکی سیریز تاحال برابر ہے،آخری میچ لاہور میں ہوگا۔ پاکستانیوں اور عبداللہ شفیق کے دل ٹوٹ گئے،کراچی ٹیسٹ میں امیدیں اب بھی باقی نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان کے ناقابل شکست رہنے کا اعزاز بھی برقرار رہا۔بدھ کو بڑا ڈرامہ ہوا۔پہلے عبد اللہ…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کپتان ڈبل سنچری سے محروم ہوگئئے۔کچھ گھنٹے قبل عبداللہ شفیق 96 اسکور کرکے آئوٹ ہوگئے تھے،کھیل کے آخری گھنٹہ میں بابر اعظم 196 پر آئوٹ ہوگئے۔اس طرح وہ ڈبل سنچری نہ کرسکے۔چوتھی اننگ میں بطور کپتان بڑی اننگ کا ریکارڈ ضرور لے گئے۔پاکستانی کپتان نے 425 بالیں کھیلیں۔اس طرح انہوں نے چوتھی اننگ میں زیادہ بالیں کھیلنے کا اعزاز اپنے نام کیا۔ پاکستان کو اگلی بال پر بڑا دھچکا اس وقت لگا جب نئے بیٹر فہیم اشرف بھی  نیتھن لائن کا شکار ہوگئے۔12 اوورز باقی تھے۔پاکستان نے چونکہ فتح کی کوشش نہیں کی،اس لئے آسٹریلیا کو…

Read More